Rauf jami butt retweeted
#MNS
13986
@0MNS4
@AGHAA_1
@AGHAA_G
@Sheikh793
@Rida_Saim1
@Haniya_577
@paki4453
@Gull515
@33_azim
@RaR5031
@Butt1969
@AtifSardar
@IAmSardar_
@AbuBukar35
@SardarAZ_kh
@CH_M_ARSHID
@ShahidA20771
@ta_lwd85044
@shakir_daudzai
@iftikha93009533
@Alyanal06724375
@Anwar313Aw45024
Rauf jami butt retweeted
Rauf jami butt retweeted
سعید چوہدری کے ویلاگ سے یہ بھی معلوم ہوا کہ جو فراڈ یا ترین وکیل ہوتا جیسے ایک بیوہ کا گھر بطور وکیل ثاقب نثار نے ہڑپ لیا اسی کو جج بنا دیتے ہیں جیسے ثاقب نثار کا وکیل بیٹا جو سیٹیں بیچتے پکڑا گیا اب بابر ستار گرین کارڈ والا اسے بچا رہا ہے
اسی لیے کہتا ہوں وکیلوں میں سے جج لینا بند کریں
Rauf jami butt retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ایل ڈبلیو ایم سی کے روڈ شو میں شرکت۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور کو مزید بہتر بنانے اور پنجاب کے ہر ضلع میں صفائی ستھرائی کے بہتر نظام کے عزم کا اعادہ
Rauf jami butt retweeted
Replying to @muqadasfmughal @MaryamNSharif
xitter.cf/sarwarfaisal7/status/1…
ہماری آواز بنے اس ٹویٹ کو وزیراعلی پنجاب تک پہنچائیں
وزیراعلی پنجاب ہمارے گاؤں ضلع نارووال تحصیل شکرگڑھ کے گاؤں سکھو چک کو اس کشتی سے آزاد کروائیں یہاں پل تعمیر کیا جائے تاکہ لوگ آسانی سے گز سکے @MaryamNSharif
Rauf jami butt retweeted
مریم صاحبہ نے جو کیا ہے اگر اسکے بعد بھی کچھ نہ کریں تو انکی کارکردگی سب سے بڑھ کے ہے وہ کمال کرچکی ہیں وہ ہر نئے پروجیکٹ کو لانچ کر چکی ہیں ایک عورت نے مردوں سے بڑھ کے جو کیا ہے اسکا کوئی ثانی نہیں ہوگا اللہ آپکو مزید کامیابی دے🤲
@MaryamNSharif
Rauf jami butt retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
❣️ صبح بخیر
💕لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرما.
آمین ❣️
Rauf jami butt retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے خیبرپختونخوا کے 2500 خاندانوں کے لیے راشن بیگز بھیجے جارہے،جن میں آٹا،چاول،گھی،بیسن،دالیں،چائے اور خشک دودھ شامل ہیں: عظمیٰ بخاری
Rauf jami butt retweeted
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین مطیع اللہ جان اک واری فیر منافقت میں گاٹے تک دھنسے ہوئے عین اوتوں پھڑے گئے ہیں
آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہیے
Rauf jami butt retweeted
بھنڈی اور دیسی ٹینڈے 12000 کے من 300 روپے کلو
خبردار اگر کسی نے کسان کو کچھ کہا کیونکہ یہ تو ملک کا مظلوم ترین طبقہ ہے
Rauf jami butt retweeted
جوڈیشل کمیشن کی ساخت تبدیل کرنے اور ججز کے تقرر سے متعلق آئینی ترمیم آ رہی ہے، یہ تو کنفرم ہو گیا۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت کو 3 سال کیا جائے گا یا ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سال سے بڑھا کر 68 سال کی جائے گی۔ دونوں صورتوں میں اگلے 6 سے 7 سال بطور چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور منصور علی شاہ کا دور رہے گا اور منیب اختر بغیر چیف جسٹس بنے گھر کو جائیں گے۔ پھر یحیی آفریدی چیف جسٹس بنیں گے۔ جسٹس عائشہ کا پہلی خاتون چیف جسٹس بننے کا خواب بھی کرچی کرچی ہو جائے گا۔
ثاقب نثار سے شروع ہونے والا لاہور و اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ پہ اگلے 15 سال کے قبضے کا پروگرام تو وڑ گیا۔ اس وقت سپر ایلیٹ کے لاہوری گروپ اور عدلیہ میں موجود ان کے ہرکاروں کی پوری پوری صف اڑائی جا رہی ہے۔
پٹواری حضرات نیازی کی لگژری قید پہ تڑپنے سے باہر نکلیں۔ اصل محاذوں پہ گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ اس وقت ملک میں کوئی انتشار، عدالتی ایڈونچر یا فتنے فساد کیلئے فنڈنگ و سہولتکاری قطعی برداشت نہیں کی جائے گی۔ کیونکہ پالیسی سازوں نے پورا فوکس معیشت پہ رکھا ہوا ہے۔ عوام کے پیٹ بھریں گے تو ملک چلے گا۔






















