پاکستان نال عشق ....جیوے عمران خان گلاں پنجابی وچ..۔۔۔۔۔۔۔ بابا پنجابی: غلام ملک دا آزاد باشندہ ترجمان #چھاؤنی

Islamabad, Pakistan
Joined March 2023
اچھا بھائیوں خدا حافظ فرنٹ تے ڈیوٹی لگی اے۔ ہن موبل نئیں ہوئے گا۔ زندگی رہی تے فیر ۔۔۔ آزاد ملک وچ قوم دے بچے تے آزادی ویکھن گے۔ آخری معرکہ جیوندے رہیوس تے ملساں لکھ واری ۔#مر کیسوں تے ملساں خواب اندر واسلام بابا پنجابی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد پاکستان زندہ باد عمران خان زند باد
45
50
3
241
30,554
بابا پنجابی آلا retweeted
𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨 : 4_0_1_2 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞: @samreensaad765 𝐒𝐮𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐁𝐲 @X
1
3
6
149
بابا پنجابی آلا retweeted
ایک سے بڑھ کر ایک نمونے ہم پر مسلط کرو تم.... اور غدار ہوئے ہم؟؟؟؟ نا لالے نا تم. ہی غدار وطن ہو تم نے ہی ہم سب کی قیمت لگائی تم نے پاکستان کو چونا لگایا اور تباہ کیا
5
27
467
بابا پنجابی آلا retweeted
یہ نظام عمران خان کی زندگی کو نقصان پہنچانے کی طرف بڑھتا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف پنجاب کی قیادت تو ایک زمانے سے خصی تھی مگر خیبرپختونخوا کی قیادت نے تسلی سے کھیلا ہے عمران خان کے ساتھ 👇 پہلے علی امین گنڈاپور اور اب سہیل خان آفریدی باقی اچکزئی جیسے کردار کبھی قابل بھروسہ نہیں ہوا کرتے۔ جس جس کو عمران خان نے عہدہ یا عزت ہر اس نے منافقت کی انتہا کی۔۔۔۔ بڑی ترتیب سے عمران خان کا خاندان نظام کی قید میں دے دیا گیا۔
14
20
423
بابا پنجابی آلا retweeted
تحریک انصاف کی تمام قیادت نے بڑی ترتیب سے 3 سال لگا کے نظام کے پلاان کے مطابق۔۔۔ عوام کو مزاہمت اور احتجاج سے بدظن کیا ہے اور مخبریاں کیں۔ جب بھی عوام اکٹھی ہوئی تو قیادت غائب ہو گئی۔۔۔ شیخ وقاص اکرم جیسے لوگ وغیرہ سہیل آفریدی نے بھی گنڈاپور والا کام کیا۔
2
8
13
267
بابا پنجابی آلا retweeted
بھائی علی محمد خان ایک سوال ہے؟؟ کہ عمران خان صاحب رہا کیسے ہوں گے؟ کیونکہ تحریک انصاف کے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی' سین اور تمام عہداران تو مکمل طور پر ناکام ہو گئے چکے ہیں۔
تحریک انصاف امانت ہے اک ایسے شخص کی جس کی ساری زندگی پاکستان کیلئے گزری۔ وہ جیل کے اندر سے اپنی قوم کو دیکھ رہا ہے جس کیلئے اس نے اپنی زندگی اور اپنی خوشیاں قربان کیں۔ تحریک انصاف اس قوم کا اپنے ملک سے محبت کا دوسرا نام ہے۔ اس نام کو زندہ رکھنا ہے تابندہ رکھنا ہے۔ تحریک کے ہر اک کارکن اور ہر رہنما کو یہ سوچنا ہوگا کہ وہ کیوں اس تحریک میں ہے۔ کسی ذاتی مقصد کیلئے نہیں ہم اس تحریک کا حصہ بنے صرف پاکستان کی خاطر تاکہ یہاں انصاف کا نظام قائم ہو بس ! میرے لیئے تحریک انصاف پاکستان کو جناح کا پاکستان بنانے کیلئے اک سیاسی جدوجہد کا نام ہے۔ جہاں انصاف ہو خودداری ہو اور میریٹ ہو۔ وہ خواب جو ہمارے بزرگ اپنی آنکھوں میں بسائے ہم سے دور ہوئے ہم نے ان خوابوں کی تعبیر بننا ہے۔ ہم نے بغض سے الزام سے دشنام سے کینہ سے لالچ سے سازش سے غیبت ظلم اور کرپشن سے اس تحریک کو پاک رکھنا ہے۔ عمران خان کی خاطر کم از کم ان کے جیل سے باہر آنے تک آئیے انصاف کی اس تحریک کی حفاظت کیجئے۔ نقطہ نظر کا اختلاف دشمنی نہیں ہوتا۔ احترام کیساتھ اپنا مطمہ نظر مدلل انداز میں بیان کرنا ہی اصل سیاسی کارکن کا خاصہ ہوتا ہے۔ اتفاق و اتحاد ایمان کے بعد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے۔ مجھے یقین ہے عمران خان کے ہاتھ کا لگایا ہوا انصاف کا یہ پودا پھلے گا پھولے گا اور قوم کو اس ۳۰ سالہ جدوجہد کا ثمر ایک مضبوط طاقتور اور اسلامی فلاحی ریاست کی صورت میں ملے گا۔ انشاءاللّٰہ اس کے لیئے استقامت صبر حوصلہ اور سیاسی بصیرت سے کام لینا ہوگا۔ حوصلے بلند رکھیے جلد ہمارا لیڈر ہمارے بیچ ہوگا اور ہم دوبارہ اس ملک و قوم کی ترقی کا بیڑا اُٹھائیں گے۔ انشاءاللّٰہ تب تک ۔۔۔۔۔۔۔گھبرانا نہیں ہے ! نصر من اللّٰہ و فتح قریب
1
5
1
6
240
لول بابے دی سی ایم
Next CM Khyber Pukhtunkhwa (KPK)
1
4
12
279
اسی چیز کا انتقام عوام اور اسکی فکر کرنے والے سے لیا جا رہا
یہی بات صاحبِ اقتدار لوگوں کو کبھی ہضم نہیں ہوئی۔۔۔ کہ کوئی شخص اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر بھی غریب کی فکر کیسے کر سکتا ہے
1
7
11
276
عسکری و پٹواری اپکو خواتین کے کومنٹس میں ہی ملیں گے
آجکل ایک عجب طریقہ واردات سامنے آیا ہے، عسکری چمونے خواتین کی پوسٹ کے کمنٹس میں پین پیش کرتے ہیں اور انصافی ٹوٹ پڑتے ہیں، ایسا کرکے انہیں ویوز مت دیں "انکو ویسے ہی اگنور کیجیئے جیسے صبح ہمارے اٹھنے سے پہلے کچھ اور اٹھا ہوا ہوتا ہے اور ہم اسے اندیکھا کرکے مونہہ دھونے چلے جاتے ہیں"
1
2
3
194
یعنی گھوڑے اور گھاس۔ میں دوستی ہو گئی
پٹواری ایران بارڈر بند ہونے کے فضائل بیان کر رہے کہ اسمگلنگ اور دہشت گردی روکنے کو یہ فیصلہ کیا گیا؛ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے،
1
2
10
307
لللللل لینی دے ٹاؤٹ
گوہر بھی سُن لے، مُراد بھی سُن لے، گنڈاپور بھی سُن لے، آفریدی بھی سُن لے، راجہ بھی سن لے، اگر مائنس ون کا سوچا بھی تو عوام میں نکلنے کی قابل نہیں رہو گے
2
6
216
بابا پنجابی آلا retweeted
جب بلوچستان سے گیس دریافت ہوئی تو بلوچستان کے مامے بن کے پہنچ گئے دہشت گردی کا بیانیہ لے کر کے پی سے معدنیات ملے تو وہاں اپنا جھنڈا لے کر پہنچ گئے تم ہو دہشت گرد.... ہم نہیں ہیں تم چور لٹیرے دھوکے بازہو ہمیں تم سے پیار نہیں ہے.... نفرت ہے
1
2
8
361
بابا پنجابی آلا retweeted
محترمہ جیسا مونہہ بنا کر کھڑی ہے، ایسا گمان ہو رہا ہے کہ ابھی بولیں گی، "انکل پوٹی آئی اے" 🤦
23
21
57
1,311
بابا پنجابی آلا retweeted
عمران خان کو خدا نے نام اور مرتبہ دیا ہے ۔۔۔ کہ لوگوں کے دلوں میں عمران خان کی محبت ڈال دی ہے۔۔۔۔ جس میں ہمت ہے تو وہ اس محبت کو نکال کے دکھائے۔۔۔۔ بے شک یہود و نصارٰی کو بھی ساتھ ملائے۔۔
3
16
48
463
بابا پنجابی آلا retweeted
اس چول کی دم پر کس نے پاؤں رکھ دیا ہے جو سارے ڈالر خور یوٹیوبرز ایک ہی شلوار سے گزر رہے ہیں۔
2
5
168
بابا پنجابی آلا retweeted
آ گیا بھانڈ اپنی حرکتوں پر بھائی اگر کچھ پتا ہے تو ورکرز کو۔ بتاؤ
