Joined December 2024
تحریک انصاف کی تمام قیادت نے بڑی ترتیب سے 3 سال لگا کے نظام کے پلاان کے مطابق۔۔۔ عوام کو مزاہمت اور احتجاج سے بدظن کیا ہے اور مخبریاں کیں۔ جب بھی عوام اکٹھی ہوئی تو قیادت غائب ہو گئی۔۔۔ شیخ وقاص اکرم جیسے لوگ وغیرہ سہیل آفریدی نے بھی گنڈاپور والا کام کیا۔
3
11
26
325
یہ نظام عمران خان کی زندگی کو نقصان پہنچانے کی طرف بڑھتا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف پنجاب کی قیادت تو ایک زمانے سے خصی تھی مگر خیبرپختونخوا کی قیادت نے تسلی سے کھیلا ہے عمران خان کے ساتھ 👇 پہلے علی امین گنڈاپور اور اب سہیل خان آفریدی باقی اچکزئی جیسے کردار کبھی قابل بھروسہ نہیں ہوا کرتے۔ جس جس کو عمران خان نے عہدہ یا عزت ہر اس نے منافقت کی انتہا کی۔۔۔۔ بڑی ترتیب سے عمران خان کا خاندان نظام کی قید میں دے دیا گیا۔
15
24
492
شکستہ ہیں روحیں قبائے بدن میں سبھی جی رہے ہیں خسارے اُٹھا کر سیدہ رباب عابدی
7
6
282
جب حکومت نا اہل لوگوں کے ہاتھ میں ہوتی ہے تو اہل لوگوں کو ہجرت پہ مجبور کیا جاتا ہے
1
12
1
31
406
یار حد نہیں ہو گئی۔۔۔۔ ایک صوبے کا منتخب وزیر اعلٰی کتنے دنوں سے اغواء کر لیا گیا ہے۔ اور باقی قیادت ایسے خاموش ہیں کہ جیسے گنگے ہو گئے ہوں اور مارچ بھی اچانک ختم۔ اب آگے کرنا گیا ہے؟ بے شک گراونڈ والے لوگ خراج تحسین کے لائق اور ہم سے بہت بہتر ہیں مگر ایسے ہی رہا تو ایک بعد دوسرے کی باری آتی رہے گی۔ سو دیکھیں کیا کرنا ہے۔ خدا آپکا مددگار ہو۔
3
19
44
498
تاریخ گواہ ہے کہ جب کسی مذہبی یا سیاسی تحریک یا بادشاہت کی قیادت بغیر جدوجہد کے مل جائے تو پھر اس کی قدر کم ہی ہوا کرتی ہے اور انجام جو ہوتا ہے وہ ہر اہلِ شعور کو پتا ہے۔ اسی طرح تحریک انصاف کے جیل میں قید لیڈر اور مین قیادت کی 26 سال کی محنتوں سے بنی تحریک۔۔۔ پچھلے 3 سالوں سے نکموں کے ہاتھ چڑھی ہوئی ہے حانکہ یہ اس کے قابل نہیں۔ علامہ اقبال نے سچ ہی کہا تھا : میراث میں آئی ہے انھیں مسندِ ارشاد زاغوں کے تصّرف میں عقابوں کے نشیمن!
