Pinned Tweet
Replying to @aminuallah10 @ImranKhanPTI @10Pirzada @ZonaishaRani @syed9043 @1365umarkhan @A_khan804 @AafiIfaaaafi @IK_Soldier804 @PM_022 @Pohanch_se_dour @Tuba_ali_ @mahwish_771 @14__pari
قوم کا پیار بھی تو انتظار بھی تو قوم کی امید بھی تو آس بھی تو قوم کا عشق بھی تو جنون بھی تو
یا اللّٰہ قوم کو اس کا لیڈر لوٹا دے
@ImranKhanPTI
#KhanTheLeaderOfPakistan
#عمران_کی_رہائی_ضروری
aminu allah retweeted
السلام علیکم ❤️
مساح الخیر 🌹
موسی کو پانی سے اور ابراہیم کو اگ سے بچانے والے رب 🙏
عمران خان کی غیبی مدد اور حفاظت فرما 🤲🙏
@ImranKhanPTI
#خان_کی_صحت_پہلی_ترجیح
aminu allah retweeted
🎂✨ الحمدللہ، آج میری سالگرہ ہے! 🤍🌸
زندگی کا ایک اور سال مکمل ہوا، اور ایک نئی شروعات کا وقت آ گیا۔ 🥹❤️
یا اللہ! گزرے ہوئے وقت کی کوتاہیوں کو معاف فرما، آنے والے وقت کو میرے لیے خیر و برکت، ایمان، سکون اور کامیابی کا ذریعہ بنا دے۔ 🤲🏻✨
میرے نصیب میں وہ خوشیاں لکھ دے جن میں تیری رضا ہو، وہ کامیابیاں عطا فرما جو مجھے تیرے قریب کر دیں، اور مجھے ہمیشہ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دوسروں کے لیے آسانی کا سبب بنا۔ آمین! 🥀🤍
عمر کا بڑھنا نہیں، نیکیوں کا بڑھنا اصل کامیابی ہے۔ 🌙✨
الحمدللہ ہر اُس نعمت کے لیے جو نظر آئی، اور ہر اُس آزمائش کے لیے جس نے مجھے مضبوط بنایا۔ 🫶🏻
آج کا دن میرے لیے صرف سالگرہ نہیں، بلکہ اللہ کی عطا کردہ زندگی پر شکر ادا کرنے کا دن ہے۔ 🤍
یا اللہ! آنے والا ہر سال گزرے ہوئے سال سے بہتر بنا دینا۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🏻❤️
#Birthday #Alhamdulillah #GratefulToAllah 🌸#قومی_زبان
aminu allah retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#قومی_زبان
Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖
aminu allah retweeted
🌸💖 سالگرہ مبارک ہو میری پیاری بہن! 💖🌸
اللہ تمہاری زندگی کو اتنی خوشیوں سے بھر دے کہ تمہارے لبوں سے ہمیشہ الحمدللہ نکلے۔ 🤲❤️
تمہارے ہر خواب کو تعبیر ملے، تمہاری ہر دعا قبول ہو، تمہارا ہر دن خوبصورت ہو اور تمہاری زندگی سے ہر دکھ ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے۔ 🥹✨
@pagli__dewanii
aminu allah retweeted
*﷽*
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
ﷴﷺ♥️
aminu allah retweeted
اسے کہتے ہیں" آ بیل مجھے مار “ 😐🙄😆
ایک سیاح نے تفریح اور تصویر کھنچوانے کے لیے اپنا سر ایک بڑے اور متحرک mechanical dinosaur کے جبڑوں میں دے دیا، لیکن جیسے ہی وہ سر اندر لے گیا، ڈائینوسار کا مشینی جبڑا خودبخود بند ہو گیا اور اس کا سر وہاں پھنس گیا۔
سیاح نےگھبراہٹ میں اپنے ہاتھوں سے ڈائینوسار کے بھاری مشینی منہ کو کھولنے کی کوشش کی اور بڑی جدوجہد کے بعد اپنا سر باہر نکالنے میں کامیاب ہوا۔
اس عجیب و غریب حادثے کے نتیجے میں سیاح کی گردن اور چہرے پر معمولی زخم اور کھرونچیں آئیں، تاہم اس کی جان محفوظ رہی۔
aminu allah retweeted
ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے یہ قدرت کا نظام ہے اس میں کوئی بھی ردبدل نہیں کرسکتا سوائے اللہ تعالیٰ کے
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
aminu allah retweeted
سوشل میڈیا پر اپنی آواز بلند کریں عمران خان کے پورے خاندان کو قید میں ناحق ڈال رکھا ھے یہ ظلم ھے ان کی رہائی کے لئے آواز بلند کریں
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
aminu allah retweeted
فوجی ٹاؤٹ صحافی نے بھی گواہی دے دی ہے کہ عمران خان نے جیل تگڑے ہو کر کاٹی ہے کوئی رو شو نہیں رہے 24 گھنٹے غصے میں رہتے ہیں🔥
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#FreeImranKhanAndFamily
aminu allah retweeted
🌹✨ **السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ** ✨🌹
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے دل کی ہر نیک دعا قبول فرمائے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، سکون، برکتوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین ❤️
💖 اپنی دعاؤں میں سب کو یاد رکھیں، کیونکہ ایک خوبصورت دعا کسی کی زندگی میں خوشیوں کا سبب بن سکتی ھے
aminu allah retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر، اللہ کے نام سے دن کا آغاز کریں۔
یا اللہ! ہماری صبح کو رحمتوں سے بھر دے۔
ہمارے دلوں کو سکون اور ایمان کو مضبوطی عطا فرما۔
ہماری پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے۔
ہماری آنکھوں کو خوشیوں اور دلوں کو امید سے بھر دے۔
ہمارے والدین اور پیاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھ۔
ہماری جائز دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما۔
ہمیں ہر حال میں صبر، شکر اور توکل کی توفیق دے۔
آمین یا رب العالمین!
