Mansoor (@mansoorable) header
Mansoor (@mansoorable) profile picture

A humble individual

Frankfurt, Germany
Joined February 2022
Photo by Mansoor (@mansoorable)Photo by Mansoor (@mansoorable)Photo by Mansoor (@mansoorable)Photo by Mansoor (@mansoorable)Photo by Mansoor (@mansoorable)Photo by Mansoor (@mansoorable)Photo by Mansoor (@mansoorable)Photo by Mansoor (@mansoorable)Photo by Mansoor (@mansoorable)Photo by Mansoor (@mansoorable)
پاکستانیو۔ یہ کارنامہ بھی عمران خان کا ہی تھا کہ اس نے دنیا کے آگے اسلام کا مقدمہ پیش کیا اور آج پوری دنیا میں اسلاموفوبیا کا دن منایا جارہا ہے۔
21
45
2
128
6,187
بس کر دیں منصور بھائی۔۔۔ ٹینشن کیوں نہیں۔۔۔ فیل کرنے والے تو گول روٹی پہ ہی فیل کر دیتے ہیں۔۔۔ گھر داری ایک پورا کرئیر ہے۔۔ جس میں میڈیکل اسسٹنٹ ، شیف ، نرس ، آیا ، سب کی قابلیت چائیے ۔۔
1
1
2
471
ہیلو کالا جی کتھے او؟ 🥺 @Mrblack4220
8
2
10
716
اس کا تو پھر بھی ایک پہیہ موجود ہے۔۔۔ پاکستان کو تو گدھا گاڑی کی طرح ہانکا جا رہا ہے۔۔۔ اور گدھے کی جگہ پہ سیاستدان ہیں۔۔۔
1
1
7
396
#بلوچستان_کو_امن_دو بلوچ بھائیوں کو ان کا حق دو
5
19
95
3,676
آج عمران خان کی وجہ سے اسلاموفوبیا کا عالمی دن منایا جائے گا۔۔۔ اور بدقسمتی سے عمران خان جھوٹے کیسوں کی وجہ سے جیل میں ہے
2
38
184
3,163
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!!!
19
11
147
3,841
میں پارٹی تبدیل نہیں کر رہا میں عمران خان کا ہی سپاہی ہوں اور میں اِس اُمید میں لگا ہوں گا کہ خان صاحب کو ایک دن احساس ہو جائے گا کہ میرے ساتھ انصاف نہیں ہوا۔ شیر افضل مروت
94
127
8
1,321
25,635
دنیا اسلام کا وہ واحد لیڈر جس نے ساری دنیا کو بتایا کہ ہم اپنے نبیﷺ سے کتنی محبت کرتے ہیں۔آج 15 مارچ کے دن عمران خان نے اپنے مضبوط دلائل سے پوری دنیا کو اس حدتک متاثر کیا کہ وہ اسلاموفوبیا یعنی اسلام کے خلاف پھیلاۓ گئے مکروہ منفی پروپیگنڈا کےخلاف آواز بلند کرنے کیلئے ہر سال 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے لیے مخصوص کر دیا گیا۔ #islamophobiaday
8
4
11
258
بسم الله الرحمن الرحيم اسلام علیکم و رحمةاللہ و برکة اِنّ اَللـّٰه يُسْمـِعُ مـَن يَشـَاء ترجمعہ! بـے شـک اللـّٰه سنـتـا ہے جسـے چـاہـے۔  یا اللہ !!ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم صرف تیرے فضل و کرم کے طلب گار ہیں, ہم پر اپنا بےشمار فضل و کرم کردے اور دنیا وآخرت میں سرخرو کردے۔یا اللہ ہماری رہنمائی فرما۔۔۔۔آمین ثم آمین دوسرے عشرے کی دعا اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ #صباح_الخير
اسلام علیکم ورحمة اللہ و برکة اے میرے رب !! آپ کو آپکی شان اور عظمت کا واسطہ ہم سب کی خطائیں فرما، صحت و ایمان والی خوشیوں سے بھری زندگی عطا فرما،اور ہم سب کی تمام نیک خواہشات پوری فرما۔آمین ثم آمین #صباح
21
5
28
446
۔أج جیل میں عمران خان نے بشری بی بی سے پوچھا اگر أپ کو کمبل چاہئیے تو مجھ سےایک کمبل لےجاؤ میرے پاس دو کمبل ہیں۔ پارٹی کے اندر لوگ موجود ہیں جو چاہتے ہیں عمران خان باہر نہ أئیں ۔بشری بی بی پر بہت ظلم کیے گے لیکن وہ اپنے شوہر سے وفا نبھارہی ہیں اور ڈٹ کر کھڑی ہیں
42
549
2
2,677
76,349
بچپن سے لڑکوں کے حقوق غضب کیے جاتے ہیں۔ چھوٹی چھوٹی بچیوں کے 3 3 دن کے سوٹ، ان سے میچنگ جوتیاں، کلپس اور ہینڈ بیگز دلوائے جاتے ہیں۔ اور منڈے وچارے نوں اک پانی آلی پستول لے کے دے دیندے نے۔ او وی پورے محلے چوں گالاں کھاندا پِھردا وچارا 😂😂😂 @PammaBoldaJee @Hpolitics18Plus @Mango_peopel @1Absolutely_Not @Dr_Romeooo @MalikAltaf512 @FayyazOne @KashifA38208354
After watching my sisters' Eid shopping 🫣🥺
19
5
1
22
3,194
السلام علیکم
6
5
12
460
3
3
10
224
قابل غور باتیں۔
This Post is from an account that no longer exists. Learn more
1
1
4
267
میرے کپتان کا سہزی دور ۔۔۔ 🔥🔥
96
41
180
1,744
5
3
18
556
ایہہ کُڑی تے لڑن نوں پے رئی اے۔۔😂😂
This Post is from a suspended account. Learn more
7
1
8
425
ایسے دستور کو صبح بے نور کا میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا اسلام کے نام پر جو ملک بنا تھا اس میں سیرت نبی ﷺ پڑھانے والی یونیورسٹی بنانے والے کو سزا ملے، ایسے دستور کو میں نہیں مانتا! #خان_کے_بغیر_APC_نامنظور @TeamiPians
12
6
84
وفاقی وزیر پانی کا کہنا ہے کہ نہریں بنانے کی اجازت پیپلز پارٹی نے ہی دی ہے اگر آپ کو اعتراض ہے تو آپ آرڈیننس واپس لے سکتے ہیں اور وزیراعلیٰ سندھ بھی سی سی آئی اجلاس کی مخالفت کریں گے اور نہروں کا معاملہ ختم ہو جائے گا۔ پیپلز پارٹی کے کارناموں کو دیکھیں فیصلہ واپس بھی نہیں لینا اور حمایت بھی جاری رکھنی ہے ، کس کو سنائیں غم کی کہانی ، آج بھی بھٹو زندھ ہے
4
27
692