💥ιnѕaғιan💥 #محبت_مافیا 💥𝘽𝙍𝙄𝙉𝙂 𝙔𝙊𝙐𝙍 𝙊𝙒𝙉 𝙎𝙐𝙉𝙎𝙃𝙄𝙉𝙀💥

ﷲ کی پناہ میں۔
Joined June 2011
#انقلاب 🎗️زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا۔ نا ہم نے شاخ گل چھوڑی، نا ہم نے قافلہ بدلا، نا ہم منزل سے باز آئے، نا ہم نے رہنما بدلا۔ @ImranKhanPTI
52
98
1
169
15,375
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
ایک عدالتی یک طرفہ فیصلہ، جسمیں ملزم یا اسکا اٹارنی پیش نہیں ہوا، ڈی این اے کروانے سے مدعی مقدمہ نے انکار کیا، اور وصیت میں بطور دوست جمائمہ کو سرپرست ڈیکلیئر کیا۔۔۔۔ بس یہی اخباری تراشے ہیں پٹواریوں کے پاس 😂 ابھی سن 92 کے گیراج والے اخباری تراشے نکالیں تو عورت کارڈ آجائے گا 😂
Replying to @751bn @shafqatmm1
ٹیریان کے بھائی اور نیازی کے لونڈے تجھے واقعی نہیں پتا کہ عدالت میں یہ بات ثابت ہوئی تھی اور خان نے اس کو پالنے کی ذمہ داری اٹھائی تھی اور اسے جمائمہ نے پالا ہے؟ تم لوگوں کے سروں میں واقعی خان کی لید بھری ہوئی ہے؟ irishtimes.com/news/imran-de…
1
5
7
429
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
فرق سمجھیں، دھوکا پہچانیں ریکوڈک بمقابلہ وزیرستان کاپر 1- ریکوڈک (بلوچستان) عمران خان کا معاہدہ 50% بیرک گولڈ (فارن)، 25% وفاقِ پاکستان، 25% بلوچستان حکومت۔ یعنی وفاق اور صوبہ دونوں مالک، دونوں پارٹنر۔ 2- وزیرستان کاپر (خیبرپختونخوا) 2016 سے 2024 تک 10 لاکھ ٹن تانبا نکلا، کل مالیت 6.9 کھرب روپے۔ خیبرپختونخوا معدنیات ایکٹ 2017 کے تحت 5% رائلٹی یعنی 34.5 ارب روپے خیبرپختونخوا حکومت کو ملنے تھے، وفاق کا بھی حصہ نہیں کیونکہ 18ویں ترمیم کے بعد معدنیات صوبائی ہیں۔ ملا کیا؟ صرف 16.9 کروڑ، یعنی 99.7% غائب۔ سٹیٹ بینک ریکارڈ میں زیرو۔ تانبا پاکستان کا، پیسہ FWO کے نجی اکاؤنٹ میں۔ تانبا جائے تو روڈ کلیئر، دہشتگردی زیرو۔ عوام جائے تو چیک پوسٹ، دہشتگردی کا بہانہ۔ خیبرپختونخوا کے 4000 چھوٹے لیز ہولڈرز کو 50 ایکڑ نہیں ملتا، ایک FWO کو ہزاروں ایکڑ۔ یہ کاروبار نہیں، خیبرپختونخوا کے وسائل پر قبضہ ہے۔ فوج نے پاکستان کے وسائل پر قابض کیوں کیا فوج پاکستان میں رہ کر سالانہ بجٹ کھربوں کا لے کر بھی پاکستان میں ایک اور پاکستان بنا رھی ھے،
2
45
2
85
3,030
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
ٹریفک قوانین کی پاسداری کیجیئے، روڈ زیبرا کراسنگ سے عبور کیجیئے اور روڈ کراس کرنے سے پہلے دونوں جانب غور سے دیکھیں، ایسا نہ ہو کوئی ایسا جوڑا آپکو جوڑوں کے درد میں مبتلاء کردے۔ فیر کہندے نیں ڈڈو گالاں کڈھدا اے 😏
16
6
1
30
1,187
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
ہمارا مشر ہمارا فخر اگر آپ نے مرادسعید کو باغی یا دہشتگرد ٹہرایا ہو اس کا الزام ہمارا الزام ہے آپ کی قانون کو ہم مانتے ہی نہیں ہمارا مشر ہمارا علاقہ ہماری مرضی ،💯 مر سکتے ہیں آپ کو ہمیں ڈرا ہوا اور غلام دیکھنا خواب رہ جائے گا ۔۔۔۔۔۔ @MuradSaeedPTI
