
Former Parliamentary Secretary Finance, Member of National Assembly of Pakistan | Representing #NA150, #NA214 #PTIFamily
Pakistan
Joined May 2010
- Tweets2.4K
- Following247
- Followers118K
- Likes762
Pinned Tweet
لاہور ہائیکورٹ کی عدالت نے @SMQureshiPTI کی ملتان سے الیکشن لڑنے کی اپیل کو مسترد کردیا لیکن عوام کی عدالت میں کمال محبت کا اظہار جاری!
نامور گلوکار ملکو اور انکی ٹیم نے اپنے مشہور 'نک دا کوکہ' کا ' نائب کپتان ورژن' ریلیز کردیا۔
آپ سب کو کیسا لگا؟ ضرور بتائیے گا!
#اِنتخابی_نِشان_عمران_خان
نگرپارکر کے گاؤں ڈانو داندل میں پی پی ایچ آئی ایمبولینس میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 9 قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا سانحہ ہے۔
غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔
یہ سانحہ حفاظتی انتظامات پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ سندھ حکومت فوری اور شفاف تحقیقات کرے، ذمہ داروں کا تعین کرے اور متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت یقینی بنائے۔
تھرپارکر کے عوام کی جانیں بھی اتنی ہی قیمتی ہیں جتنی ملک کے کسی دوسرے حصے کے شہریوں کی۔ محفوظ طبی سہولیات ان کا بنیادی حق اور حکومت کی ذمہ داری ہیں۔
تھرپارکر کے گاؤں رتن جو تڑ، تحصیل چھاچھرو سے تعلق رکھنے والے میرے ننھے چاہنے والے عباس علی سمیجو ولد رسول بخش سمیجو نے اپنی خوبصورت آواز میں میرے لیے محبت بھرا گیت پیش کیا۔
عباس علی کا جذبہ، خلوص اور محبت میرے لیے بے حد قیمتی ہے۔ یہ بے لوث محبت ہی ہمارا اصل سرمایہ ہے۔
اللہ پاک عباس علی کو صحت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
A candid conversation with renowned journalist Kiran Rai about Pakistan’s politics, the state of our democracy, Parliament, PTI, Imran Khan and the challenges that lie ahead.
We also spoke about my own political journey, the choices and sacrifices that come with standing by your principles, and why the struggle for the rule of law and the supremacy of the Constitution matters now more than ever.
Plenty of frank discussion and some personal reflections along the way.
Watch the full conversation here:
youtu.be/tQY1WmPXjO0
عمرکوٹ کے لوگوں کی اس بے مثال محبت کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں، کم ہے ❤️
عمرکوٹ کی غیور عوام اور بالخصوص جماعتِ غوثیہ کے کارکنان شام 6 بجے سے رات 2 بجے تک ہمارے استقبال اور جلسے کے لیے ڈٹے رہے۔ ہم رات تقریباً 1 بجے پنڈال پہنچے تو بھی عوام کا جوش و جذبہ دیدنی تھا۔ نہ تھکن، نہ مایوسی، بس عمران خان اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہائی کا عزم!
عمرکوٹ کے عوام کی یہ محبت اور استقامت میرے لیے ہمیشہ یادگار رہے گی۔ میں عمرکوٹ کی عوام کو سلامِ محبت پیش کرتا ہوں۔
مخدوم شاہ محمود قریشی اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں: عمرکوٹ والوں کی کیا خبر ہے؟
آج میں انہیں فخر سے بتاؤں گا کہ عمرکوٹ عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے محبت کرنے والوں کی سرزمین ہے، جو اپنے قائدین کی رہائی کے لیے ہر وقت میدان میں کھڑے ہیں۔
عمرکوٹ! آپ کی محبت کو سلام۔ ❤️
@PTIofficial @ImranKhanPTI @SMQureshiPTI @SohailAfridiISF @salmanAraja @HaleemAdil @LALMALHI
#ZHQinSindh #ReleaseImranKhan #ReleaseSMQ #PTI
عمرکوٹ کا جوش، جذبہ اور محبت ناقابلِ فراموش!
