M Noman (@MNQHI) header
M Noman (@MNQHI) profile picture

BS(IT),MS (Network Security),LLB, CMA. The Aesthetic Observer....

London,Islamabad,Dubai
Joined June 2012
Photo by M Noman (@MNQHI)Photo by M Noman (@MNQHI)Photo by M Noman (@MNQHI)Photo by M Noman (@MNQHI)Photo by M Noman (@MNQHI)Photo by M Noman (@MNQHI)Photo by M Noman (@MNQHI)Photo by M Noman (@MNQHI)Photo by M Noman (@MNQHI)Photo by M Noman (@MNQHI)
کسی کو اگر اب بھی کوئی شک ہے تو پچھلے 3 ماہ کی کڑیاں ملالے تو 9 مئی کے واقعات کے پیچھے گھناؤنے عزائم واضح ہو جائیں گے۔ سعودیہ، چین و ایران کی قربت، پاکستان کے روس، ترکمانستان، آزر بائیجان سے معاہدے، سی پیک کی بحالی و 58 ارب ڈالر کا ٹرین پراجیکٹ، اس دوران زلمے اور بریڈ شرمین کا
102
109
5
472
82,231
ابھی تو میاں صاحب نے اس ہی پچ پہ اپنی اننگ کا آغاز کرنا ہے جس پچ پہ یہ میچ شروع ہوا۔ اس کے بعد "مرسوں مرسوں" کی چیخیں سنائی دینی ہیں۔ حل صرف پنجاب کی تقسیم نہیں بلکہ سندھ میں کراچی و حیدرآباد، KPK میں ہزارہ و DI خان ڈویژن، بلوچستان کے 3 ایڈمنسٹریٹو حصے۔ تب ہی سسٹم ری سیٹ ہوگا۔
2
17
127
1,266
موجودہ کھچڑی پکنے کی اصل وجہ پنجاب میں کسی کی بھی دال نہ گلنا ہے۔ پیپل پالٹی کو الگ تکلیف کہ نہ نوکریاں بانٹنے کو، نہ کسی ٹرانسفر پوسٹنگ کی شنوائی، نہ ٹھیکے نہ کوئی ترقیاتی فنڈ، محسن نقوی و ہمنوا الگ لال پیلے، PTI کا بیڑا غرق، اوپر سے ریکارڈ ترقیاتی و فلاحی منصوبے۔
8
63
4
222
1,756
بریکنگ نیوز: ایک پرانے اخبار "ایوننگ اسپیشل" کی واپسی۔ اوگرا اپنے خرچے پر ذاتی پرنٹنگ پریس سے پرنٹ کروا کے روزانہ کی بنیاد پہ شائع کرے گا۔ عوام کو روزانہ اس کی کاپی مفت فراہم کی جائے گی۔
2
6
30
665
بھائی لوگو، ایک ضروری بات سن لو۔ بلاول اپنے باپ کی کون سی عزت کرتا ہے جو عمر میں اپنے باپ سے بڑے نوازشریف یا خواجہ آصف کی کرے گا۔ اکڑ و تکبر میں یہ نیازی نشئی سے دو چار سوتر ہی پیچھے ہے۔ عنقریب وہ وقت آنے والا ہے جب آصفہ بھٹو نے PPP کی کمان سنبھالنی ہے اور بلاول کو اس کی بدتہزیبی و بدزبانی نے ہی کھڈے لائن لگانا ہے۔
2
21
1
113
1,385
عمر کے اس حصے میں یا تو جاوید ہاشمی صاحب کی یادادشت چلی گئی ہے یا پھر عقل سلیم فنا ہو چکی یا پھر یوتھیائی کیڑا پورا مغز چاٹ گیا ہے۔ قیام پاکستان سے لیکر 1951 تک پاکستان آرمی میں چیف ڈگلس گریسی سمیت چیف آف جنرل اسٹاف اور باقی تمام جرنیل برطانوی تھے جو پاک فوج کو منظم کر رہے تھے۔ ایک میجر جنرل افتخار خان کے علاوہ کوئی مسلمان جنرل نہیں تھا اور وہ بھی فضائی حادثے میں شہید ہوگئے۔ کل ملا کر ایک دو بریگیڈیئر، آٹھ دس کرنل کے علاوہ کوئی مسلمان پاکستانی افسر آرمی میں سینئیر پوزیشن پہ موجود نہ تھا۔ اس وقت مملکت کے نظام پر سیاستدان اور بیوروکریٹس کا مکمل کنٹرول تھا جو ایک نوزائیدہ ریاست کو سنبھالنے میں مصروف تھے۔ جاوید ہاشمی کو عمر کے اس حصے میں یاد آ رہا ہے کہ قائداعظم کو جرنیلوں نے اغواء کر لیا تھا اور مولانا کو مشرف کو وردی میں صدر منتخب کروانے کے 24 سال بعد یاد آ رہا ہے کہ کارگل کے شہداء کو ہندوؤں کے پاس چھوڑ دیا گیا۔ مزید یہ کی ان سب کا قصوروار بھی موجودہ آرمی چیف ہے۔
