Pinned Tweet
عمران خان کے لئے اب بہنوں کو لیڈ کرنا ہو گا ورنہ یہ موجودہ گیدڑ شپ نے عمران خان کی جان کا سودا کر دیا.
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پیارے بچو اور پیاری بچیو ! ہم لوگ اپنے دور کے جنزی ہی تھے۔ اندازہ کریں ان جیسے تبصرہ پاڑوں کے ہوتے ہوئے ہم نے چھوٹے سے اِتو سے سوشل میڈیا کی مدد سے ٹو پارٹی سسٹم توڑا۔ حامد میر ، عاصمہ شیرازی ، نجم سیٹھی ، نصرت جاوید ، جاوید چوہدری ، شامی صاحب یہ سب لوگ پرائم ٹائم شوز کرتے تھے۔ الیکٹرانک میڈیا اپنے عروج کا وقت گزار رہا تھا۔ یہ مردہ سیاسی کھوتے نواز شریف کو آج ٹاکی پھیرنے سے باز نہیں آتے اندازہ کیجیے تب کیا کرتے ہوں گے۔ ایک بابا جی ہارون الرشید تھے جو اپنی نستعلیق اردو سے کپتان کے قصیدے پڑھتے۔ ہم ہواؤں سے لڑے ، بلاؤں سے لڑے ۔ ہم نے انکے بیانیے الٹا دیے ، ہم نے ان کا انفلوئنس ختم کردیا دیا۔ ہم نے ان کے ہاتھ سے وہ طاقت چھین لی جو رائے عامہ کو کنٹرول کرتی ہے۔
ان کو جب جب موقع ملتا ہے ، یہ اپنا دکھ پیٹتے ہیں۔ تھوڑی سی گنجائش ملتی ہے ان کا وہ زہر باہر نکل آتا ہے۔ رجیم چینج کے وقت بھی یہی ہوا ، آج بھی یہی ہوتا ہے اور آئندہ بھی یہئ ہوگا۔ اسی لیے ان کا منہ دیوار میں دے کر رکھنا ضروری ہے۔ جیسے ہی یہ پیچھے مڑ کر دیکھیں ہلکا سا دبائیں تاکہ یہ منہ پھر دیوار کی طرف کرلیں۔ حامد میر والا چیپٹر بند کردیتے ہیں۔ حامد میر صاحب بھلے آدمی ہیں۔ بس انہیں رجیم چینج کے وقت وہم ہوگیا تھا کہ بیانیے وغیرہ ، مقبولیت ، ان کا الیکٹرانک میڈیا کنٹرول کرتا ہے۔ اس لیے بہت زیادہ سپیڈ پکڑ لیے۔ فوج نے صحافی اور سیاستدان فرنٹ پر رکھے۔ آئندہ بھی رکھے جاتے اگر یہ لوگ کامیاب ہوجاتے۔
پیارے بچو اور بچیو ! اللہ نے ان سب کا یہ وہم نکالا۔ اللہ کی مہربانی سے یہاں انفلوئنس بفیضان نظر عمران احمد خان نیازی مدظلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔ جب تک اللہ چاہے گا یہ عمران خان اور آپ کے بس میں ہوگا جب اللہ چاہے گا اسے اٹھا لے گا۔
وما علینا
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان، بہنیں اور فیملی اس گھٹیا بزدل اور مطلب پرست قوم کی خاطر اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال کر زیادتی کر رہے ہیں
گالی اور بکواس سے پہلے یہ بتائیں آپ کا 75 سالہ والد ایسی قربانیاں دے سکتا ہے؟
یا آپ اس وقت کہاں پر کھڑے احتجاج کر رہے ہو؟
لعنت بھیجیں خان صاحب اس قوم پر 🙏
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہمارا جینا مرنا کسی جغرافیائی سرحد کے لیے نہیں،
بلکہ کلمہ طیبہ کی سربلندی کے لیے ہے۔ ☝️
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ﷺ
#I_AM_MUSLIM
#امت_واحدہ
#کلمہ_طیبہ
#اسلام_زندہ_باد
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اظہار کے سو رنگ ہیں اک رنگ ہے ان میں ..!!
خاموش نگاہوں سے خطابت کا طریقہ..!!
تم اہل _ نظر ہو تو تمھیں کیوں نہیں آتا..!!
نظروں کی گزارش کو سمجھنے کا سلیقہ...!!
