🤩pink panther 🤩 retweeted
چین افغان ریل راہداری سے ایران سے مل چکا ھے اگر پاکستان سے اشیاء خردونوش نہ گئیں تو چین فراہم کر دے گا
پاکستان نے چاروں اطراف سے بارڈر بند کر کے معیشت بند کر دی ھے جو اپنی آخری سانسوں پر ھے
سی پیک تو رجیم رول بیک کر چکا کسی بھی لمحے چین اپنے 63 ارب ڈالر واپس مانگ سکتا ھے
ہمارا زمینی بارڈر بند ہے، اسی طرح سے چائنہ کے ساتھ بھی موسم کی وجہ سے بند ہو جائے گا۔ ایک ملک جس کے چاروں طرف سے بارڈر بند ہو جائیں، کیا وہ اقتصادی طور پر آگے بڑھ سکتا ہے؟ ہم افغانستان سے سینٹرل ایشیا تک جا سکتے ہیں اور ایران کے ذریعے کہاں تک جا سکتے ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان کو چاروں طرف سے بند کر دیا گیا ہے۔ اس سے پاکستان، جو پہلے ہی معاشی طور پر بحران کا شکار ہے، کیا کامیاب ہو جائے گا؟
کیا یہ حل ہے کہ آپ آئیں، ایم این ایز (MNAs) کو اٹھائیں، سینیٹرز کو اٹھائیں، اسی طرح سے ایم پی ایز (MPAs) کو اٹھائیں، لوگوں کو جیلوں میں ڈالیں، جیلوں میں جو قیدی ہیں ان کو ان کے حقوق نہ دیں، جو سیاستدان ہیں ان کی بہنوں کو، بیویوں کو، سب کو اٹھائیں، اور بہانہ یہ رکھیں کہ پہلے فلاں جگہ ہمارے ساتھ ایسا کیا گیا تھا، اب ہم ایسا کر رہے ہیں؟ یہ کون سا جواز ہے؟ اگر وہ ظلم تھا تو آپ ظلم کیوں کر رہے ہو؟ اگر وہ لاقانونیت تھی تو تم یہ لاقانونیت کیوں کر رہے ہو؟ کیا جواز ہے آپ کے پاس؟
بالآخر ہم آئین کے سامنے بھی، قانون کے سامنے بھی، عوام کے سامنے بھی اور خدا کے سامنے بھی جواب دہ ہیں۔ قرآن خود کہتا ہے:
"فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ، وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ"۔
قیامت کے دن جان نہیں چھوٹے گی؛ جو دیکھتے ہیں ان سے بھی، جو بولتے ہیں ان سے بھی، سب سے۔ سب خدا کی بارگاہ میں جواب دہ ہیں، کوئی معصوم نہیں ہے، ہم سب سے غلطیاں اور گناہ ہو سکتے ہیں۔ ہم سب خدا کی بارگاہ میں جواب دہ ہیں، لیکن یہ جو اس ملک کے اندر ہوا ہے، خدا گواہ ہے کہ یہ تباہی اور بربادی ہوئی ہے۔
ایک پورے صوبے کو آپ نے دیوار کے ساتھ لگا دیا ہے اور آپ ان کا تمسخر اڑاتے ہیں۔ آپ کہتے ہیں کہ باہر کیوں نہیں نکلتے ہو، کہاں چلے گئے ہو؟ لوگوں کا خاموش ہو جانا بھی بہت خطرناک ہوتا ہے۔ جب وہاں کے جوان یہ سمجھیں گے کہ الیکشن کے ذریعے ہم اپنے حقوق حاصل نہیں کر سکتے، کورٹ سے حاصل نہیں کر سکتے، احتجاج نہیں کر سکتے، تو پھر وہ کہاں جائیں گے اور کیا کریں گے؟ آئندہ کے پی کے (KPK) کے اندر جو بھی تباہی و بربادی ہو گی، بدامنی بڑھے گی، یا جو کچھ بھی ہو گا، اس کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے اور جا کر وہاں بیٹھ گئے ہیں۔
پہلے بھی پاکستان میں کئی جگہ آپ گئے؛ اب جی بی آپ کے پاس چلا گیا، کشمیر چلا گیا، بلوچستان چلا گیا، سندھ چلا گیا، پنجاب چلا گیا۔ یہ بھی رہ گیا تھا، یہ بھی آپ نے نگل لیا ہے، کھا لیا ہے، لیکن یہ گلے کی ہڈی بنے گی۔ تم سمجھتے ہو کہ تم نے نگل لیا ہے، لیکن یہ گلے کی ہڈی ہے، نہ نگل سکو گے اور نہ اگل سکو گے۔
