Mr King (@CSMR787) header
Mr King (@CSMR787) profile picture

humanity

USA
Joined April 2020
Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)Photo by Mr King (@CSMR787)
رجب بٹ کے علاوہ بھی جس کسی ملزم نے علشبہ نور کو اپنا وکیل کیا ھے اسے ضمانت یا رہائی ضرور ملتی ھے🤦
6
14
1
107
11,266
ہیلو @grok یہ کیا رولا ھے کیا یہ خبر سچ ھے؟؟؟؟ 👇 برطانیہ (3 دن) امریکہ (کئی دن) جاپان (ہنگامی صورتحال کی تیاری) جرمنی (10 دن) ناروے (7 دن) سویڈن (7 دن ) فِن لینڈ (ہنگامی صورتحال) فرانس (3 دن) آئرلینڈ (3 دن) چیک ریپبلک (3 دن) لتھوینیا (3 دن) ڈینمارک (3 دن) یورپی یونین (3 دن) یہ تمام ممالک اپنے شہریوں ہدایات دے رہے ہیں کہ کم از کم اتنے دنوں کی ضروریات زندگی اور پانی اپنے گھروں میں سٹور کر لیں۔۔ آگے چلکر سائیبر حملوں کا خطرہ ھے جسکی وجہ سے نظام زندگی متاثر ہو سکتا ھے۔۔۔
11
34
1
291
42,532
ایسے لوگوں کا حل صرف CCD کے پاس ھے۔۔۔ فیصل آباد تھانہ بلوچںنی کے حدود گاہک نے سگریٹ مانگے۔ دکاندار نے سگریٹ دیتے ہوئے فقط اتنا کہا کہ تمھارے پہلے پیسے بھی باقی ہیں۔ وہ سگریٹ لیکر چلا گیا اور پھر واپس آ کر دکان کو ہی آگ لگا دی۔جس کیوجہ سے باپ بیٹا زخمی ہو گے اور دکان کو آگ لگ گئی۔
8
88
2
244
9,951
جنگ بڑھ رہی ھے۔۔ پاکستان اور افغانستان میں اوپن وار شروع ہے، پاکستان کے فائٹر جیٹس نے کابل پکتیکا اور کندھار پر رات کے وقت شدید ایئر سٹرائیک کیے جس میں 150 کے قریب افغان فوجی مارے گئے ہیں، رات کے پہر اس ائیر سٹرائیک میں 80 کے قریب ٹینکس کو بھی مکمل طور پر تباہ کر 1/3
17
65
1
346
20,608
دیا گیا۔۔ امن مذاکرات کے بعد یہ سب سے بڑی ائیر سٹرائیک تھی۔ جس میں افغانستان کے تین صوبے لرز اٹھے۔ پاکستان اور افغانستان میں کشیدگی کافی دنوں سے چلتی آ رہی ہے رمضان کے آغاز میں افغانستان کی جانب سے پاکستان کے کیپیٹل اسلام اباد میں دیگر علاقوں میں دہشتگرد کاروائیاں کی گئی 2/3
1
7
42
3,303
اسلام آباد میں غیر قانونی طور پر بنے تھانوں کو نہیں چھوڑا جا رہا تو باقی آپ خود سمجھدار ہیں کہ بخشا کسی نے بھی نہیں جانا۔ سب رگڑے جائیں گے۔۔۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد میں تجاوزات کیخلاف آپریشن میں چیرمین سی ڈی اے اور آئی جی اسلام آباد کو خود بلڈوزر اور کرین میں بیٹھا کر ایکسپریس وے پر قائم تھانہ کھنہ کی عمارت کو گروا رہے ہیں،اب تک اسلام آباد میں 1300 ارب مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی ہے۔ آج کھنہ تھانے کی عمارت کو گرا دیا ہے تھانے کو کرایے کی عمارت میں منتقل کردیا ہے۔
7
122
4
447
5,746
باقی تو سب ٹھیک لگ رہا لیکن ایک پلیٹ کا ریٹ 22 سو ۔۔۔ کچھ زیادہ نہیں ھے؟؟👇
35
24
2
379
76,352
ہیلو @grok کیا یہ خبر درست ھے۔ آبنائے ہرمز میں کشیدگی پھر بڑھ گئی۔ ایران کا دعویٰ 4 آئل ٹینکرز مائنز سے ٹکرا کر آگ کی لپیٹ میں آ گئے، جس کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ، اس واقعہ کے بعد برینٹ آئل 115 ڈالر پر پہنچ گیا....!!!!