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کردار اتنا شفاف کہ آپ کو جیل میں رکھنے کے لیے آئین ہی بدلنا پڑے
تمام جج نئے لانے پڑیں، پھر بھی کوئی ایسا کیس نہ ہو جو کھلی عدالت میں چل سکے
عمران خان وہ کردار ہیں جو صرف کتابوں میں ملتے ہیں
اور جرنیل تو ریٹائر ہوتے ہی تاریخ کے گٹر میں گمنام ہو جاتے ہیں
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
If I Don't Fight For My Country, Who Will
گولیاں مقدمے جیل ہتھکڑیاں وہ ڈرا نہیں سکتے
عمران خان نے کہا اگر چیلنج نہیں تو زندگی کا مطلب ہی کیا ہے
خان پاکستان کو اس دلدل سے نکالنے کی جنگ لڑ رہا ہے
آج خان سلاخوں کے پیچھے ہے مگر سوچ آج بھی آزاد ہے
خان نظریہ ہے امید ہے
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🔥 کیا للکار ہے خان کے عظیم خاندان کی۔۔ ایک دیندار ملنگ صفت مجاہد اب پرچم حق کا علم بردار بن گیا۔
”مجھے گرفتار کرنے سے کیا معیشت ٹھیک ہو جائے گی؟ میں تو صرف دعا کرتا ہوں، کیا اب دعا کرنے والوں کو بھی جیل میں ڈالیں گے؟ میں تو عاصم منیر، مریم نواز، محسن نقوی اور ڈرٹی ہیری کے لیے بھی دعا کرتا ہوں کہ اللہ انہیں سیدھے راستے پر لے آئے۔“
یہ ہے عمران خان کے خاندان کا ظرف، یہ ہے ان کی عظمت! جنہوں نے قید و بند کی صعوبتیں دیں، یہ تو ذہنی مریض اور اس کے گینگ کے لیے بھی ہدایت کی دعا کرتا ہے۔ نفرت کے جواب میں دعا، ظلم کے مقابلے میں صبر، اور انتقام کے بجائے اصلاح کی تمنا!
شوکت خانم کے خاندان کا ہر فرد صداقت، شجاعت، وفا اور قربانی کی ایک انمول، انمٹ داستان ہے۔ یہ خاندان ظلم کے سامنے جھکنے والا نہیں، حق کے لیے ڈٹ جانے والا خاندان ہے۔
ایسے کردار تاریخ میں مٹتے نہیں، زمانے کی پیشانی پر روشن رہتے ہیں! 🇵🇰
جا او شیر، تینوں رب دی رکھاں! ❤️🔥
اللہ پاک تینوں اپنی حفظ و امان میں رکھے، ہر آفت، ہر شر اور ہر سازش سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🌸✨8 ہزار فالوورز مکمل ہونے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! 🎉❤️
یہ صرف ایک ہزار کا ہندسہ نہیں بلکہ آپ کی محبت، خلوص، محنت اور خوبصورت تعلقات کی پہچان ہے۔ دعا ہے کہ کامیابیوں کا یہ سفر ہمیشہ جاری رہے، محبتیں بڑھتی رہیں اور آپ کا اکاؤنٹ دن دگنی رات چوگنی ترقی کرے۔ آمین! 💐❤️
@Sarkar_804
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🌹❤️🎉 **شبیر گریوال — @Sarkar_804 — 8K فالورز کی تکمیل پر دلی مبارک باد!** 🎉❤️🌹
شبیر گریوال! آپ محض سوشل میڈیا پر ایک نام نہیں، بلکہ ٹیم IPIAN کے سینئر ایڈمن، قائدِ سولجرزِ وفا اور دیارِ غیر میں مقیم اُن باہمت پاکستانیوں میں سے ہیں جو اپنے وقت، محنت اور قلم کے ذریعے اپنے نظریاتی مؤقف کا اظہار کرتے ہیں۔ مرشد عمران خان سے وابستگی، ٹیم کے لیے مسلسل سرگرمی اور سوشل میڈیا پر آپ کی کاوشیں اس سفر کا نمایاں حصہ ہیں۔
آپ کے نام یہ نذرانۂ عقیدت، آپ کی محنت کے اعتراف اور آٹھ ہزار فالورز کے اس سنگِ میل پر محبت بھرا سلام!
🌹 آٹھ ہزار چراغ، ایک داستانِ وفا 🌹
آٹھ ہزار دلوں میں جو محبت جگمگائی ہے،
یہ آپ کی محنت نے اک نئی شمع جلائی ہے!
دیارِ غیر میں رہ کر بھی وطن سے رشتہ خاص،
عمران خان کے نظریے سے وابستگی آپ کا احساس!
