🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
ایک طرف انڈین پھوجی ہیں جو ہتھیار ڈال کر چینی فوجیوں سے اپنے سر پر چھتر کھا رہے ہیں
اور
ایک طرف پاک فوج ہے جو چینی فوجیوں کے ساتھ مل کر جنگی مشقیں کر رہے ہیں🇵🇰💪
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
🚨تھپڑ کا بدلہ تھپڑ ۔۔۔
🚨میں میڈم مریم نواز صاحبہ کو سیلیوٹ کرتا ھوں ۔۔ ملتان کے ظالم کو موقع پر تھپڑ مروانے کے معاملے پر میں مریم نواز صاحبہ کے ساتھ کھڑا ھوں ۔۔۔ مریم نواز صاحبہ نے بہت اچھا کام کیا جس سے غریب کو انصاف مل گیا ۔۔ ناصر مدنی نے مریم نواز کے حق میں فیصلہ دے دیا ✌️۔۔
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
اگر وکیل اتنی قابل ہو تو کیس ہارنے کا سوال ہی پیدا نھیں ہوتا😎
رہی بات رجب بٹ ولد افضل بھٹی اور نانی والے کی تو ایسے لونڈے وہاں بھی پیدا ہو جاتے ھیں جہاں سوال ہی پیدا نھیں ہوتا😂
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
ہاے غربت گھر میں راشن نہیں 8 بیٹیاں گھر میں بھوکی ہیں واحد کفیل بوڑھا باپ بیماری کی وجہ سے بستر پر ہے محنت مزدوری کرنے والا بزرگ علاج نہ ہونے کی وجہ سے بسترپے اور علاج کے لئے پیسے نہیں ہیں تمہیں اللّه کا واسطہ ہے ہماری مدد کرو وزیر اعلی پنجاب خدارا اس طرف دیکھ لیں @MaryamNSharif
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
کراچی ملیر کورٹ ،جعلسازی 59 موبائل فون لیکر جانیوالا ملزم متاثرہ لڑکیوں کے ہتھے چڑھ گیا
مشتعل لڑکیوں نے ملزم سلمان ساحل کو عدالت میں گھیر لیا۔لڑکیوں نے ملزم کو چپلوں سے مارا پیٹا۔
لیڈی پولیس اور مرد پولیس اہلکار ملزم کو لڑکیوں سے بچاتے رہے
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
اب تازہ فرمان پی ٹی آئی فوت ہو گئی ھے چندہ دو
مرشد کو بھکاری بنا دیا ظالموں 😭
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
الحمدللہ❤️
میں فخر سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ میرے ٹیوٹر سرکل میں انتہائی قابل ستائش لوگ ہیں سب کے سب۔
❤️❤️❤️
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
ہر دل عزیز وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کو سالگرہ پر مبارک باد ، اور ایمان و عافیت اور عزتوں اور کامیابیوں کی بے شمار دعائیں -
ہر دل عزیز وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کو سالگرہ پر مبارک باد ، اور ایمان و عافیت اور عزتوں اور کامیابیوں کی بے شمار دعائیں -
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
بی جے پی کا ظلم انتہا پر پہنچ گیا💔
مہاراشٹرا میں BJP کے غنڈ*ے شنکر نے ایک پرائمری اسکول ٹیچر کے ساتھ زیا*دتی کے بعد انہیں بہیمانہ تشد*د کا نشانہ بنایا۔ امید کرتا ہوں اس ٹیچر کو انصاف ملے مگر مودی حکومت سے ایسی کوئی امید نہیں
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
ایک لطیفہ سنا تھا کہ پاکستان نے کسی دور میں اولمپک میں تیراکی کے دس لوگوں کی ٹیم بھیجی۔۔ بے چارے سارے ناکام واپس آگئے
وزیر کھیل نے وزیراعظم کو مبارک باد کا خط لکھا
کہ جناب مبارک ہو ہمارا کوئی بھی کھلاڑی ڈوب کے نہیں مرا..
تو آگے سے وزیراعظم نے کہا کہ آپ کو تو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے تھا..
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
شادی شدہ شوہر محبوبہ کے ساتھ سپر مارکیٹ میں شاپنگ کر رہا تھا کہ بیوی اور بیٹی نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا! 😱
جھگڑا ایسا بڑھا کہ پوری مارکیٹ تماشا بن گئی!
پھر بیوی نے شوہر اور اس کی محبوبہ کی جو درگت بنائی، وہ دیکھنے والا منظر تھا! 👇
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
مجھے بوجھ بن جانے سے ڈر لگتا ہے، خاص طور پر اُن دلوں پر جو کہہ نہیں پاتےکہ اب تم بوجھ لگنے لگے ہو۔
آیت 🖤🖤
#متاعِ_دل
🐅Rana Ammar Raza@BABA🐅PML-N retweeted
ناروے کی پارلیمنٹ کی صدر ایوا کرسٹن ہینسن نے استعفیٰ دے دیا ہے اور لوگوں سے ایک "ناقابلِ معافی"جرم کے لیے معافی مانگ لی ہے! اس خاتون نے ریاست کے ملکیتی ایک سادہ ڈرائنگ روم اور بیڈ روم کا استعمال کیا۔
وہاں کا قانون اس رہائش کے استعمال کی اجازت صرف اس صورت میں دیتا ہے جب آپ کا گھر پارلیمنٹ سے 40 کلومیٹر سے زیادہ دور ہو. لیکن زمین ہلا دینے والا "اسکینڈل" یہ ہے کہ ان کا گھر صرف 29 کلومیٹر دور تھا!
دوسرے لفظوں میں، انہوں نے ریاست کو "تقریباً 11 کلومیٹر" کی سیاسی عزت کا نقصان پہنچایا! انہوں نے نہ صرف استعفیٰ دیا بلکہ یہ بھی اعلان کیا کہ وہ ریاست کو پہنچنے والے "نقصان" کی تلافی اپنے جیب سے کریں گی۔
اور یہاں پورے کے پورے ملک ہڑپ کر گئے اس کے باوجود کہتے ہیں ہمیں ایک اور موقع دو ہم تقدیر بدل دیں گے۔























