
#محبت_مافیا پرانا اکاونٹ ختم ہو گیا اب دوبارہ فالو کریں
Joined September 2024
- Tweets3.8K
- Following402
- Followers345
- Likes6.1K
Pinned Tweet
جب مجھے شکست کا یقین ہو گیا ،تب میں جیت گیا ،
جب مجھے لوگوں کی سب سے زیادہ ضرورت تھی ، وہ سب مجھے چھوڑ گئے ،
جب میں نے اپنے آنسو پونچھنے سیکھ لیے ، مجھے رونے کے لیے کندھا مل گیا
اور جب میں نے نفرت کرنے کا ہُنر سیکھ لیا ، کسی نے مجھ سے محبت کرنی شروع کر دی۔۔ !!💜
• ~شیکسپیئر
Tahir Hussain retweeted
جن امریکی فوجی جرنیلوں نے افغانستان میں برا کام کیا ان تمام کو صدارت کے پہلے دن نکال دوں گا- ان اک استعفی میرے میز پر خود ہی آ جائے تو اچھا ہے۔
صدر ٹرمپ کا پہلا اعلان
۔
Tahir Hussain retweeted
یہ بارہ امام آل رسول ﷺ ہیں
یہ پوری امت مسلمہ کے ہی نہیں پوری انسانیت بلکہ کائنات کے امام ہیں
ان آئمہ اہل بیت رسول ﷺ کا کسی فرقے ، مسلک یا جماعت سے کوئی تعلق نہیں
بدبخت اور لعین ہے وہ شخص جو آئمہ اہل بیت رسول ﷺ کو کسی فرقے یا مسلک سے منسلک کرتا ہے
یہی آل محمد ﷺ ہے کہ جس پر درود وسلام پڑھا جاتا ہے
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد !
Tahir Hussain retweeted
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_رہائی
#میرے_پاکستانیو_تیار_ہو
@LegacyLeavers_
پٹواری ان تصویروں سے بھی پتہ نہیں کیوں ڈرتے ہیں
@Tuba_ali_
@MalikNazarNawa2
@life_solved
@Khushe__
@Tahir__je
@thr_cs
Tahir Hussain retweeted
پاکستان کے وزیر داخلہ کی تو پھر امریکہ کے صدر سے بھی زیادہ بات مانی جاتی، امریکہ،آسڑیلیا اور سویڈن نے زور لگا لیا تھا جولیں اسانج کو ڈیپورٹ کروانے اور امریکہ کے حوالے کرنے پر انگلینڈ نے کیا نھیں ابھی تک ، اور ھمارے صاھب اور انکے چیلے ورلڈ اسٹیبلشمنٹ سے بھی آگے کی کوئی چیز ھیں .
Tahir Hussain retweeted
What nonsense did the current Pakistani government do against you.
@realDonaldTrump
@elonmusk
This quoted post is unavailable.
Tahir Hussain retweeted
Congratulations Mr, president
@realDonaldTrump
And many many congratulations Mr, Elon Musk new star of Donald Trump and social media.
@elonmusk
This Post is from a suspended account. Learn more
Tahir Hussain retweeted
Replying to @shine8moon @thr_cs @Sha_7610 @shafqatmm1 @ird_kh @humma_g @AloneInMist @99y21 @lajjpal @Wahidnkhattak @umrbg @Iqb_66 @FishooKhan @blakzer0 @ayeshaakhan1124 @ZobiNsr @zi8741 @Zia1O @JunaidA7371 @shaas_12
میں نے ایک دوست سے پوچھا
جھگڑا ہونے پر تمھاری بیوی سے کیسے صلح ہوتی ھے؟
دوست۔
یار وہ گھٹنوں کے بل چل کر آتی ھے
میں۔
کیا بات کر رھے ہو واقعی۔۔؟
دوست۔
ہاں اور پھر کہتی ھے
بیڈ کے نیچے سے نکل آٶ وعدہ ھے کچھ نہیں کہوں گی
Tahir Hussain retweeted
امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ کی مقبولیت کو مانتے ہوئے قدم پیچھے ہٹا لیے
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کیونکہ خان کے ساتھ کام نہیں کر سکتی انہوں نے خان کو باہر رکھنے کے لیے قانون بنا لیے۔
کیا اسٹیبلشمنٹ کو واقعی عوام اور پاکستان کی خوشحالی سے کوئی تعلق ہے
@shafqatmm1
@AloneInMist
وہ کتابیں پڑھیں جن پر پابندی ہو
ایسی جگہوں پر جائیں جہاں پہ جانا ممنوع ہو