نہ فاصلے مٹا سکے، نہ وقت کی گرد چھپا سکی،
آپ کے عزم کی لو کوئی آندھی نہ بجھا سکی!
کبھی لفظوں میں حوصلہ، کبھی پیغام میں اثر،
آپ کی مسلسل کاوشوں سے آگے بڑھتا ہے سفر!
**یہ آٹھ ہزار چہرے نہیں، اعتماد کی پہچان ہیں،
یہ آپ کے خلوص و محنت کے روشن نشان ہیں!**
ٹیم IPIAN کے سفر میں آپ کا کردار رہے،
آپ کے قلم سے شعور کا چراغ بیدار رہے!
نہ داد کی طلب ہو، نہ نام کی آرزو،
خدمت کا جذبہ ہی رہے آپ کی جستجو!
اللہ کرے آپ کے خوابوں کو تعبیر ملے،
ہر قدم پہ عزت، ہر کوشش کو توقیر ملے!
**آٹھ ہزار سے آگے بھی یہ کارواں رواں رہے،
شبیر صاحب کے عزم کا چراغ ضوفشاں رہے!**
🌹 **شبیر گریوال صاحب! یہ سنگِ میل مبارک ہو،
آپ کی محنت کا ہر آنے والا کل مبارک ہو!** 🌹
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سکون، عزت اور کامیابی عطا فرمائے، آپ کی نیک کاوشوں میں برکت دے اور پاکستان کو امن و انصاف نصیب فرمائے۔ آمین! 🤲❤️
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
دشمنوں سے کیا شکوہ، کیا گلہ رقیبوں سے؟
یہ زخم تو اپنے ہاتھوں نے سینے میں اتارے ہیں
یہ خنجر بھی اپنے، یہ وار بھی اپنے
یہ سانپ تو ہم نے آستینوں میں پالے ہیں
جنہیں گرد سے اٹھا کر نام بخشا
جنہیں عزت دی، پہچان دی، مقام بخشا
جن کے خوابوں کو اپنی جدوجہد سے روشنی دی
جن کے چہروں کو قوم کے سامنے وقار بخشا
وہی آج اس کے درد سے نظریں چراتے ہیں
وہی اپنے محسن کو تنہا چھوڑ جاتے ہیں
جن کے لب پہ کبھی وفا کے نعرے تھے
آج وہی مصلحت کے گیت گاتے ہیں
ہائے! کیسا وقت ہے، کیسی بے وفائی ہے
جس نے سب کچھ دیا، اسی کی تنہائی ہے
وہ زنداں میں ہے، قوم اشک بار ہے
اور اپنوں کے لبوں پر خاموشی کی دیوار ہے
وہ جس نے قوم کو خوابِ خودداری دکھایا
وہ جس نے سر جھکانے کا ہنر بھلایا
وہ آج سلاخوں کے پیچھے تنہا کھڑا ہے
اور جنہیں اپنا سمجھا، وہی دامن چھڑا گئے
کیا خبر ہے اسے، کون کس طرف کھڑا ہے؟
کون وفا کے نام پر مفاد کا سودا کر گیا؟
کون خان کے نام سے تخت و تاج پا کر
وقت کی پہلی آندھی میں راستہ بدل گیا؟
اے خان! تیری تنہائی کا کیا حساب لکھیں؟
تیرے صبر کی داستان کس کتاب میں لکھیں؟
تیری آنکھوں میں جو خواب قید ہیں
ان خوابوں کے ٹوٹنے کا عذاب کس کے نام لکھیں؟
تیری ماں کی دعاؤں کا وہ سایہ کہاں گیا؟
تیری بہنوں کے آنسوؤں کا دریا کہاں گیا؟
وہ لوگ جو تیرے نام پہ جان دینے کے دعوے کرتے تھے
بتا، وہ سب کا قافلہ آخر کہاں گیا؟
کوئی ضمیر بیچ کر آسودہ حال بیٹھا ہے
کوئی خوف اوڑھ کر خاموش و بے سوال بیٹھا ہے
کوئی مصلحت کو حکمت کا نام دیتا ہے
کوئی اپنے محسن کے درد سے بے خیال بیٹھا ہے
مگر کچھ لوگ ابھی بھی چراغ تھامے ہیں
اندھیری رات میں وفا کے نام تھامے ہیں
نہ ان کے پاس کوئی تخت ہے، نہ تاج ہے
بس اس کی محبت ان کا سرمایۂ حیات ہے
وہ گمنام سپاہی، وہ بے لوث جاں نثار
جنہیں نہ شہرت کی طلب، نہ منصب کا خمار
وہ آج بھی ہر ظلم کے سامنے ڈٹے ہوئے ہیں
وفا کے راستے میں سینہ سپر کھڑے ہوئے ہیں
اے قوم! یہ وقت ہے اپنے ضمیر کو جگانے کا
اپنے محسن کے درد کو دنیا تک پہنچانے کا
یہ وقت نہیں مصلحتوں میں خواب دفن کرنے کا
