phoebusrex (@phoebusrex) header
phoebusrex (@phoebusrex) profile picture

A humble Pakistani. Follow me for instant Follow Back. Let’s make Pakistan stronger and better. Retweet is not endorsement. Pakistan Zindabad

Riyadh
Joined November 2010
Photo by phoebusrex (@phoebusrex)Photo by phoebusrex (@phoebusrex)Photo by phoebusrex (@phoebusrex)Photo by phoebusrex (@phoebusrex)Photo by phoebusrex (@phoebusrex)Photo by phoebusrex (@phoebusrex)Photo by phoebusrex (@phoebusrex)Photo by phoebusrex (@phoebusrex)Photo by phoebusrex (@phoebusrex)Photo by phoebusrex (@phoebusrex)
لاجواب ویڈیو ہے بیٹیوں والے پوری ویڈیو ضرور دیکھیں
26
405
11
1,599
81,297
ہم بھوک سے مر رہے ہیں ،اب بس کریں ،ہمارے لئے دروازے کھول دیں ایک نحیف فلسطینی کی گڑگڑاتے ہوئے اپیل
66
3,950
61
5,690
38,133
ٰ
19
393
2
2,240
17,508
جرائم اتنے کر بیٹھا ہے کہ اب اسکے پاس عمران خان کو تحیات جیل میں رکھنے اور خود تاحیات اقتدار میں رہنے کے سوا کوئی آپشن ہی نہیں اسی لئے عمران خان نے بھی اپنے گزشتہ پیغام میں کہا ہے! "عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا" youtube.com/live/RvlAUAja-pM…
19
348
5
842
15,579
phoebusrex retweeted
یہ نظام خود اپنے آپکو نااہل کر رہا ہے۔ یہ نظام اپنے آپکو ایک مذاق بنا رہا ہے، اسبملیاں اپنی توقیر کھو بیٹھیں ہیں ۔ اس وقت پورے نظام کو قیدی بنا دیا گیا ہے سلمان اکرم راجہ
7
9
364
phoebusrex retweeted
دلیر لڑکی گروانڈ پر ایکٹو ہے🔥 نا ڈری ہے, نا ڈرے گی, مقابلہ کر رہی ہے۔ صنم جاوید خان
13
1
24
425
میں اس بات پر بڑا حیرت ہوتی ہوں کہ ٹی وی ٹاک شوز میں اس ٹاپک پر بات ہی نہیں کرتے کہ عمران خان کو کیوں بنیادی حقوق نہیں دیے جاتے ؟؟ کیوں خان کا جیل ٹرائل کیا جاتا ہے؟؟ کیوں انکو کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہونے دیا جاتا ؟ ثمینہ پاشا
10
191
3
422
8,111
حقیقی آزادی کی اس تحریک کیلئے اگلی نسل بھی تیار ہیں۔۔!🔥🔥
10
646
6
2,307
10,213
دو نمبری چیک کریں، ’’وزیراعظم‘‘ عافیہ صدیقی کی بہن سے ملتا ہے اور ’’نائب وزیراعظم‘‘ اسحاق ڈار امریکہ میں کہتا ہے کہ ’’عافیہ کو سزا درست ہوئی۔‘‘ یہ انتہائی بے شرم ہیں۔
13
230
6
438
4,274
اقرار جیسا حرامی صدیوں بعد کوئی ایک آدھا پیدا ہوتا ہے کیونکہ ایسے بچے عموماً عورتیں پہلے الٹراساونڈ کے بعد ہی ضائع کروا دیتی۔۔۔
43
368
6
2,158
26,871
phoebusrex retweeted
“جیل سپرنٹنڈنٹ عمران خان کو مسلسل تنگ کر رہے ہیں،جب تک عمران خان کی فیملی اور وکلاء نہیں جائیں گے کوئی اندر نہیں جائے گا، فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے ہوں گے تو ہم سماعت میں جائیں گے۔” علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو #ImranKhan #AleemaKhan Video : siasat.pk/threads/927502
4
512
2
1,729
14,535
phoebusrex retweeted
خنزیر کی اولاد۔ نہ انکے ماں باپ پڑھے لکھے تھے نہ ان چوتیوں نے کوئی تعلیم حاصل کی ہے اور نہ کوئی ایکسپوژر ہے انکے ہینڈلرز کی طرح ۔ انکی واحد خاصیت کرپشن ہے ۔ اب بواسیر زدہ منہ لیکر گند اگل رہا ہے گٹر کا کیڑا
