M.Humair retweeted
ہم اُنکی نظر میں بھی اداکار ہوئے ہیں
جو لوگ ہمیں دیکھ کر فنکار ہوئے ہیں
تہمت تو لگا دیتے ہو بیکاری کی ہم پر
پوچھو تو سہی کس لیے بیکار ہوئے ہیں
سب آ کے مجھے کہتے ہیں مرشد کوئی چارہ
جس جس کو درِ یار سے انکار ہوئے ہیں
#اردو_زبان
اگر آپ کِسی کی کہانی میں مَر چُکے ہیں تو چُپ چاپ اپنے عذابوں میں رہیں،،،❤️🔥
آپ کا واویلا کرنا بیکار ہے,,,✍️🤷🏻♂️
#محبت_مافیا
وہ تیرا__ اِک عارضی__ سا تعلق تھا،،،🤌
مگر میری__رُوح کی __دھجیاں اُڑا گیا،،🥀❤️🩹
#محبت_مافیا
M.Humair retweeted
کر تو لیا ہے درد کی لہروں کا سامنا
لیکن ہماری روح کے بخیئے اُدھڑ گئے ___!!
#اردو_زبان
M.Humair retweeted
صدا دیتی ہے خوشبو چاند تارے بول پڑتے ہیں
نظر جیسی نظر ہو تو نظارے بول پڑتے ہیں
مہک جاتے ہیں گل جیسےصبا کے چوم لینےسے
اگر لہریں مخاطب ہوں کنارے بول پڑتے ہیں
ﺑﮯ ﭼﯿﻦ کیے ﺭﮐﮭﺘﯽ ہے ﮨﺮ ﺍٓﻥ ﯾﮧ ﺩِﻝ ﮐﻮ،،،❤️🔥
ﮐﻢ ﺑَﺨﺖ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺍٓﺯﺍﺭ بہت ہیں...🥀❤️🩹
#محبت_مافیا
M.Humair retweeted
🦇🙂"~°•°
تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
---♥✨🎭
# 🖤🥀
#متاعِ_دل
M.Humair retweeted
ایسا نہیں کہ اُس نے فراموش کر دیا
بس اِن دنوں ہماری ضرورت نہیں اُسے
شاہین مفتی
#اردو_زبان
M.Humair retweeted
عمیق دُکھ تھا کسی سے تو بانٹنا تھا
مگر پشیماں تیرا انتخاب کر کے ھوئے
#اردو_زبان
M.Humair retweeted
زلف ہوتی ہے مہ جبینوں کی
عام لوگوں کے بال ہوتے ہیں.!
#اردو_زبان
🍂


