میں جو کہہ رہا ہوں اپنے ضمیر اور وجدان کے مطابق کہہ رہا ہوں، کیونکہ یہ میرا مادرِ وطن ہے۔ ہم نے پاکستان سے باہر نہیں چلے جانا، نہ ہمارے پاکستان سے باہر بینک بیلنس ہیں۔ اس لیے پاکستان کے ساتھ کھلواڑ اور تباہی کی گئی ہے۔ دسمبر 1970ء میں پاکستان کا الیکشن ہوا، آپ نے عوام کے مینڈیٹ کو قبول نہیں کیا اور آپ کا پاکستان ٹوٹ گیا، بنگالی جدا ہو گئے۔ دیکھ لیں، یہ بہت خطرناک ہے۔
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان، قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
🤩pink panther 🤩 retweeted
لاھور میں صرف ایک بار ، ایک جلسہ کی اجازت دی جاۓ پی ٹی آئی کو
نون لیک کو اپنی اوقات کا اندازہ ھو جائیگا
ان شریف برادران کا حال دیکھو۔۔۔
یہ لاہور سے اپنی سیٹیں ہار گئے تھے اور اب سوات میں جلسے کے بینر لگوا دیے۔ اور یہ کیسے میسنے ہیں سپہ سالار کی تصویر بھی لگوا دی امیر مقام کو کہہ کے۔
ذرا عمران خان کو رہا کر کے سوات میں جلسے کا مقابلہ رکھو پتا تو چلے شریف برادران کتنے مقبول ہیں۔
مگر یہ ن لیگی چاہتے ہیں کہ
گلیاں ہو جان سنجیاں
تے وچ مرزا یار پھرے
یہ ناحق قیدی اس نظام کے منہ پر تماچہ ہیں
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
🤩pink panther 🤩 retweeted
میڈیا کو پاکستانی نوجوانوں کا خون چاہیے
اپنا چولہا اور کولہا چلانے کے لیے ؟
مرشد سوال کرنے پہ گرفتار ہو گئے
مرشد ہماری سوچ بھی بازاری ہو گئی
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مُرشد، ہماری فوج کو ایموجی کھا گیا
@mansoorlaughs بھائی کی نظر ایک ننھا سا نذرانہ عقیدت 🫣
🤩pink panther 🤩 retweeted
خیبرپختونخوا میں جبری طور پر نافذ کردہ آرٹیکل 232 اور آرٹیکل 234 کیخلاف بیرسٹر گوہر، محمود اچکزئی کی دائر کردہ درخواست پر پشاور ہائیکورٹ ڈویژن بینچ سماعت کریگا۔
سینئر پیونی جج جسٹس اعجاز انور اور جسٹس محمد فہیم ولی سماعت کرینگے۔
ہو سکتا ہے کہ لارجر بینچ تشکیل دینے کیلئے فائل چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کو بھجوا دی جائے ۔
مایوسی شیطان کا سب سے بڑا ہتھیار ہے اور اسی لئے اللہ رب العزت نے اسکو کفر قرار دیا
اور جدوجہد کو ایمانی جذبہ کہا،
کسی بھی نئے نظام کی Emplimaintation اس وقت ہوتی ہے جب پرانے نظام کی عمارت مکمل خستہ ہو کر گر کر قبر میں اتر جائے،
کے پی کے میں یہی کچھ ہوا ہے، ہمیں اس ظلم کے نظام کے خلاف جدوجہد جاری رکھنی ہے
🤩pink panther 🤩 retweeted
پارٹی قیادت اور پورے پاکستان کو عمران خان اور انکے خاندان والوں کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔
ظلم کا نظام آخر کب تک
You never lose if you don’t give up. In fact, you rise from the most incredible positions if you don’t give up.
Remember all these names and all others who sacrificed for our cause!
