Azka PTI (@Azka_pti) header
Azka PTI (@Azka_pti) profile picture

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ" Pakistan Tehreek-e-insaf - Justice,Humanity & Self Esteem. ||

Dubai,Saudia,Pakistan,Malaysia
Joined December 2017
Photo by Azka PTI (@Azka_pti)Photo by Azka PTI (@Azka_pti)Photo by Azka PTI (@Azka_pti)Photo by Azka PTI (@Azka_pti)Photo by Azka PTI (@Azka_pti)
ایک طرف مذاکرات اور مفاہمت کا دکھاوا تو دوسری طرف بربریت کی انتہا! 🚨مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی جس انہوں نے بتایا کہ رات گیارہ بجے لاہور پیشی کےلئے اطلاع دی گئی اور رات دو بجے جگاکر لاہور لے جایا گیا، کمر درد کے باوجود 20 گھنٹے کے آنے اور جانے کے سفر میں کھانا تو دور پانی تک نہ دیا گیا، جج کے آرڈر کے باوجود کہ یہ دو مرتبہ وزیر خارجہ ۱۰ مرتبہ ممبر پارلیمنٹ رہ کر ملک وقوم کی خدمت کر چکے ہیں انہیں ڈی ایس پی کی گاڑی میں لے جایا جائے مگر عدالتی حکم بھی ہوا میں اڑایاگیا اور عدالت کی توہین کی گئی۔ لیکن @SMQureshiPTI صاحب کے عزم و ہمت کو ایسے کم نھیں کیا جا سکتا، ظلم کی اس سیاہ رات کا بدلہ عوام ضرور لے گی۔ @PTIofficial #ReleaselmranKhan #ReleaseSMQ
121
1,348
40
4,909
136,221
درود پاک ﷺ کی کثرت کرنے والوں کو شفاعت نبی پاک ﷺ حاصل ہو گی۔ ان شاء اللہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ﷺ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💚
51
135
3
1,424
7,536
عمران خان کیلے سب اجتماعی دعا کرو🤲 یااللہ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا اور جلدی رہائی نصیب فرما اور عمران خان کو اپنے نیک مقصد میں سرخرو فرما 🤲 سب آمین بولیں
168
218
7
627
14,468
آپ اس بات سے متفق ہیں؟ 😆😂
6
8
1
20
758
چائنہ کی فائر وال کی وجہ سے "ریچ" کم ہونا شروع ہو چکی ہے اگر پاکستانیو آپکو یہ ٹویٹ نظر آرہی ہے تو رپلائے میں "عمران خان زندہ باد " کا نعرہ لگاو اور مخالفین کو مزید جلاؤ ہم نا باز آئیں گے ۔۔۔۔۔
53
کیسے روکو گے ایسی محبت پاکستانی عشق کرتے ہیں عمران خان سے نہیں روک سکو گے ۔۔۔ اب بھی وقت ہے رہا کرو عمران خان کو بے شرمو ۔۔۔ #ReleaseImranKhan
60
فکر مت کرو، فائر واک کے بعد جو یوتھیا ٹویٹ کرے گا اس کے موبائل میں آگ لگ جایا کرے گی - حنیف عباسی کی اپنے کارکنوں سے گفتگو.. ایک تو یہ ناخواندہ (jahil) ہے اوپر سے تعلیم حاصل کرنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پٹواری لیڈر اور سپورٹر ہمیشہ jahil ہوتے ہیں۔
38
Love you Khan Sb, ❤️
💥 عمران خان کے ان چاہنے والوں کو فالوکریں۔ 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں۔ @I_M_Manal @pti780 @Hussain41387 @amirch_66 @naqvidubai1 @atifmeh1989 @voiceofpmik @msohailkhanpti @sghr55
60
آئی جی پنجاب کو مسلم لیگ ن کا ٹاؤٹ کہتا ہوں، عمر ایوب خان یہ مناسب نہیں، الفاظ حذف کرتا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی وہ ٹاؤٹ نہیں؟ چلیں گلو بٹ، عمر ایوب خان
42
Noooo Never Nothing 😂
This quoted post is unavailable.
82
سیکیورٹی ادارے ریاست نہیں، وہ ریاست کے ٹولز ہیں، ملازمین ہیں، حاکمیت اللہ رب العزت کی ہے اُس کے بعد پاکستان کے عوام کی ہے- سیکیورٹی ادارے سیاست میں حصہ نہیں لے سکتے، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب۔ @OmarAyubKhan
21
﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞ آمین السلام علیکم
32
15
54
712
پروموشن کے لئے ریٹوئٹ لازمی، اپنے اکاؤنٹ مینشن، فالو کرنے والوں کو فالو بیک دیں @Shayeza_khan @shayezakhan @IK151 @PtiIfb @4_4mir @batsoun @Aeeee511 @Mirza7449 @MEHAR893 @Saba_seher1 @Salamatali796
10
14
17
385
ہمیں 9 مئی کا دن یوم سیاہ منانے کو کہہ رہے ہیں ۔ 1971 میں مشرقی پاکستان الگ ہوا وہ یوم سیاہ نہیں تھا ؟ پشاور اسکول میں 400 بچے شہید ہوئے وہ یوم سیاہ نہیں تھا ؟ بھٹو کو پھانسی ہوئی وہ یوم سیاہ نہیں تھا ؟ انور مقصود :-
11
1,927
39
2,709
33,903
Azka PTI retweeted
سب جانتے ہیں کہ 9 مئی تحریک انصاف کو ختم کرنےکی سازش تھی، جس دن صاف اور شفاف تحقیقات ہوئیں، سب سامنے آ جائے گا! #نو_مئی_یوم_فسطائیت
44
849
25
1,523
20,377