2
5
22
353
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
عمران خان کی بہنوں کی نظر بندی ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی عمران خان کی تینوں بہنیں جن کو 3MPO کے تحت ایک مہینے کیلئے بند کیا تھا، ان کی یہ ایک ماہ کی نظر بندی آج رات 12 بجے مکمل ہو جائے گی، اب دیکھنا یہ ہے کہ, ان کو رہا کیا جاتا ہے، یا ایک نئے کیس میں اندر ہی رکھا جاتا ہے
4
40
1
79
684
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
دل کر رہا ہے ہر وہ کتاب پھاڑ ڈالوں جس میں لکھا ہے کہ اچھو کے ساتھ اچھا ہی ہوتا ہے 🥺 تیسرا کینسر ہسپتال بنادیا ایک شخص نے اس ملک کے لیے، اس عوام کے لیے، اور اٌسے خود کو علاج کی بنیادی سہولتیں تک میسر نہیں 💔 اور دکھ یہ ہے کہ جس عوام کے لیے وہ سب سہ رہا ہے اس عوام کو بھی زرا بھر فکر نہیں ہے سب کے اپنے اپنے خدا ہیں سب کو یہ فخر ہے کہ دیکھا میرا اندازا ٹھیک دیکھا یہ بھی غدار کوئی تو اس شخص کا بھی سوچو یار 😐🥺💔😭 Missing you my fearless and selfless leader اور کر بھی کیا ہی سکتے ہیں ہم۔ مردہ، بے ضمیر،بے حس قوم @ImranKhanPTI
4
11
27
439
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
بہت بہت مبارک ہو سر، آپ نے مشرقی پاکستان میں مکتی باہنی سے شکست کھائی، بلوچستان میں علیحدگی پسندوں نے آپکا ناطقہ بند کر رکھا ہے، خیبرپختونخواہ کے پشتون بھی اپنے خلاف کر لیئے اور اب سندھ میں سندھو دیش انگڑائیاں لے رہا ہے! آپ نے اس ملک کے دشمن کی توقعات سے بھی زیادہ ٹکڑے کردیئے۔
5
82
2
175
2,272
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
یہ جناب بھی تو فوج کا حصّہ ہی تھے، مگر یوتھیئے انکو گالیاں نہیں دیں گے، انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا، انکو کیئے گئے ظلم کے طعنے نہیں ملیں گے کیونکہ غلطی تسلیم کرنا ہی دراصل اظہارِ ندامت ہے۔۔۔ غلطیوں کی تلافی ممکن ہے مگر ظلم کی تلافی نہیں ہوسکتی، ظلم کا قصاص ہوتا ہے!
1
7
1
28
741
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
محترمہ جیسا مونہہ بنا کر کھڑی ہے، ایسا گمان ہو رہا ہے کہ ابھی بولیں گی، "انکل پوٹی آئی اے" 🤦
24
23
1
62
1,611
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
Replying to @shafqatmm1
یہ دباؤ باہر سے نہیں آرہا، یہ ذہنی بواسیر کا دباؤ ہے جو فیس سیونگ کی بھیک مانگ رہا ہے! اور جہاں تک رہ گیا "رگڑا" تو ہم نے اپنے نہیں بخشے تو ایسے فکری ٹیومرز کی تشریف کا تو ہار بنادیں گے احمد شریف بھی فون کر کرکے پوچھے گا کہ "نئے ماڈل کا ہار کہاں سے لیا"
1
2
1
5
183
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
مجھے نفرت ہے اسرائیل سے، امریکہ سے، انڈیا سے، اور اس قابض رجیم سے۔ جنہوں نے اس خطّے کے لوگوں کو ربّ کائنات کی جانب سے تحفے میں ملے وسائل کو لوٹ کر ان پر مسائل مسلط کیئے!
