Professor (@Professor_elon) header
Professor (@Professor_elon) profile picture

سلطنتِ عمرانیہ 💫

Tokyo-to, Japan
Joined March 2024
Photo by Professor (@Professor_elon)Photo by Professor (@Professor_elon)Photo by Professor (@Professor_elon)Photo by Professor (@Professor_elon)Photo by Professor (@Professor_elon)Photo by Professor (@Professor_elon)Photo by Professor (@Professor_elon)Photo by Professor (@Professor_elon)Photo by Professor (@Professor_elon)Photo by Professor (@Professor_elon)
جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں ایران دبئی کو انٹرنیٹ مہیا کرنے والی ساری انڈر سی کیبلز کاٹ دے گا۔ اس کے بعد نہ بینکس کام کریں گے۔ نہ کریڈٹ کارڈز۔ نہ آنلائن شاپنگ۔ نہ کرپٹو ٹریڈنگ۔ اس کے لئے دبئی کے پاس کوئی پلان B نہيں ہے۔ بہتر ہے اماراتی حکمران اسرائیل کے ساتھ ملکر ایران پر زمینی حملہ کرنے کی سازشیں ترک کر دیں۔ ورنہ قیمت بہت بڑی دینی پڑے گی۔ اور یہ صرف ایک چیز بیان کی ہے۔
85
1,060
8
4,852
116,819
یہ اطلاع ہے تا کہ آپ اس کے مطابق فیصلہ کر لیں۔ متحدہ عرب امارات کی ایران کے خلاف نئی سازش اور پرانی سازشیں سب آشکار ہو چکی ہیں۔ سب ثبوت ایران کے پاس ہیں۔ اس لئے جیسے ہی ایران کے خلاف دوبارہ جنگ شروع ہوئی دبئی کو عبرت کی نشان بنا کر سازشیںوں کو دکھایا جائے گا۔ اس کے بعد اگلی کارروائیاں ہوں گی۔ دبئی میں مقیم تارکین وطن پاکستانی اور دوسرے مسلمانوں سے گزارش ہے کہ پہلے دھماکے کی آواز سنتے ہی دبئی چھوڑ کر عمان یا سعودی عرب چلے جائیں۔ یا یہاں بھی جاسکتے ہیں۔
42
525
2
2,576
70,311
عمران خان کی بینائی چھیننے کی کوشش کرنے والی فوج
127
1,356
36
5,281
73,166
Professor retweeted
عظمٰی خان کا انکشاف 🚨 میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔ شوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں کہ خان صاحب کو فوری شفاء انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
41
3,150
27
5,882
31,793
Professor retweeted
𝐔nshaken. 𝐔nbroken. 𝐔nstoppable
188
2,642
63
12,558
89,443
Professor retweeted
یہ دجال اپنی نوکری کے لیے تباہی کر رہا ہے یہ اتنا ڈرا ہوا ہے کبھی استثنیٰ لے رہا ہے کبھی ادھر جنگ کرتا ہے کبھی ادھر یہ بوکھلایا ہوا ہے
451
1,903
66
5,621
47,453
راولپنڈی میں افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ گمنامی مکمل تاریکی میں چلا گیا۔ واللہ اعلم!
222
571
7
4,266
167,040
لیں جی جنکو نہیں بھی پتا گل صاب نے سب کو بتا دیا 😉
شہباز گِل کا خوفناک انکشاف 🛑 لاہور میں شراب کھل عام Sell ہونے لگا!! لاہور کے کم از کم دو ایسے ہوٹل ہے, جن کو کہا گیا ہے, آپ کھل عام شراب sell کرسکتے ہو!! پنجاب پر جعلی کنجروں کو مسلط کیا گیا ہے!!
52
971
4
2,730
29,416
دس ہزار کا حدف بڑا نہیں پاکستانی عوام اپنی بہن کو مایوس نہیں کریں گے سب پاکستانی کل اڈیالہ پہنچیں @PTIofficial
Tomorrow, Tuesday at 1:00 PM, Surah Yaseen Khatam will take place outside Adyala Jail. Prayers will be offered for all the martyrs, those unjustly imprisoned, and everyone facing oppression.