77
338
19
1,317
25,199
بابے چانن دا پُتر کیہہ کیہہ چَن چڑھاوے گا
11
23
130
7,274
مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا یہ بھی ہو سکتا ہے بندہ توشہ خانہ سے غیر قانونی گاڑی نکلوا لے اُسے استعمال بھی کر رہا ہو مگر پتہ نہ ہو کہ یہ غیر قانونی ہے
اب زکر چھڑ ہی گیا ہے تو بس ایسے ہی یاد دہانی کے لئے 🤣
25
571
7
2,232
25,058
واقعی مجھے بھی آج پتہ چلا 😭 😭 😭
14
260
2
1,854
197,921
جاوید ہاشمی🔥🔥 بھٹو اور عمران خان کا کوئی موازنہ نہیں۔ بھٹو ایک compromisedانسان تھا، جس کے پاس عمران خان کے مقابلے میں آدھا منڈیٹ بھی نہیں تھا۔ عمران خان اس وقت چاروں صوبوں میں کا جو عوامی منڈیٹ ہے۔ یہ لوگ چاہے جو بھی کر لیں، وہ عمران خان کو زیادہ دیر جیل میں نہیں رکھ سکتے۔ ایک مہینہ، دو مہینے، تین مہینے لیکن آخرکار انہیں عمران خان کو رہا کرنا ہی پڑے گا-
20
2,136
8
6,420
54,085
پنجاب کی بیٹی صنم جاوید خان کا کشمیر میں استقبال۔۔۔ اب کشمیر میں بھی موبیلائزیشن ہو گی۔۔۔
112
1,671
17
7,008
32,514
کوئی شک نہیں۔
" پاکستان میں اس وقت مارشل لاء نہیں “عاصم لاء” نافذ ہے- ملک میں عاصم منیر کا قانون چل رہا ہے اور آئی ایس آئی اسے تحفظ دے رہی ہے- جو چیز عاصم منیر کو طاقت دیتی ہے وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے- عاصم منیر اپنی طاقت کے لیے ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا- یہ آرمی چیف فوج کی بدنامی کروا رہا ہے، جیسا کہ یحییٰ خان نے کیا تھا۔ اس وقت سینیٹ ، قومی اسمبلی، وزیراعظم اور صدر سب غیر قانونی ہیں۔ ایک جعلی آئینی عدالت بنا کر ہماری نشستیں کم کی گئیں- جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ ایک جماعت کی نشستیں کسی اور کو دے دی جائیں۔ وہ آئینی عدالتیں جن میں انصاف ملنا چاہیے، آج وہاں عاصم منیر نے اپنے ذاتی نوکر بٹھا رکھے ہیں۔ سکندر سلطان راجہ نے تاریخی الیکشن فراڈ کیا، اور اُسے توسیع دے کر اس دھاندلی کو تحفظ دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج سات ماہ سے میری اپیلیں نہیں سن رہا، کیونکہ اسے بھی ہدایات عاصم منیر سے مل رہی ہیں۔ اس وقت ملک میں عاصم منیر کا قانون ہے، جیسے پاکستان اس کی ذاتی ملکیت ہو۔ ملک میں عدلیہ، ادارے اور جمہوریت کو منظم طریقے سے تباہ کیا گیا ہے۔ ملٹری کورٹس کو قانونی قرار دے دیا گیا، اور یہ اقدام دراصل عدلیہ کی جانب سے خود اپنے اوپر عدم اعتماد ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو بطور ہتھیار استعمال کر کے مجھے توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن میں یہ واضح کر دوں: میں مر جاؤں گا، مگر کبھی عاصم منیر کی بادشاہت کو تسلیم نہیں کروں گا۔ یہ ایک قبضہ گروپ ہے، جس نے ملک پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے۔ اس وقت پاکستان میں "ڈاکو، ڈفر الائنس" مکمل طور پر قابض ہے۔ چھبیسویں ترمیم سے ججوں کی خودمختاری مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ ججز کے احکامات کی کوئی اوقات نہیں رہ گئی، ایک پولیس والا بھی جج کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیتا ہے۔ آج دورانِ کاروائی جج صاحب نے باہر گیٹ پر منتظر میری فیملی کو اندر بلانے کا حکم دیا اور بارہا کاروائی رکوائی بھی مگر میری فیملی کو اندر نہیں لایا گیا۔ اسکا مطلب ہے کہ پولیس اہلکار کے سامنے بھی جج کے احکامات کی کوئی وقعت نہیں۔ ہمارا انصاف کا نظام مکمل طور پر دفن ہو چکا ہے۔ ملک اس وقت تباہ ہوتا ہے جب نا اہل شخص کو اس پر بٹھا دیا جائے۔۔۔ عاصم منیر ملک اور محسن نقوی کرکٹ سنبھال کر بیٹھ گیا ہے- ان کی اہلیت کیا ہے؟ محسن نقوی کی وجہ سے آج ہماری ٹیسٹ ٹیم نویں نمبر پر پہنچ چکی ہے۔ جب اس طرح کے نااہل بٹھائے جائیں گے، تو کھیلوں سمیت ہر شعبے کا یہی حال ہوگا۔ ملک تباہ تب ہوتا ہے جب نااہل لوگ اہم عہدوں پر قابض کر دئیے جائیں۔ یہ بہت خطرناک ہوتا ہے کہ کسی کو بغیر اہلیت صرف طاقت کے زور پر اداروں پر مسلط کر دیا جائے۔ مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جا رہیں، حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے نہ ہی اخبار دیا جارہا ہے اور نہ ہی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے۔ یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے۔ آج جج کے حکم پر 3 گھنٹے کے بعد فقط ایک کتاب مجھے مہیا کی گئی ہے۔ جبکہ میری فیملی نے گزشتہ 1.5 ماہ کے دوران کم از کم 2 درجن کتابیں بجھوائی ہوئی ہیں۔ جب سے جیل سپرنٹینڈنٹ غفور انجم آیا ہے، مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ تمام ٹارچر اس کی سربراہی میں کیا جارہا ہے۔ ہم پاکستان میں امن چاہتے ہیں، پاکستان میں اس وقت جو بھی امن کیساتھ کھڑا ہے، امن مارچ کر رہا ہے ہمیں اسکے ساتھ بھرپور یکجہتی دکھانی چاہیے۔ آج سات ماہ ہو گئے، مجھے اپنے بچوں سے بات نہیں کرنے دی گئی۔ یہ اُن کا حق ہے کہ وہ عدالت میں جائیں، اور میں نے خود اپنے بیٹوں کو کہا ہے کہ وہ انسانی حقوق کی بنیاد پر عالمی عدالت سے رجوع کریں۔ وہ امریکا میں کسی سے مدد نہیں مانگ رہے، صرف اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔ جب صدر ٹرمپ کی حکومت آئی تب بھی میں نے یہی کہا تھا کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہوں گے ۔ ہم نے تمام دروازے کھٹکھٹائے، لیکن کہیں سے سنوائی نہیں ہوئی۔ میں نے صرف ایک بار مذاکرات کا کہا تھا، وہ بھی 26 نومبر اور 9 مئی کے کمیشن کے مطالبے کے ساتھ۔ 26 نومبر کو نہتی عوام پر گولیاں چلانے کے پیچھے عاصم منیر ہے۔ میں آج پھر واضح کر رہا ہوں کہ اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، کیونکہ یہ گروہ پورا نظام ہتھیا چکا ہے- بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، علی امین گنڈاپور اور جنید اکبر کو تاکید کرتا ہوں کہ بھرپور طریقے سے تحریک چلائیں۔ تحریک کا مقصد انصاف کا نظام، قانون کی بالادستی اور آئین کا تحفظ ہونا چاہیئے۔ اگر ہم نے سڑکوں پر آواز نہ اٹھائی تو یہ قبضہ گروپ پارلیمانی پارٹی کو بھی آہستہ آہستہ تباہ کر دے گا۔ میں کھڑا ہوں، تو آپ کو بھی کھڑا ہونا ہوگا۔ 1/2
60
2,746
7
10,358
87,184
پٹواری اتنے بھی جاہل ہو سکتے ہیں کہ انہوں نے کبھی Pastrami اور روسٹ بیف نہیں دیکھا ہو گا ؟ یہ گائے کا گوست ہوتا ہے
652
1,517
100
7,462
256,783
Lakh di lanat teray jamman ty
لعنت اس خنزیر پر
7
8
1
46
983