6
33
99
1,699
یہ پیشن گوئی بھی درست ثابت ہونے جا رہی ہے کہ "ایک وقت آئے گا کہ دنیا میں پانی پہ جنگیں ہوں گی"۔ تمام عرب ممالک میں پانی صاف کرنے والے پلانٹ موجود ہیں جو ان ممالک کی تمام آبادی کو صاف پانی مہیا کرتے ہیں۔ ان پلانٹس کے علاوہ میٹھے پانی کا کوئی اور زریعہ نہیں۔ یہ ان ممالک کی لائف لائن بھی ہیں اور ریڈ لائن بھی۔ پاسداران موساد نے کویت کے ڈی سیلینیشن پلانٹ پہ حملہ کر دیا ہے اور اب دیگر ممالک کے پلانٹس بھی نشانہ بنائے جائیں گے۔ جس کے بعد ایران پہ کسی ملک نے رحم نہیں کھانا اور پھر اسرائیل کا شیطانی کھیل عروج پر ہوگا۔
5
18
88
1,928
اسرائیل امن معاہدے کے خلاف تھا اور دوسری طرف ایرانی پارلیمنٹ میں بھی امن معاہدہ کرنے والوں کو غداری کے سرٹیفیکیٹ سے نوازا گیا،۔پاسداران موساد نے عرب ممالک پہ حملے شروع کر دئے اور حوثی باغیوں کو سعودیہ پہ چھوڑ دیا تاکہ امن معاہدے کا نہ کوئی وجود باقی رہے اور نہ ہی آبنائے گھڑمس میں سکون۔ اب صورتحال یوں ہے کہ عباس عراقچی اور ایرانی صدر کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ایک ہفتے سے خاموش ہیں، ایک دو روایتی ٹوئٹس کے علاوہ کوئی انقلابی، انتقامی یا جنگی قسم کے اعلانات نہیں۔ ایرانی سیاسی قیادت کا یہ گروہ بھی دل گرفتہ ہو کر سائیڈ پہ ہو گیا۔ اب یا تو ایران بچے گا یا پھر پاسداران موساد۔
2
23
1
107
2,165
2 سال سے پٹرول و ڈیزل کو ڈھائی سو سے 280 کے گیڑے میں رکھا، ڈالر کے اسمگلر کے جبڑے چیر کر اسے 280 پہ لا کر کھونٹے سے باندھا، اشیاء و خورد و نوش کی قیمتوں میں استحکام آیا، پھلوں، سبزیوں و مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ہبڑ دبڑ روکی۔ جنگ زدہ ماحول میں ڈیزل 520 روپے تک پہنچا اور واپسی 310 روپے تک آیا، پاکستان میں اس دوران نہ پٹرول و ڈیزل کا قحط پڑا اور نہ گیس کی سپلائی رکی۔ دنیا بھر میں تماشے لگتے رہے لیکن پاکستان اپنی عوام کی پھٹتی پہ ہی دوڑیں لگاتا رہا کہ امن قائم ہو جائے ورنہ ایران، اسرائیل و امریکہ کے رن میں لسن پاکستان کے ہی لگنے تھے۔ بھائی لوگو، حالات سنگین تو تھے ہی لیکن اب مزید سنگین ہونے جا رہے ہیں، اسٹیل کے لنگوٹ بنوا لو، ماتم ہمیں ویسے ہی پسند ہے، سوشل میڈیائی ذاکرین کے ہلکے میوزک پہ نوحے جاری ہونے والے ہیں۔
6
8
51
1,607
مختصر یہ کہ ایران کی سیاسی قیادت لاچار، بے بس و اپاہج ہو چکی ہے۔ اس کا پاسدارن "اسرائیل" پہ کوئی کنٹرول نہیں، پاسداران ان کے احکامات، معاہدوں اور بیانات کو روزانہ کی بنیاد پر ٹھڈے مار رہے ہیں۔ پاسداران پہ اسرائیل اپنا مکمل کنٹرول حاصل کر چکا، اپنے ایجنٹس کے ذریعے ایران کی تمام سینئر سیاسی و عسکری قیادت کو راستے سے ہٹا چکا۔ مجتبی خامنہ ای بس ایک علامتی نام رہ گیا ہے جن کے بارے میں خود ایرانی تذبذب کا شکار ہیں کہ وہ زندہ بھی ہیں یا نہیں۔ کوئی اس مغالطے میں نہ رہے کہ چین و روس ایران کو خطے میں موجود امریکی تنصیبات کے بارے میں مدد فراہم کر رہے ہیں، یہ مدد پاسداران کو اسرائیل سے مل رہی ہے جس کے نتیجے میں دنیا کا سب سے بڑا شیطان اسرائیل عرب ممالک کو پاسداران کے ذریعے نشانہ بنا رہا ہے اور خود اب باہر بیٹھ کر تماشہ دیکھ رہا ہے۔ ایرانی حکام کے آپسی اختلافات کے بارے میں مجتبی خامنہ ای کے نام سے آج ایرانی TV چینل پر نشر کیا گیا پیغام ہی سارے معاملے کو سمجھنے کیلئے کافی ہے۔