ایک خوبصورت ترین انسان سے عشق کریں
ایک تیز رفتار سواری میں سفر کریں
زندگی بغاوت سے جیئیں
اور بس مرنے تک مکمل جئییں۔۔۔
#Chuzii🐥
#Rebelions
Tahir Hussain retweeted
آدھے گنجم آدھے بالم
چاچا ظالم چاچا ظالم
🕊️🕊️🕊️
#شوکت_خانم_کے_بچوں_کو_سلام
پٹواریوں کا وزیرِاعظم نس گیا🤣🤣
مجھے کیوں نکالا سے مجھے کیوں بلایا تک کا #ذلالتوں_بھرا سفر
اکتوبر میں آیا
کبوتر اڑایا
اکتوبر میں واپس اڑ گیا
#شوکت_خانم_کے_بچوں_کو_سلام
Tahir Hussain retweeted
Once upon a time there was a Patwaran 🕊️
#قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو
آدھے گنجم آدھے بالم
چاچا ظالم چاچا ظالم
🕊️🕊️🕊️
#شوکت_خانم_کے_بچوں_کو_سلام
پٹواریوں کا وزیرِاعظم نس گیا🤣🤣
مجھے کیوں نکالا سے مجھے کیوں بلایا تک کا #ذلالتوں_بھرا سفر
Tahir Hussain retweeted
کم از کم بھی چھ سال ہو گئے
میں نے کبھی اخبار نہیں پڑھا
اور رجیم چینج سازش کے بعد کبھی ٹی وی نہیں دیکھا
ہر مہینے بیگم کہتی ہیں
کہ کیبل کی فیس مفت میں بھر رہے ہو
یہی حال پچانوے فیصد پاکستانیوں کا ہے
یہ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے چول صحافی پتہ نہیں کس بات پہ اتراتے ہیں ؟؟
چولو تمہاری پوری صحافت پہ انکیڈو اور بابا کوڈا بھاری ہیں
بلکہ بہت بھاری ہیں
#سوشل_میڈیا_از_رئیل_میڈیا
Tahir Hussain retweeted
For anyone, whether in America or other countries, who finds this result shocking, they should reconsider where they get their information.
This trend was obvious on 𝕏 for months, but almost all the legacy mainstream media pushed a completely false reality.
They lied to you.
Arizona just declared for @realDonaldTrump, making it a clean sweep of all swing states!
Massive red wave success! It is beyond a landslide, as Republicans won:
– Presidency
– Popular vote
– Senate majority
– House majority
– State governor majority
– State legislature majority
The few states that didn’t go red are mostly ones without voter ID requirements. Must be a coincidence 🙄
This is an extremely clear mandate from the people for significant change!
Tahir Hussain retweeted
ُآج پاکستانی ہونے پر شرمندہ ہوں۔ جہاں نا ماں کا تقدس رہا نا بیٹیوں کی عزت کا پاس💔❤️🔥ُ
نا بچوں پر شفقت❤️🔥
کن درندوں نے ہمیں گھیر لیا ھے یا رب🥺💔
Tahir Hussain retweeted
الموسی الخوارزمی ۔دنیا کے سب سے بڑے میتھمیٹیشن کو ایک بار ان کے ایک شاگرد نے سوال کیا ۔
جناب انسان کی ویلیو میتھمیٹکس میں کیسے نکالتے ہیں ؟
تو انہوں نے فرمایا ۔
اخلاقیات کی ویلیو ہے 1
اگر وہ عقلمند بھی ہے 0
یعنی کے 10
اگر امیر بھی ہے تو ایک اور 0
یعنی 100
اگر اچھا انسان بھی ہے تو ایک اور 0
یعنی کہ 1000
لیکن اگر وہ اخلاقیات کا 1ضائع کر دیتا ہے تو اس کے پاس صرف 000 بچتے ہیں ۔
یہ وہ صاحب علم ہیں جن کے علم پہ الجبرا کھڑا ہوا ۔یونیورسل سائنس کھڑی ہوئی ۔کمپیوٹر کی سسٹم بنے الگوریدم ۔ان سے بڑا میتھمیٹیشن اج تک پیدا نہیں ہوا 👌🏻❤️ – at Borgonovo Val Tidone, Emilia Romagna
Tahir Hussain retweeted
Replying to @thr_cs
کمزور دل والوں کے لیئے چلغوزے کی پکچر مزید کمزوری کا سبب بن سکتی ہے😂




























