amna sohaib (@life_solved) header
amna sohaib (@life_solved) profile picture

stand waith imran khan. pakistan zindabad ❤ no DM🙏 اک فقط تجھ سے تغافل نہیں برتا ہم نے ورنہ ہر ذات سے مفرور ہوئے پھرتے ہیں..

New York, USA
Joined April 2022
Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)Photo by amna sohaib (@life_solved)
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں ایک شخص پارک سے اپنے بیٹے کے ساتھ واپس جاتے ہوئے ہزاروں پتھروں اور کنکروں کے درمیان اپنے ایئر بڈز گم کر بیٹھا۔ والد نے تقریباً 10 منٹ تک ایئر بڈز تلاش کیے، لیکن کامیابی نہ مل سکی۔ اس کے بعد اس نے پتھروں کی تصاویر بنائیں اور ChatGPT سے مدد طلب کرتے ہوئے پوچھا کہ ان میں ایئر بڈز کہاں موجود ہیں۔ مصنوعی ذہانت نے تصویر کا بغور جائزہ لیا اور فوراً ایئر بڈز کی درست جگہ کی نشاندہی کر دی۔ والد نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ مصنوعی ذہانت کی مدد کے بغیر شاید وہ اپنے ایئر بڈز تلاش نہیں کر پاتا۔ یہ واقعہ ایک بار پھر ظاہر کرتا ہے کہ مصنوعی ذہانت روزمرہ زندگی کے چھوٹے چھوٹے مسائل حل کرنے میں بھی کس طرح مددگار ثابت ہو رہی ہے۔
1
4
8
964
میں آگ سے گزر کے آیا ہوں جو مجھ کو مٹانے نکلے تھے ان سب سے میں لڑ آیا ہوں ہاں! میں باغی ہوں ظلم کی ہر زنجیرسے ہر جھوٹی تدبیر سے عمران احمد خان نیازی #بےضمیر_حکومت
5
5
112
خان کا ایک ہی فیصلہ ہے، مر مٹیں گے پر چوروں کو تسلیم نہیں کریں گے۔ تم فیملی کو قید رکھو یا پورے ملک کو جیل بنا دو۔ @javdanhussain @SFatima745 @Jugnu308 #بےضمیر_حکومت
1
22
13
154
خان کی طاقت عوام کا پیار اور اللہ پر مظبوط ایمان ہے۔ یہ فاشسٹ رجیم جتنا مرضی فاشزم پھیلا لے، خان کا سر ہمیشہ فخر سے بلند رہے گا۔ @irfan8662 @Yasir_syed11 @mala_rana65637 #بےضمیر_حکومت
1
35
28
361
عمران خان کی صحت اور آزادی دونوں پر سوالات کھڑے ہیں۔ #بےضمیر_حکومت
4
4
111
عمران خان جیل کی تنہائی میں صحت کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔ بینائی کمزور، ملاقاتیں بند، اور صرف فارمل معائنہ۔ ایک سابق وزیراعظم کو اس طرح رکھنا بے ضمیری کی انتہا ہے۔ #بےضمیر_حکومت
6
3
61
عمران خان اڈیالہ جیل میں تنہائی کی اذیت میں ہیں۔ صحت خراب ہو رہی ہے، بینائی متاثر، خاندان سے ملاقاتیں محدود، اور آج بھی صرف جیل کے اندر ہی طبی معائنہ کرایا گیا۔ قیدِ تنہائی اور صحت کی دیکھ بھال سے محرومی کسی بھی انسان کے ساتھ ناانصافی ہے۔ ضمیر کہاں ہے؟ #بےضمیر_حکومت ReleaseImranKhan
4
2
60
عوام بھوک اور مہنگائی میں مر رہے ہیں، لیڈر جیل میں ہیں، اور حکمران کرسی سے چپکے ہوئے ہیں۔ وعدے ہوا، ضمیر غائب۔ یہ حکومت نہیں، عوام کی امیدوں کا نیلامی ہے۔ #بےضمیر_حکومت
4
3
72
تاریخ گواہ ہے کہ حق پرست کبھی مٹتے نہیں، وہ قربانی دیتے رہتے ہیں لیکن ضمیر کا سودا نہیں کرتے، جبکہ بزدل اور ظالم تاریخ میں ہمیشہ ذلیل ہوتے ہوئے مٹ جاتے ہیں۔ @khansana804 @life_solved @Amnacheema147 #بےضمیر_حکومت
19
7
132
My heart skipped wen he put his head when door was closing😮
55
: چور اور چوکیدار نے مل کر پاکستان کا یے حال کردیا ہیں ورلڈ بینک کے مطابق ہم دنیا کے غریب ترین ملک کے باسی ہیں
47
لگتا ہے @soldierspeaks نے عسکری پروڈکٹ کی دم پہ پاؤں رکھ دیا ہے سارے ڈبو میدان میں آ گئے ہیں
1
2
108
عوام کا مطالبہ واضح ہے: عمران خان کی صحت کا مکمل خیال رکھا جائے اور انہیں فوری و معیاری طبی سہولیات دی جائیں۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح حوالدار صاحب ایک لئیے دعائیں اور دوسرے کیلئے ملاقات, علاج تک پابندی . ایسے کیسے
18
1
2
93
خان کی صحت کوئی سیاسی معاملہ نہیں بلکہ انسانی ہمدردی اور بنیادی حقوق کا مسئلہ ہے۔ شفاف طبی سہولیات اور صحت کی مکمل ضمانت ہمارا مطالبہ ہے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
سابق وزیراعظم کے ساتھ ایسے سلوک کی مزمت کرتے ہیں #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح ویلڈن انصافین ایسے ہی ٹرینڈ جاری رکھیں، عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ منظور نہیں۔
1
22
2
4
90
اختلافات اپنی جگہ، مگر انسانی جان سب سے قیمتی ہے۔ عمران خان کی صحت، سلامتی اور بہتر علاج کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
آو سب مل کر آواز اٹھائیں #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح عمران خان اورانکی بہنوں کی صحت سب سےپہلےہےاورکیاانہیں ضروری طبي سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں؟ سابق وزیراعظم کی صحت کےحوالے سے باقاعدہ طبی معائنہ انکےڈاکٹر کی موجودگی میں ہونا چاہیے تاکہ کسی قسم کی پیچیدگی سے بچا جا سکے۔
4
24
2
3
96
قوم کا مطالبہ واضح ہے: عمران خان کی صحت کے حوالے سے ہر تشویش دور کی جائے، آزادانہ طبی معائنہ یقینی بنایا جائے اور اہلِ خانہ کو مکمل آگاہی دی جائے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
آو سب مل کر آواز اٹھائیں #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح عمران خان اورانکی بہنوں کی صحت سب سےپہلےہےاورکیاانہیں ضروری طبي سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں؟ سابق وزیراعظم کی صحت کےحوالے سے باقاعدہ طبی معائنہ انکےڈاکٹر کی موجودگی میں ہونا چاہیے تاکہ کسی قسم کی پیچیدگی سے بچا جا سکے۔
1
23
1
5
85
انسانی صحت اور زندگی سیاست سے بالاتر ہیں۔ عمران خان کو ذاتی معالجین تک رسائی اور مکمل طبی سہولیات فراہم کرنا بنیادی انسانی حق ہے۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
یہ کارِوانِ حق رکنے والا نہیں ہے۔ جب تک ہمارا کپتان صحت مند ہو کر واپس نہیں آتا، آواز بلند رہے گی۔ #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح @zara_hiyat
6
29
1
7
217
Political beliefs may differ, but the value of human life and health remains the same for everyone. Medical care must always remain above political differences. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
12
1
91
Why are meetings restricted? Why is there uncertainty surrounding medical treatment? These questions deserve clear, transparent, and responsible answers. #خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
1
12
1
1
131
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح حوالدار صاحب ایک لئیے دعائیں اور دوسرے کیلئے ملاقات, علاج تک پابندی . ایسے کیسے
عمران خان کی بہنوں کو رہا کر دیں۔
1
11
1
1
106