@GUJRAT1981i
iAccount based inSaudi Arabia
About this account
- Account based in
- Saudi Arabia
- Connected via
- Saudi Arabia App Store
Account-level information from X, not a live location or the device used for a specific post.
https://nitter.cf/t.co/OVE6FfJJ8V
Kingdom of Saudi Arabia
Joined August 2023
- Tweets103K
- Following3.9K
- Followers4.1K
- Likes113K
Pinned Tweet
یا اللہ مجھے میرے جسم، میرے کانوں اور آنکھوں میں عافیت دے، یارب تیرے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں
یا اللہ!میں کُفروفقر اور عذابِ قبر سے تیری پناہ چاہتا ہوں
یارب تو رحم فرما
یاپاک پروردگار!
وه معاملات جن میں میرا اختیار نهیں،جهاں میں بےبس هوں. ان میں میری مدد فرما اور مجهے اکیلا مت چهوڑ
یا رب همارے گناه معاف فرما اور هم سے راضی هو جا
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم
Choudry Nasir Iqbal retweeted
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
’’جو شخص ایک دن میں سو مرتبہ کہے:
سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ
(اللہ پاک ہے اور تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں)
اس کے گناہ مٹا دیے جاتے ہیں، اگرچہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں۔‘‘
📖 صحیح البخاری: 6405 🌷
Choudry Nasir Iqbal retweeted
27 ستمبر 2026 صبح 6:00 بجے سے M-1 ، M-14، اور E-35 سمیت تمام موٹرویز ٹریفک کے لیے مکمل طور پر کھول دی جائیں گی
ترجمان موٹروے پولیس
Choudry Nasir Iqbal retweeted
ہزاروں لوگ آپ کے خلاف ہوں،
تو بھی اتنی فکر نہ کریں۔
اصل امتحان تب ہوتا ہے جب آپ کے سامنے وہی شخص کھڑا ہو
جسے آپ نے کبھی اپنا مخالف سمجھ کر نفرت کی تھی۔
زندگی عجیب آئینہ ہے،
کبھی جسے دشمن سمجھتے ہیں،
وقت اسی کے ہاتھ سے مدد لکھ دیتا ہے۔
#فاطمہ
Choudry Nasir Iqbal retweeted
وہ خواب جانے کیسے خرابے میں گُم ہوئے
اِس پار بھی نہیں ہیں اُدھر بھی نہیں گئے
صاحب تمہیں خبر ہی کہاں تھی کہ ہم بھی ہیں
ویسے تو اب بھی ہیں کوئی مر بھی نہیں گئے
Choudry Nasir Iqbal retweeted
ﺳﻮﮨﻨﯽ ﮔﮭﺎﭦ ﺑﺪﻝ ﺳﮑﺘﯽ
ﺗﮭﯽ
ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎﻧﯽ.....ﭼﻞ ﺳﮑﺘﯽ
ﺗﮭﯽ
ﺭﺍﻧﺠﮭﺎ........ﻏُﻨﮉﮮ ﻟﮯ ﺁﺗﺎ
ﺗﻮ
ﮨِﯿﺮ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﭨَﻞ ﺳﮑﺘﯽ
ﺗﮭﯽ
ﺳَﺴّﯽ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺍُﻭﻧﭧ ﺟﻮ
ﮨﻮﺗﮯ
ﺗﮭَﻞ ﻣﯿﮟ ﮐَﯿﺴﮯ ﺟﻞ
ﺳﮑﺘﯽ ﺗﮭﯽ
ﻣﺮﺯﮮ ﻧﮯ ، ﮐﺐ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﮭﺎ
ﮐﮧ
ﺻﺎﺣﺒﺎﮞ ﺭﺍﺯ ﺍُﮔَﻞ ﺳﮑﺘﯽ
ﺗﮭﯽ
ﻟﯿﻠﯽ'ﮐﺎﻟﯽ.....ﭘﮍﮪ ﻟِﮑﮫ
ﺟﺎﺗﯽ
ﻓﯿﺌﺮ ﺍﯾﻨﮉ ﻟَﻮﻟﯽ ﻣَﻞ ﺳﮑﺘﯽ
ﺗﮭﯽ
ﺟﻮ ﭘﺘﮭّﺮ.....ﻓﺮﮨﺎﺩ ﻧﮯ
ﺗﻮﮌﮮ
ﺟﯽ ﭨﯽ ﺭﻭﮈ ﻧﮑﻞ ﺳﮑﺘﯽ
ﺗﮭﯽ
ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﭧ...........ﭘﮩﻠﮯ"ﺟﻮ
ﮨﻮﺗﺎ
ﮨِﺠﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﯽ ﮈﮬَﻞ
ﺳﮑﺘﯽ ﺗﮭﯽ.
Choudry Nasir Iqbal retweeted
مرنے کے بعد دی گئ اہمیت کا فائدہ نہیں ہوتا اس لیے رشتوں کی قدر کرنا سیکھیں ، کیا پتہ کس کی کب ،کہاں اور کونسی آخری رات ہو۔🍂
Choudry Nasir Iqbal retweeted
جسدِ خاک کے مالک، جو غم کے بازار میں بیٹھے ہیں
تکلیفیں سہنے کے بجائے، معجزوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں
کچھ لوگوں کو یہ شرف حاصل ہے، جو مانگیں وہ مل جائے
کچھ ہم جیسے ہیں، جو حسرتوں کے غبار میں بیٹھے ہیں
Choudry Nasir Iqbal retweeted
سارے مَسلک ہیں متفق اِس پر ...
قاصدوں کو ____ اَمان ہوتی ہے _!! 🕊️
#GoodEvening ☕
Choudry Nasir Iqbal retweeted
زیادہ بولنے والوں کا نباہ اکثر زیادہ بولنے والوں سے نہیں ہوتا
انہیں ایک خاموش،
پُرسکون اور سمجھنے والا شخص چاہیے۔
زندگی کا حسن بھی یہی ہے،
بولنے والے کو سننے والا،
اور خاموش کو سمجھنے والا مل جائے۔
#فاطمہ
Choudry Nasir Iqbal retweeted
𝑾𝒊𝒔𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒚𝒐𝒖 𝒂 𝒃𝒆𝒂𝒖𝒕𝒊𝒇𝒖𝒍 𝒘𝒆𝒆𝒌𝒆𝒏𝒅 𝒇𝒊𝒍𝒍𝒆𝒅 𝒘𝒊𝒕𝒉 𝒑𝒆𝒂𝒄𝒆, 𝒋𝒐𝒚 & 𝒈𝒐𝒐𝒅 𝒗𝒊𝒃𝒆𝒔. ✨
𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑾𝒆𝒆𝒌𝒆𝒏𝒅 ✨🌸
Choudry Nasir Iqbal retweeted
روضۂ رسول ﷺ پر حاضری کا حسین لمحہ 🌹
آنکھوں میں نمی، دل میں محبت اور لبوں پر درود و سلام…
روضۂ رسول ﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر بس یہی احساس ہوتا ہے کہ
یا رسول اللہ ﷺ! آپ پر سلام ہو
@Faiza_Ali_Hasan
@mw_233
@Hudaa_1122
@Ho0r____
@Umearqam1
@reasonisyou456