عبادت ایک پہلو ہے ، انسانیت پورا کردار ہے

No where
Joined October 2021
نو اپریل 2022۔۔۔ اک شخص کیا گیا زندگی کی کتاب سے۔۔ یزداں نے عہد کا سارا نصاب الٹ دیا۔۔۔ چار سو روئے شہر کی صدا بدل گئی۔۔۔ تصنع و بناوٹ نے نقاب الٹ دیا۔۔۔ معزز و مقرب کے پیمانے بدل گئے ۔۔۔ کھاتہء دل کا سارا حساب الٹ دیا۔۔۔ #ملکانی
6
31
1
112
31,228
قانون کی سختی انسان کی ان کمزور اخلاقیات کی پابندی کروانے کے لئے ہی ہوتی جو کہیں نہ کہیں تربیت کے راستے میں ادھوری رہ گئیں ہوتی ہیں، مغربی معاشرے پہناوے ، گریٹنگز ، کھانا کھانے کے آداب سیکھ گئے ہیں اس کا مطلب یہ نہیں وہ اخلاقیات کے اعلیٰ معیار پر پورا اترتے ہیں۔۔
2
11
مس Malik retweeted
Replying to @evergreen_40
Main is baaat se agree nai karta . Kisi bhi mulk k log tamezdaar nahi hain.. bas قانون har kisi ko seedha rakhta hai.. hamara sab se bara masla kiya hai k Qanoon hi nahi or jo hai usko maloom nai k kaaam karna kasy hota hai
1
1
12
مس Malik retweeted
Replying to @evergreen_40
Mere aik dost Airport per kaam akrty hain kahen UAE main, kehty hain sab se gandi, kachary se full flights USA, UK &CANADA ki hoti hain k 3 , 3 dafa humain plane clean karna parta hai. So ye koi point nahi k tamez & tehzeeb just wahan hai...
1
1
22
بنگلہ دیشی جوڑے کو سزا سخت دی گئی ہے، ایسا میرا خیال ہے۔۔۔ کوڑے مار کر بھی سبق سکھایا جا سکتا تھا۔۔
5
3
13
214
مس Malik retweeted
Replying to @evergreen_40
اب ملی فرصت سکون سے چاۓ پینے کی سارے باڈر بند
1
1
3
22
مس Malik retweeted
Replying to @evergreen_40
میں نے تو آج تک پاکستان میں کسی عورت کو ایسے measurements دیتے نہیں دیکھا ۔ یا تو وہ کوئی سوٹ دیتی ہیں یا منہ سے بول کر بتاتی ہیں جو بھی ان سائز رکھوانا ہو انڈین b گریڈ سیریز کی ریلز دیکھ دیکھ کر دماغ خراب ہوگئے ہیں ان کے
1
1
2
27
وڈی کڑی جدوں دی کم تے لائی اے ، سکون ای سکون اے زندگی وچ ۔۔
3
1
1
21
376
مس Malik retweeted
یہ وہ نقشہ ہے جو نیتن یاہو کی سیکورٹی میٹنگ کے دوران دکھایا گیا ہے۔سبز رنگ ان مُمالک کا ہے جو اسرائیل کی طرف "فرینڈلی " ہیں ۔ اور لال وہ ہیں جنہیں اسرائیل اپنا دشمن سمجھاتا ہے پاکستان سبز رنگ میں ہے اور ایران + انصار اللّٰہ لال لیکن شکیلہ اور جمیلہ نے اب بھی کہاں ماننا ہے
2
2
12
217
درست ۔۔۔!
شکر الحمدللہ 🤲 آئندہ کوئی ہمیں انگریزوں کی تمیز ، تہذیب ، ایمانداری ، دیانتداری ، حب الوطنی کے طعنے نہیں دے گا۔ 🙂
3
6
146
مس Malik retweeted
شکر الحمدللہ 🤲 آئندہ کوئی ہمیں انگریزوں کی تمیز ، تہذیب ، ایمانداری ، دیانتداری ، حب الوطنی کے طعنے نہیں دے گا۔ 🙂
12
11
1
89
1,603
یہ تو سیدھا سیدھا اس کو خود ہراس کر رہی ہے۔۔۔ ایک بات آپ پاکستانیو نے نوٹ کی ہو گی درزی ، مستری ، الیکٹریشن، پلمبر، یہ مزدور طبقہ ہے ، اور اس قسم کی اثرورسوخ اور مالدار عورت کو ٹارگٹ کرنا ان کے لئے وبال جان بن سکتا ہے۔۔ میں نے نہیں دیکھا کبھی ایسا بہت کمزور سکرپٹ ہے۔۔
Actress and anchor @JuggunKazim in a recent short film on women harassment
5
9
182
مس Malik retweeted
صُبح یہ سحَر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا وہ سحَر جس سے لَرزتا ہے شبستانِ وجود ہوتی ہے بندۂ مومن کی اذاں سے پیدا کتاب: ضربِ کلیم
4
3
19
381
مس Malik retweeted
Dell Inspiron 15 (N5050) was released in October 2011.
23 سال پہلے وزیراعظم شہباز شریف کا دیا لیپ ٹاپ آج بھی میرے پاس ہے 23 سالوں میں پہلی بار اسکی بیٹری تبدیل کروائی ہے حکومت کا شکریہ ہمیں اتنا اچھا گفٹ دیا جبکہ 22 سالہ یدویہد والے نے قوم کو 9 مئی کا تحفہ دیا تھا
2
1
9
140
ملٹری ایکڈمی سے زہنی مریضوں کی نئی فوجی کھیپ تیار!!
87
1,445
44
3,742
50,997
پہلے آڈٹ کریں گے ، پھر انتظامی بے ضابطگیوں کی نشان دہی پر بند کر دیا جائے گا۔۔۔ عام پاکستانیوں کے دشمن یہ ہی لوگ ہیں۔۔
1
10
167
مس Malik retweeted
صوبیدار کا بیٹا - اللہ کی جنگ بارڈر جا کر لڑے گا برگیڈئیر کا بیٹا - واپڈہ یا نادرا میں آفیسر لگے کا اپنا بھتیجا - وردی اتار کر شاہی سرکاری بابو والی نوکری کرے گا آئی ایس پی آر
21
939
13
2,544
93,055
پٹواری ایران بارڈر بند ہونے کے فضائل بیان کر رہے کہ اسمگلنگ اور دہشت گردی روکنے کو یہ فیصلہ کیا گیا؛ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے،
1
2
15
249
مس Malik retweeted
یہ پڑھ کر خان صاحب کی یاد آئی ہے❤️❤️ إن شاءاللہ اللہ خان صاحب کی مشکلات ضرور آسان کرے گا اللہ پر پورا یقین ہے اور بہت جلد رہائی نصیب فرمائے گا 🤲🤲
7
39
78
1,029
بہترین سبق آموز
7
19
5
50
1,633
سی پیک گیم چینجر ہے ، سی پیک فلاں ہے ، سی پیک یہ ہے، وہ ہے پندرہ سال انہوں نے عوام کو یہ والا چورن بیچا ان کے واحد سی پیک کے پروجیکٹ میں وہ چائنہ کے بجلی بنانے والے کارخانے تھے جس نے مہنگی بجلی بنا کر قوم کو دی ، جگہ،پیسا،تیل کوئلہ دینے کے بعد بھی ہم مقروض ہیں اربوں ڈالر کے۔
1
2
22
305