#مزاحمت_عمران_کی_رہائی_تک
🤩pink panther 🤩 retweeted
اب اگر خیر پختونخواہ سے تحریک اٹھی تو وہ نام نہاد شہرت یافتہ قیادت کی نہیں بلکہ وہاں کی عام عوام کی نگرانی میں اٹھے گی اور حالات مزید خرابی کی طرف چل نکلیں گے۔ اسٹبلشمنٹ کو طاقت کا بہت شوق یے۔۔۔۔ مگر خیر پختونخواہ اور قبائلی لوگ پنجاب کی طرح نہیں جو ڈر جائیں گے۔
کنڈی وغیرہ کی تو وہ کنڈی تک بند کر دیں گے اور ۔۔۔۔ معدنیات۔۔۔ ایف ڈبلیو او ۔۔۔ اور افغانستان پہ چڑھائی تک حالات کی خرابی ہی خرابی نظر آتی ہے۔ خدا خیر کرے۔۔۔ ملک کن کے ہتھ چڑھا ہوا ہے۔
🤩pink panther 🤩 retweeted
گورنر راج اور ایمرجنسی کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے یا نہیں ؟..
اگر جمیعت علمائے اسلام ف اس ایمرجنسی/ گورنر راج کی مخالف ہے تو پھر عملی طور پر آگے آنا ہوگا ۔ بطور پٹیشنر ہائیکورٹ میں اسکو چیلنج کرنا ہوگا ۔۔
ورنہ تو اپنی سیاسی پوزیشن کو مستحکم کرنے کی کمپین کہہ سکتے۔
تازہ ترین ۔مستعفی نہیں ہونگے۔
کسی کے لئے میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔
دھاندلی سے آنے والےمیدان سے جائیں گے
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا اہم فیصلہ
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اجلاس میں اسمبلیوں سے مستعفی نہ ہونے کا اصولی فیصلہ ذرائع
وسیع مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔
#جمعیت_علمائے_اسلام #JUIF
🤩pink panther 🤩 retweeted
نی میں ہاسیاں چ یار گوایا تے ہوکیاں چ لبھ دی پھراں ۔۔۔۔۔
عمران احمد خان نیازی صاحب دے بیانیے دا بھار نہ پارٹی چُک سکی نہ اپوزیشن اتحاد چک سکے گی تے نہ آل پارٹیز کانفرس چُک سکے گی ۔۔۔۔
یار ہر انسان کو اختلافات ہوتے ہیں میں مانتا ہوں ہر انسان کے جذبات ہوتے ہیں لیکن کسی کو اس طرح بہتان نہیں لگانا چاہیے کسی عورت پہ کہ وہ یہ کر رہی تھی یا نہیں 🙌🙌
میں #پنک_پینتھر پی ٹی آئی کا ایک عام کارکن ہوں
اور میں عمران خان کے آفیشل اکاؤنٹ کو اون کرتا
ہوں اور اس پر لکھی ہر بات سے متفق ہوں!
🤩pink panther 🤩 retweeted
چلو سب مان لیا سہیل سب ڈرامہ کرتا رہا
کیا اس سب ڈرامے کا آپ کو بھی پتا اس لیے آپ نے لانگ مارچ یا سہیل آفریدی کے کراچی اور لاہور ریلی کی کوئی ویڈیو پوسٹ نہیں کی
سہیل آفریدی غدار اور ڈرامے باز تھا جیسے ہی وہ گرفتار ہوا اس کے پیچھے جو پارٹی کے مخلص رہنما تھے وہ نکل کر احتجاج کو لیڈ کرتے کیوں نہیں کیا لیڈ
اس حساب سے تو سہیل آفریدی کے ڈراموں کے سب حصہ ہیں پوری پی ٹی آئی کی قیادت
اس میں آپ بھی شامل ہیں جب پتا تھا ڈرامے ہورہے ہیں عوام کے جذبات سے کھیلا جائے چند مخلص لوگ بیک اپ پلان بنا لیتے کیوں۔ نہیں بنایا
بات صاف پوری پی ٹی کی قیادت مفاد پرستوں کا ٹولہ ہے
آپ اپنے حساب سے اچھا خاصا چونا لگا رہے ہیں ہو بھانڈ پن کو پرموٹ کرتے ہیں کبھی کوئی کام کی بات نہیں کی
🤩pink panther 🤩 retweeted
خلاف معمول اس دفعہ پی ٹی آئی کے اکثر اکاؤنٹ نے” غداری منجن “پر کافی میچور رسپانس دیا ہے۔۔
🤩pink panther 🤩 retweeted
𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨 : 4_0_1_0
𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞:
@MemonaMushtaq
𝐒𝐮𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐁𝐲
@X




































