Mansoor retweeted
بس کر دیں منصور بھائی۔۔۔ ٹینشن کیوں نہیں۔۔۔ فیل کرنے والے تو گول روٹی پہ ہی فیل کر دیتے ہیں۔۔۔
گھر داری ایک پورا کرئیر ہے۔۔ جس میں میڈیکل اسسٹنٹ ، شیف ، نرس ، آیا ، سب کی قابلیت چائیے ۔۔
Mansoor retweeted
ہیلو کالا جی کتھے او؟
🥺
@Mrblack4220
Mansoor retweeted
اس کا تو پھر بھی ایک پہیہ موجود ہے۔۔۔
پاکستان کو تو گدھا گاڑی کی طرح ہانکا جا رہا ہے۔۔۔
اور گدھے کی جگہ پہ سیاستدان ہیں۔۔۔
Mansoor retweeted
#بلوچستان_کو_امن_دو بلوچ بھائیوں کو ان کا حق دو
Mansoor retweeted
آج عمران خان کی وجہ سے اسلاموفوبیا کا عالمی دن منایا جائے گا۔۔۔
اور بدقسمتی سے عمران خان جھوٹے کیسوں کی وجہ سے جیل میں ہے
Mansoor retweeted
پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو السلام علیکم!!!
Mansoor retweeted
میں پارٹی تبدیل نہیں کر رہا میں عمران خان کا ہی سپاہی ہوں اور میں اِس اُمید میں لگا ہوں گا کہ خان صاحب کو ایک دن احساس ہو جائے گا کہ میرے ساتھ انصاف نہیں ہوا۔
شیر افضل مروت
Mansoor retweeted
دنیا اسلام کا وہ واحد لیڈر جس نے ساری دنیا کو بتایا کہ ہم اپنے نبیﷺ سے کتنی محبت کرتے ہیں۔آج 15 مارچ کے دن عمران خان نے اپنے مضبوط دلائل سے پوری دنیا کو اس حدتک متاثر کیا کہ وہ اسلاموفوبیا یعنی اسلام کے خلاف پھیلاۓ گئے مکروہ منفی پروپیگنڈا کےخلاف آواز بلند کرنے کیلئے ہر سال 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے لیے مخصوص کر دیا گیا۔
#islamophobiaday
Mansoor retweeted
بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام علیکم و رحمةاللہ و برکة
اِنّ اَللـّٰه يُسْمـِعُ مـَن يَشـَاء
ترجمعہ! بـے شـک اللـّٰه سنـتـا ہے جسـے چـاہـے۔
یا اللہ !!ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم صرف تیرے فضل و کرم کے طلب گار ہیں, ہم پر اپنا بےشمار فضل و کرم کردے اور دنیا وآخرت میں سرخرو کردے۔یا اللہ ہماری رہنمائی فرما۔۔۔۔آمین ثم آمین
دوسرے عشرے کی دعا
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ
#صباح_الخير
اسلام علیکم ورحمة اللہ و برکة
اے میرے رب !! آپ کو آپکی شان اور عظمت کا واسطہ ہم سب کی خطائیں فرما، صحت و ایمان والی خوشیوں سے بھری زندگی عطا فرما،اور ہم سب کی تمام نیک خواہشات پوری فرما۔آمین ثم آمین
#صباح
Mansoor retweeted
۔أج جیل میں عمران خان نے بشری بی بی سے پوچھا اگر أپ کو کمبل چاہئیے تو مجھ سےایک کمبل لےجاؤ میرے پاس دو کمبل ہیں۔
پارٹی کے اندر لوگ موجود ہیں جو چاہتے ہیں عمران خان باہر نہ أئیں ۔بشری بی بی پر بہت ظلم کیے گے لیکن وہ اپنے شوہر سے وفا نبھارہی ہیں اور ڈٹ کر کھڑی ہیں
Mansoor retweeted
ایسے دستور کو صبح بے نور کا
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
اسلام کے نام پر جو ملک بنا تھا اس میں سیرت نبی ﷺ پڑھانے والی یونیورسٹی بنانے والے کو سزا ملے، ایسے دستور کو میں نہیں مانتا!
#خان_کے_بغیر_APC_نامنظور
@TeamiPians
Mansoor retweeted
وفاقی وزیر پانی کا کہنا ہے کہ نہریں بنانے کی اجازت پیپلز پارٹی نے ہی دی ہے اگر آپ کو اعتراض ہے تو آپ آرڈیننس واپس لے سکتے ہیں اور وزیراعلیٰ سندھ بھی سی سی آئی اجلاس کی مخالفت کریں گے اور نہروں کا معاملہ ختم ہو جائے گا۔
پیپلز پارٹی کے کارناموں کو دیکھیں فیصلہ واپس بھی نہیں لینا اور حمایت بھی جاری رکھنی ہے ، کس کو سنائیں غم کی کہانی ، آج بھی بھٹو زندھ ہے
Mansoor retweeted
15 مارچ اسلام فوبیا ڈے
جب میرے لیڈر عمران خان نے پوری دنیا میں یہ باور کروایا کہ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہمارے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان میں گستاخی ہوتی ہے تو ہمارے دل کو تکلیف پہنچتی ہے اور دل کی تکلیف سب سے خطرناک ہوتی ہے
یا اللّٰہ اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے عمران خان کو رہائی نصیب فرما آ مین یا رب العالمین 🤲❤️
Mansoor retweeted
بے شک آپ کے ارد گرد کے لوگوں کی خوشی آپ کے لیے بہت معنی رکھتی ہے
جب تمہارے اردگرد کے لوگ خوش ہونگے تو تمہاری خوشی تو آسمان چھوئے گی #wisdombites
Mansoor retweeted
ہم اکثـر چیزیـں خـود سـے تصـور کـر کـہ بـڑی غلطـی کـر دیتـے ہیـں🖤
#Emaany





















