مون لائٹ retweeted
ہم بچاتے رہ گئے دیمک سے اپنا گھر مگر
کرسیوں کے چند کیڑے ملک سارا کھا گئے
#نکلو_پشاور_کی_طرف
مون لائٹ retweeted
لانگ مارچ کی ابتدا انہی علاقوں سے ہوئی جن میں حکومت دہشتگردی کا واویلا کر رہی ہے مگر لانگ مارچ نے ثابت کیا کہ حکومتی موقف جھوٹ ہے۔
سہیل آفریدی سابقہ فاٹا اور انہی اضلاع کے زعماء اور ووٹرز کو احتجاج میں فرنٹ لائن بنائیں جن کے حقوق غصب اور ان پر آپریشن کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے
مون لائٹ retweeted
جو لوگ احمقوں کی جنت میں رہنا چاہتے ہوں وہ بخوشی رہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ 26 نومبر وہ موقع تھا جب پورے ملک میں احتجاجی مہم چلانا چاہیئے تھی ۔ 8 فروری وہ موقع تھا جب پی ٹی آئی کو ملک گیر مہم چلانا چاہیئے تھی۔ اور پھر عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی جانے پر تو قیامت ڈھا دینا چاہیئے تھی مگر پی ٹی آئی کی نام نہاد قیادت نے ہر موقع دانستہ گنوایا ۔
اب لانگ مارچ میں عوام کی انرجی بغیر سمت کے گھما گھما کر یوں ضائع کی جا رہی ہے کہ صوبائی حکومت پر ہاتھ صاف کیا جا رہا ہے۔ ممبران اٹھائے جا رہے ہیں مگر اس پر شدید ردعمل کہیں نہیں ۔ بیرسٹر گوہر سو رہے ہیں سلمان راجہ کیسز لڑنے کے بارے فکر مند ہیں اور باقی سب بھی فوٹو سیشن اور ڈائیلاگ بازی میں مصروف ہیں۔
یہی حال رہا تو سب کچھ کوئی چھینے گا نہیں بلکہ آپ خود اس کی سہولت کاری کر رہے ہوں گے۔
ایمرجنسی کی تیاری اور ممبران اسمبلی سے سیکیورٹی واپس لینے کے بعد خاموشی نہیں بلکہ ہنگامی پریس کانفرنس میں اس پر ردعمل اور جوابی کاروائی کا اعلان آنا چاہیئے تھا مگر شفیع جان ایک ٹویٹ کر کے بری الذمہ ہو گئے۔ سہیل آفریدی کو دندل پڑی ہوئی ہے۔ یہ سب کھیلنے سے پہلے ہارنے کی باتیں ہیں
آپ خوش فہمیوں میں رہنا چاہتے ہیں ت واپس کو مبارک ہو ۔ اگر حقیقت پسند ہیں تو آواز اٹھائیں ۔ ان مرے ہوؤں کو جگائیں ۔ پریشر ڈالیں۔ کچھ کرنے کیلئے زور ڈالیں۔ ورنہ آپ بھی اس میت کے صرف سوگواران کا حصہ ہوں گے
مون لائٹ retweeted
پہلے تین چوتھائی اکثریت والا الیکشن چھینا
اب تین چوتھائی اکثریت والی حکومت چھینی۔
اب پاکستانی سوچ لیں کہ ملک بھی دینا ہے
یا مزاحمت کرنی ہے۔
تاریخ ہماری خاموشیوں کو بہت برے الفاظ میں یاد کرے ھی
مون لائٹ retweeted
صرف ایک پٹرول پمپ سے پٹرول کی 1 کروڑ کی جعلی رسیدیں سامنے آئی ہیں۔ ناجانے ایسے اور کتنے پٹرول پمپ ہوں گے۔
ن لیگ اور پیپلزپارٹی آپس میں نہ لڑتے تو انکی کرپشن کی سٹوریاں بھی باہر نہ آتیں۔
اب ایک دوسرے کو ننگا کرنے میں بزی ہیں۔
#سر_بکف_میدان_میں
مون لائٹ retweeted
🌸 #محبت_مافیا 🌸
🪷جب آپ کا اچھا وقت ہوتا ہے تو دنیا آپ کو پہچانتی ہے،
🪷اور جب برا وقت آتا ہے تو آپ دنیا کو پہچان جاتے ہیں
مون لائٹ retweeted
میرا کیس ملک پرویز اقبال اُموی یڈووکیٹ نے ہینڈل کیا۔ایک سال پہلے بھی انہوں نے ہی ہینڈل کیا تھا ملک صاحب ہزاروں ورکرز کی ضمانت کروانے کے علاؤہ سینکڑوں کے جیل ٹرائل اور کیسز فری میں لڑ رہے ہیں ۔ اس کیلئے جہاں اپنی پریکٹس قربان کردی وہیں قیادت کی طرف سے انہیں صفر سپورٹ ملی