میرے نعروں کا جس بھرپور انداز میں عوام نے جواب دیا، وہ عمران خان, مخدوم شاہ محمود قریشی اور ہماری جدوجہد سے سندھ کی وابستگی کا واضح پیغام ہے۔
عمرکوٹ کے باشعور اور پرجوش عوام کے اس والہانہ جذبے کو سلام!
ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی تک نہ رکے گا، نہ جھکے گا۔
@PTIofficial @ImranKhanPTI @SMQureshiPTI @SohailAfridiISF @salmanAraja @HaleemAdil @LALMALHI
#ReleaseSMQ
#ZHQinSindh #StreetMovement #PTI
شکریہ عمرکوٹ!
آج جس طرح آپ نے میری اور مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب کی کال پر گھنٹوں انتظار کیا اور عوام کے سمندر نے اس اسٹریٹ موومنٹ کو ایک تاریخی جلسے میں تبدیل کر دیا، اس پر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان، قیادت، جماعتِ غوثیہ، لال مالہی , حلیم عادل شیخ اور سندھ کی عوام کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
میں نے ایک طویل عرصہ تنقید برداشت کی، لیکن اپنے والد کی طرح اس نظریے اور پارٹی کے ساتھ ڈٹا رہا ہوں اور ڈٹا رہوں گا۔ آج عمرکوٹ کا یہ تاریخی اجتماع میرا الفاظ سے نہیں، عملی اقدام سے جواب ہے۔
آج سہیل آفریدی اور پارٹی قیادت کے ہمراہ سندھ کی سڑکوں پر جاری یہ اسٹریٹ موومنٹ اسی جدوجہد کا تسلسل ہے۔ ان شاء اللہ یہ قافلہ عمران خان، مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی اور ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی تک نہ رکے گا، نہ جھکے گا۔
@PTIofficial @ImranKhanPTI @SMQureshiPTI @SohailAfridiISF @salmanAraja @HaleemAdil @LALMALHI
#ZHQinSindh #StreetMovement #ReleaseImranKhan #ReleaseSMQ #PTI
کپتان عمران خان اور نائب کپتان شاہ محمود قریشی کے چاہنے والوں کا شہرعمر کوٹ تیار۔ سٹریٹ موومنٹ کا سب سے بڑا اجتماع۔
@ImranKhanPTI @SMQureshiPTI
@PTIofficial
شکریہ کندھ کوٹ!
کندھ کوٹ کی عوام کا سونامی اُمڈ آیا، محبت اور جوش نے ثابت کر دیا کہ عوام عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی رہائی کے لیے متحد اور پُرعزم ہے۔
@PTIofficial @SMQureshiPTI @HaleemAdil @SohailAfridiISF @salmanAraja
گاؤں گاؤں، گوٹھ گوٹھ سندھ کی عوام سڑکوں پر نکل کر عمران خان کے کھلاڑیوں کا جوش و جذبے سے استقبال دیدنی ہے۔
میرا ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل دیگر قائدین کا گاؤں اصغر چاچڑ کی جانب سے شاندار اور والہانہ استقبال بتاتا ہے کہ سندھ بھی تیار ہے 27 ستمبر لانگ مارچ کے لیئے۔
@PTIofficial @SohailAfridiISF @HaleemAdil @SMQureshiPTI
سندھ کی عوام کا بڑی تعداد میں گھروں سے نکل کر ہمارے اسٹریٹ موومنٹ کے قافلے کا والہانہ استقبال اس بات کا واضح پیغام ہے کہ سندھ عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے ساتھ کھڑا ہے۔
عوام کا یہ جوش بتا رہا ہے کہ عمران خان، مخدوم شاہ محمود قریشی اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی تک یہ جدوجہد جاری رہے گی۔
@PTIofficial @SMQureshiPTI @ImranKhanPTI @HaleemAdil @SohailAfridiISF
#ZHQinSindh #StreetMovement #ReleaseImranKhan #PTI
سندھ نے پہلے پڑاؤ پر درجہ حرارت اوپر کر دیا۔ فیصلہ صرف ایک ' عمران خان' شاہ محمود قریشی اور @PTIofficial کے اسیران کی رہائی۔ کمو شہید پر سہیل آفریدی اور دیگر قائدین کا والہانہ استقبال کرنے پر کارکنان اور جماعت غوثیہ کو شاباش۔
@SMQureshiPTI @ImranKhanPTI @HaleemAdil @salmanAraja
پاکستان تحریک انصاف کوئی غیر معمولی مطالبہ نہیں کر رہی، ہم صرف اپنے قائدین کے بنیادی، قانونی اور آئینی حقوق مانگ رہے ہیں۔
عمران خان کو مناسب علاج اور ذاتی معالج تک رسائی دی جائے۔