8
2
13
430
تحریک انصاف پنجاب کی مرکزی قیادت سے لے کے یونین کونسلوں کے عہددروں تک سب اپنے اپنے علاقوں میں ذاتی سیاست۔۔۔ یعنی سیاسی سطح پہ شادیوں' افتتاحوں میں تسلسل کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ انکو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ۔عمران خان رہا ہوتا ہے یا نہیں۔ اگر یہ لوگ ایکٹو ہوتے تو 13 کروڑ آبادی والا صوبہ یوں احتجاجی بانچھ پن کا شکار ہوتا۔
2
19
32
416
الیکشن ہی کروا لیں۔۔۔ مقبولیت کا بھی پتا چل جائے گا کہ کون زیادہ مقبول ہے اور ویسے بھی چیئرمین الیکشن کمیشن اور پورا ادارہ فری میں تنخواہیں لے رہا ہے ۔۔۔ چلو محکمہ کسی کام پہ تو لگے گا۔۔۔ بھلے وہ کام پھر فارم 47 والا کام ہی کیوں نہ ہو۔
12
19
377
بلا تبصرہ 👇
5
13
337
UB.Signo retweeted
Replying to @Ufone
@Ufone @Zongers دونوں کے نیٹ سروس خراب ترین اور پیکج اتنے مہنگے کہ برداشت سے باہر
7
6
12
304
UB.Signo retweeted
اسد صاحب آپ سے ادب کے دائرے میں رہتے ہوئے صرف ایک سوال ہے آپ سے سب جانتے ہیں ہمارے احتجاجوں کے فلاپ ہونے میں آپ کا بھی بہت بڑا کردار رہا ہے جب جب مومنٹم بنا ہے آپ اپنی تشریف کا ٹوکرا لے کر کبھی فضل الرحمان کے پاس پہنچ جاتے کبھی محسن نقوی کے پاس کیا آپ بتانا پسند کریں گے آپ نے ان کی سہولت کاری کی ہے یا پی ٹی آئی کی مُجھے تو لگتا ہر بار اسٹیبلشمنٹ کا ہی راستہ کلئیر کیا ہے آپ نے یا کوئی کامیابی حاصل کی ہے وہ بتا دیں عوام کو بھی پتا لگے آپ نے چاپلوسی کر کر کے صرف مومنٹم نہیں توڑا کوئی کامیابی حاصل کی ہے @AsadQaiserPTI
3
23
53
826
UB.Signo retweeted
آگر سادگی کا کوئی چہرہ ہوتا تو وہ مرشد عمران احمد خان نیازی کا ہوتا ♥️
89
1,752
31
6,804
45,072
Replying to @m_k_ni
بیرسٹر گوہر نے احتجاج کا اعلان نہیں کیا اسد قیصر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خاموش جنید اکبر (گرفتار) شاہ فرمان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خاموش علی اصغر خان۔۔۔۔۔۔۔ خاموش سہیل خان آفریدی (گرفتار) علی امین گنڈاپور۔۔۔۔۔۔ خاموش عمر ایوب۔۔۔۔۔۔خاموش اعظم خان سواتی۔۔۔۔۔ خاموش شبلی فراز۔۔۔۔۔ خاموش مراد سعید ۔۔۔۔۔جان کا خطرہ بابر سلیم سواتی (گرفتار) عاطف خان ۔۔۔۔۔۔ خاموش شہزاد خان تراکئی۔۔۔۔۔۔ خاموش علی محمد خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاموش شہریار آفریدی ۔۔۔۔ چپ شاندانہ گلزار۔۔۔۔۔ چپ شاہد احمد خٹک۔۔۔۔۔ چپ فضل محمد خان (گرفتار) ارباب عامر ایوب۔۔۔۔۔۔ پتا نہیں ڈیر علی ارباب۔۔۔۔۔ صرف ٹویٹ مشتاق احمد غنی۔۔۔۔۔ چپ تیمور سلیم جھگڑا ۔۔۔۔۔۔ چپ شوکت یوسفزئی ۔۔۔۔۔۔ چپ اکبر ایوب خان ۔۔۔۔۔ چپ ارشد ایوب خان ۔۔۔۔ چپ مینا خان آفریدی ۔۔۔۔۔ چپ شفیع جان مزمل اسلم پورا پنجاب۔۔۔۔۔ گونگا۔۔۔۔ پنجاب کی قیادت گونگی
1
4
2
9
656
UB.Signo retweeted