وہ نہیں کہیں گے مگر میں جانتا ہوں کہ چار سال کی اس جنگ میں انکی مالی حالت اتنی تباہ ہو چکی ہے کہ ان کیلئے باقی ماندہ کیسزلڑنا ممکن نہیں رہا
۹ مئی کے اہم ترین چھ مقدمات کا ٹرائل ابھی بینڈنگ ہے جن میں روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی عدالتوں میں پیش ہونا اس کے علاوہ جیل ٹرائل میں جانا شامل ہے
پوزیشن یہ ہے کہ انہوں نے تھک کر سلمان اکرم راجہ ' بیرسٹر گوہر اور شیخ وقاص اکرم کو خط لکھا جواب میں سلمان راجہ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔ بیرسٹر گوہر نے ٹویٹر پر بلاک کردیا اور شیخ وقاص اکرم نے علیمہ آپا سے رابطے کا کہا
یہ فرض تو پارٹی قیادت کا ہے کہ ان کو فنانشلی سپورٹ کرے اور پارٹی سے محبت کرنے والے لوگ جو صاحب حیثیت ہیں وہ ملک صاحب کی مدد کریں تاکہ وہ کم از کم ان مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے میں کامیاب رہیں۔اور وہ ورکر جو تحریک انصاف کے لیے جیلوں میں قید ہیں یا وہ اپنے ٹرائل فیس کر رہے ہیں ان کے لیے کوئی مشکلات پیدا نہ ہوں
قانون کے میدان میں ان جیسے جنگجو کم ہی ہونگے مگر ایک جنگجو بھی خالی پیٹ آخر کب تک لڑ سکتا ہے
@salmanAraja
@BarristerGohar
@SheikhWaqqas
@SHABAZGIL
مون لائٹ retweeted
Prenatal high stress level is a major cause of autism in babies.
Please take good care of baby baking machines.
#Autism
#نہضۃ #شعور
Autism families live in a whole different world most people will never fully understand.
Strong electromagnetic signals ❌
Mercury & Aluminum intake ❌
Factory-made food ❌
Excessive sea food ❌
Old age pregnancies❌
Vaccination programs ❌
Oxygen deprivation @ birth ❌
#Autism
مون لائٹ retweeted
بکواس نسلیں
کبھی امریکن پاکستانی ڈاکٹرز کا لائف سٹائل دیکھیں تو آپ حیران رہ جائیں۔ لیکن فوج نے انہیں بھی گھیر لیا۔ پروٹوکول ، پاکستان میں چھوٹے موٹے کام کاج اور ایک آدھ افسر سے تعلقات۔ یہ بس یہیں مر گئے۔ کیسے کیسے برج تھے جو رجیم چینج میں الٹ گئے دور سے کتنے معزز لگتے تھے۔ بڑے بڑے خان ، چوہدری اور وڈیرے فارم سینتالیس کا تھوک چاٹ کر اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ کچھ تو نظریاتی تھے۔ اصول پرست تھے۔ وہ تو سب سے زیادہ گندے نکلے۔ جس چیز پر ساری زندگی تنقید کرتے رہے اسی کے حمایتی بن بیٹھے۔
زمین سے اٹھا اٹھا کر لوگ اقتدار کے آسمانوں پر پہنچائے گئے۔ جو یہ ہیرے تراشتا رہا اسکی مہینوں سے ملاقاتیں بند ہیں۔ جن کو اقتدار حکومت مل گیا وہ مڑ کر اسکی خبر بھی نہیں لیتے۔ جس کو جہاں جتنا حرام کمانے کا موقع ملتا ہے وہ کما رہا ہے۔ با عدلیہ سے کوئی بوجھ اٹھاپارہا ہے، نہ انتظامیہ سے ، اس ملک کے کسی ادارے میں کسی بھی قسم کی کوئی غیرت نہیں۔
کھلی آنکھوں سے ناانصافی دیکھتے ہیں ، ظلم دیکھتے ہیں خاموش رہتے ہیں۔ جس کے سینے میں خنجر چلتا ہے وہ ایک چیخ نکالتا ہے جو باقی سب سنتے بھی نہیں اور وہ خنجر پھر اپنا نیا شکار ڈھونڈ لیتا ہے۔ نہ علماء سے کچھ بن پایا نہ وکلاء سے۔ نہ عوام کچھ کرپائے نہ حکمران کچھ کر پائے۔ لیڈر شپ والے تو جیسے ساری کوالٹیز ہی اس ملک میں ناپید ہوچکیں۔ پھر ہم جیسے بچتے ہیں تو منہ چھپا کر چند لفظی نشتر چلا کر سمجھتے ہیں کہ ہمارا حق بھی ادا ہوا۔ یہ بکواس نسلیں ہیں۔