10
31
1
146
3,462
جب یوتھیوں کی دو غیر ملکی بہنیں پولیس کو رپورٹ کئے بغیر پاسپورٹ و سامان سمیت سیدھا ائرپورٹ کی طرف لپک رہی تھیں تو یہ پنجاب پولیس ہی تھی جس نے انہیں مقدمہ درج کرنے، اپنا تحریری بیان دینے، میڈیکل کروانے اور عدالت میں پیش ہونے کیلئے اپنی تحویل میں لیا، فارن آفس کے ذریعے ان کی متعلقہ ایمبیسیز سے رابطے کئے، ان کے اہل خانہ کو بھی اعتماد میں لیا اور 164 کے بیان کے مطابق تمام ملزمان کو گرفتار بھی کیا۔ یوتھیوں نے اپنی ان غیر ملکی بہنوں کو لوٹ مار پہ لگایا ہوا تھا اور آگے سے بہنوئی بھی لفنگا تلنگا نکلا تو اب خود بھگتیں۔ کیا علی ڈار یا اسحاق ڈار یوتھیوں سے ان کی بہنوں کا رشتہ مانگنے آئے تھے جو قصوروار ٹہریں؟
1
11
73
1,836
پاکستان میں جب تک نام و نہاد آزادئ اظہار رائے، انسانی حقوق کے نام پر نوٹنکی، جمہوریت کے حسن جیسی باسی کڑی، صحافتی آذادی کے نام پر غلاظت کو بند نہیں کیا جائے گا اس وقت تک پورا ملک کباڑ خانے جیسا منظر ہی پیش کرے گا اور ہر طرف ٹین ٹبے ہی بجتے رہیں گے۔ سعودیہ، روس، چین، UAE یا ترکی میں کوئی اپنی اوقات سے باہر نکلنے کی کوشش بھی کرے تو اگلے اس کی گدی سے زبان کھینچ کر باہر نکال لیتے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ اپنے سامنے سوال کرنے والے صحافی کے ساتھ کتے والی کر دیتا ہے، پورے یورپ میں کسی بھی ملک میں کوئی اس کا جھنڈا جلا کر دکھائے یا اس ملک کو مردہ باد کہہ کر دکھائے وہ اگلے دن روئے زمین پر کہیں زندہ نظر نہیں آئے گا۔ پولیس کے سامنے چھری لہرانے والی عورت کو کل ہی امریکہ میں فائر ٹھوکے گئے ہیں۔ سیکھ لو بھائی لوگو سیکھ لو، دنیا سے کچھ سیکھ لو۔
1
4
1
26
837
تیری آنکھیں بھی بند تیرا دماغ بھی بند تیری ناک بھی بند تیرے کان بھی بند باقی جو کھلے رہ گئے تھے تیرے وہ سارے سوراخ بھی بند۔
4
9
429
معلومات عامہ: دنیا کے ہر ملک میں ہر درجے کی عدالت کے ججز روٹین کے مطابق 24 گھنٹے کیلئے ڈیوٹی پر موجود ہوتے ہیں۔ ججز کی یہ ڈیوٹیز دنیا بھر عدالتی نظام کا حصہ ہیں۔ ضلعی عدلیہ ہو، ہائیکورٹ ہو یا سپریم کورٹ، ان عدالتوں کا کوئی نہ کوئی جج روسٹر کے مطابق 24 گھنٹے کیلئے ڈیوٹی پہ موجود ہوتا ہے۔ تاکہ کسی بھی ایمرجنسی یا ناگہانی صورتحال میں فوری عدالتی احکامات حاصل کئے جا سکیں۔ لہذا منہ پھاڑ پھاڑ کر کچھ بھی بولنے سے پہلے خود ساختہ مفکرین و محققین مروجہ قوانین کی طرف تھوڑا بہت رجوع کر لیا کریں تو علم میں اضافہ ہی ہوگا۔ اس بات کی 100 فیصد گارنٹی ہے کہ علم میں اس اضافے سے صحت پہ کوئی برا اثر نہیں پڑنا۔
2
12
38
1,086