جو لوگ بھاشن دے رہے ان کیلئے کیا پی ٹی آئی کے امیدوار ٹوٹل وہی چار لوگ ہیں جن لوگوں نے پورا پلان بنایا لانگ مارچ ایسے ایسے گھمانا ہے باقی سب اتنے کاکے ہیں جو ان کو پتا ہی نہیں چلا آفریدی اور چند لوگ پی ٹی آئی کا مین قلعہ داؤ پر لگانے جارہے ہیں عجیب منطق دے رہے ہیں سب سب واقعات کا جائزہ لیا جائے تو کے پی کے علاؤہ (کے پی میں بھی امیدوار غائب رہے کوئی تیاری نہیں کی )کسی بھی جگہ کوئی تیاری نہیں کی گئی نا کوئی سخت بات کرتا نظر آیا ایسے لگ رہا تھا سہیل آفریدی ایک طرف باقی پارٹی ایک طرف ایک اور بات جب پہلی بار حکومت اور اپوزیشن کے وفد مذکرات کیلئے ملے وہاں بھی سہیل آفریدی پر محسن نقوی اٹیک کرتا نظر آیا کسی بھی پی ٹی آئی کے رہنما نے دفاع نہیں کیا وہ صرف یہی چاہتے تھے لانگ مارچ کینسل ہو جیسے بھی ہو جب مذکرات کا دوسرا دور شروع ہونا تھا اس سے پہلے گوہر ڈیل کرچکا تھا جو خفیہ ملاقات ہوئی تھی بعد میں گوہر نے اقرار بھی کیا ملاقات کی ہے اسی وقت سہیل آفریدی کا ٹوئٹ آیا جس کے بعد مذاکرات پر ڈیڈ لاک لگ گیا آفریدی کو بزرگ سیاستدانوں برباد کیا ہے جو ڈیل ڈیل کا کہہ کر اسے لمبا گھسیٹتے رہے
3
6
16
748
UB.Signo retweeted
اگر سامنے سے شرلی پٹاکوں کا ” باپ “ نکل آیا تو سوچیں کیا سے کیا ھو جائیگا
امریکہ ایران کے خلاف سب بموں کی ماں" استعمال کرنے کا سوچ رہا ہے۔ سی این این کی رپورٹ
2
1
94
پی ٹی آئی فیلڈ مارشل گروپ
شہباز گل صاحب اب زبان تالو سے چپک گئی کیا اب اس گروپ کی تفصیلات نہیں دے رہے جو گنڈا پور کی زیر نگرانی چل رہا ہے 70 سے زیادہ ارکان اسمبلی ہیں جن لوگوں نے لانگ مارچ میں ساتھ نہیں دیا بولدے نئیں ہن @SHABAZGIL
8
1
16
620
یہ ہے فیلڈ مارشل کا پلان سی سی مطلب کشتی ⛵ فوجی چپو والی کشتی ⛵
4
12
31
669
UB.Signo retweeted
میں سہیل آفریدی کا دفاع نہیں کررہا میں یہ کہہ رہا سہیل آفریدی کے ساتھ ساتھ پوری قیادت کو لتاڑا جائے اگر سہیل آفریدی نے ذمہ داری نہیں لگائی تھی تو اس کا مطلب یہ ہے کوئی نا آئے احتجاج لیڈ کرنے سب گھروں محفوظ ہو جائیں ورکرز مار کھاتے رہیں
پورا ایک سال۔۔۔ خان کی بہنیں گرفتار۔۔۔ خان کی ملاقاتیں بند۔۔ کیا سہیل آفریدی کے ساتھ کوئی ایک بھی بندہ نہیں تھا جسے وہ اپنے بعد احتجاج کی ذمّہ داری دے دیتا۔؟ اگر تھے تو ان میں سے کون تھا ۔۔؟؟ بقول سہیل آفریدی کہ ویڈیو ریکارڈ کروا دی ہے کہاں گئی وہ اور کسے ریکارڈ کروائی تھی ۔؟
2
2
7
262
UB.Signo retweeted
چلو جاٹ صاحب کا ایمان ۔ غیرت ۔اور حقیقت پسندی چیک کرتے ہیں پتا لگ جاتا ہے یہ سب سچ میں جاگ گئے ہیں یا صرف منافقت کررہا ہے جاٹ دا پتر سنا ہے جاٹ صاحب کے بہت مخبر ہیں اندر کی خبریں دیتے ہیں جیسے ان لوگوں نے بتایا سہیل آفریدی غدار ہے ٹھیک ویسے ہی پتا کریں ان سے پی ٹی آئی میں موجود اس گروپ کا نام بتا دیں جس نے اسٹیبلشمنٹ کو گارنٹی دی آپ لوگ گورنر راج لگائیں ہمارا کوئی رہنما ورکرز میں نہیں آئے گا جو ورکرز نکلیں ان کو خود سنبھال لینا @SHABAZGIL
7
8
329
خالد خورشید۔۔۔۔ کے لیے بھی آواز اٹھائیں۔۔۔ ہائی لائیٹ کریں۔
11
17
301