Amna (@hmma46) header
Amna (@hmma46) profile picture

https://xitter.cf/t.co/Cr3jXb3dzg دنیا میں امن کی امید 🇵🇰

بوٹستان
Joined December 2016
Photo by Amna (@hmma46)Photo by Amna (@hmma46)Photo by Amna (@hmma46)Photo by Amna (@hmma46)Photo by Amna (@hmma46)Photo by Amna (@hmma46)
تین دن تین علماء شہید 💔 اس کی ذمہ داری ریاست لے گی یا یہ شہادتیں بھی پی ٹی آئی پر ڈال دی جائے گی اگر یہ شہادتیں کسی اور ملک میں ہوتی اب تک سیکیورٹی ایجنسیاں کٹہرے میں ہوتی لیکن پاکستان میں نا تو حکومت کوفکر ہے نا اداروں کو۔۔ اس کو کیا سمجھا جائے انٹیلیجنس فیلئر یا ملی بھگت ؟ جواب دینا ہو گا۔۔کیونکہ "آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے" #NoTalksWithOutKhan
احمد خیل کے رہائشی حضرت مولانا قاضی ظہور احمد صاحب درس سے فارغ ہونے کے بعد گھر جاتے ہوۓ راستے میں بےدردی سے شہید کر دیے گۓ
1
11
15
497
اے پی سی میں شرکت کے لیے عمران خان سے مشاورت کے لیے پریشر ڈالنا لازمی ہے۔ ورنہ عمران خان کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہوگا انھیں۔ اندازہ نہیں ہوگا تو چھوڑنے کا پریشر نہیں ہوگا۔ اہمیت یہ ہے کہ عمران خان واحد اکیلا بندہ ہے جس پے پورا پاکستان، بلوچستان بھی، بھروسہ کرتا ہے۔ جس کی بات اور وعدہ مانے گا۔ اسے شامل نہ کرنا ایسا ہےجیسا سائوتھ افریقہ میں ڈیبیٹ ہو اور نیلسن منڈیلا شامل نہ ہو۔ @BarristerGohar @AliAminKhanPTI
7
56
131
1,249
سب سے پہلے خان اس کے بعد کچھ اور ۔۔۔ #NoTalksWithOutKhan
2
17
21
318
مت بھولیں ان کھمبوں کو،آلو،بیگن کو ہم نہیں جانتے اور نہ ان کی ہمدری کی ضرورت ھے۔ یاد رکھیں بس یہ الفاظ "میرے سوشل میڈیا کےٹائیگر بہت تگڑے ہیں" وہ انسان ہمارے لئے کھڑا ھے ڈٹ کر💪🏽 اور ہم اس کے لئے کھڑے ہیں ڈٹ کر💪🏽 باقی سب خلی ولی ۔ یہ تو اقتدار کے بٹیرے ہیں
ان کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ چیک کریں کس کس نے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے اٹھائے جانے اغواء کے خلاف آواز اٹھائی ہو ٹویٹ کی ہوں؟ لازمی مینشن کریں-
1
8
12
235
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا تقدیرِ اُمَم کیا ہے، کوئی کہہ نہیں سکتا مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا
This quoted post is unavailable.
1
3
67
ہوں آتشِ نمرود کے شعلوں میں بھی خاموش میں بندہَ مومن ہوں ، نہیں دانہَ اسپند
This quoted post is unavailable.
