وقت گزرنے کے ساتھ غصہ معمول پر آ جائے گا۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کبھی عہدے کا مطالبہ نہیں کیا۔رانا ثناءاللہ
سوال یہ بھی کہ کیاحکومت کومولانا کی ناراضی دور کرنے کی فکر لاحق ہے؟
یادرہے مولانا خبردار کر چکے ہمارے بغیربننے والی حکومت چلتی نہیں۔۔۔۔۔۔۔
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا #pmln
قیدی وزیر اعلیٰ اسپیکر خیبرپختونخوا پر تحریک التواء جمع ۔اسپیکرقومی اسمبلی کا ساتھی اسپیکر بارے امتحان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارلیمانی ڈائری
اپوزیشن کے چیف وہیپ کا نوٹس
محترم جناب اسپیکر صاحب! تحریک التوا کی بحث کے لئے منظوری دی جا ئے جو
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی، اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمد بابر سلیم سواتی اور درج ذیل ارکان قومی اسمبلی کی مبینہ حراست سے متعلق ہے:
مسٹر امجد علی خان، رکن قومی اسمبلی (NA-02)
مسٹر جنید اکبر، رکن قومی اسمبلی (NA-09)
مسٹر فضل محمد خان، رکن قومی اسمبلی (NA-25)
مسٹر زبیر خان، رکن قومی اسمبلی (NA-42)
حاجی امتیاز احمد چوہدری، رکن قومی اسمبلی (NA-68)
مسٹر نسیم علی شاہ، رکن قومی اسمبلی (NA-39)
2۔ آئینی اور پارلیمانی عہدوں پر فائز منتخب نمائندوں کی مبینہ حراست جمہوری اداروں کے کام، عوام کی نمائندگی اور آئین و متعلقہ قوانین کے تحت منتخب نمائندوں کے حقوق و مراعات کے تحفظ کے حوالے سے سنگین خدشات پیدا کرتی ہے۔
3۔ یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے جس پر ایوان میں فوری بحث ضروری ہے۔ لہٰذا درخواست ہے کہ ایوان کی معمول کی کارروائی مؤخر کرکے اس فوری نوعیت کے عوامی اہمیت کے معاملے پر بحث کی اجازت دی جائے، تاکہ مذکورہ حراستوں کے حالات و واقعات کا جائزہ لیا جا سکے اور قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط برائے کار، 2007ء کے مطابق مناسب اقدامات پر غور کیا جا سکے
محرک
(ملک محمد عامر ڈوگر)
رکن قومی اسمبلی (NA-149) / چیف وہپ اپوزیشن
قومی اسمبلی میں موجود قیدی ارکان پھر نہ بولے۔
ایوان سے باہر بھی گورنر راج ایمرجنسی پر بات کرنے سے گریز ۔یہ ہیں کپتان کے سپاہی ۔
میڈیا بار بار حال احوال ایمرجنسی گورنر راج ۔گرفتاریوں پر گرفتار ارکان سے سوالات کرتا رہا۔
چپ سادھ لی۔الیکشن میں ایسی ایسی للکار
خدا کی پناہ۔وقت آنے پر خبردار کچھ نہ بولنا کا رویہ۔
وکٹری کے نشانات بھی نہ بنائے ناراضگی کا خطرہ تھا
وزیر ریلوے حنیف عباسی بنگلہ دیش میں نعرے لگنے پر خوش۔حسنیہ نے جماعت اسلامی کی قیادت کو پھانسی چڑھایا مذمت دور کی بات پاکستان سے حکمران طبقہ سےکسی نے اظہارِ ہمدردی نہ کیا۔اب بھی یہ سابقہ مشرقی پاکستان میں زندہ باد کے نعرے جماعت اسلامی کی مرہون منت۔یہاں کے حکومتی کھاتے دامن خالی ہیں
میاں صاحب سے گورنر راج ایمرجنسی کی حمایت منسوب۔
نواز شریف نے بار بار کے سوالات کے باوجود
جواب نہ دیا۔
ایون فیلڈ ہاؤس لندن کے باہر میڈیا ٹاک
#مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
بڑی خبر یہ ہے کہ پشاور ہائی کورٹ سے بیرسٹر گوہر خان کو چئیرمین پی ٹی آئی مخاطب کیا گیا ہے ۔
ایوانوں میں پارٹی اس سے محروم ہے۔
کوئی اسی بات پر عدلیہ کا شکریہ ادا کردے
یہ کیس ہے ایمرجنسی گورنر راج کے خلاف
@PTIofficial @ImranKhanPTI
جے یو آئی کی وفاقی وزراء پر اخلاقی برتری ۔
عہدہ طلب نہ کرنے سے متعلق کامران حلف دے رہے ہیں۔حلف کے لئے کلمہ پڑھنے کے بعد کیا کہا۔۔۔۔۔۔
وزرا ء میں کھلبی
اخلاقی بوجھ میں دبتے یا یوٹرن لیتے
دکھائی دیں گے۔جمہوری حلقے
مولانا_کا_بیانیہ_جیت_گیا
#مولانا_فضل_الرحمٰن
#MaulanaFazlurRehman
#JUIF
#JUI
#جمعیت_علمائے_اسلام
#مفتی_محمود_کانفرنس
#خیبرپختونخوا
#GovernorRaj
#صوبائی_خودمختاری
#PTI
مولانا فضل الرحمان کا سرکاری مشاورتی کونسلوں میں شامل ہونے والوں کو انتباہ ۔بریکنگ
ڈیرہ سے میری جماعت کے ارکان مستعفی ہو جائیں
کونسلوں سے نہ نکلے تو پارٹی سے نکال دوں گا
گورنر راج ایمرجنسی کی کوئی علامتیں قابل قبول نہ ہیں۔
پالیسی بیان جاری۔
خیال رہے کونسلوں میں دو سابقہ ارکان خیبرپختونخوا اسمبلی کا جے یو آئی سے تعلق بتایا جارہا ہے
وفاقی وزارت داخلہ کو ارکان پارلیمنٹ کی بیویوں بچوں سب کا پتہ ہے۔بلیوپاسپورٹس کے لئے مزید کیا تصدیق چاہیے۔این او سی کہاں سے درکار ہے ۔
ارکان سینٹ کے سوالات کے تسلی بخش جوابات نہ آنے پر سینیٹر عابد شیر علی نے تحریک استحقاق کی دھمکی دے دی
بیوروکریسی کے 30ہزار بلیو پاسپورٹس اڑا کر رکھ دئیے گئے ۔
وزیرمملکت طلال چوہدری کا سینیٹ میں اہم انکشاف
نواز شریف نے فرد واحد کا نام لیا ہوگا۔حنیف عباسی
وہ نام کل بھی پرسوں بھی لیا جاسکتا ہے۔
(سوال نوازشریف کی جانب سے
باجوہ کا نام لینے سے متعلق ہوا تھا)
پنجاب کی جاگ۔کاکروچوں نے قیامت ڈھادی
طلاطم بے چینی بڑی احتجاجی تحریک کی کرن
تنگ آمد بجنگ آمد۔انتباہ سردارلطیف کھوسہ
دنیا بھرمیں حکمرانوں کے خلاف عوام سڑکوں پر ہیں
ارکان سینٹ کے اہل خانہ کو بلیو پاسپورٹ دو ۔
گورنر راج ایمرجنسی تنازعات بھول کر سینیٹ میں بلیو پاسپورٹ کے لئے حکومت سے سیاسی جنگ