5
9
96
9,905
موبائل پر انگلیاں سوچ سمجھ کر چلائیں کچھ بھی اپلوڈ کرنے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں کہ آپ کیا شئیر کر رھے ہیں۔۔ بعد میں ہم کوئی بات نہیں سنیں گے۔۔۔ ڈی جی NCCIA علی ناصر رضوی کی سخت وارننگ۔۔
3
17
1
119
2,749
ہیلو @grok سچ سچ بتانا عمران خان کے اب تک کتنے افئیرز منظر عام پر آ چکے ہیں۔ ایک یوتھیے کا دماغ درست کرنا ھے۔ کیوں کہ یوتھیے تمھاری باتوں پر زیادہ اعتبار کرتے ہیں۔۔ سارے افئیرز بتانا؟؟؟
34
31
1
265
44,362
سائبرسیکیورٹی کے ماہرین پچھلے کئی ماہ سے ایسے سائبر اٹیک کا کہہ رہےتھے جس سے معاشی ادارے ہیک ہونگے۔ آج کرپٹو exchanges کے ہیک ہونے سے یہ سلسلہ شروع ہو چکاہے اور بہت جلد دنیا کے چھوٹے بڑے سب بینک بھی ایسے حملوں کا شکار ہونگے۔ ہیلو @grok کیا بینک کا عام صارف بھی متاثر ہو سکتا ھے؟؟
7
76
2
405
36,859
مولانہ تو سوچ سے زیادہ کرپٹ نکلا۔۔۔ سڑک پر غیر قانونی قبضے کے بعد اب مدرسے کی آڑ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی چوری کرنے کا بڑا سکینڈل سامنے آیا ہے۔ تجاوزات کے خلاف کارروائی پر خود کو مظلوم ظاہر کرنے والوں کو پشاور کے غریب شہریوں نے دس دس روپے کا چندہ دے کر آئینہ دکھا دیا ہے۔ اربوں روپے کے اثاثے رکھنے والے یہ رہنما واضح کریں کہ کیا ان کا مرکزی سیاسی ہیڈکوارٹر کمرشل بل ادا کرتا ہے یا وہاں بھی غریب عوام کے حقوق غصب کیے جا رہے ہیں؟؟؟
3
32
103
2,031
میری حکومت سے گزارش ھے کہ فالفور تحقیقات شروع کرنی چاہیے۔ کیونکہ حج انتظامات میں کسی قسم کی سفارش، اثر و رسوخ کی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کے لیے بااختیار عدالتی کمیشن بنایا جائے تاکہ ذمہ داروں کا تعین ہو۔ دین کے نام پر کاروبار کرنیوالوں کو کسی صورت معافی نہیں دینی چاہیے۔۔
آج سب سے بڑی اور تہلکہ خیز خبر!! 🔴🔴 مولانا فضل الرحمان کا حج کوٹوں کے ذریعے مالی مفادات کا حصول، اہم انکشافات اور جواب طلب سوالات 🔴حج جیسی مقدس عبادت کو ذاتی کاروبار کے لئے استعمال: پاکستانی عازمینِ حج کی حلال کمائی پر دن دہاڑے ڈاکہ ڈالا گیا اور حجاج کو بھی نہیں بخشا گیا 🔴فضل الرحمٰن اور مفتی ابرار کے روابط: گزشتہ 20 سال کے بیرونِ ملک دوروں اور باہمی روابط کا ریکارڈ کیا ظاہر کرتا ہے؟ ان تعلقات اور مبینہ مالی مفادات کی تحقیقات کیوں نہیں ہونی چاہئیں؟ 🔴حج کمپنیوں کا خاندانی نیٹ ورک: مفتی ابرار کے قریبی ساتھی اخلاق احمد خان اور ان کے عزیز و اقارب سے منسلک حج کمپنیوں کی چھان بین کیوں نہیں کی جاتی؟ کیا ان کمپنیوں کے ذریعے عازمینِ حج سے مبینہ طور پر بھاری رقوم وصول نہیں کی گئیں؟ 🔴سابق ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو، مفتی ابرار اور فضل الرحمٰن کے گٹھ جوڑ اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیوں نہیں کی جاتی؟ متعلقہ ذمہ داران سے جواب طلبی کب ہوگی؟ 🔴45 چھوٹی حج کمپنیوں کا معاملہ: اخلاق احمد خان، جو العفو منظم اور سجاد ٹریول کے مالک بتائے جاتے ہیں، ان سے منسلک 45 چھوٹی کمپنیوں کے ذریعے گزشتہ کئی سالوں سے حج کوٹوں کے حصول اور مبینہ بندربانٹ کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ 🔴ایک ارب روپے سے زائد کے حج کوٹے کا سوال: ان 45 کمپنیوں میں سے 7 کمپنیاں مفتی ابرار کے قریبی خاندان اور دوستوں سے منسلک بتائی جاتی ہیں۔ دستاویز کے مطابق صرف 2026 میں انہیں ایک ارب روپے سے زائد مالیت کا کوٹا دیا گیا۔ اس غیر معمولی کوٹے کی منظوری، میرٹ اور تقسیم کا حساب کون دے گا؟ 🔴سعودی عرب میں سہولیات کے ٹھیکے: سابق ڈی جی حج عبدالوھاب سومرو کے دور میں حج کمپنیوں کو سعودی عرب میں عمارات، ٹرانسپورٹ اور کھانے پینے کی سہولیات کے ٹھیکے دلوانے میں مبینہ کردار کی تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں؟ 🔴سیاسی اثر و رسوخ اور مالی مفادات: فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھیوں، مفتی ابرار اور مولانا ناصر محمود سمیت دیگر متعلقہ افراد کے مالی معاملات اور حج کوٹوں میں کردار کی شفاف تحقیقات کیوں نہیں کی جاتیں؟ کیا مقدس فریضہ حج کو بھی سیاسی اثر و رسوخ، اقربا پروری، مخصوص کاروباری گروہوں اور مبینہ مالی مفادات کا ذریعہ بنا دیا گیا؟ پاکستانی حجاج کے پیسے اور حقوق کا حساب آخر کون دے گا؟
1
7
12
963
ایسے تمام کردار پاکستان کے لئے ناسور ہیں جو انڈین ایجنڈا لیکر چلتے ہیں۔۔ یہ نیا ٹرینڈ بن گیا ہے جب تک آپ اقتدار میں ہیں پاکستان میں ہیں سب اچھا ہے جیسے ہی پاکستان سے باہر جاتے ہیں وہان کا پانی پیتے ہیں ایسے متنازعہ الفاط اور جملے کہنا شروع ہو جاتے ہیں جو ریاست کے خلاف جاتے
4
18
47
1,360
خبر ھے کہ رکی پونٹنگ کی بیٹی نسیم شاہ سے شادی کی خواہشمند ھے۔ کہا جا رہا ہے کہ رکی پونٹنگ کی بیٹی نسیم شاہ سے شادی کرنا چاہتی ہیں، لیکن اس کے لیے نسیم شاہ کو پاکستان چھوڑ کر آسٹریلیا منتقل ہونا ہوگا، جہاں انہیں آسٹریلوی پاسپورٹ بھی دیا جائے گا۔ ہاں وائی @grok کیا یہ خبر درست ھے؟؟
56
19
5
437
151,711
امریکن پلاننگ اور ایران کا توڑ۔۔۔ ایران کا جزیرہ قیشم تیل کی تنصیبات کے حوالے سے بہت سٹریٹجک جزیرہ ہے امریکہ کا اس جزیرے پر اٹیک کا عندیہ دینا، ایک تو ایرانی تیل تنصیبات کو برباد کرنا ھے دوسرا امریکہ مستقبل میں مزید حملے کرنے اور زمینی حملے کرنے کے لئے جزیرہ قیشم پر اپنا منی 1/5
7
29
174
13,479
فوجی اڈہ تیار کرنا چاہتا ھے، جہاں بیک پر امریکن جنگی بحری جہاز ان کو سپورٹ فراہم کرے گے۔۔ کیونکہ یہ حملہ ایران پر اگلا امریکی حملہ امریکی فوجیوں کو ایرانی جزائر پر اتارنے کا راستہ ہموار کر سکتا ہے، جبکہ تہران کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کو پہلے ساحل پر اترنے دیا جائے گا، پھر 2/5
2
23
2,016
دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہ۔۔ ان 3 ماہ میں فیول پرائس ایڈجسٹ 2 سے 3 گنا بڑھنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاچو عوام کی پہلے ہی بس ہو چکی ھے🙏😭
18
60
1
301
4,702
حوثیوں کو انٹیلی جنس معاونت فراہم کر رہا ہے۔ جنگ میں ہدف تلاش کرنے کا مطلب بھلا کیا ہوتا ہے؟یعنی دشمن کا کمانڈر کہاں بیٹھا ہے، فوج کہاں سے گزر رہی ہے، اور نیا اسلحہ کہاں پہنچا ہے۔ جنگ میں یہ معلومات بندوق سے زیادہ قیمتی ہوتی ہیں۔ اگرچہ ڈراپ سائٹ کے ذرائع یہ بھی کہتے ہیں کہ 2/12
1
2
20
1,249
مدینہ کی مبارک وادی کی زیارت کیجیے جہاں سے گزر کر حضور کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غزوہ حنین کے لئے گے تھے۔ سب دوستوں کو جمعہ مبارک ❤️
7
53
271
2,533