Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0) profile picture

تمھارے خواب میری نیند سے زیادہ ہیں🥹

Joined June 2021
Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)Photo by Blakzer0 من جانبازم (@blakzer0)
Blakzer0 من جانبازم retweeted
انور مقصود دبے لفظوں میں ایک بار پھر سب کچھ بول گئے!
12
689
6
1,709
19,872
Blakzer0 من جانبازم retweeted
پختونخوا میں یوم نجات اور مٹھائی تقسیم کرنے والو کے حالات 🤣
11
328
7
934
26,122
Blakzer0 من جانبازم retweeted
یورپی حکمران اپنے شہریوں کو راشن اکٹھا کرنے کی ہدایات دے رہے ہیں اور ممکنہ جنگ کے لیے ذہنی طور پر تیار کر رہے ہیں اور یہاں کیڑے مکوڑوں کی چیپ منسٹر سالگرہ پر تصویری مقابلے رکھ کر تاریخ میں امر ہو رہی ہے ۔۔۔ 😐 ویری چیپ۔۔۔
2
7
9
119
Blakzer0 من جانبازم retweeted
اللہ نے کتنی دور اندیشی عطا کی تھی جناب کو ،آج ہر بات سچ ثابت ہورہی ہے
3
150
284
5,791
Blakzer0 من جانبازم retweeted
بیریئر ہٹانے پر عام شہری کو 10 سال کی سزا سنا دی جاتی ہے،جبکہ دوسری طرف طاقت کے زعم میں دھت فوجی یونیورسٹی میں گھس کر طلباء پر سیدھی گولیاں چلاتا ہے اور نظام خاموش تماشائی بنا رہتا ہے یہ ہے اس ملک کا دوہرا معیار جہاں قانون صرف عام آدمی کو دبانے کے لیے ہے اور طاقتور کو کھلی چھوٹ، شرم آنی چاہیے ایسے فرسودہ نظام پر۔۔
28
2,206
28
4,354
36,187
Blakzer0 من جانبازم retweeted
قیامت خود بتاۓ گی قیامت کیوں ضروری تھی آزاد کشمیر پندی باغ پاکستانی فوج نے ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر ڈرون حملہ کر کے پورے خاندان کو شہید کر دیا شہید ہونے والوں میں شکدر خان کی والدہ، بیوی، دو بیٹیاں عمر 17 اور 8 سال اور ایک بیٹا عمر 11 سال تھی
110
2,723
44
5,011
116,908
Blakzer0 من جانبازم retweeted
باپ کا قصور صرف یہ کہ اس نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا؟ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس اہلکاروں نے گھر پر چھاپہ مارا، بچیوں کے بال نوچے اور پائپوں سے تشدد کیا۔ مریم نواز میڈم! آپ نے بولا تھا پنجاب کی ہر بیٹی آپ کی بیٹی ہے تو پھر ان بیٹیوں پر یہ ظلم ہوتے ہوئے شرم نہیں آتی؟ کیا پی ٹی آئی کو ووٹ دینا اتنا بڑا جرم ہے کہ اس کی سزا معصوم بچیوں کو دی جائے؟ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
4
54
1
104
8,048
Blakzer0 من جانبازم retweeted
Hello @MaryamNSharif اس شہری کا کیس ڈیمانڈ کرتا ہے کہ اب یہ وردی پھاڑے اہلکاروں کی اور ان تمام اہلکاروں کو تھپڑ مارے ۔ اس کو فون کریں اور بتائیں کہ آپ یہ تھپڑ پڑوائیں گی اور اس کو کہیں ڈرنا پنجاب حکومت تمہارے ساتھ کھڑی ہے
45
1,671
16
3,776
48,452
Blakzer0 من جانبازم retweeted
یہ کلبھوشن یادیو ہے، پاکستانی دفترخارجہ میں والدہ، اہلیہ سے ملاقات، دسمبر 2017 کی تصویر ہے۔ سینکڑوں وارداتیں، ہزاروں خون، اربوں روپے معاشی نقصان کا ذمہ دار۔ کیا نورین خان نیازی اس سے بڑی مجرم ہیں؟ ہوش کے ناخن لیں! آپکا اپنا دامن زیادہ داغدار ہے، قدرت وقت پلٹنے میں دیر نہیں لگاتی۔
21
663
8
1,568
14,022
Blakzer0 من جانبازم retweeted
پستی کا وہ عالم ہے کہ پستی بھی ہے ششدر
52
301
18
1,008
26,495
Blakzer0 من جانبازم retweeted
اندازہ کریں ان خاتون صاحبہ کو تمغہ ملا ہو اہے 😂😂
102
1,006
21
3,978
92,707
Blakzer0 من جانبازم retweeted
Putin Had No Idea What Zelensky Was Planning 😂 Made with AI, just for fun. #Putin #Zelensky #Comedy #Funny
🤖 Made with AI
63
453
53
2,420
100,850
Blakzer0 من جانبازم retweeted
Bölüm 2 - Kadro aynı😂 Neşemiz devam ediyor😂 #Trump #Putin #KimJongUn #Türkiye
🤖 Made with AI
11
78
13
488
28,778
Blakzer0 من جانبازم retweeted
ہندوستانی شہریوں کی جانب سے موبائل فون کے بےجا استعمال سے ہونے والے نقصانات سے آگاہی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔۔۔
7
5
140
خوب پیئیں تاکہ سچ بول سکیں۔۔۔😋
33
480
16
1,472
84,125
Blakzer0 من جانبازم retweeted
ایران نے ایک ویڈیو سے اس وقت پوری عرب دنیا میں تھرتھلی مچا دی ہے ، بند مطلب سب بند۔ اگر حملہ ہوا تو
91
1,861
14
5,805
289,518
آپ کو اپنے شہداء نظر آتے ہیں میرے شہداء نہیں نظر نہیں آتے؟ آپ کا خون مقدس ہے مگر میرا خون ضائع ہے؟ اس طرح نہیں چلے گا، آپ کو عزت دینی ہو گی، مولانا فضل الرحمان
3
252
3
1,116
12,197
تشدد کا راستہ تو فرعون نے اختیار کیا تھا اور لوگوں کو گروہوں میں تقسیم کر دیا تھا اور آج یہی کام ہم کررہے ہیں۔ سب کو آپس میں لڑاؤ اور پھر ریاست کو ماں بھی کہو، کیا ماں اپنی اولاد کو لڑاتی ہے؟ ایسی ماں پر تھو جو قوم کو آپس میں لڑاتی ہے، مولانا فضل الرحمان
6
214
6
881
13,932
Blakzer0 من جانبازم retweeted
یہ کسی کرنل سے کروائی گئی خفیہ ریکارڈنگ نہیں ہے۔ یہ قومی اسمبلی کا فلور ہے، جہاں پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر کی تقریر کو ان کے ایک ساتھی ایم این اے کو ریکارڈ کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ فارم 47 کے اسپیکر نے ان کی تقریر کو سنسر کر دیا، جس میں انہوں نے نشاندہی کی کہ جنید اکبر خان اور اقبال آفریدی، دونوں ایم این ایز، تاحال لاپتہ ہیں اور ان کے اہلِ خانہ انہیں وہ ضروری ادویات نہیں پہنچا پا رہے جو وہ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں۔ #AsimLaw
26
2,486
9
7,649
143,209
Blakzer0 من جانبازم retweeted
خواجہ آصف صاب ! کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے 🤭
120
1,396
121
5,538
272,914