مخدوم شاہ محمود قریشی سات مقدمات میں اسی عدالت سے بری ہو چکے ہیں، جبکہ باقی دو مقدمات میں عمران خان کو سپریم کورٹ سے ضمانت مل چکی ہے۔ پھر مخدوم صاحب کی ضمانت میں کیا رکاوٹ ہے؟
بار بار پیشیوں کے باوجود مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا۔
مطالبہ صرف اتنا ہے: قانون سب کے لیے برابر ہو، ریکارڈ عدالت میں پیش کیا جائے اور عمران خان, مخدوم شاہ محمود قریشی اور تمام اسیران کو ان کے آئینی و قانونی حقوق دیے جائیں۔
مخدوم زین حسین قریشی کی مہر بانو قریشی، رانا مدثر اور زین بلوچ کے ہمراہ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو۔
#PTI #ReleaseSMQ
@PTIofficial @SMQureshiPTI
7 acquittals. 85 bail hearings. 3 years behind bars without a conviction.
Even today, the prosecution failed to produce the case record. The court has now ordered its production on September 5.
Three years of delay cannot be allowed to become punishment in itself. Shah Mahmood Qureshi Sb must be released now.
#ReleaseSMQ @SMQureshiPTI @ImranKhanPTI @PTIofficial
7 مقدمات میں بریت۔ 85 ضمانت کی سماعتیں۔ بغیر کسی سزا کے 3 سال سے قید۔
آج بھی پراسیکیوشن مقدمے کا ریکارڈ عدالت میں پیش نہ کر سکی۔ عدالت نے واضح حکم دیا ہے کہ 5 ستمبر کو ہر صورت ریکارڈ پیش کیا جائے، بصورتِ دیگر عدالت دستیاب مواد پر فیصلہ کرے گی۔ پراسیکیوٹر نے بھی تحریری یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ سماعت پر ریکارڈ پیش کیا جائے گا۔
تین سال کی تاخیر کو سزا نہیں بنایا جا سکتا۔ عمران خان، مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب اور تمام سیاسی قیدیوں کو اب رہا ہونا چاہیے۔
@PTIofficial @ImranKhanPTI @SMQureshiPTI
دعا ہے کہ قانون اور انصاف کی بالادستی ہوگی اور مخدوم صاحب کو ان کا آئینی و قانونی حق ملے گا۔
جن مقدمات میں عمران خان صاحب کی ضمانت سپریم کورٹ سے ہو چکی، اور اِسی نوعیت کے مقدمات میں مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب مکمل ٹرائل کے بعد اسی عدالت سے بری ہو چکے،
پھر بھی باقی کیسز میں ضمانت کا اب تک نہ ہوناسمجھ سے بالاتر ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تحریکِ انصاف کی مرکزی قیادت کے ہمراہ 3 سے 7 ستمبر کے پانچ روزہ دورۂ سندھ کو حتمی شکل دی گئی۔
مخدوم شاہ محمود قریشی کے احکامات پر جماعتِ غوثیہ نے بھی سندھ بھر میں اس دورے میں بھرپور شرکت کا اعلان کیا ہے۔ کارکنان اور عقیدت مند عمران خان اور مخدوم شاہ محمود قریشی کی صحت و سلامتی اور ناحق قید سے رہائی کے لیے پُرامن اور بھرپور آواز بلند کریں گے۔
دورے کا آغاز کمو شہید، گھوٹکی سے ہوگا، جس کے بعد کشمور، کندھ کوٹ، جیکب آباد، شکارپور، شہدادکوٹ، قمبر، لاڑکانہ، گمبٹ، نوشہرو فیروز، نوابشاہ، سانگھڑ، میرپورخاص، عمرکوٹ، ٹنڈو الہٰیار اور حیدرآباد سے ہوتے ہوئے کراچی پہنچیں گے۔ مختلف مقامات پر استقبالیہ اجتماعات، عوامی رابطہ مہم اور خطابات ہوں گے، جبکہ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے سندھ بھر میں عوام کو متحرک کیا جائے گا۔
ان شاء اللہ، کمو شہید سے کراچی تک عمران خان اور مخدوم شاہ محمود قریشی کا پیغام لے کر سندھ کے عوام کے درمیان ہوں گے۔ 🇵🇰
@SohailAfridiISF @BarristerGohar @salmanAraja @JunaidAkbarMNA @ZainHQ @PTIofficial @SMQureshiPTI @HaleemAdil
The people of Sindh deserve far better than decades of poor governance, neglect and deprivation under the PPP. There is a political vacuum waiting to be filled by a party that can offer genuine hope, reform and accountable government. PTI is ideally placed to fill that space.
