بابا جی فرماتے ہیں!!!
سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
رکتا تو سفر جاتا چلتا تو بچھڑ جاتا
منزل کی بھی حسرت تھی اوراس سے محبت بھی
اے دل یہ بتا میں اس وقت کدھر جاتا
مدت کا سفر بھی تھا اور برسوں کی شناسائی بھی
رکتا تو بکھر جاتا چلتا تو میں مر جاتا
لگی شدت سے پیاس تھی اور
👇
بابا جی فرماتے ہیں!!!
سنو اے دلنشین حسینہ!!!
تمہاری اداؤں کے بغیر
جمالیات ادھوری ہے
تمہارا مسکرانا اتنا ہی ضروری ہے
جتنا کلی کا کھلنا
Asad Malik retweeted
کسی کا دل مت توڑو اور نہ دکھ دو نہ کسی کے جذبات سے کھلواڑ کرو کیونکہ انسان
ایک لفظ سے جیتا ہے اور ایک لفظ سے مرتا ہے۔
اے اللہ مجھے دل توڑنے والوں اور دوسروں
پر ظلم کرنے والوں میں سے نہ بنا اور
اے میرے رب مجھے کلمات کی نرمی
اور دلوں کی اصلاح عطا فرما۔
آمین یارب العالمین
Asad Malik retweeted
ہوئے نام وَر بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے
نہ گُل ہیں نہ غُنچے نو بُوٹے نہ پتے
ہوئے باغ نذرِ خزاں کیسے کیسے
خزاں لُوٹ ہی لے گئی باغ سارا
تڑپتے رہے باغباں کیسے کیسے
🥺🥺
#روشنی
Asad Malik retweeted
فرشتہ ہوں ذرا ٹھہرو !
مجھے تصدیق کرنے دو !!
خدا کے سامنے ہو تم ...!
یا اپنی سوچ میں گم ہو نے دو ۔۔۔۔!
#روشنی
Asad Malik retweeted
ایک بات ذہن میں ا رہی تھی
جیسے مصنوعی بارش ہو سکتی ہے کیا ویسے ہی مصنوعی کلاوڈ برسٹ بھی ہو سکتا ہے کیا
@malihajavaiddar
@Afridi15594518 @evergreen_40
@FayyazOne @Sultanbaklawa @UMERSHAHEEN14
@UmarFerozpuria @SGujjar_1 @wikiblch @Haseeb527 @1Absolutely_Not @316GC
بابا جی فرماتے ہیں!!!
اپنے دکھوں سے لڑنا سیکھیں انکو بتائیں کہ ھم مضبوط ھیں بہادر ھیں
میں جانتا ھوں بہت مشکل کام ھے لیکن ناممکن تو نہیں
صرف اپنے لیےخوش رہا کریں
ہوسکتا ھے آپ کی خوشی دیکھ کر دکھوں کو شرم آ جائے
سب سے پہلے چولیاں بونگیاں مار لیا کریں جیسے میں مارتا ھوں
غلط ہو
👇
کبھی کبھی لگتا ہے دل کے اندر ایک خالی سا کمرہ ہے،
جہاں یادوں کی دھول جمی رہتی ہے اور خواب آدھے ادھورے سو جاتے ہیں۔
میں اکثر سوچتی ہوں، لوگ ہمیں وقت کے حساب سے نہیں بھولتے،
وہ ہمیں اس لمحے میں بھولتے ہیں جب ہم ان کے لئے ضروری نہیں رہتے۔
میری سوچیں بھی عجیب ہیں،
محبت کو لفظوں میں نہیں قید کر سکتیں
اور تنہائی کو بھیڑ میں محسوس کرتی ہیں۔
میں ایک ایسی لڑکی ہوں جو کتابوں کی سطروں میں اپنی حقیقت ڈھونڈتی ہے
اور شاعری کے مصرعوں میں اپنے دکھ چھپاتی ہے۔

