4
18
37
560
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
پلان یوں ہے کہ خان کی جان لینے سے پہلے پوری بساط قابو کی جائے۔ خان کو کچھ ہونے پر پی ٹی آئی بھرپور احتجاج کرے اور اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی سادہ اکثریت سے حکومت بنائے ۔ اس PTI میں اور ن یا پیپلز پارٹی میں کوئی فرق نہیں ہو گا ۔ صرف بکاؤ ہی لیڈر بنا کر پیش کئے جائیں گے اب انہیں کنٹرول بچانے کیلئے یہی راستہ نظر آ رہا ہے۔ اور ہم سب انہیں یہ راستہ دے رہے پیں
85
836
18
2,329
27,790
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
🚨🚨 معدنیات بہت چھوٹی وجہ ہے معدنیات تو وہ پہلے بھی نکال رہے تھے مسئلہ صرف عمران خان کو راستے سے ہٹانا سے پہلے پختون خواہ کو کنٹرول کرنا ہے
9
304
4
1,123
7,182
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
یہ کمال ہے کہ ہر ایک یا تو رج کے ڈرپوک ہے اور یا اپنی قیمت لگا کر بیٹھا ہے۔۔ بندہ پوچھے ظالموں سب کدھر مر گے ہو کونسا بےغیرتی کا ستو پی کر سو رہے ہے۔۔ پنجاب کے 100 MPA, آئی ایل ایف، وکلا تنظیم۔۔ ظالموں کوئی چھوٹی سے روشنی تو جلاو۔۔ خان کی قید اب دیکھی نہیں جاتی۔😪 @shafqatmm1
جب 9 اکتوبر کو یہ لکھا تو بہت لوگ ناراض ہوئے تھے۔ اب وہی دوست یہ سوال پوچھیں نا کہ شاہد خٹک 'شفیع جان اور مینا خان کہاں ہیں؟؟ اندازہ تھا کہ یہ سب گول مال ہے ۔ آپ چاہیں تو اسے تّکا کہہ لیجیئے مگر پوچھیں ضرور
3
7
207
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
کچھ مسلمان ملک عمران خان کی رہائی کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں " تفہیم بکواسیات سے اقتباس کونسے اسلامی ملک پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی پوزیشن میں ہیں سعودی عرب؟ جس کی فرمائش پر یمن کے خلاف فوج بھیجی گئی ترکی؟ جو پاکستان کے ساتھ سعودی پروجیکٹ کا حصہ ہے؟ یو اے ای؟ جس نے پاکستان کے سر پر ڈنڈا رکھ کر اپنے پیسے رکھوا لئے تھے ان سب کی ضرورت موجودہ "ہاں جی ہاں جی" والی رجیم ہے نہ کہ خان جو ہر معاملہ پاکستان کے نقطہ نظر سے دیکھے ایسی فضول بکواس پر توجہ نہ دیں البتہ ایسی باتیں پھیلانے والوں کا حسب استطاعت رگڑا ضرور نکالیں
21
248
7
779
6,347
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
پی ٹی ائی سیاسی کمیٹی اور کور کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کا متفقہ اعلامیہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ، سیاسی رہنماؤں کے اغوا اور ملک گیر گرفتاریوں کی شدید مذمت 🌶️ تمام آئینی، قانونی، پارلیمانی اور عوامی محاذوں پر بھرپور طریقے سے آواز اٹھانے کا فیصلہ
14
61
2
192
1,944