کے پی کے اور سندھ میں فرشتوں اور جنات کی حکومتیں ہیں۔ وہاں تو ایمانداری سے ایک ہی رات میں ایسے بوسیدہ گھروں کو ڈھا کر اگلی صبح تک پکے لینٹر ڈال دئے جاتے ہیں۔ فیملی ذیادہ بڑی ہو تو ایک دن اور ایک رات لگا کر دو منزلہ گھر تعمیر کرکے دیا جاتا ہے۔ دنیا کے کون سے ملک میں حکومتیں مفت گھر بنا بنا کر دیتی ہیں؟ سوشل سیکیورٹی والے بھی اگر عارضی پناہ دیتے ہیں تو اس گھر کی ملکیت نہیں حوالے کر دیتے۔ جو دنیا جہان کے بھکاری دماغ ہیں وہ پاکستان میں کثرت سے پائے جاتے ہیں۔
عوام دوست فلاحی ریاست ہوتی تو حمیدہ بی بی کے ٹیوشن سنٹر کی چھت کو درست کروایا جاتا، وہاں 400, 600 روپے دیکر پڑھنے والے غریب بچوں کو بہتر تعلیم کے مواقع فراہم کئے جاتے، ان کے والدین کے روزگار کے مسائل کے بارے میں سوچا جاتا۔۔۔ لیکن ہارڈ سٹیٹ میں ہر چیز کا علاج ڈنڈا ہوتا ہے۔۔۔
2
2
15
584
سارے حرامخور یوتھئے یہ ثابت کرنے کیلئے ہلکان ہو رہے ہیں کہ باس یا تو علی ڈار ہے یا اسحاق ڈار۔ حرام کے بیوپاری خود ساختہ صحافیوں اور یوٹیومر کو کوئی جا کر بتائےکہ اسحاق ڈار اور علی ڈار پہ اتنا برا وقت نہیں آیا کہ ایسی سڑک چھاپ لنڈوریوں کے ساتھ سرمایہ کاری کریں۔ جس کے تعلقات دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے ساتھ ہوں، جو خود معاشیات کا ماہر ہو، دنیا کے بڑے بڑے اداروں میں اپنی خدمات دے چکا ہو کیا وہ اور اس کی اولاد ایسے چلتے پھرتے کسی کے ساتھ سرمایہ کاری کرے گی بھلا؟ یہ صرف لچر پن و نوٹنکیوں میں مبتلا نوجوان کی مستی تھی جس کا حساب ضرور ہونا چاہئے اور سزا بھی قانون کے مطابق۔
3
20
438
ہمارے گریڈ 32 کے وزیراعظم اور گریڈ 35 کے بانی چئیرمین کو موجودہ حکومت نے بے گناہ جیل میں رکھا ہوا ہے۔ ناچ دانہ بزدار۔
6
34
425
ٹریفک قوانین پہ سختی سے عملدرآمد کروانے پر حکومت کو کوسنے والے، تجاوزات و قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن پر ماتم کرنے والے، کرائے کے قاتلوں، عادی مجرموں و منشیات فروشوں کے خلاف CCD کی کاروائیوں پر اپنا گریبان پھاڑنے والے، ہیلمٹ نہ پہننے پر جرمانے ٹھوکنے پہ اپنے سر میں خاک ڈالنے والے، پبلک سیفٹی قوانین کو لاگو کرنے پر نوحہ خوانی کرنے والے پنجاب حکومت کو ذمے دار ٹہرا رہے ہیں کہ گھروں کی چھتوں کا سروے کیوں نہیں کیا گیا؟ ٹیوشن سنٹرز کی رجسٹریشن کیوں نہیں کی گئی؟
2
5
15
630
ماموں کا بیٹا کامران دوڑتا ہوا مارکیٹ میں آ گیا ہے۔
2
24
68
1,628
غربت ایک ملک گیر المیہ ہے لیکن بڑا وارداتیا اپنی ذہنی صلاحیت و قابلیت کے مطابق کل سے پنجاب حکومت پہ تبرا بھیج رہا ہے تاکہ مرتی ہوئی ریچ کو نئی روح پھونک سکے۔ پنجاب میں غربت کو پاکستان بھر میں سب سے زیادہ باور کروانے پہ تلا ہوا ہے لیکن نہ اس نے اکنامک سروے کو غور سے کبھی دیکھا ہے اور نہ کسی اور غیر جانبدار رپورٹ کو۔ پورے پاکستان میں سب سے ذیادہ غربت کی شرح بلوچستان میں 47 فیصد، اس کے بعد KPK میں 35 فیصد، تیسرے نمبر پر سندھ 32 فیصد اور سب سے آخر میں پنجاب 23 فیصد۔ جبکہ وارداتئے نے ملک گیر غربت کی شرح 28 فیصد کو پنجاب کی شرح بنا دیا۔
1
10
23
708
Conservation and upgradation of Fareed Gate and Shahi Bazar Food street, Bahawalpur.
105
687
25
1,789
156,176