1
52
کوئی دین ایمان نہیں ۔ قتل کا کہہ کر اٹھایا، پھر چونکہ کسی نے یقین نہیں کرنا تھا نہ عدالت میں چلا کر روز ذلیل ہونا تھا، بغاوت پے اکسانے کا کہہ کر پرچہ کردیا ریمٹنس بائکاٹ کریں۔ پارٹی لیڈرز پے پریشر ڈالیں گراوئنڈ موبیلائزیشن کا۔ دو کرنے کی کام ہیں۔ بسم اللّٰہ کریں۔
1
53
124
1,713
Please make sure that this slogan reaches every house and every citizen. RELEASE IMRAN KHAN TO SAVE PAKISTAN #ReleaseImranKhantoSavePakistan
1
44
#محبت_مافیا اس واسطے عدو کو گوارا نہیں تھا میں مارا گیا تھا جنگ میں ہارا نہیں تھا میں مجھ سے ہی مجھ کو وقت نے تفریق کر دیا جو تیرے سامنے تھا وہ سارا نہیں تھا میں میں تیرے چونچلوں پہ انا کیسے بیچتا اے زندگی! غلام تمہارا نہیں تھا میں
1
2
68
جہاں قلم بک جائیں وہاں لفظوں کا وقار نہیں رہتا زبانوں کا اعتبار نہی‌ رہتا، جہاں عدالتیں بک جائیں وہاں ہر گلی محلے میں عدالتیں لگ جاتی ہیں اور ظلم معمول بن جاتا ہے، پھر ہر جگہ پر ظالم سیانے بن ہیں اور مظلوم بیوقوں کا ٹولہ، پھر بالآخر ہر سماعت سفاک قہقہوں کی عادی ہو جاتی ہے، #قیامت
2
4
78
سامنے والے کو ہلکا جان کر' بھاری ہیں آپ آپ کا معیار دیکھا' کتنے معیاری ہیں آپ اف تلک کرتے نہیں ظلِ الہی کے خلاف آپ کو دربار کی عادت ہے' درباری ہیں آپ سنا یا دوبارہ سناوں @Hammad_Azhar @Ali_MuhammadPTI @BarristerGohar @AliAminKhanPTI
1
1
8
1,808
اگر آپ کسی کے چہرے پر پلاسٹک کا شاپر ڈال دیں تو یہ چند لمحوں میں اس کا دم گھوٹنے کے لیے کافی ہے۔ سانس رکنے لگتی ہے، دماغ آکسیجن کی کمی محسوس کرتا ہے، اور انسان ایک دھندلی کیفیت میں چلا جاتا ہے۔ آنکھیں پیچھے لڑھکنے لگتی ہیں، اور وہ بے بسی سے شاپر کو گردن سے ہٹانے کی کوشش کرتا ہے۔ اگر شاپر نہ ہٹے تو بے ہوشی، اور پھر موت یقینی ہے! لیکن اگر شاپر میں ایک 'معمولی سا سوراخ' ہو، تو وہ زندگی کی ایک امید بن جاتا ہے۔ وہ سوراخ آکسیجن کی ایک معمولی مقدار فراہم کرتا ہے، جو انسان کو سوچنے، راستہ نکالنے اور اپنی جان بچانے کا موقع دیتا ہے۔ ایسا ہی سوراخ دراصل عمران خان کی رہائی کی علامت ہے ایک ایسی امید جو اس گھٹن زدہ ماحول میں زندگی کی آخری کرن ثابت ہو سکتی ہے۔ اگر ہمیں واقعی اس تباہ کن گراوٹ (tailspin) سے نکلنا ہے، تو اس کا واحد راستہ فوری طور پر عمران خان اور ان کے تمام ساتھیوں کی رہائی ہے۔ یہی وہ فیصلہ ہے جو بگڑتی ہوئی صورتحال کو قابو میں لا سکتا ہے اور ملک کو مکمل تباہی کی طرف جانے سے روک سکتا ہے۔ Release Imran Khan to save Pakistan
18
118
1
335
3,847
*زندگی گزارنا نہیں جینا سیکھیں* ہر انسان کی زندگی میں دُکھ پریشانیاں آتی ہیں۔اِن کا اشتہار لگانے سے ہمدردی تو مل جاتی ہے۔مگر سکون نہیں ملتا اے ربّ کائنات،ہم تیری عبادت کرتے ہیں تُجھی سے مدد مانگتے ہے جن مشکلوں،پریشانیوں میں قوم مبتلا ھے تو مدد فرما #خان_کی_رہائی_عوام_کا_عزم
1
1
1
8
166
وہ امن نہیں چاہتے اسی لئے #امن_کا_سفیر_عمران جیل میں ڈال دیا
1
3
14
208
آزادی کیلئے ضروری نہیں کہ تم زمین و آسمان خرید لو لیکن کم از کم خود کو مت بیچو (نیلسن منڈیلا) #ReleaseImranKhantosavePakistan
2
21
1
25
333