aminu allah retweeted
شوکت خانم کی شیر اولاد! ❤️🔥
عمران خان اور اُن کی بہنوں کے لیے ہماری آواز کبھی خاموش نہیں ہوگی۔ یہ صرف ایک لیڈر اور اُس کے خاندان کی جنگ نہیں، بلکہ انصاف، غیرت اور حق کی جنگ ہے۔ ہم اپنے خان اور اُس کی بہادر بہنوں کے ساتھ چٹان بن کر کھڑے ہیں، کیونکہ وفا مشکل وقت میں ثابت ہوتی ہے، آسان وقت میں نہیں!
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#FreeImranKhanAndFamily
aminu allah retweeted
یہ مناطر قیامت خیز ہیں 💔
ساری قوم آپ کی قربانیوں کی مقروض ہے 💔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
#FreeImranKhanAndFamily
aminu allah retweeted
کس کس نے یہ گیم کھیلا ہے؟
نوٹ! یہ پوسٹ غیر سیاسی ہے…😌😐🙏
😉ایک دفعہ کا ذکر ہے، ہم سب "بادشاہ، وزیر چور سپاہی" کھیل رہے تھے۔ اب پتا نہیں میری قسمت خراب تھی یا کچھ اور، لیکن ہر بار میرے حصے میں “چور “ کی ہی پرچی آ رہی تھی۔ جب لگاتار چوتھی بار بھی میرے ہاتھ میں “چور “ کی پرچی آئی، تو مجھے شدید غصہ آ گیا اور میں نے ایک زبردست بے ایمانی کرنے کا فیصلہ کیا۔ابھی دوسروں نے اپنی پرچیاں کھولی بھی نہیں تھیں کہ میں نے رعب دار آواز میں پوچھا، "میرا وزیر کون ہے؟"اصلی وزیر نے فوراً مؤدبانہ انداز میں کہا، "جی حضور!"میں نے شاہانہ انداز میں حکم دیا، "جاؤ، چور اور سپاہی کا پتا لگاؤ!"ابھی یہ ڈراما چل ہی رہا تھا کہ اصل بادشاہ نے اپنی پرچی کھول لی۔ وہ ہنستے ہوئے بولا، "بھئی، بادشاہ تو میں ہوں!" اور ثبوت کے طور پر اپنی پرچی سب کے سامنے رکھ دی۔ پھر کیا تھا، سب نے مجھ سے کہا، "چلو اب تم بھی اپنی پرچی دکھاؤ!"بس پھر میری چوری پکڑی گئی۔ جب کوئی راستہ نہ بچا، تو میں نے غصے میں پورا گیم ہی تہس نہس کر دیا اور کہا کہ "میرے خلاف سازش ہو رہی ہے! ہر بار چور کی پرچی میرے حصے میں کیوں آ رہی ہے!" اور یوں میرے غصے اور بے ایمانی کے ساتھ وہ کھیل وہیں ختم ہو گیا۔ 😂 کیا آپ کے ساتھ بھی بچپن میں ایسا کبھی ہوا ہے؟
aminu allah retweeted
السلام علیکم 🌻🌻🌻🌻
🌻🌻🌻🌻 ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
صبح بخیر پاکستان 🌻🌻🌻🌻
🌻 اللّٰہ آ پ سے راضی ہو 🌻
#صلاه_الفجر
aminu allah retweeted
السلام علیکم ❤️
صبح بخیر 🌹
یوسف علیہ السلام کو اندھیرے کنویں سے نکال کر بادشاہ بنانے والے رب اپنے اس بندے کی غیبی مدد فرما ، آمین🤲🤲🙏
@ImranKhanPTI
aminu allah retweeted
پاکستان تحریک انصاف کی ایکٹیو کارکن اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لے
جزاک اللہ خیر
@Mariashah797 👉
#فتح_کپتان_کی_ھوگی
#شہید_حق_ارشدشریف






