مون لائٹ retweeted
ان دونوں آفریدیوں میں تقریباً کوئی فرق نہیں۔ دونوں نے اپنا ضمیر، طاقت اور مالی فائدے کے لیے فوج کو بیچ دیا، دونوں نے آئین شکنی کی، دونوں نے اس ملک اور اس کی عوام سے غداری کی، اور دونوں نے عمران خان کے ساتھ ناانصافی کی۔
یحییٰ آفریدی اور سہیل آفریدی میں بس اتنا فرق ہے کہ یحییٰ آفریدی نے کھلے عام عمران خان کے سینے میں چھرا گھونپا، اور سہیل آفریدی نے پیٹھ کے پیچھے۔
مون لائٹ retweeted
بھارتی حمایت یافتہ فتنہ فلاں نے یہ کر دیا
بھارتی پراکسی فتنہ فلاں نے یہ کر دیا
بھارتی ایجنٹ فتنہ فلاں نے یہ کر دیا
اگر۔۔
یہ سچ ہے تو یہ بتاؤ
تم نے بھارت کے خلاف اس پر کیا کیا؟
کچھ نہیں تو کیوں ؟
تم نے اپنے لوگوں کو ملک بھر میں ٹھوکا
تو بھارت کی طرف پر کیوں جلتے ہیں؟
مون لائٹ retweeted
اساتذہ کو چور وہ کہہ رہا ہے جو خود چوروں کی حکومت کا وزیر تعلیم ہے
یہ وہ شخص ہے جس کا اپنا بھائی اپنی جگہ کسی دوسرے کو بٹھا کر امتحان دلوا رہا تھا ۔
یہ رہی اس کی ایف آئی آر
مون لائٹ retweeted
بیرسٹر گوہر کا اقبال آفریدی کو شوکاز نوٹس کیا اس ویڈیو کی وجہ سے ہے ؟
کینڈی بوائے اسٹیبلشمنٹ کی ہدایت پر دوسروں کو بولنے سے روکتا بھی ہے اور پارٹی سے نکالنے کی کاروائیاں بھی کرتا ہے
جب تک بیرسٹر گوہر اور شیخ وقاص جیسے لوگ پارٹی کے کلیدی عہدوں سے چمٹے ہیں PTI بطور جماعت اسٹیبلشمنٹ کی مطلب براری کے سوا کچھ نہیں کر سکتی
مون لائٹ retweeted
یہ کب کی تصویر ہے؟
خان صاحب کو ہتھکڑیاں کیوں لگی ہوئی ہیں؟ سابق وزیراعظم کو ہتھکڑیاں کیسے لگ سکتی ہیں؟
مجھے لگ رہا ہے یہ کمپنی نے خود AI سے بنا کر پھیلائی ہے تا کہ عمران خان کے سپورٹرز کو مصروف رکھا جائے اور خان صاحب کو صحتمند دکھایا جائے جو کہ وہ نہيں ہیں۔
خان صاحب کی جیل میں حالت اچھی نہيں ہے۔ 😢
مون لائٹ retweeted
کوئی تو اس بابا جی کی کہانی جا کے سناؤ اقتدار کے اے سی لگے ایوانوں میں کہ کیسے یہ بابا جی دھوپ میں اپنی دکان لگا کر گرمی سے بچنے کے لیے ایک عمارت کے کارنر میں پناہ لئیے ہوۓ ہیں۔
@shafqatmm1
@SHABAZGIL
@zeshmohmand
@irumrae
@Sa7ps
@assi_gilani
اے یومِ عرفہ کے مالک۔۔۔!
اے مزدلفہ کے رب۔۔۔!
اپنے میدانوں کا دامن ہمارے لئے بھی کھول دے کہ جن کے سروں پر گناہوں کی گھٹڑی ہے۔۔۔
اے ربِ کعبہ۔۔۔ جو خوش نصیب آج میدان عرفات میں پہنچ چکے ہیں ان کی بخشش و مغفرت کا اعلان تو فرما ہی دے گا، پر تیرے یہ گنہگار بندے جو حجاج کرام میں تو شامل نہیں مگر ان کا دل تیری یاد میں تکبیرات کہتا ہے اور اس امید پر زندہ ہے کہ ایک دن یہی کلمات دھراتے ہوئے منٰی سے عرفات کی طرف روانہ ہوں گے۔۔۔خلیل کی سنت کو میدانِ عرفات میں ادا کریں گے۔۔ان شاءاللہ
اے زمین و آسمان کے خالق و مالک۔۔۔! آج ان حجاج کی تمام دعاؤں، مناجات اور آہ و زاریاں قبول فرما کر ہم سب کی بھی مغفرت کا اعلان کر دے۔۔آمین یا رب العالمین 🤲


























