Gorsi Gujjar (@709Gu) header
Gorsi Gujjar (@709Gu) profile picture
Joined March 2021
Photo by Gorsi Gujjar (@709Gu)Photo by Gorsi Gujjar (@709Gu)Photo by Gorsi Gujjar (@709Gu)Photo by Gorsi Gujjar (@709Gu)
Gorsi Gujjar retweeted
Drop Your $Pi Username And Check 24 hours later 🚀🪙🪙 Follow + Retweet 🔄 #PiNetwork
4,772
1,792
94
5,274
664,489
مجید چاچا بڑے خوش تھے کہ آخر کار 30 سال پردیس کاٹ کر اب وہ ہمیشہ کیلیئے پاکستان واپس جا رہے تھے، ہر کسی سے گلے مل رہے تھے ان کے چہرے پر خوشی نمایاں تھی، میں بھی پردیسی ہوں مجھے 15 سال ہوئے ان کو دیکھ کر مجھے بھی خیال آیا کہ ایک دن میں بھی ہمیشہ کیلیئے پردیس چھوڑ دونگا مگر فی الحال مجید چاچا کی خوشیوں میں سے ہی خوشیاں بانٹ رہا تھا۔
9
33
2
180
34,339
دنیا کی سب سے زیادہ ورسٹائل دوا: ادرک۔ یہ صرف کھانا پکانے کے لیے نہیں ہے... یہ سادہ سا ٹکڑا آپ کی صحت کے لیے حیرت انگیز تبدیلیاں لا سکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور نہیں کیا ہوگا اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ادرک کو استعمال کرنے کے 8 طریقے:🧵
3
309
3
1,485
171,505
اپینڈیسائٹس کیا ہے؟ اپینڈیسائٹس اپینڈکس کی سوزش ہے۔ اپینڈکس بڑی آنت کے شروع میں ایک چھوٹی انگلی کی شکل کی ٹیوب ہے۔ فنکشن کیا ہے؟ حالیہ تحقیقی شو اپینڈکس مدافعتی افعال کی حمایت کرتا ہے، تاہم ہم اس کے بغیر بھی کر سکتے ہیں۔
1
1
3
513
Gorsi Gujjar retweeted
"سوچیں! آپ روزانہ $400 صرف ChatGPT، انٹرنیٹ کنکشن، اور ایک لیپ ٹاپ کے ذریعے کما سکتے ہیں!" نیچے "GPT Street" لکھ کر کمنٹ کریں، اور میں آپ کو یہ تفصیلی رہنمائی بالکل مفت بھیجوں گا۔ فالو اور ریپوسٹ کریں تاکہ آپ کو فوری DM میں مکمل معلومات مل سکیں۔ یہ آفر صرف اگلے 24 گھنٹوں کے لیے مفت ہے۔ موقع ضائع مت کریں!
903
425
17
607
52,566
یہ ورزش کریں۔زندگی بدلیں۔۔۔۔ اس شخص نے یہ مشق بتا کر ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاکیج کو دور کر دیا۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی7 دن میں دور ہوگئی۔
24
آخر کیوں ؟ تمام مسلم امہ ابھی تک کیوں خاموش ہے اسرائیلی مسلسل فلسطینی بھائیوں پر ظلم ڈھا رہے ہیں کوئی مدد کیلئے کیوں نہیں جارہا ؟؟ تمام اسلامی ممالک کو سوچنا ہوگا مل کر آگے بڑھنا ہوگا #StopAttacksOnPalestine
6
5
119
قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے🧡 شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے !!!🥀
1
32
This is what the lsraeli occupation forces have to the Al-Aqsa Mosque.
210
4,525
182
5,241
250,641
The lsraeli aggression on Al-Aqsa. #SaveAlqsa
1
1
32
The brutality of lsraeli extends to the worshippers; lsraeli occupation forces storm into Al-Aqsa Mosque and assault all the worshippers who were praying inside. #SaveAlqsa
269
3,593
426
3,839
333,993
اور اگر ہم انسان کو اپنے پاس سے نعمت بخشیں پھر اس سے اسکو چھین لیں تو نااُمید اور ناشُکرا ہو جاتا ہے۞ اور اگر تکلیف پہنچنے کے بعد آسائش کا مزہ چکھائیں تو خوش ہو کر کہتا ہے کہ سب سختیاں مُجھ سے دُور ہو گئیں۔ بیشک وہ ھے ھی خوشی میں مست ہو جانے والا بڑا فخر جتانےوالا۞ {سُورَۃُھُود}
1
30
﴿12﴾ حضرت ابو سعید خُدری ؓ سے روایت ھے کہ رسولﷲﷺ نے ارشاد فرمایا: مؤمن بھلائی (یعنی عِلم) سے کبھی سیر نہیں ہوتا- وہ عِلم کی باتوں کو سُن کر سیکھتا رہتا ھے- (یہاں تک کہ اسے موت آ جاتی ھے) اور جنت میں داخل ھو جاتا ھے۞ (ترمذی)
18
Gorsi Gujjar retweeted
﴿12﴾ حضرت ابو سعید خُدری ؓ سے روایت ھے کہ رسولﷲﷺ نے ارشاد فرمایا: مؤمن بھلائی (یعنی عِلم) سے کبھی سیر نہیں ہوتا- وہ عِلم کی باتوں کو سُن کر سیکھتا رہتا ھے- (یہاں تک کہ اسے موت آ جاتی ھے) اور جنت میں داخل ھو جاتا ھے۞ (ترمذی)
2
51
51
1,177
Gorsi Gujjar retweeted
کسی کی سفارش کرے تو قبول نہ کی جائے اور اگر بات کہے تو اس کی بات نہ سُنی جائے - آپﷺ نے ارشاد فرمایا: اگر پہلے شخص جیسوں سے ساری دنیا بھر جائے تو بھی اُن سب سے یہ شخص بہتر ھے۞ (بخاری)
17
11
273
Gorsi Gujjar retweeted
جائے اور کسی کی سفارش کرے تو سفارش قبول کی جائے- آپﷺ یہ سُن کر خاموش ہوگئے- اس کے بعد ایک اور صاحب سامنے سے گزرا- آپﷺ نے اس آدمی سے پوچھا: تمہاری اس شخص کے بارے میں کیا رائے ہے؟ اس آدمی نے عرض کِیا: یا رسولﷲﷺ! ایک غریب مسلمان ھے،اگر کہیں نکاح کا پیغام دے تو قبول نہ کِیاجائے⬇️
1
19
11
334
Gorsi Gujjar retweeted
﴿13﴾ حضرت سَہل بِن ساعدی ؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص رسولﷲﷺ کے سامنے سے گزرا تو آپﷺ نے اپنے پاس بیٹھے ہوئے آدمی سے پوچھا :تمہاری اس شخص کے بارے میں کیا رائے ھے؟ انہوں نے عرض کِیا: معزز لوگوں میں سے ھے- ﷲ تعالیٰ کی قسم! اس قابل ھے کہ اگر کہیں نکاح کا پیغام دے تو قبول کِیا⬇️
1
58
1
50
2,208