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
عمران خان اس وقت قید میں ہے اور کراچی کا ہسپتال دسمبر 2026 میں مکمل ہوگا جس کے لئے donations کی ضرورت ہے اس لئے جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو صدقہ دیں اور یہ مسیج گھر گھر تک پہنچائیں
24
81
2,426
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
ایثار رانا صاحب دل جیت لیے اس منیب فاروق کو اس کے پروگرام میں بیٹھ کر اس کی اوقات دیکھا دی ۔۔ ایثار رانا صاحب ایم ایف کو کہتے ہیں تم کمپرومائز ہو عمران خان کا نام تم اپنے پروگرام میں نہی لے سکتے ۔۔ اگے سے ڈھٹای کہتا ہے یہ پالیسی ہے ہم قیدی کا نام نہی چلا سکتے ۔۔ ایثار رانا صاحب نے کہا نیتین یاہو کا نام لے سکتے ہو ۔۔ عمران خان کا نام پی ٹی ای کا نام اس کا جھنڈا تک نہی دیکھا سکتے ۔۔ اس کے بعد ایم ایف کی شکل پر بارہ بج گئے 🤣
3
60
207
7,712
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
21 ارب روپے والی بات پہ آتے ہیں۔ کچھ لوگوں نے کہا کہ سہیل آفریدی نے 21 ارب فوج کو آپریشن کے لیے نہیں دیے، بے گھر متاثرین کو سنبھالنے کے لیے دیے۔ خیبر پختونخوا کی اسمبلی فوج کو ہتھیاروں کے لیے تو پیسے نہیں دے گی نا۔ بات یہی ہوگی کہ آپریشن سے بے گھر ہونے والے لوگوں کو سنبھالنے کے لیے پیسے چاہیں۔ مجھے بتائیں کہ اس خرچ کی ذمہ داری کس پہ ڈالنی تھی؟ آپ نے فوج پہ، وفاق پہ پریشر ڈالنا تھا کہ لوگوں کو بے گھر آپ کر رہے ہیں، ان کو سیٹل کرنے کے پیسے بھی آپ دیں۔ یہ بحث کہاں ہوئی؟ وہ کوشش کامیاب ہوتی یا ناکام، یہ الگ بات ہے۔ میں پوچھ رہا ہوں کہ یہ دباؤ ڈالنے کی کوشش ہی کہاں تھی سہیل آفریدی کی طرف سے؟ نہ یہ بحث نظر آئی، نہ ڈرون حملوں پہ FIRs درج کروانے کا کام نظر آیا۔   سیاستدان یہ tactics کیوں استعمال کرتا ہے؟ اگلے پہ پریشر ڈالنے کے لیے۔ آپ اگلے سے maximum چیز مانگتے ہیں تو وہ minimum کچھ واپس دیتا ہے۔ یہ سہیل آفریدی کرتا ہوا مجھے نظر نہیں آیا۔ یہ کم از کم نااہلی دکھاتا ہے۔ اور اسی سے آگے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ نیت صاف تھی یا نہیں۔ یہ بات ہے۔ میں نہیں چاہتا کہ کوئی اور لیڈر پی ٹی آئی کا کبھی عوام کو بیوقوف سمجھ کے ڈبل گیم کھیلے۔ یہ ہمارے مورال کے لیے سادی سی ہار سے زیادہ نقصان دہ ہے۔ اس لیے یہ باتیں اس وقت کرنا ضروری ہیں۔
10
33
2
101
2,070
🐣چوچا سیٹھ🐣 retweeted
🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ اسٹیبلشمنٹ نے اندرونی مافیا کے ذریعے محمود خان اچکزئی کو ہٹانے کی کوشش تیز کر دی- کیونک اچکزئی ان کے ہر دو نمبری سے واقف ہے اور کسی بھی مذاکرات سے پہلے عمران خان سے ملاقات کی بات کرتے ہیں
6
331
1
1,620
24,271