Pinned Tweet
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
Ibn e Adam retweeted
شہید وطن ارشد شریف (نشان حیدر) کے قتل کے پیچھے کون ہیں؟؟
91%حرام خور کرپٹ جرنیل
3%حرام خور کرپٹ سیاستدان
5%یا کوئی اور؟؟
1,982 votes • 19 hoursدیوار کیا گری میرے کچے مکان کی
لوگوں نے میرے گھر کو راستہ بنا لیا
کیا سے کیا ھوگئے کمینے لوگ !!
میری اطلاع یہ ہے کہ اگست کے مہینے میں سہیل آفریدی کے دو قریبی عزیزوں کو ڈرگز کے الزامات میں گرفتار کیا گیا تھا اس کے بعد ہیوی ویٹ ملاقاتیں ہوئیں اور طے یہ پایا کہ سہیل آفریدی مستعفی ہوں گے اور مینا خان آفریدی کو وزیراعلی بنایا جائے گا ! مالک ۔
مینا خان کے لیے کوششیں ہو رہی تھیں لیکن ایم ہی ایز نے انکار کر دیا تھا کہ جبتک عمران خان کسی کا نام نہیں بجھوائیں گے ہم ووٹ نہیں دیں گے ! مشعال یوسفزئی ۔۔
Ibn e Adam retweeted
ایک سال سے ملاقاتیں بند ہیں
مشاورت کے بغیر تین بجٹ پاس ہو چکے
بہنیں پابند سلاسل ہیں
دوتہائی اکثریت والے صوبے کا وزیراعلی و اسپیکر غائب
اخے مائنس عمران خان نہیں ہونے دیں گے
یہہہدی دیو منجھی نادیو ترتیب تے اک رکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔!
ابوزر آپکے لوہے کے ہیرو بھی وہی کر رہے ہیں۔
آپ دوست سلیکٹو ہیں۔ سب کا اپنا اپنا سوشل میڈیا ونگ ہے یو مافیا کے طور پر آپریٹ کر رہا ہے۔
پچھلا سارا سال آپکے گروپ نے مجھے گالیاں دیں۔ اب دوسرا گروپ دے رہا ہے۔ اللہ گواہ ہے شہباز گل کا کوئی گروپ نہیں۔ مائنس عمران خان میں گنڈاپور گروپ اور انکے مخالف گروپ دونوں کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔
اور ان سب گروپوں کے پیچھے کھڑے ملٹری جنرلز ہی اصل گناہ گار ہیں جو ان گروپس کو خان کے خلاف استعمال کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔
فوکس کلیر رکھیں۔ عاصم منیر اور ساتھ جنرلز۔ اس کے بعد لوہے کے ہیرو یا کاغذی ہیرو۔ جو بھی مائنس خان پر کام کرے گا ایکسپوز کیا جائے گا۔
Ibn e Adam retweeted
تمہاری دہشتگردی کا دعویٰ کہاں گیا، تم دہشتگرد کرواتے ہو بلکہ تم خود دہشتگردی کرتے ہو!
عاصم منیر کی کوئی حیثیثت نہیں، اسکی حیثیت صرف امریکہ کے ملازم کی ہے۔
واپس ملک آؤ۔ دیکھو ملک ڈوب رہا ہے! تم سعودی عرب کا بھی نقصان کرو گے!
Ibn e Adam retweeted
جناب @waqarsatti پہلے گیراج والا گند تو صاف کرلیں
سیانے کہتے ہیں جس عورت کا گیرآج گندہ ہو وہ گلی سے صفائی کرتی اچھی نہیں لگتی
Ibn e Adam retweeted
جس خبر سے بندہ کو ذاتی طور پہ آگ لگی ہے وہ ہے کہ کے پی کی عوامی منتخب حکومت کو گرانے کے بعد جو ایڈوائزری کونسل بنائی گئی ہے بطور کابینہ ، اس میں صرف ایک پشتون ہے !
