Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) (@Sheikh793) header
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) (@Sheikh793) profile picture

Sargodha Pakistan Muslim League Noon 🐅 I Love Mian Muhammad Nawaz Sharif My Boss Mohtarma Maryam Nawaz Sharif

sargodha
Joined June 2023
#ترقی_کا_نشان_نوازشریف پاکستان کی ترقی میں نواز شریف کا کردار: تعلیمی اصلاحات، صنعتی ترقی، اور ترقی پسندی کی راہوں پر ملک کو آگاہ کرنا۔ #یوتھ_میڈیا_ٹیم_سرگودھا
9
122
2
78
8,843
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
جہاں جہاں کوئی آسانی کوئی سہولت ہوگی ، اسکے نیچے نوازشریف شہباز شریف مریم نواز کا نام ضرور ہو گا۔
نواز شریف اور شہباز شریف صاحب کو کریڈٹ دینا ہوگا کہ میٹرو، اورنج لائن اور گرین بس جیسی سہولیات نے مزدور طبقے کا سفر آسان بنایا ہے، جہاں وہ صرف 20، 30 یا 40 روپے میں کام پر پہنچتے ہیں 🙌 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف @MaryamNSharif
8
51
1
79
1,168
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا لاہور میں پنجاب پائیوٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور خطاب xitter.cf/i/broadcasts/1wGWjleyE…
18
39
905
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
کیپٹن (ر) صفدر کا اہم مطالبہ: اعلیٰ عدالتوں کے ججز کو بھی عقیدۂ ختمِ نبوت پر اپنے ایمان کی تصدیق کرنا پڑے گی۔
5
20
404
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
My father suffered a severe stroke, which left the right side of his body, including his arm and leg, unable to function. Alhamdulillah, he received the injection within an hour, and now, just two days later, he is able to walk on his own and his arm is functioning again.
2
3
24
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
معروف شاعر عاطف یاسر صاحب کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر حاضر ہوا،اہلخانہ سے تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ والد کا سایہ اٹھ جانا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں اِنکے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
24
135
2
392
10,763
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
ایک بیٹی کے صبر، حوصلے اور لازوال جدوجہد سے لے کر عوامی خدمت کے منصب تک، مریم نواز شریف کا سفر ثابت قدمی کی داستان ہے۔ مشکل حالات میں ہمت نہ ہارنے والی قیادت آج پنجاب کی ترقی، عوامی ریلیف، تعلیم اور صحت کے لیے اپنے وعدوں کی تکمیل کے سفر پر گامزن ہے۔ سلام صنفِ آہن! حوصلہ، عزم اور ثابت قدمی کی علامت۔ ❤️🇵🇰
11
17
307
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
CM Punjab News Corner! CM Maryam announces Rs17bn relief for Punjab farmers.
1
3
16
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
فیصل آمین کا مولانا فضل الرحمان کو چیلنج: “مولانا بلوچستان والی نشست سے استعفیٰ دیں، میں ڈی آئی خان والی نشست سے استعفیٰ دیتا ہوں۔ اوپن ووٹ ہو جائے، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ مولانا کی اصل حیثیت بھی سامنے آ جائے گی۔”
3
8
213
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
بہت پیاری تصویر❤️ جب قیادت میں ماں جیسا لمس اور اپنائیت شامل ہو جائے، تو عام عوام اپنے جذبات نہیں چھپا پاتے۔ ایک طالبہ کی یہ معصومانہ محبت اور انسیت دیکھ کر دل بھر آیا۔
1
36
1
58
615
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے اپیل ہے کہ چلڈرن ہسپتال لاہور میں زیرِ علاج ان دو معصوم بچیوں کے علاج اور آپریشن کے لیے خصوصی تعاون فرمائیں اور اسے پنجاب ٹرانسپلانٹ پروگرام میں شامل کرنے کے احکامات جاری کریں۔بچیاں انتہائی غیب گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں
9
19
1
33
860
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
Boss @TararAttaullah With Brother Ex MNA @ChHamidHameed 🥰🥰🥰
1
11
14
80
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
Team Erum hamid hameed MNA NA 84 Sargodha city @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @KhSaad_Rafique
1
1
10
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif takes oath from the new members of Azad Jammy and Kashmir Council (6 October 2026). #TeamErumhamidhameedMNANA84 #team_chh #everyonefollowers #everyone #PMLN #Sargodha #punjab #Pakistan #facebookviral #MaryamNawaz #viralpost
1
2
30
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
پاکستانی پاسپورٹ یوں غصے میں پھینک دینا صرف ایک کاغذ پھینکنا نہیں، بلکہ قومی شناخت اور وقار کی توہین ہے۔ جس پاسپورٹ کے لیے پاکستانی دنیا بھر میں مشکلات برداشت کرتے ہیں، اسے سرِعام یوں اچھالنا انتہائی شرمناک اور افسوسناک رویہ ہے۔ عہدہ بڑا ہو تو کردار اور ذمہ داری بھی بڑی ہونی چاہیے!