یہ چیز دماغ میں رکھ لو۔ عمران خان ایک ہی ہے۔ مت کوشش کرو کسی اور کو اس کا substitute بنا کر پیش کرنے کی۔ مت کرو یہ نئی نئی لانچیں۔ عمران خان کو یہ مقام کسی شعبدہ بازی سے نہیں ملا کہ آپ اپنی فنکاری سے یہ مقام کسی اور کو دلوا لیں۔ کوشش کریں آپ کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا
1
13
311
بابا پنجابی آلا retweeted
الحمدللہ یہ پینٹنگ میں نے چوتھی بار بنائی ہے آپ سب کو یہ پینٹنگ کیسی لگتی ہے کمنٹ میں لازمی بتائیں اگر کوئی آرڈر کرنا چاہتا ہے تو مجھے میسج کریں جس کو یہ کیلیگرافی پینٹنگ اچھی لگے وہ ری پوسٹ کردے جزاک اللہ خیر
10
38
1
91
1,042
میڈیا کو پاکستانی نوجوانوں کا خون چاہیے اپنا چولہا اور کولہا چلانے کے لیے ؟
فرانس، اٹلی، سپین، بیلجیم، ارجنٹائن، البانیہ، برازیل، بھارت ۔۔۔ دنیا میں نوجوانوں کے بڑے بڑے احتجاج ہو رہے ہیں ۔۔۔ پاکستان میں نوجوان یا تو سَتّو پی کر سو رہے ہیں یا اپنے حالات سے انتہائی مطمئن ہیں ۔۔۔۔
6
22
305
ایک سال سے ملاقاتیں بند ہیں مشاورت کے بغیر تین بجٹ پاس ہو چکے بہنیں پابند سلاسل ہیں دوتہائی اکثریت والے صوبے کا وزیراعلی و اسپیکر غائب اخے مائنس عمران خان نہیں ہونے دیں گے یہہہدی دیو منجھی نادیو ترتیب تے اک رکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔!
ابوزر آپکے لوہے کے ہیرو بھی وہی کر رہے ہیں۔ آپ دوست سلیکٹو ہیں۔ سب کا اپنا اپنا سوشل میڈیا ونگ ہے یو مافیا کے طور پر آپریٹ کر رہا ہے۔ پچھلا سارا سال آپکے گروپ نے مجھے گالیاں دیں۔ اب دوسرا گروپ دے رہا ہے۔ اللہ گواہ ہے شہباز گل کا کوئی گروپ نہیں۔ مائنس عمران خان میں گنڈاپور گروپ اور انکے مخالف گروپ دونوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔ اور ان سب گروپوں کے پیچھے کھڑے ملٹری جنرلز ہی اصل گناہ گار ہیں جو ان گروپس کو خان کے خلاف استعمال کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔ فوکس کلیر رکھیں۔ عاصم منیر اور ساتھ جنرلز۔ اس کے بعد لوہے کے ہیرو یا کاغذی ہیرو۔ جو بھی مائنس خان پر کام کرے گا ایکسپوز کیا جائے گا۔
5
17
338
رکو زرا صبر کرو ۔۔۔۔ ابھی تو یہ عمران خان" کیمپ " کی للیوں کے سائز اور ٹائمنگ بھی بتائے گی.....
صدیق جان کو کسی عہدے پر نہیں رکھا گیا وہ ہمارے Paid بیانیے والے تھے۔ اور paid بیانیے والوں کے لیے کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ وہ نوکری نہیں کرتے تھے، ہم صرف انہیں کیش دیتے تھے، مشال یوسفزئی
1
7
22
657
بابا پنجابی آلا retweeted
تحریک انصاف میں بچا ہی کیا ہے چند بھڈے کمپرومائز لوگ جو آج تک کوئی کام ڈھنگ سے نہیں کرسکے جب پریشر بنانا ہوتا ہے ڈیل کی طرف چل پڑتے جب ڈٹ کر کھڑا ہونا ہوتا ہے تو میدان چھوڑ بھاگ جاتے
جو لوگ تحریکِ انصاف کے خاتمے کے خواب دیکھ رہے ہیں، ان کی خوش فہمی پر حیرت ہوتی ہے۔ آپ نے حکومت چھین لی، اقتدار چھین لیا، انتخابی نشان تک چھین لیا، مگر کروڑوں دلوں میں عمران خان کی جگہ نہ چھین سکے۔ سیاسی جماعتیں سرکاری اعلانات سے ختم نہیں ہوتیں، ان کا فیصلہ عوام کرتے ہیں۔ عمران خان پہلے لوگوں کی محبت تھا، اب ان کی ضد بھی بن چکا ہے۔ کب تک حقیقت سے نظریں چرائیں گے؟
1
3
9
234