216
4,970
37
14,098
115,636
پٹواریوں کی ماں گیراج میں جا کر بچے پیدا کرتی ہے اور یہاں آ کر حلال حرام کے بہشن دے رہے ہے.... ٹیکنالوجیا🤣😂
پٹواری اتنے بھی جاہل ہو سکتے ہیں کہ انہوں نے کبھی Pastrami اور روسٹ بیف نہیں دیکھا ہو گا ؟ یہ گائے کا گوست ہوتا ہے
17
جو امریکہ میں ایسے بیٹھتے ہیں انہیں پاکستان میں گرفتار کیا جائے گا❤️🔥
361
3,293
78
16,089
193,274
160
3,348
44
11,751
123,909
Pakistan and Imran will be free iA!
Grateful to meet Sulaiman Isa Khan and Kasim Khan to discuss their father. Free Imran Khan! 🇺🇸🇵🇰
159
2,948
25
12,345
111,796
208
513
9
2,225
37,716
گذ شتہ برس خان صاحب کا پیغام موصول ہوا کے سینیٹ کے لیے کاغذات جمع کراؤ۔ مجھے کچھ مناسب نہیں لگا کہ حلقے کی سیاست کرنے والے کو سینیٹ لڑوانا اور اس کا سینیٹ پر راضی ہوجانا دونوں ہی زیادہ دانشمندانہ باتیں نہیں لگتیں۔ دوبارہ پیغام آیا کہ لازمی اپلائی کرنا ہے، سو کیا۔ پھر وہی ہوا جس کی توقع تھی۔ جنرل الیکشن میں کاغذات ریجیکٹ ہوئے، تائید کنندہ اور تجویز کنندہ کو اغوا کرکے ان پر تشدد کیا گیا۔ اپیل میں گیا وہاں سے بھی فیصلہ خلاف آیا۔ سینیٹ کی نامزدگی پر بھی یہی متوقع تھا یہی ہوا۔ ابھی چونکہ چھبیسویں ترمیم کے زریعے آئین کا مکمل کباڑہ نہیں نکالا گیا تھا، پارٹی نے آئی ایل ایف کے وکلاء کے ساتھ ساتھ پرائیوٹ وکیل ہائیر کرکے ہائیکورٹ میں فیصلہ چیلنج کردیا۔ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ حق میں دیا تو سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئے۔ شرط ایک؛ جس نام پہ کاٹا لگا تھا اس پر کاٹا لگا رہیگا۔ ہم خدا ہیں ہمارا فیصلہ ہے اول تو ہوگا نہیں، ہوا تو جیتے گا نہیں، جیتا تو آ نہیں سکتا، آیا تو واپس نہیں جائیگا۔ اور ساتھ ہی بیانیے؛ کیا کرلیگا؟ سیٹ ضائع، ووٹ ضائع (جیسے ووٹ، اکثریت جیسی چیزیں یہ اب تلک خاطر میں لائے ہوں)۔ آج دن تک خدائی کی لڑائی جاری رہی۔ مجھے یقین ہے آگے بھی جاری رہے گی، دنوں کی بات ہے ارادے واضح تھے واضح تر ہوجائیں گے۔ اور کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نہ مجھے عمران خان کے بغیر اس پارلیمانی نظام کا حصہ بننے میں کوئی دلچسپی ہے نہ اس کا کوئی فائدہ۔ انتخابات کی واضح اکثریت۔ فارم ۴۷ کی حکومت مسلط کرنے کے باوجود نوے سے اوپر ایم این ایز۔ سینکڑوں نمائندگان دیگر اسمبلیوں میں کیا کرپائے ہیں جو ایک سینیٹ کی نشست کر لے گی کہ جب ملک میں آئین ہی نہیں۔ جب عدل ہی تماشہ ہے اور ڈنڈے کے زور پر ڈگڈگی تماشہ لگا کر ملک کے ہر ادارے کو مافیہ کے مفادات کے تحفظ کا ننگا ناچ نچوایا جارہا ہے۔ ایسے میں کون سے ایوان کی کوئی تقدیس باقی رہ گئی ہے کہ جس کا نمائندہ بننا کوئی قابلِ تحسین امر ہو (اور جو ایوان بنا ہی ووٹ کا استحصال کرکے ہو وہاں آپ اپنے لوگوں کے حقوق کا ہی کیا تحفظ کر پائیں گے)۔ سچ کہوں تو مجھے خان صاحب کی سوچ بھی نہیں سمجھ آئی کیا کرنا ہے مراد سعید کو سینیٹر بنوا کر؟ فائدہ؟ ایوانِ بالا کا احترام نہ شبلی فراز کا گریبان بچا سکا، نہ اعظم سواتی کی چادر اور چاردیورای اور قید تو وہ ہے جو اعجاز چوہدری دو سال سے کاٹ ہی رہا ہے۔ مراد سعید کا سر کیا بچا لینا ہے اس نے؟ بہت منطق ڈھونڈی نہیں ملی تو بسم اللہ پڑھ کر دستخط کردیے۔ دوسری جانب جو بھاگ دوڑ شروع ہوئی اور جو ایڑھی چوٹی کا زور لگا تو خان صاحب کی منطق سمجھ آئی؛”آپ کوئی نہیں ہوتے کسی پر کاٹا لگانے والے، کاٹا صرف اللہ کی ذات لگاتی ہے“۔ ۲۰۱۳ کے الیکشن میں جب پارٹی کے بڑوں نے میرے ٹکٹ کی مخالفت کی تو خان صاحب نے ایک جملہ کہا تھا ”مراد میرا پوسٹر بوائے ہے“۔ آپ کو اپنا پرایا، کوئی مراد سعید کے بغض میں، کوئی محبت کے لبادے میں تو کوئی کھلم کھلا عمران خان کی نفرت میں تو کوئی مایوسی میں تنکے کا سہارہ کھوجتے اور کم فہمی میں وراثت کے منجن بیچے گا، مگر میں بس یہی ہوں۔ پوسٹر بوائے؛ ایک استعارہ۔ بس یہی بتانا تھا کہ اس سے زیادہ ایڑھی چوٹی کا زور لگا لو، چاہے ایوانوں اور عدالتوں کو قحبہ خانے بنا دو، ملک کی ہر قابلِ فروخت زبان سے اپنی خدائی کے بیانیے بنوالو آج عمران خان نے آپ کی آنکھوں کے سامنے محض ایک پوسٹر رکھا ہے، جس کا ٹائٹل ہے؛ “آپ کوئی نہیں ہوتے کسی پر کاٹا لگانے والے“۔ انشاءاللہ عمران خان واپس آئیگا!
1,637
8,374
420
23,911
714,966
1,030
11,208
176
40,206
440,471
تیار رہیں ✊✌️
پرسوں دن11 بجے 7 مئی بمقام گنڈی چوک مین کراچی لاہور اسلام اباد پشاور ڈی آئی خان بنوں روڈ کو مکمل طور پر بندکردیاجائے گاخان کی رہائی کیلئے احتجاجی جلسہ ہوگا کئی گھنٹوں کیلئے یہ راستہ بند ہوگا جس کے بعد ہم اگے کا لائحہ عمل دیں گےورکرز شرکت یقینی بناہیں سالار
13
168
1
436
3,285
پوری 7 لاکھ فوج ڈاکٹر یاسمین راشد کے پاوں پہ لگی دھول کے برابر بھی نہیں
262
941
34
4,321
48,995
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں جب سے ہم نے موٹروے بند کیا ہے ٹاؤٹ کے زریعہ ہمیں کالز آتے ہیں کہ باہر نہ نکلیں گولی مار دیں گے گرفتار کریں گے حتیٰ کہ جس سپیس میں جاتا ہوں وہاں ان کے ساتھی پونچھ جاتے ہیں یہ عاصم یا مریم کی طرف سے نہیں بلکہ اپنے صف میں چھپے آستین کے سانپ کرتے ہیں
74
406
15
885
84,022
بھارت سے پانی کھلوانا اب پاک فوج پر فرض ہوچکا ہے۔ بھارت نے دریائے چناب پر پانی روک کر Act of War کر دیا ہے۔
351
2,741
66
11,866
214,202