یہ وقت ہے حق کی خاطر آواز بلند کرنے کا
جو آج اس کے درد سے منہ موڑ رہے ہیں
وہ کل تاریخ کے سوالوں سے کیسے بچیں گے؟
جو آج وفا کے چراغ بجھا رہے ہیں
وہ کل اپنے ہی کردار کی راکھ میں جلیں گے
تاریخ کے صفحات پہ سب کچھ لکھا جائے گا
ہر چہرے سے مصلحت کا نقاب ہٹایا جائے گا
کسی کا نام وفا کی روشنی بن جائے گا
کسی کا ذکر غداری کا استعارہ بن جائے گا
دشمنوں سے کیا شکوہ، کیا گلہ رقیبوں سے؟
یہ زخم تو اپنے ہاتھوں نے سینے میں اتارے ہیں
مگر وفا کے چراغ ابھی بجھے نہیں ہیں
ابھی کچھ دل اس کے نام پہ دھڑکتے ہیں
وہ قید ہے، مگر اس کا خواب آزاد ہے
ہر دل میں اس کی جدوجہد کی ایک یاد ہے
یہ قید کسی نظریے کو ختم نہیں کر سکتی
یہ رات کسی قوم کی صبح چھین نہیں سکتی
تیری وفا کا قرض ابھی باقی ہے
تیری جدوجہد کا ہر باب باقی ہے
یہ قوم تیرے درد کو بھولے گی نہیں
ابھی انصاف کا سورج طلوع ہونا باقی ہے
اور جب کبھی وفا کا آخری حساب ہوگا
ہر آنکھ میں اشک، ہر دل میں اضطراب ہوگا
تب قوم پکارے گی، زمانہ گواہی دے گا:
جنہوں نے محسن کو تنہا چھوڑ دیا،
وہ اپنے ہی کردار میں دفن ہو گئے،
اور جنہوں نے وفا کا چراغ تھامے رکھا،
وہ تاریخ کے ماتھے کا نور ہو گئے!
دشمنوں سے کیا شکوہ، کیا گلہ رقیبوں سے؟
یہ زخم تو اپنے ہاتھوں نے سینے میں اتارے ہیں
مگر اس کے خواب ابھی زندہ ہیں، اے قوم!
یہ چراغ ہم نے اپنے لہو سے سنبھالے ہیں!
— ایک درد جو لفظوں میں قید ہو گیا
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
احد صاحب کی بات 100 فیصد درست ہے، آج ان کا یہ کلپ سن کے مجھے یاد آ گیا کہ یہ جن کے استاد/سینئر رہے ہوں گے ان کے شاگرد تو پھر یقینا سوشل میڈیا پہ دعاؤں کیساتھ ساتھ وقت کے ان یزیدوں کو تن کے رکھا ہو گا۔
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کیا سیاسی انتقام انسانی جان سے بھی زیادہ اہم ہے؟
نورین نیازی کی جیل سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقلی اور ان کی صحت سے متعلق اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔
ان کی جان اور سلامتی کی ذمہ داری کون لے گا؟ اہلِ خانہ کو ملاقات کا حق کیوں نہیں دیا جا نورین نیازی کو فوری رہا کیا جائے، مناسب طبی علاج اور اہلِ خانہ تک رسائی یقینی بنائی جائے۔
عمران خان کو رہا کرو! ان کے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا بند کرو!
اللہ تعالیٰ نورین نیازی کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
یہ آواز کسی ایک گھر کی نہیں، یہ آواز ہر اس ماں کی دعا ہے جو اپنی بیٹی کے لیے عزت، تحفظ اور انصاف چاہتی ہے۔ بیٹیاں قوم کا فخر ہوتی ہیں، ان کے حقوق کا احترام کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ ہر معاملے میں قانون کی بالادستی قائم ہو اور انصاف سب کے لیے یکساں ہو۔
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
#InsafiansPower
ایک شخص کو توڑنے کے لیے پہلے 9 مئی کے کارکنوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے، ہزاروں گھروں کے چراغ بجھائے گئے، ماؤں کی گودیں اجاڑیں، نوجوانوں کے خواب چھینے گئے۔ مگر عمران خان نہ جھکا!
