Mehar Shahbaz Ahmad (@MEHAR893) header
Mehar Shahbaz Ahmad (@MEHAR893) profile picture

🇵🇰🇵🇰💓💓I LOVE IMRAN KHAN💓💓🇵🇰🇵🇰

پنجاب, پاکستان
Joined May 2020
Photo by Mehar Shahbaz Ahmad (@MEHAR893)Photo by Mehar Shahbaz Ahmad (@MEHAR893)Photo by Mehar Shahbaz Ahmad (@MEHAR893)Photo by Mehar Shahbaz Ahmad (@MEHAR893)Photo by Mehar Shahbaz Ahmad (@MEHAR893)Photo by Mehar Shahbaz Ahmad (@MEHAR893)Photo by Mehar Shahbaz Ahmad (@MEHAR893)Photo by Mehar Shahbaz Ahmad (@MEHAR893)Photo by Mehar Shahbaz Ahmad (@MEHAR893)Photo by Mehar Shahbaz Ahmad (@MEHAR893)
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
شہبازشریف کے معتمد خاص حذیفہ رحمان صاحب کی آج کی پریس کانفرنس میں دکھائی گئی پرفارمنس طے کرے گی کہ وہ نئے صوبے بننے کے بعد جنوبی پنجاب کے وزیراعلیٰ بن سکتے ہیں یا وفاقی وزیر اطلاعات، پرانی تنخواہ پر کام جاری رکھیں گے یا جس نوکری پر ہیں،اس سے بھی جائیں گے۔۔۔ 😂
14
89
3
479
19,498
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
اللہ کی رحمتیں ہوں آپ کی قبر پر ارشد صاحب 🤲
ارشد شریف شہید 💔
56
1,141
7
5,156
38,042
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سٹوڈنٹ عبداللہ مظہر کی ڈیتھ کے واقعے کی غیرجانبدار تحقیقات کیوں نہیں ہوئیں ؟ علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طلبا کی آواز کیوں نہیں سنی جارہی ؟ اس ایشو کو کیوں دبایا جارہا ہے؟ 👇 youtu.be/O2kY6vOhxi0?si=MERS…
7
104
1
296
11,369
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
دماغ سُن ہو گیا ہے، کچھ سمجھ نہیں آ رہا کیا لکھوں۔ ہم کیسے جانوروں میں گھرے ہیں۔ بچے سے کوئی غلطی ہوئی بھی تھی تو اس سفاکیت سے اسے موت کے گھاٹ اتار دینا.... ملتان میں ہونے والی اس بربریت میں صرف ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے حالانکہ گاڑی سے دو درندے اترتے نظر آ رہے ہیں۔ وہ ایک بھی اب تک زندہ کیوں ہے؟ بچہ یتیم اور لاوارث بتایا جا رہا ہے۔ خون رائیگاں ہی جائے گا۔
124
583
57
952
95,787
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
😂😂😂
ویسے صدیق جان کتنے خوش قسمت ہیں ان پر تنقید بھی جان کہہ کر ہوتی ہے
53
383
4
3,423
50,962
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
😂😂
میرے بھائی کے نام @SdqJaan اللہ میرےبھائی کو اور کامیابیاں نصیب فرمائے🤲🏻
10
11
1
123
7,132
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
کراچی میں لال آٹا 200 روپے فی کلو، فائن ڈھائی نمبر آٹا 170 روپے فی کلو جب کہ میدہ 200 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نان، روٹی اور ایک روٹی بھی 5 سے 10 روپے تک مہنگی ہوگئی ہے۔
4
22
108
5,651
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