حد نہیں ہے ظلم کی ؟
ہم نے یہ ظلم بھی برداشت کیا کہ ملک کی واحد عوامی نمائندہ منتخب اسمبلی کو فوجی جرنیل اپنی چھچوری داشتہ کے عشق کی بھینٹ چڑھا دے
لیکن اس حد تک زیادتی ؟
مین پشتون نہیں اگرچہ وہ لوگ میرے دل کے قریب ہیں ، میں پنجاب کا جانگلی ہوں ، ہمیشہ قومیت پرست سیاست ہو یا فرقہ پرست سیاست ، اس سے نفرت کی ،
لیکن ساری کی ساری کونسل پنجابیوں سے بھر دینے کی وجہ ؟
کیا اب ہمیں پشتونوں کے سامنے بھی ذلیل کرنا چاہتے ہو ، جس طرح تمہارے پیشروؤں نے ہمیں اپنے بلوچ بھائیوں کے سامنے ذلیل کیا ؟
لانت ہو تم پہ اور تمہارے پیدا کرنے والوں پہ !
کل کو کوئی پشتون کسی بلوچ ہی کی طرح ہمارا پنجابی شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کرے ، تم یہی چاہتے ہو ؟
ایک بار پھر لانت تم پہ اور تمہاری گھٹیا مکار سازشی سوچ پہ !✋
وہ انکا صوبہ ہے چاہے اپنی فوجی لانت وہاں مسلط کرو لیکن نظام چلانے والے بندے تو وہیں کے لاؤ ، ہمیں کیوں ذلیل کررہے ہو ؟
کل کوئی پنجابی وہاں مارا جائے تو اس کا خون بھی تمہاری ہی گردن پہ ہوگا نہ کہ انکی
جس طرح بلوچستان میں مرنے والے ہر پنجابی کے خون کا بوجھ فوج ہی کی گردن پہ ہے۔
یہ ایک وفاق ہے ، یہاں رہنے والے سب لوگ ، پنجابی ، سرائیکی ، پشتون ، بلوچ ، سندھی ، براہوی کشمیری حتی کہ اردو سپیکنگ بھی جہاں جہاں اکثریت میں بیٹھے ہین وہاں وہاں اپنا نظام خود چلائیں، خود اپنے ٹیکس اکٹھے کریں، مقامی آبادی کے اجتماعی مسائل کو خود حل کریں اس ضمن میں اپنے مقامی قوانین خود بنائین اور ان قوانین کی منظوری کے لیے اپنی اسمبلیاں خود منتخب کریں۔ یہ ہے وفاق اور اس کی روح !
تم پاکستان کے وفاق کی روح کی دھجیاں بکھیرنے چلے ہو ایک طوائف کے عشق میں ،
لانت ہو تم پہ اور تمہارے فوجیوں پہ بھی جو ملک دشمنی میں تمہارا ساتھ دے رہے ہیں !
Ibn e Adam retweeted
یاددہانی
عمران خان تقریبا ایک سال سے قید بدترین تنہائی میں ہے۔ ان پر ذہنی اور جسمانی تشدد ہو رہا ہے۔
ایک ماہ سے بہنوں سمیٹ فیملی کے سب adults بھی قید میں ہیں۔ کیونکہ صرف فیملی خان کے ساتھ مخلص ہے۔
عمران خان کے بغیر ہمیں تحریک انصاف اور اس کے مستقبل سے کوئی دلچسپی نہيں ہے۔
عمران خان کو مائنس کرنے کے منصوبے میں دانستہ یا نادانستہ شامل سب ٹاؤٹ بھاڑ میں جائیں۔
Ibn e Adam retweeted
درج ذیل 20 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت گجرانوالا سے منظور
سجاد آمین
محند شفیق
مولانا محمد اویس
بلال ہاشمی
اس سلیم
شہزاد آمین
راحت خان
علی خان
عبداللہ
اسداللہ
ارشاد خان
تسبیح اللہ
عدنان تاج
محمد عدنان
محمد احمد
عمر الیاس
رضوان
عدیل طارق
نبیل طارق
متعین
Ibn e Adam retweeted
پہلی تو بات یہ ہے کہ صدیق جان ایک نیوٹرل صحافی ہے اور انتہائی اچھے اخلاق کے مالک ہے وہ کسی کے پر کہنے پر کچھ نہیں کرتا، دوسری بات اس کرائے کے سینیٹر صاحبہ کو بات کرتے ہوئے یہ سوچنا چاہیے کہ جو الزام تم صدیق جان پر لگا رہی ہے وہ تحریک انصاف پر الزام لگانے کے مترادف ہے اور تم کہنا چاہتی ہو کہ تحریک انصاف نے بیانیہ بنانے کیلئے لوگوں کو ہائر کیا ہے جو سراسر جھوٹ ہے!!!
