Media Personality/Program Host/V- Loger/Columnist/Social Media Influencer/Motivational Speaker https://xitter.cf/t.co/wNNC65WMua

Pakistan
Joined December 2020
ہنزہ میں مبینہ مخلوط ڈانس پارٹی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آنے اور عوامی سطح پر شدید ردِعمل کے بعد ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے انتظامیہ نے علی آباد میں واقع امبیانس ہوٹل کو سیل کردیا۔ ڈپٹی کمشنر ہنزہ کا کہنا ہے کہ کسی کو غیر اخلاقی سرگرمیوں اور فحاشی کے فروغ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ آپ ہنزہ انتظامیہ کی اس کارروائی کو کیسے دیکھتے ہیں؟ #hunza #gilgitbaltistan #aliabad #hotelsealed #viralvideo #nptv #nptvdigital #nationpulsetv
206
107
126
433
259,383
🔴 بڑی خبر: پیدائش کے فوراً بعد نومولود کا شاہانہ انداز میں آرام، ویڈیو وائرل مزید اہم اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے پبلک پوائنٹ ڈیجیٹل نیٹ ورک کو فالو کریں اور یہ خبر شیئر کریں۔
1
5
22
397
مکہ مکرمہ کی مسجد میں غیر اخلاقی حرکت کرنے کے جرم میں سزائے موت پانے والے نذرالاسلام اور سیتی اختر کی میتیں سعودی عرب سے واپس ان کے وطن بنگلہ دیش پہنچا دی گئیں۔
58
128
7
842
98,018
لاہور کےگلاب دیوی اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر اور مریض کے لواحقین کے درمیان جھگڑا۔ انتظامیہ کے مطابق جب لیڈی ڈاکٹر نے مریض کے لواحقین کو اسپتال سے باہر نکلنے کا کہا تو بات بگڑ گئی۔
9
14
2
44
1,460
فرانس تو مکمل طور پر تباہی کی طرف بڑھتا دکھائی دے رہا ہے مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجاتِ زندگی کے خلاف احتجاج فسادات میں تبدیل ہو رہے ہیں، جبکہ ہرمیس سمیت دیگر لگژری برانڈز کے اسٹورز دن دیہاڑے لوٹے جا رہے ہیں
11
127
6
373
10,054
۲۱ سال کی محنت، خدمت اور تدریس مگر جب حجاب اور ملازمت میں سے کسی ایک کو چننے کا وقت آیا تو آذربائیجان کی اس باہمت معلمہ نے نوکری قربان کر دی، لیکن اپنے حجاب پر سمجھوتہ نہیں کیا!
8
293
2
1,020
5,758
فرانس France کے شہر لیموژ (Limoges) میں واقع Limoges town hall ٹاؤن ہال 1883 سے قائم تھا۔ یہ 143 سالہ تاریخ ہے، اور اب یہ عمارت شعلوں کی نذر ہو گئی ہے۔ اور مکمل تباہ ہو کر گر چکی ہے.
6
66
3
222
7,231
آذربائیجان میں حجاب پہننے پر اسکول میں داخلے سے روک دی جانے والی ایک طالبہ کا کہنا ہے: ’’جب پہلی بار یہ پابندی عائد کی گئی تو میں نے سوچا تھا کہ میرے اساتذہ میری حمایت میں کھڑے ہوں گے… لیکن آج وہ کہاں ہیں؟‘‘
3
239
1
676
6,818
بریکنگ نیوز - فرانس کے شہر لیموژ کے سٹی ہال کے جلتے ہوئے گھنٹہ گھر کا مینار منہدم ہو گیا۔
1
19
63
1,351
So, highly not recommended
1
1
11
497
پانچ ہزار معدنیات کے لائسنس خیبرپختونخوا کی حکومت نے ایشو کیے ہیں جی ایچ کیو یا فیڈرل حکومت نے ایشو نہیں کیے کیونکہ لائسنس ایشو کرنے کی اتھارٹی مائنز اینڈ منرل ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کی ہے
18
233
3
593
4,492
🔴 سابق وزیراعظم نواز شریف کی دو گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے گئے، جبکہ بعض شیشے نکال کر چوری کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے، جس میں مبینہ طور پر دو نقاب پوش نوجوانوں کو گاڑیوں سے شیشے کے پینل نکالتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
6
13
2
61
2,256
جب اسد طور سچ بولا کرتا تھا
2
8
33
1,451
🔴 ”مرسوں مرسوں، سندھ نہ ڈیسوں“ زرداری صاحب وہ وقت دور نہیں جب آپ سندھ کی تقسیم کی سمری پر بھی ایسے ہی دستخط کریں گے جیسے خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر کئے ہیں اعلان ختم ہوا
2
3
21
588
🔴 این سی سی آئی اے کی اقرار الحسن کی گرفتاری کی تردید این سی سی آئی اے کے مطابق اقرار الحسن کو گرفتار نہیں کیا گیا، جبکہ ادارے کا کہنا ہے کہ انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ وہ اس وقت کہاں ہیں
4
7
54
781
🔴 ”مرسوں مرسوں، سندھ نہ ڈیسوں“ زرداری صاحب وہ وقت دور نہیں جب آپ سندھ کی تقسیم کی سمری پر بھی ایسے ہی دستخط کریں گے جیسے ایمرجنسی اور گورنر راج کی سمری پر کئے ہیں
2
6
40
620
🔴 خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کا مرکزی کنٹینر پولیس کی تحویل میں، مردان بس اسٹینڈ منتقل اطلاعات کے مطابق، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما سہیل آفریدی کے لانگ مارچ کے مرکزی کنٹینر کا سراغ لگا لیا اور اسے اپنی تحویل میں لے کر مردان بس اسٹینڈ منتقل کر دیا
1
5
27
542
facebook.com/share/r/1FBWSNT… 🔴 منفی طرزِ سیاست نے تحریکِ انصاف کو ہمیشہ کے لیے اقتدار سے باہر کر دیا کیا منفی طرزِ سیاست تحریکِ انصاف کی سیاسی مشکلات میں اضافے کا سبب بنا؟ اس حوالے سے سیاسی حلقوں میں مختلف آرا پائی جاتی ہیں۔ آپ کی کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں بتائیں۔ مزید اہم اور تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے Public Point Digital Network کو Follow کریں اور یہ خبر Share کریں۔
1
10
3
24
657
فساد فی الارض کا انجام جو بھی اس کنٹینر پر چڑھا وہ تباہ و برباد ہوا
1
18
50
540
جھوٹ تحریک انصاف کے خمیر میں ہے تحریک انصاف کا ڈجیٹل میڈیا چند روز پہلے شام میں ہونے والے مظاہروں کی وڈیوز کو پشاور میں ایمرجنسی کیخلاف مظاہرے بتاکر سوشل میڈیا پر وائرل کر رہا ہے
6
31
637
🔴 اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام محمد ہمدان رکھ دیا پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ اداکارہ نے ہسپتال سے اپنے نومولود بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشخبری سنائی اور اس کا نام محمد ہمدان بتایا۔ ان کے مطابق، بیٹا ان کی قبول ہونے والی دعا اور زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ خبر سامنے آتے ہی شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
4
3
38
1,304