8 فروری 2024 کو خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے کے لیے 3 ہزار سے زیادہ امیدواروں نے اپلائی کیا، ہر ایک نے کہا کہ میں ہی ٹکٹ کا اصل حقدار ہوں، ان تین ہزار میں سے اس وقت گراونڈ پر صرف دو اور سوشل میڈیا پر کل سات ایکٹیو ہیں، باقی سب کہاں گئے؟ ٹارگٹ ان تین چار کو کیا جارہا ہے جو اکتوبر 2024 ، نومبر 2024 اور ستمبر 2026 میں مسلسل ایکٹیو تھے، وہ تین ہزار امیدوار کہاں ہیں؟ اور یہی تین ہزار اگلے الیکشن میں پھر ٹکٹ کے لیے درخواست دیں گے کہ ہم ہی ٹکٹ کے اصل حقدار ہیں
41
856
15
3,430
58,960
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
بادامی باغ میں بوری بند لاش برآمد، مقتول کی گردن کٹی ہوئی تھی بادامی باغ ، عثمان چوک کے قریب خالی پلاٹ سے بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے ۔ ایدھی ترجمان کے مطابق مقتول کی گردن کٹی ہوئی تھی جبکہ جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے۔ مقتول کی شناخت 56سالہ شفیق ولد منیر احمد کے نام سے ہوئی، نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ مقتول کی جیب سے شناختی کارڈ برآمد ہوا، جس کے ذریعے شناخت کی تصدیق ہوئی۔ فرانزک ٹیم کی کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔
12
204
4
1,217
107,495
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
سہیل آفریدی دہشتگرد نہیں پکڑنے دے رہا تھا ، اب تو چوتھا دن ہے، اس کا اقتدار باقی نہیں رہا ، ان چار دنوں میں کتنے دہشتگرد پکڑے جا چکے ہیں؟؟؟
254
2,641
63
10,566
89,306
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
نئی لڑائی ، نئی صف بندیاں ، پہلی کال ۔۔۔۔ سہیل آفریدی کے حوالے سے تین بیانات ، دن بھر کی اہم تفصیلات براہ راست👇 youtu.be/0ewnIqWISPY
7
36
1
177
14,896
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
سہیل آفریدی کو وزیر اعلی ہاوس سے گرفتار کر کہ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔
24
946
4
3,672
23,378
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
جمہوریت بہترین انتقام ہے، پیپلز پارٹی کا نعرہ
25
956
8
3,267
22,964
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
🚨🚨 بریکنگ نیوز،ایمرجنسی اور گورنر راج لگانے کا فیصلہ ہوگیا کابینہ نے منطوری دے دی، سمری صدر کے پاس پہنچ گئی _PMO Press Release No. 422/2026_ *پرائم منسٹر آفس* (میڈیا ونگ) اسلام آباد: 11 اکتوبر، 2026. *وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس* وفاقی کابینہ کو خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور دھشتگردی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر بریفنگ دی گئی. کابینہ نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور دھشتگردی کے خلاف جنگ سے صوبائی حکومت کی دانستہ لاتعلقی کے پیش نظر حالات کا تفصیلی جائزہ لیا. کابینہ نے وزیرِ اعظم کو تجویز دی کہ وہ صدر مملکت کو مشورہ دیں کہ حالات کی سنگینی کے پیش نظر صدر مملکت آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے صوبہ خیبر پختونخوا میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی کا نفاذ کریں. اس ضمن میں وزیرِ اعظم ہاؤس سے ایڈوائس ایوان صدر بھجوا دی گئی.