کرائے کے سینیٹر صاحبہ خوب مزے کرو لوگوں پر کیچڑ اچھالے کیونکہ یہ تمہاری پہلی اور آخری بار سینیٹر بننا تھا اس کے بعد خان صاحب تمہیں دھکے دے کر پارٹی سے نکال دیں گے!!!
Ibn e Adam retweeted
ہمیں سعودی عرب کی قیادت میں اپنے سنی دوستوں کا اتحاد بنا کر ان ممالک کو شعیہ ایران سے لڑانا ہے۔ یہ ہمارا ہدف ہے۔ شعیہ ہمارے اصلی دشمن ہیں۔ اگر ہم یہ کر سکے تو اپنے مقاصد کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی شن بیت کے سابق ڈائرکٹر کا بیان
Ibn e Adam retweeted
Replying to @TeamiPians @ImranKhanPTI
لوگ شوکت خانم ہسپتال کا نام سنتے ہی مخیر حضرات بن جاتے ہیں دل کھول کر چندہ دیتے ہیں
اتنا زیادہ بلئنڈ ٹرسٹ ھے اس ادارے ہے،،
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Ibn e Adam retweeted
Replying to @ShahidkhattakSk
@ShahidkhattakSk
شاہد سے ورکرز اب کیا امید رکھیں جو میدان کے درمیان ورکرز کو چھوڑ کر بھاگ گیا
ایم این اے اقبال آفریدی کا پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک سے ٹلیفیونک رابطہ۔
بہت جلد گورنر راج کے خلاف بھرپور احتجاج ہوگا اور اس کے بعد لانگ مارچ شروع کرنے کے حوالے سے آج اہم فیصلہ ہوگا۔
#GovernorRajRejected #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
Ibn e Adam retweeted
How long can a state hold citizens without trial and still call itself a democracy?
It is not democracy. It is Asim law.
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
For one full month, Aleema, Noreen, and Uzma Khan have been detained under a colonial-era law that allows the executive to bypass the courts. No formal charges. No opportunity to defend themselves. No transparent justification beyond vague claims of “public order.”
This is not law and order. This is the weaponisation of law against dissent.
Every day they remain behind bars is another day the Constitution is violated. Every day of their detention chips away at the rights of every citizen.
Justice delayed is justice denied. Their freedom is not a favour; it is their fundamental right.
Release them now!
چین افغان ریل راہداری سے ایران سے مل چکا ھے اگر پاکستان سے اشیاء خردونوش نہ گئیں تو چین فراہم کر دے گا
پاکستان نے چاروں اطراف سے بارڈر بند کر کے معیشت بند کر دی ھے جو اپنی آخری سانسوں پر ھے
سی پیک تو رجیم رول بیک کر چکا کسی بھی لمحے چین اپنے 63 ارب ڈالر واپس مانگ سکتا ھے
ہمارا زمینی بارڈر بند ہے، اسی طرح سے چائنہ کے ساتھ بھی موسم کی وجہ سے بند ہو جائے گا۔ ایک ملک جس کے چاروں طرف سے بارڈر بند ہو جائیں، کیا وہ اقتصادی طور پر آگے بڑھ سکتا ہے؟ ہم افغانستان سے سینٹرل ایشیا تک جا سکتے ہیں اور ایران کے ذریعے کہاں تک جا سکتے ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان کو چاروں طرف سے بند کر دیا گیا ہے۔ اس سے پاکستان، جو پہلے ہی معاشی طور پر بحران کا شکار ہے، کیا کامیاب ہو جائے گا؟
