عقل کے اندھو دیکھ لو
عوام چار ماہ سے بنیادی حقوق مانگ رہی ہے تم گولیاں مار مار کر شہید کر رہے ہو تم بھی جعلی تمھاری حکومت بھی جعلی ہے عوام تم کو مسترد کر چکی ہے طے شدہ مطالبات پہ عمل کرو پاکستان کو دنیا میں رسوا نہ کرو کشمیر متنازعہ ریاست ہے اس میں دہشتگردی بند کرو ظالمو ❗️
باغ آزاد کشمیر میں معصوم بچوں کو قید کیا ہوا ہے پاکستانی فورسز نے ،یہ بھی دہشتگرد ہیں دنیا کا کوئی قانون یا ملک نو ، دس سال کے بچوں کو قید نہیں کرتا اس سے بڑا ظلم اور کیا ہو گا پھر کہتے ہیں انڈیا کے ایجنڈ ہیں ، کوئی بھی کشمیری دہشتگرد نہیں پاکستان کی فورسز دہشتگرد ہیں ظالم ہیں 💔
راشد منہاس کشمیری retweeted
9 اکتوبر 2026
ریڑھ باغ میں اشفاق احمد کی شہادت پر
اہلیان باغ کےلئے اہم ویڈیو پیغام:
سردار عمر نذیر کشمیری
کورممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
راشد منہاس کشمیری retweeted
ہم ایسے لوگ بڑی دیر کھیل جاتے ہیں
ہم ایسے لوگ ہرانے میں وقت لگتا ہے
مرے عدو نے تو عجلت میں دشمنی کر لی
یہ عزتیں ہیں کمانے میں وقت لگتا ہے
#RightsMovementAJK
کشمیر کا غیرتمند بیٹا سردار امان کشمیر پولیس سے مخاطب ہے میری عوام پہ جتنا ظلم کرو گے اسکا حساب لیا جائے گا یاد رکھنا معافی نہیں ہو گی
راشد منہاس کشمیری retweeted
🚨کور ممبر عوامی ایکشن کمیٹی خواجہ مہران ایڈوگیٹ کا غیرت مند کشمیریوں کے لیے اہم پیغام
راشد منہاس کشمیری retweeted
🇵🇰 Pakistan-administered Kashmir is boiling over again, with crowds packing the streets of Rawalakot yesterday despite heavy tear gas.
Locals reported gunfire in several parts of the city, though no one has been reported killed so far.
The protests are led by the Joint Awami Action Committee, a rights movement banned under anti-terror rules in June, which called a region-wide shutdown on October 4 over electricity prices, subsidies and 12 assembly seats reserved for refugees.
Organizers say dozens have been killed since the unrest began in June, while officials dispute those numbers and blame armed elements for the violence.
Banning the movement was supposed to end the protests, and 4 months later the streets are still full.
Writer: Julie
xitter.cf/azmathu71/status/21075…
راشد منہاس کشمیری retweeted
انسانیت کا جنازہ آخر کب رکے گا؟
انکا کونسا معیار اور شرم ہے مظلوم بلوچ مسلمانوں کے بچوں کو جبری لاپتہ کرنا فیک انکاؤنٹر میں قتل عام کرنا ماؤں بہنوں بیٹیوں کو بےتوقیر کرنا،چادر چاردیواری کےتقدس کو پامال کرنا،خواتین کو جیلوں میں ڈالنا ، دو دھائیوں سے زیادہ ہو چکے ہیں۔ اب تو عادی مجرم بن چکے ہیں انسانیت کے قتل عام کے۔
#BalochFightForHumanRights #Balochistan
راشد منہاس کشمیری retweeted
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Charsadda to protest the PAK MILITARY GOV'T'S PHONY ARRESTS OF PTI MEMBERS AND IMRAN KHAN'S FAMILY ahead of the September 27 protest march.
PAK = POLICE STATE.
FREE IMRAN KHAN AND HIS FAMILY.
راشد منہاس کشمیری retweeted
چاہے فاقے کرنے پڑیں، گھاس کھانی پڑے یا پیٹ پر پتھر بھی باندھنے پڑیں... لیکن یاد رکھو! ہماری لغت میں ’سرنڈر‘ نام کا کوئی لفظ ہی نہیں! 🚩✊
راشد منہاس کشمیری retweeted
عثمان صابر شہید کی نابینا ماں کے دل سے نکلے یہ الفاظ کلیجہ چیر دیتے ہیں۔ 7 جون سے 26 ستمبر گزر گیا، مگر عثمان صابر شہید کی میت آج بھی فورسز کے قبضے میں ہے۔😢💔
راشد منہاس کشمیری retweeted
پاکستانی فورسز کی جانب سے کشمیریوں کا قتل عام کشمیریوں کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے- پرامن طور پر اپنے حقوق مانگنے والوں کو گولیوں کا نشانہ بنا کر استحصالی عیاش حکمران طبقے کو تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے- ایک کشمیری کے قتل سے صرف ایک خاندان نہیں بلکہ پوری کشمیری قوم میں ان ظالموں ، درندوں کے خلاف نفرت بڑھ رہی ہے- ہم امن کے داعی ہیں، امن چاہتے ہیں - جن حکمرانوں و فورسز کے ہاتھ ہمارے معصوم جوانوں کے خون سے رنگے ہوں انھیں کشمیری قوم کبھی معاف نہیں کرے گی- ہر ایک درد، دکھ ، قتل کا حساب ہو گا-
#RightsMovementAJK
راشد منہاس کشمیری retweeted
جاگو جاگو اقوام عالم
27 ستمبر 2026 دن ایک بجے
جموں کشمیر کی آواز ریلی
انڈیا اور پاکستان دونوں کے خلاف احتجاج 1947 سے 2026
اب تک کشمیریوں کی بے سکونی کا سبب دونوں ملک ھیں انسانی حقوق کی پامالی قتل عام اور جبری گمشدگی سیاسی قیدی اور ھر طرح سے جابرانہ نظام اور فوجی تسلط سے انسانیت ایک عظیم المیے سے دوچار ھے.
آیئں ھمارے ساتھ ملکر ریاست جموں کشمیر کی آواز بنیں
@UN #RightsMovementAJK #AJKRightsmovement
#IndependentJK #TRTWorld #india #chaina #SkyNews #unitedstatesofamerica #unitedkingdom #ABCNews
حامد میر صاحب اور اک دو اور صحافیوں کو چھوڑ کر پاکستان کا دلال میڈیا حوالداروں کے غلام ہیں انکے اشاروں پہ جھوٹ بولتے ہیں میری پرامن ریاست کو خون میں نہلایا جا رہا ہے دنیا خاموش کیوں ہے ❗️
کشمیری اپنی شناخت پہ کمپرومائز کبھی نہیں کرئے گے جانیں قربان کر رہے ہیں سلنڈر نہیں ہونگے ❗️
راشد منہاس کشمیری retweeted
🚨⚡کل رینجرز کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے شہید فیضان کا جسدِ خاکی عمر فاروق چوک دھرنے میں پہنچنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ – at Baqaiq, Kingdom of Saudi Arabia
راشد منہاس کشمیری retweeted
#PAKWatch🇵🇰: Following the Pakistani Military Government's election interference in Kashmir in July, THOUSANDS continue to protest in the streets of Rawalakot.
WELCOME TO FIELD MARSHAL ASIM MUNIR'S PAKISTAN, WHERE THE MILITARY RUNS THE SHOW.
FREE IMRAN KHAN. xitter.cf/insaff2006/status/2102…