47
322
12
1,358
58,972
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
رکشہ مڑا کا کیا مطلب ہے ؟ کوئی پشتون بتا سکتا ہے؟
811
2,946
81
12,852
433,980
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
پاکستان کا نظام انصاف 126 ویں نمبر پر ہے، جب دکاندار کو پکڑا جاتا ہے تو پہلے گرفتار کرنے والا پولیس اہلکار اس سے رشوت لیتا ہے، پھر جو عدالت تک لے جاتا ہے وہ پیسے لیتا ہے، پھر عدالت کا ریڈر پیسے لیتا ہے، پھر اس کو عدالت بیس ہزار جرمانہ کر دیتی ہے، جب وہ واپس آتا ہے تو روتا آتا ہے، یہ اس ملک کی حالت ہے، اس ملک کا کوئی اللہ سے ڈرنے والا ولی وارث نہیں ہے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ
28
830
10
2,118
27,789
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
ایک سوال، دو الگ جواب! سوال ایک ہی تھا: کیا عمران خان کے علاج کے لیے ڈاکٹر لندن سے آیا تھا؟ عطا تارڑ: “نہیں، جس نے بھی آپ کو یہ بتایا، غلط بتایا!” رانا ثنا اللہ: “ہاں، عمران خان کے علاج کے لیے ڈاکٹر لندن سے آیا تھا!” ایک سوال، دو متضاد جواب حقیقت کیا ہے؟
4
320
3
632
6,853
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
مودی کو آم اور مودی کی ماں کو ساڑھیاں بھجوانے والے اب ہماری حب الوطنی پر سوال اٹھائیں گے؟ شفیع اللہ جان
38
1,718
9
6,657
52,736
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
یہ وقت بھی آنا تھا کہ جندال کو اپنے فام ہاؤس پر ٹھہرانے والے ہمیں کہہ رہے ہیں کہ ہم پاکستان کے وفادار نہیں، شفیع اللہ جان
16
1,955
4
7,803
53,708
Mehar Shahbaz Ahmad retweeted
اے آر وائی عمران خان صاحب کی نورین نیازی صاحبہ سے 18 اگست کو ہونے والی ملاقات کی خبر آج 38 دن بعد بریک کررہا ہے ، اس دن بھی بعض لوگوں نے ایسی خبر فیڈ کی تھی کہ عمران خان سہیل آفریدی سے ناراض ہیں ، ہم نے نورین نیازی صاحبہ سے چیک کیا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ ایسی کوئی بات نہیں ، پھر پمز میں ڈاکٹر عظمی ملیں تو انہوں نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ عمران خان نے سہیل آفریدی کو پیغام بھجوایا ہے کہ سٹریٹ موومنٹ تیز کردو ، انہوں نے ہرگز ایسا نہیں کہا کہ عمران خان سہیل آفریدی سے ناراض ہیں، اب جب عمران خان کی تینوں بہنیں جیل میں ہیں تو ایسی خبر چلا دی گئی جس کی تصدیق یا تردید نہیں ہو سکتی ، اے آر وائی کے مطابق عمران خان نے علی امین گنڈا پور صاحب کو پیغام بھجوایا کہ اگر سہیل آفریدی 27 ستمبر کو مارچ نہیں کرتا تو اس کے خلاف عدم اعتماد لے آو، اگر عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو پیغام بھجوایا تھا تو علی امین گنڈا پور صاحب نے وسیم بادامی کے پروگرام میں یہ کیوں کہا کہ عمران خان کو سزا یافتہ مجرم اور نااہل شخص لکھنے والی شیرافضل مروت کی پیٹیشن میں پوٹینشل ہے، اور اگر علی امین گنڈا پور صاحب کو پتا تھا کہ سہیل آفریدی کے خلاف انہوں نے عدم اعتماد لانی ہے تو آج ان کے ساتھ کیوں بیٹھے تھے ، اگر اے آر وائی کی خبر درست ہے تو علی امین گنڈا پور صاحب فورا پشاور پہنچیں اور عدم اعتماد لائیں ، دیر کس بات کی ؟ پہلے گورنر راج کا بیانیہ بنایا گیا ، جب وہ نہیں لگ سکا تو یہ خبر آ گئی ، دوبارہ کہہ رہا ہوں کہ اگر یہ خبر سچ ہے اور علی امین گنڈا پور صاحب تک خبر پہنچی ہوئی ہے تو وہ فورا عدم اعتماد لائیں کیونکہ بقول اے آر وائی یہ عمران خان کا حکم ہے
60
717
10
2,635
73,251