Our message must be clear: justice, the rule of law, constitutional supremacy and the right of the people to choose their own representatives. These are not merely slogans. They are principles for which Imran Khan and Makhdoom Shah Mahmood Qureshi have sacrificed their freedom.
From Ghotki to Karachi, we will take that message to the people of Sindh. Insha’Allah. 🇵🇰
Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi convened an important consultative meeting today at the Chief Minister’s House in Peshawar to finalise the upcoming five-day visit to Sindh by the Chief Minister and PTI’s central leadership.
I attended the meeting along with Chairman Barrister Gohar Ali Khan, Secretary General Salman Akram Raja, PTI Khyber Pakhtunkhwa President Junaid Akbar Khan, Opposition Chief Whip in the National Assembly Amir Dogar, Punjab Assembly Opposition Leader Moeen Riaz Qureshi, Zain Hussain Qureshi, Provincial Ministers Meena Khan Afridi and Shafi Jan, ILF Central President Intazar Hussain Panjutha, and other senior leaders.
Following detailed consultation with all participants, the Sindh tour was collectively finalised, and the revised schedule has now been issued. The accompanying group photograph is from today’s consultative meeting.
During the five-day visit from September 3 to 7, the leadership will travel from Kamo Shaheed in District Ghotki to Kandhkot-Kashmore, Jacobabad, Shikarpur, Shahdadkot, Qambar, Larkana, Gambat, Naushahro Feroze, Nawabshah, Sanghar, Mirpurkhas, Umerkot, Tando Allahyar, Hyderabad and Karachi.
From September 3 to 6, receptions, street movements, mobilisation activities and public addresses will take place at different locations along the route. A province-wide public outreach campaign will also be conducted in connection with the planned Long March on September 27. The mobilisation programme will culminate in Karachi on September 6.
On September 7, Chief Minister Sohail Afridi will address the Lawyers’ Convention at the Sindh High Court Bar, hosted by the Sindh High Court Bar Association, before departing for Islamabad.
Insha’Allah, this historic five-day visit will further strengthen and mobilise the people of Sindh. 🇵🇰🇧🇫
@SohailAfridiISF
@BarristerGohar
@salmanAraja
@JunaidAkbarMNA
@AsadQaiserPTI
@ZainHQ
@intazarpanjutha
@PTIofficial
@ShafiJanPTI
@MeenakhanAfridi
سپریم کورٹ کا حکم واضح اور دوٹوک تھا: @ImranKhanPTI کو طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے۔ حکم میں کسی متبادل اسپتال کی گنجائش نہیں دی گئی تھی۔
عدم تعمیل پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر ہو چکی ہے، جو ہمارے مؤقف کے مطابق میرٹ پر ہے۔ اصولاً معاملہ اسی تین رکنی بینچ کے سامنے آنا چاہیے جس نے حکم جاری کیا تھا۔
عدالتی احکامات کی مکمل پاسداری ہر ادارے کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے۔ @PTIofficial
Zain Hussain Qureshi retweeted
سندھ کے گاؤں گلی کوچے بھی پی ٹی آئی کے نعروں سے گونجنے لگے،
مخدوم شاہ محمود قریشی کی تین سال ناحق قید کے خلاف کھپرو شہر میں شاندار ریلی پی ٹی آئی عہدیداران و کارکنان سمیت غوثیہ جماعت کی بڑی تعداد میں شرکت
سندھ بھی عمران خان کی رہائی تحریک کے لیے بالکل تیار ہے۔
@salmanAraja
@ZainHQ
@MeherBanoQ
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام







