🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋 retweeted
Host a farewell dinner for very dear brother and great friend of H.E. @k_farhadov Ambassador of @AzEmbPak
My sincere thanks to esteemed members of the diplomatic community for accepting the invitation of @MUSLIMInstitut joining us, and making the evening truly memorable.
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے💕🤲
مالک نے مجھے ایک اور اولاد نرینہ کی نعمت سے نوازا ہے
اور آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ 😍
میں اب بالکل ٹھیک ہوں الحمدللہ 🤲
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهٗ
بہنوں اور ان کے بھائیوں کیسے ہیں آپ سب
میرے لیے دعا کیجئے گا
اگر اللہ نے زندگی دی تو پھر ایک نئے معصوم روح کے ساتھ ملاقات ہو گی
اور زندگی نہ رہی تو پھر بخشش کی دعا کر دیجئے گا
فی امان اللہ
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋 retweeted
I am no one (wow).. And you??
#TrendingNow ❤️
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋 retweeted
یا اللہ ! تیرا کرم اور بخشش ہر چیز سے بڑی ہے ہمارے گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف کر دے بےشک تُو بڑا رحیم اور معاف کرنے والا ہے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت اور دل کا سکون عطا فرمائے۔
آپ کے راستوں سے مشکلات دور کرے اور ہر قدم پر اپنی رحمت شاملِ حال رکھے۔
آمین یا رب العالمین
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋 retweeted
Assalamu alaikum _!!!🪻🌻🍃
Good morning _!!!🌅🌈💦🩷
Alhamdulillah for new day!🌻🤍
Have a wonderful day y’all!🪻🌸🌈🌱
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋 retweeted
اَلصَّلَاةُ خَيْرٌ مِنَ النَّوْمِ"
(نماز نیند سے بہتر ہے 💖
فجر کی اذان کا ایک انتہائی روح پرور اور بابرکت جملہ ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت اور اس کی یاد دنیا کی ہر وقتی راحت اور سکون جیسے نیند سے کہیں افضل اور بہتر ہے 💕
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹🍃
جب تک اللہ نہ چاہے کچھ حاصل نہیں ہوسکتا اور جب اللہ راضی ہو جائے تو پھر کچھ لاحاصل نہیں رہ سکتا ہےاس لیے دعا یقین سے مانگو اور پھر صبر کرو کہ تم نے مالک کائنات سے مانگا ہے جس کے پاس تمہیں دینے کے لیے وسیع خزانے ہیں..!!!
Good morning X Fam ❤️
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیـــــــر🌹🍃
جب سب مل جائے تو انسان رب کو بھول
جاتا ہے..!!
سکون ہو تو شکر بھول جاتا ہے خوش ہو تو سجدہ بھول جاتا ہے اس لیے ایک کمی ضروری ہے ایک درد لازمی ہے ایک محرومی رحمت ہے
وہ محرومی وہ رات گئے پچھلے پہر آنکھ کھول دے
وہ کمی جو ہونٹوں پر بےساختہ "یااللہ" لے آئے وہ زخم جو دنیا سے توڑ کر اللہ سے..!!
Good morning X Family ❤️
🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💕✨🪷
ہم جنت میں کبھی نہیں روئیں گے۔
ہم جنت میں غمگین نہیں ہوں گے
جنتی دنیا کی تکالیف کو یاد کرکے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں گے۔
قرآن مجید میں ارشاد ہے:
✨ وہ کہیں گے کہ تمام تر تعریف اللہ کی ہے، جس نے ہم سے ہر غم دور کردیا۔ بیشک ہمارا پروردگار بہت بخشنے والا، بڑا قدردان ہے۔✨__♥️
اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے اہل جنت میں ہمارا نام بھی لکھ دے ۔
آمین یا رب العالمین♥️



