3
5
249
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
کیا خوب سیاسی یوٹرن ہے! 😂 وسیم بادامی: خان صاحب کہتے تھے لاشیں دیکھ کر بلیک میل نہیں ہوں گا، پہلے دفناؤ پھر بات ہوگی۔ راجہ ناصر عباس: خان صاحب غلط تھے! 🤣 یعنی کل کا اصول آج خود ہی غلط قرار دے دیا گیا! 😆
3
10
324
سابق وفاقی وزیر مملکت و معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان چوہدری حامد حمید صاحب کی کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی صاحب سے ملاقات، ملاقات میں حلقہ کے اہم مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا. Team Erum Hamid Hameed MNA NA84 ❤️ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
1
2
65
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
کیپٹن صفدر کی اہلیہ مریم نواز کے لیے محبت اور فخر کا اظہار ❤️ “اللہ نے مجھے دنیا میں حور دی، تابع دار بیوی دی۔ مریم نواز کو شروع ہی میں وزیراعظم بننا چاہیے تھا، اب بھی فلاحی کام کر رہی ہیں، میڈیکل بھی کر لیں گی، دعا ہے وزیراعظم بنیں۔” ❤️
4
6
330
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
سیاسی کارٹون، پیراشوٹرز کے ہاتھوں مخلص اور حقیقی ورکرز کا استحصال تحریر شیخ اعجاز انور سیاست عوامی خدمت، نظریے اور مسلسل جدوجہد کا نام ہے۔ کسی بھی سیاسی جماعت کی اصل طاقت اس کے وہ حقیقی ورکرز ہوتے ہیں جو دھوپ، چھاؤں، گرمی اور سردی کی پروا کیے بغیر، چٹان کی طرح اپنی قیادت اور نظریے کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جو تنظیمی ڈھانچے کی آبیاری اپنے خون پسینے سے کرتے ہیں، لیکن بدقسمتی سے معاصر سیاست میں ایک ایسا منفی رجحان پروان چڑھ چکا ہے جس نے مخلص کارکنوں کو پسِ پشت ڈال دیا آج مخلص سیاسی کارکنوں کی جگہ چاپلوس سیاسی کارٹونز اور پیراشوٹرز نے لے لی ہے جو ساون کے موسم میں نکلنے والے کیڑے مکوڑوں کی طرح اچانک نمودار ہوتے ہیں اور جماعت پر قابض ہو جاتے ہیں یہ پیراشوٹرز اور مفاد پرست عناصر کسی نظریاتی تربیت یا عوامی جدوجہد کے ذریعے اوپر نہیں آتے، بلکہ ان کا زادِ راہ صرف دو چیزیں ہوتی ہیں(1) پیسہ (2) اثر و رسوخ۔ یہ دولت کے بل بوتے پر پارٹی میں انٹر ہوکر اپنے خاندانی یا کاروباری تعلقات کو استعمال کر کے قیادت کے قریبی حلقوں میں جگہ بناتے ہیں اور پھر اپنی چکنی چپڑی باتوں اور بے جا خوشامد کے ذریعے دیکھتے ہی دیکھتے رہنماؤں کے "بغل بچے" بن جاتے ہیں۔ ان کا مقصد سیاست کے ذریعے عوام کی خدمت کرنا نہیں، بلکہ اپنے ذاتی مفادات کا تحفظ اور طاقت کا حصول ہوتا ہے تاکہ اسٹیج پر کھڑے ہوکر لوگوں کو دکھا سکوں کہ میں کوئی بہت بڑا تیس مار خان سیاسی رہنما ہوں سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ جیسے ہی ان پیراشوٹرز کو جماعت یا حکومت میں کوئی عہدہ یا مقام ملتا ہے، ان کے اندر کا فرعون جاگ اٹھتا ہے۔ یہ ان عام مخلص ورکرز پر حکم چلانا شروع کر دیتے ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگیاں پارٹی کے لیے وقف کر دی ہوتی ہیں۔ یہ چاپلوس طبقہ قیادت کے گرد ایک ایسا حصار قائم کر دیتا ہے کہ مخلص کارکن کی آواز کبھی رہنما کے کانوں تک پہنچ ہی نہیں پاتی۔ یہ حقیقی ورکرز کا حق مارتے ہیں، ان کی قربانیوں کا سودا کرتے ہیں اور ان کی سالہا سال کی محنت پر پانی پھیر دیتے ہیں۔ اس سنگین صورتحال کا سب سے بھیانک رخ یہ ہے کہ یہ پیراشوٹرز حکومتی حلقوں اور پارٹی لیڈران کے نام کا بے دریغ اور ناجائز استعمال کرتے ہیں۔ یہ اقتدار کے گلیاروں میں بیٹھ کر لیڈران کا نام بیچتے ہیں، ان کے نام پر دھونس جماتے ہیں، اور مختلف محکموں کے افسران پر دباؤ ڈال کر مال بناتے ہیں۔ ان کا اوڑھنا بچھونا صرف کرپشن، کک بیکس اور کمیشن کا حصول بن جاتا ہے۔ یہ بدمست عناصر نہ صرف ترقیاتی منصوبوں میں خرد برد کرتے ہیں، بلکہ اپنے اثر و رسوخ کا رعب جما کر عام شہریوں اور تاجروں کو ڈرانے اور دھمکانے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ چاپلوسوں کی اس اندھی لوٹ مار اور کرپشن کا خمیازہ آخر کار پارٹی اور اس کی اعلیٰ قیادت کو بھگتنا پڑتا ہے۔ جب یہ عناصر لیڈر کا نام استعمال کر کے اپنے بینک اکاؤنٹس بھرتے ہیں، تو انگلی براہِ راست سیاسی قیادت پر اٹھتی ہے۔ میڈیا اور عوامی حلقوں میں سیاسی قیادت پر بدعنوانی، اقربا پروری اور چور بازاری کے سنگین الزامات لگتے ہیں، جس سے برسوں میں کمائی گئی سیاسی ساکھ خاک میں مل جاتی ہے۔ قیادت معصومیت کے دعوے کرتی رہ جاتی ہے، لیکن بدنامی کا جو داغ یہ پیراشوٹرز لگاتے ہیں، وہ آسانی سے نہیں دھلتا۔ تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت اور رہنما کا بیڑا غرق کرنے کے اصل ذمہ دار یہی مفاد پرست اور چاپلوس عناصر ہوتے ہیں۔ یہ وہ موسمی پرندے ہیں جو صرف اقتدار کے ہما کے سائے میں جینا جانتے ہیں اس وقت پھر وہی مخلص اور نظریاتی ورکرز پیچھے رہ جاتے ہیں جو لاٹھیاں اور جیلیں کاٹ کر پارٹی کو زندہ رکھتے ہیں سیاسی رہنماؤں کو اب یہ بات گہرائی سے سمجھنی ہوگی کہ خوشامد کی لت جماعتوں کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ اگر سیاسی جماعتوں کو حقیقی معنوں میں عوامی بننا ہے اور اپنا مستقبل محفوظ کرنا ہے، تو ان سیاسی کارٹونز اور پیراشوٹرز کا راستہ روکنا ہوگا۔ وقت کا تقاضا ہے کہ مخلص، باکردار اور نظریاتی ورکرز کو ان کا جائز حق دیا جائے، کیونکہ جماعتیں پیسے سے نہیں، بلکہ کارکنوں کے جذبے اور نظریے سے چلتی ہیں۔ جو قیادت اپنے حقیقی ورکرز کو روند کر پیراشوٹرز کو گلے لگاتی ہے، زوال اس کا مقدر بن جاتا ہے "ورکر کو عزت دو"
🤖 Made with AI
28
53
1
58
425
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
آپکی وزیراعلیٰ کا عزم صرف کام! اب باتیں نہیں، صرف کام یہ ہفتہ عوامی خدمت کے نام۔ صوبائی ایپکس کمیٹی سے امن و امان، کسانوں کی خوشحالی، تعلیمی اصلاحات، صحت کے شعبے میں کلینک آن ویل اور عوامی خدمت کے دیگر اقدامات تک، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں ہر دن ترقی کر رہا
9
12
288
Sheikh Usman Zaheer (سرگودھا) retweeted
بہاولپور والوں میں دل کی گہرائیوں سے آپکا شکریہ ادا کرتی ہوں - مریم نواز شریف 🦁❤️ @MaryamNSharif
6
7
80