♲︎︎︎ℕᴀsɪʀ 𝔸ʙʙᴀs 𝕂ʜᴀɴ♲︎︎︎ |🇵🇰 retweeted
🎶 Do You Hear the People Sing? #FREEDUROV
آنے والے انتخابات میں آپ کس پارٹی کو ووٹ ڈالیں گے؟
چیلنج ہے پی ٹی آئی 65٪ ووٹ لے کر دکھائے
ریپوسٹ سے ہاتھ نہیں رکنا چاہیے۔۔ – at Jhang Sadar, Pakistan
0%1 استحکام پاکستان پارٹی
14%2 پاکستان تحریک انصاف
86%3 تحریک لبیک پاکستان
0%4 پاکستان مسلم لیگ ن
14 votes • Final results ♲︎︎︎ℕᴀsɪʀ 𝔸ʙʙᴀs 𝕂ʜᴀɴ♲︎︎︎ |🇵🇰 retweeted
🛑طاقتور سسٹم داخل۔۔ ژالہ باری سے نقصانات کا اندیشہ!! خیبر پختون خواہ اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری، فصلوں کو بھی شدید نقصان۔۔
♲︎︎︎ℕᴀsɪʀ 𝔸ʙʙᴀs 𝕂ʜᴀɴ♲︎︎︎ |🇵🇰 retweeted
مردان ڈويژن تخت بھائی اور گردونواح ميں طوفانی بارش اور شديد ژالہ باری ⛈️❄️⛈️❄️⛈️❄️⛈️
Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / Pakistan Doppler (Former Karachi Doppler)
♲︎︎︎ℕᴀsɪʀ 𝔸ʙʙᴀs 𝕂ʜᴀɴ♲︎︎︎ |🇵🇰 retweeted
ایسے اکاؤنٹس کی تلاش ھے جوکہ سو فیصد فالو بیک کرتے ہوں۔
میرے 2600 سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔
ری پوسٹ کریں +کمینٹ کرے۔شکریہ
♲︎︎︎ℕᴀsɪʀ 𝔸ʙʙᴀs 𝕂ʜᴀɴ♲︎︎︎ |🇵🇰 retweeted
🍃🥀 اسلام علیکم 🥀🍃
صبح النور
کہہ دو کہ اگر زمین میں فرشتے ہوتے (کہ اس میں) چلتے پھرتے (اور) آرام کرتے (یعنی بستے) تو ہم ان کے پاس فرشتے کو پیغمبر بنا کر بھیجتے
(سورہ الااسراء -95)
کراچی میں سمندری طوفان کے زیر اثر گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان
Read News >
waqtnews.tv/11-Jun-2023/17…
#HeatStroke #karachi #Weather #Pakistan
رب کے بعد یہ سہولت صرف باپ دیتا ہے....!
خطائیں دیکھ کر نہ رزق روکتا ہے نہ محبت چھوڑتا ہے....!
#I_Love_You_Dadd
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ہماری طرف سے سب مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو ❤️
@Nsr5O – at Punjab, Pakistan
اب کی بار صرف عمران خان .پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے عام انتخابات کے لیے امیدواروں کی لسٹیں جاری کر دی گئی۔
اب کی بار صرف عمران خان .✌✌✌
#انشاءاللہ – at Punjab, Pakistan
♲︎︎︎ℕᴀsɪʀ 𝔸ʙʙᴀs 𝕂ʜᴀɴ♲︎︎︎ |🇵🇰 retweeted
♲︎︎︎ℕᴀsɪʀ 𝔸ʙʙᴀs 𝕂ʜᴀɴ♲︎︎︎ |🇵🇰 retweeted


