کیا یہ حل ہے کہ آپ آئیں، ایم این ایز (MNAs) کو اٹھائیں، سینیٹرز کو اٹھائیں، اسی طرح سے ایم پی ایز (MPAs) کو اٹھائیں، لوگوں کو جیلوں میں ڈالیں، جیلوں میں جو قیدی ہیں ان کو ان کے حقوق نہ دیں، جو سیاستدان ہیں ان کی بہنوں کو، بیویوں کو، سب کو اٹھائیں، اور بہانہ یہ رکھیں کہ پہلے فلاں جگہ ہمارے ساتھ ایسا کیا گیا تھا، اب ہم ایسا کر رہے ہیں؟ یہ کون سا جواز ہے؟ اگر وہ ظلم تھا تو آپ ظلم کیوں کر رہے ہو؟ اگر وہ لاقانونیت تھی تو تم یہ لاقانونیت کیوں کر رہے ہو؟ کیا جواز ہے آپ کے پاس؟
بالآخر ہم آئین کے سامنے بھی، قانون کے سامنے بھی، عوام کے سامنے بھی اور خدا کے سامنے بھی جواب دہ ہیں۔ قرآن خود کہتا ہے:
"فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ، وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ"۔
قیامت کے دن جان نہیں چھوٹے گی؛ جو دیکھتے ہیں ان سے بھی، جو بولتے ہیں ان سے بھی، سب سے۔ سب خدا کی بارگاہ میں جواب دہ ہیں، کوئی معصوم نہیں ہے، ہم سب سے غلطیاں اور گناہ ہو سکتے ہیں۔ ہم سب خدا کی بارگاہ میں جواب دہ ہیں، لیکن یہ جو اس ملک کے اندر ہوا ہے، خدا گواہ ہے کہ یہ تباہی اور بربادی ہوئی ہے۔
ایک پورے صوبے کو آپ نے دیوار کے ساتھ لگا دیا ہے اور آپ ان کا تمسخر اڑاتے ہیں۔ آپ کہتے ہیں کہ باہر کیوں نہیں نکلتے ہو، کہاں چلے گئے ہو؟ لوگوں کا خاموش ہو جانا بھی بہت خطرناک ہوتا ہے۔ جب وہاں کے جوان یہ سمجھیں گے کہ الیکشن کے ذریعے ہم اپنے حقوق حاصل نہیں کر سکتے، کورٹ سے حاصل نہیں کر سکتے، احتجاج نہیں کر سکتے، تو پھر وہ کہاں جائیں گے اور کیا کریں گے؟ آئندہ کے پی کے (KPK) کے اندر جو بھی تباہی و بربادی ہو گی، بدامنی بڑھے گی، یا جو کچھ بھی ہو گا، اس کے ذمہ دار وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے اور جا کر وہاں بیٹھ گئے ہیں۔
پہلے بھی پاکستان میں کئی جگہ آپ گئے؛ اب جی بی آپ کے پاس چلا گیا، کشمیر چلا گیا، بلوچستان چلا گیا، سندھ چلا گیا، پنجاب چلا گیا۔ یہ بھی رہ گیا تھا، یہ بھی آپ نے نگل لیا ہے، کھا لیا ہے، لیکن یہ گلے کی ہڈی بنے گی۔ تم سمجھتے ہو کہ تم نے نگل لیا ہے، لیکن یہ گلے کی ہڈی ہے، نہ نگل سکو گے اور نہ اگل سکو گے۔
میں جو کہہ رہا ہوں اپنے ضمیر اور وجدان کے مطابق کہہ رہا ہوں، کیونکہ یہ میرا مادرِ وطن ہے۔ ہم نے پاکستان سے باہر نہیں چلے جانا، نہ ہمارے پاکستان سے باہر بینک بیلنس ہیں۔ اس لیے پاکستان کے ساتھ کھلواڑ اور تباہی کی گئی ہے۔ دسمبر 1970ء میں پاکستان کا الیکشن ہوا، آپ نے عوام کے مینڈیٹ کو قبول نہیں کیا اور آپ کا پاکستان ٹوٹ گیا، بنگالی جدا ہو گئے۔ دیکھ لیں، یہ بہت خطرناک ہے۔
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان، قائد حزب اختلاف سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
لاھور میں صرف ایک بار ، ایک جلسہ کی اجازت دی جاۓ پی ٹی آئی کو
نون لیک کو اپنی اوقات کا اندازہ ھو جائیگا
ان شریف برادران کا حال دیکھو۔۔۔
یہ لاہور سے اپنی سیٹیں ہار گئے تھے اور اب سوات میں جلسے کے بینر لگوا دیے۔ اور یہ کیسے میسنے ہیں سپہ سالار کی تصویر بھی لگوا دی امیر مقام کو کہہ کے۔
ذرا عمران خان کو رہا کر کے سوات میں جلسے کا مقابلہ رکھو پتا تو چلے شریف برادران کتنے مقبول ہیں۔
مگر یہ ن لیگی چاہتے ہیں کہ
گلیاں ہو جان سنجیاں
تے وچ مرزا یار پھرے
شاہ فرمان ھو ، خٹک ھو ، محمود ھو یا کوئی اور بدذات ہم کوئی فرق نہیں پڑتا
یہ ابن الوقت لوگ مشکل میں بہت پہلے دم چڈوں میں دبا کر راہ فرار اختیار کر چکے



