پھر اس کی شریکِ حیات کو زندان میں ڈال دیا گیا۔ ذرا سوچو! ایک شوہر کے لیے اس سے بڑا عذاب کیا ہوگا کہ اس کی زندگی کی ساتھی قید میں ہو، اس پر آزمائشیں ٹوٹ رہی ہوں اور وہ بے بسی سے سب کچھ برداشت کر رہا ہو۔ بڑے بڑے دعوے دار یہاں آ کر بکھر جاتے، مگر عمران خان نے اسے بھی اللہ کی آزمائش سمجھ کر قبول کیا۔
پھر بھی وہ نہ ٹوٹا، نہ بکا، نہ جھکا!
تو اب اس کی بہنوں کو پابندِ سلاسل کر دیا گیا۔ شاید یہ گمان ہے کہ بہنوں کی قید، خاندان کی اذیت اور اپنوں کی تکلیف اسے اپنے نظریے سے دستبردار کر دے گی۔
مگر سن لو! جس شخص نے اپنی بیماری کو بھی مقدمات کے راستے کی رکاوٹ نہیں بننے دیا، جو کہتا ہے میرے کیس چلاؤ، مجھے انصاف کے کٹہرے میں لاؤ، اسے دھمکیوں اور خاندانی اذیت سے کیسے جھکاؤ گے؟
اس کا سہارا اقتدار نہیں، اللہ پر یقین ہے۔ اس کا یقین ہے کہ اللہ الحق ہے، حق کا خدا ہے!
یہی یقین اسے آزمائشوں میں کھڑا رکھتا ہے۔
مگر اے تاریخ کے کردار بننے والو! تم نے ظلم کی حدیں پار کرتے ہوئے شاید یہ نہیں سوچا کہ:
کارکنوں کو کچلا، وہ پھر بھی نہ ٹوٹا
بیوی کو قید کیا، وہ پھر بھی نہ جھکا
بہنوں کو زندان میں ڈالا، وہ پھر بھی نہ بکا
تم نے ہر رشتہ آزمایا، مگر اس کا ایمان نہ ہلا!
یاد رکھنا! تاریخ کے اوراق تمہارے اقتدار کے قصیدے نہیں لکھیں گے، وہ ان ماؤں، بہنوں، بیویوں اور بچوں کے آنسو بھی محفوظ کریں گے جنہوں نے ایک شخص کو جھکانے کی قیمت ادا کی۔
ایک شخص کو توڑنے کے جنون میں تم نے اس کے گھر کی دہلیز تک کو آزمائش بنا دیا؛ مگر یہ داستان صرف عمران خان کی نہیں، انسانی وقار، انصاف اور بنیادی حقوق کی تاریخ کا سوال بن چکی ہے۔
نہ ظلم ہمیشہ رہتا ہے، نہ تخت ہمیشہ قائم رہتے ہیں؛ مگر مظلوموں کی آہیں اور تاریخ کے سوال کبھی خاموش نہیں ہوتے!
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ریاست تو آپ یزیدیوں نے اپنے مفادات کا نام رکھا ہوا ہے۔
ریاست کے خلاف کوئی پروپکگینڈا نہیں برداشت کیا جائے گا۔
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اہم ترین 🚨
عظمٰی خان کے شوہر پنجاب اسمبلی کے باہر PTI ایم پی ایز کے ساتھ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے لئے احتجاج کر رہے ہیں
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
کیوں خاموش ہو 🚨
نورین خان اس وقت ICU میں داخل ہے لیکن پارٹی مکمل طور پر خاموش ہیں اس لئے سوشل میڈیا فرض سمجھ کر رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے حوالے سے مکمل خاموشی ہیں اور جب ہم اوورسیز سوشل میڈیا پر آواز اٹھا رہے ہیں کہ بہنوں کو رہاو کرو تو کتے بھونکنے آجاتے ہیں کہ آپ صرف ٹرینڈز کر سکتے ہو
ہیجڑوں نکلو نہ باہر کس نے روکا بےبیغیرتوں 😡
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Gᵣₐᵢwₐₗₗⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہم تینوں بہنیں اڈیالہ کے باہر بیٹھیں گے، ہمیں نہیں پتہ اندر عمران خان کے ساتھ کیا کر رہے ہیں۔ آگر ہمیں مارنا ہے مار دیں لیکن ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں۔
اپنے بھائی کے لئے ہم اکیلے کافی ہیں 💔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو














