Pak Views (@Ij422) header
Pak Views (@Ij422) profile picture
Joined March 2022
Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)Photo by Pak Views (@Ij422)
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبـــــــــــح بخـــــــــــیر حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم✨🌸
2
5
7
195
کھیلتے نوجوان روشن مستقبل! وزیراعلیٰ مریم نواز شریف پنجاب میں کھیلوں کے میدان آباد کرکے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کر رہی ہیں
12
12
185
صحت کی بہترین سہولیات اب عوام کی دہلیز پر! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا عزم ہے کہ پنجاب کا کوئی شہری معیاری علاج سے محروم نہ رہے
11
14
223
"لوگوں کو اس بات کا قصور وار نہ ٹھہرائیں، کہ انہوں نے آپ کو مایوس کیا بلکہ خود کو قصوروار ٹھہرائیں کہ آپ نے ان سے بہت زیادہ توقعات وابستہ کر لی تھیں ...🤎 #رونق_شاعری
1
27
29
301
زندگی میں ایسے لوگوں کی قدر کریں جو آپ کو مخلص ہو کر اپنا وقت دیتے ہیں، جن کا آپ سے کوئی خونی رشتہ نہیں ہوتا لیکن وہ آپ کے ساتھ صرف اس لیے ہوتے ہیں کہ آپ انہیں اس دنیا کی مصروف زندگی میں اچھے لگتے ہیں۔🍁 #رونق_شاعری
26
27
270
Pak Views retweeted
فضلو کے قریبی ساتھی اکرم خان پانے زئی کو این ایچ اے کے 36 ارب روپے کے 5 منصوبوں میں اقربا پروری اور سیاسی اثر و رسوخ سے خوب فائدہ پہنچایا گیا۔ اسد محمود کے دورِ وزارت میں رتوڈیرو سے شکارپور، خضدار سے کچلاک، چترال سے شندور سمیت اربوں کے ٹھیکے من پسند شخص کو الاٹ ہوئے۔ بینک اکاؤنٹس میں مشتبہ لین دین اور 2015-18 کی اینٹی کرپشن و ایف آئی اے تحقیقات کے ریکارڈ بھی کرپشن کے شواہد سامنے لاتے ہیں۔ عوام کے لیے تقرریوں کی بجائے اپنے قریبی ساتھیوں کے لیے ٹھیکوں کی بارش۔۔۔۔ یہی ہے مولانا کی "اخلاقی" سیاست کا اصل بدنما چہرہ۔ #قبضہ_گروپ_مولوی
29
32
373
Pak Views retweeted
افغانیوں کا وکیل ایمل ولی خان آخر کس بنیاد پر پاک بھارت جنگ کو ’’مصنوعی‘‘ قرار دے رہے ہیں؟ پوری دنیا کا میڈیا، عالمی مبصرین اور خود بھارتی اپوزیشن بھی جنگ میں پاکستان کی کامیابی اور بھارت کے نقصانات کا اعتراف کر چکے ہیں، مگر ایمل ولی خان اب بھی حقیقت تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ اگر یہ جنگ مصنوعی تھی اور کچھ ہوا ہی نہیں تو پھر بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے 31 مئی کو سنگاپور میں دنیا کے سامنے بھارتی طیارے گرنے کا اعتراف کیوں کیا؟ ایک طرف بھارت کی اعلیٰ عسکری قیادت اپنے فضائی نقصانات تسلیم کر رہی ہے اور دوسری طرف ایمل ولی خان ستمبر میں کہتے ہیں کہ کچھ ہوا ہی نہیں۔ حیرت کی بات ہے کہ دہلی کا جرنیل اپنے ملک کے نقصان کا اعتراف کر رہا ہے، مگر ہمارے ایمل ولی خان کو حقیقت ماننے میں تکلیف ہو رہی ہے۔ جن کی وفاداریاں دشمنوں کے ساتھ ہیں انہیں وہیں بھیج دینا چاہیۓ۔
37
81
249
Pak Views retweeted
ثابت ہو گیا کہ اگر طاقتور فوج نہ ہو تو دنیا میں سر اٹھا کر جی نہیں سکتے. میری فوج میرا فخر پاک فوج زندہ باد🇵🇰❣️
31
77
201
Pak Views retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ اور جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بغیر کسی جرم کے تکلیف پہنچاتے ہیں، انہوں نے بہتان اور کھلے گناہ کا بوجھ اپنے اوپر اٹھا لیا. سورۃ الاحزاب۔ آیت نمبر 58 🌻صَبَّاحُ الْخَیْر
3
14
17
220
Pak Views retweeted
افغانی سوشل میڈیا قیصر بنگالی کا دو سال پرانا سڑا ہوا کلپ نئے رنگ روغن سے چپکا کر پیش کر رہا ہے جو خود بینظیر انکم سپورٹ کے نام پر ملک کو کھربوں کا چونا لگا کر جب فنانس منسٹر بننے کی خواہش میں ناکام رہا ہذیان بکنے لگا یہ کلپ بھی اسی دور کا ہے جب یہ لوگ ویوز اور مفت شہرت کے لیے ملک کو سری لنکا اور نیپال بنانے پر تلے ہوئے تھے۔ اب معرکہ حق، اسلام آباد امن معاہدہ اور مکہ ایگریمنٹ نے ان کے منہ پر ایسی کالک مل دی کہ یہ کسی کے سامنے منہ دکھانے کے قابل رہے نہیں رہے۔ #قبضہ_گروپ_مولوی
24
25
339
Pak Views retweeted
مولانا فضل الرحمان کی "سادہ زندگی" کا نیا باب اسلام آباد کے G-6/4 میں ایک نہیں، تین تین گھر! دو اسٹریٹ 83 اور ایک اسٹریٹ 84 پر۔ یہ گھر کس کے نام پر ہیں؟ کون دے گیا یہ تحفے؟ رقم کہاں سے آئی؟ اور اثاثے ظاہر بھی کیے یا صرف عوام کو سادگی کا سبق دینا ہے؟ جو خود تین تین محلات جمع کر کے بیٹھا ہو، وہ دوسروں کو سادگی سے رہنے کی تلقین کیسے کر سکتا ہے؟ #قبضہ_گروپ_مولوی
30
32
551
Pak Views retweeted
پنجاب میں ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں بدلتا پنجاب ہر شعبے میں نمایاں پیش رفت کر رہا ہے۔ @MaryamNSharif
1
24
26
208
Pak Views retweeted
کھیلتے نوجوان روشن مستقبل! وزیراعلیٰ مریم نواز شریف پنجاب میں کھیلوں کے میدان آباد کرکے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کر رہی ہیں۔ @MaryamNSharif
24
26
165
Pak Views retweeted
پاکستان ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششوں کے حوالے سے محتاط انداز میں پُرامید ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایک ماہ میں دو مرتبہ تہران جانا مثبت پیش رفت کی علامت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بعض طاقتور عناصر تنازع جاری رہنے کو اپنے مفاد میں سمجھتے ہیں۔ ڈی جی آئ ایس پی آر #قبضہ_گروپ_مولوی
4
13
55
Pak Views retweeted
بات تو سچ ہے مگر رسوائ کی۔۔۔ نئے صوبوں کے حوالے سے اگر کوئی ہم سے پوچھے تو ہم اسے کہیں گے کہ پاکستان میں اس وقت 32 سے زائد ڈویژن ہیں۔ ان ڈویژنوں کی سطح پر نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بنا دیں اور این ایف سی کا پیسہ براہِ راست انہیں دے دیں۔ آج اگر پیپلز پارٹی کو یہ پتا چل جائے کہ این ایف سی کا پیسہ انہیں ملتا رہے گا تو میں آپ کو لکھ کر دیتی ہوں کہ پیپلز پارٹی کہے گی، ہاں، ہاں، بنا لو جتنے صوبے بنانے ہیں۔ مسئلہ صرف اس پیسے کا ہے جو اٹھارویں ترمیم کی وجہ سے انہیں مل رہا ہے اور وہ عوام پر خرچ نہیں ہو رہا۔ آسیہ اسحاق (رکن قومی اسمبلی، ایم کیو ایم) #قبضہ_گروپ_مولوی
4
13
44
Pak Views retweeted
آزاد کشمیر: پندی واقعے سے متعلق اہم انکشافات! ایس پی باغ امیرالدین کے مطابق 29 اکتوبر کو پندی گاؤں میں دھماکے کے نتیجے میں خواتین اور دو معصوم بچوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کے شواہد گھر کے اندر بارودی مواد موجود ہونے کی نشاندہی کرتے ہیں، جبکہ واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فائرنگ اور سوشل میڈیا پر مہم بھی چلائی گئی۔ معصوم جانوں کے ضیاع کے ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم۔ #قبضہ_گروپ_مولوی
4
13
35
مولانا فضل الرحمان، اسعد محمود اور اکرم خان پانیزئی قوم کو جواب دیں! سیاسی تقریروں سے حقیقت نہیں چھپ سکتی۔ این ایچ اے کے مبینہ 36 ارب روپے کے ٹھیکوں کا مکمل ریکارڈ سامنے لائیں، اربوں کی بینک ٹرانزیکشنز کے اصل ذرائع اور مستفید ہونے والوں کے نام بتائیں۔ اگر دامن صاف ہے تو آزادانہ تحقیقات سے گریز کیوں؟ قوم کو شفاف جواب چاہیے، سیاسی بھاشن نہیں! #مدارس_خور_فضلو #راشی_ڈیزل_قید_کرو
1
30
30
513
#مدارس_خور_فضلو #راشی_ڈیزل_قید_کرو امریکی افغان جنگ کو ڈالری جنگ قرار دینے والے مولانا فضل الرحمان کی امریکی سفارت کاروں سے ملاقاتوں پر بھی سوال اٹھتے ہیں۔ 2014 میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کی خبر ڈان میں شائع ہوئی۔ عوام جاننا چاہتے ہیں کہ اصولوں کی سیاست کہاں ختم ہوتی ہے اور اقتدار کی خواہش کہاں سے شروع ہوتی ہے؟ دوہرا معیار آخر کب تک؟ dawn.com/news/1086624
2
34
36
380
#مدارس_خور_فضلو #راشی_ڈیزل_قید_کرو افغان مہاجرین کے نام پر سیاست کرنے والے فضل الرحمان صاحب پہلے یہ بتائیں کہ آخر انہیں اس معاملے میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ مہاجرین کی آڑ میں کون سے سیاسی مفادات کا تحفظ کیا جا رہا ہے؟ عوام جذباتی نعروں سے نہیں، واضح جواب اور حقائق سے مطمئن ہوں گے!
3
32
30
545
علامہ شمس الدین عطاری نے جو بات ڈیزل کے متعلق 2015 میں بولی، آج ایک ایک خرف سچ ثابت ہو رہا ہے۔۔۔اب تو عوام کو سمجھ آجانی چاہے کہ یہ کس طرح کہ لوگ ہیں #راشی_ڈیزل_قید_کرو #مدارس_خور_فضلو
17
18
249
2019 کا یہ کلپ ہی فضلو کی اوقات دکھانے کو کافی ہے! دعا کی جاتی ہے کہ جسکا قائد کرپشن کرتا ہو اس پر اللہ کا عذاب آئے لیکن خافظ حمداللہ صاف انکار کردیتا ہے۔۔کیوں کہ انکا اپنا لیڈر ہی کرپشن ماسٹر ہے #راشی_ڈیزل_قید_کرو #مدارس_خور_فضلو
17
19
177