Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@Rza4O) header
Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@Rza4O) profile picture

ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین عشق کیجیۓ تو بس چا ئے سے کیجیۓ اب صرف عــــᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــــمران خــــᷡــⷶــⷩــᷜـــان 🏏 https://xitter.cf/t.co/9lNCbVaHLV:@ ⁦@TeamiPians⁩

Pakistan
Joined March 2021
Photo by Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@Rza4O)Photo by Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@Rza4O)Photo by Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@Rza4O)Photo by Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@Rza4O)Photo by Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@Rza4O)Photo by Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@Rza4O)Photo by Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@Rza4O)Photo by Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@Rza4O)Photo by Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@Rza4O)Photo by Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@Rza4O)
یا اللہ حضرت یوسف علیہ السلام کی قید کے صدقے میرے لیڈر عمران خان کو رہائی عطا فرما امین💔
15
30
38
2,037
Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 retweeted
اسیرانِ حق کو فوری رہا کیا جائے۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
ریاستی جبر اور ظلم و ستم کے باوجود تحریکِ انصاف کا ہر کارکن اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔ اسیران کو رہا کرو! #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
5
14
*کسی کے گھر کا چراغ جیل میں ہے، کسی کی ماں دعا میں ہے، کسی کا بچہ انتظار میں ہے۔* *اور ہم اسے محض ایک سیاسی معاملہ سمجھ کر گزر جاتے ہیں۔* *یہ سیاست نہیں، انسانوں کی زندگیاں ہیں* ۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
3
2
17
پاکستان میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔ #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
2
2
21
جب چیئرمین عمران خان کو مارشل لاء سے ڈرایا جاتا تھا اس وقت ایک انٹرویو میں عمران ریاض کے ساتھ کیا کہ رہے ہیں ملاحظہ کیجئے۔ #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
3
1
2
24
میں پاکستانی قوم کی رگوں میں دوڑتا ہوں! عمران خان #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
5
3
39
عمران خان کی سیاست کا محور ذاتی مفاد نہیں، عوام کی فلاح و بہبود اور پاکستان کی خودمختاری رہا ہے ۔اور وہ اج بھی اسی پہ قائم ہیں۔ #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
2
1
16
اللہ عزوجل عمران خان اور انکی پوری فیملی کی حفاظت فرما تمام اسیران کی حفاظت فرما ۔۔۔ ظالموں نے دنیا تنگ کردی ہے ہم سب پر ہم سب پر اپنا کرم فرما ۔۔۔۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
3
1
27
مرشد سردی پھر آ گئی اور غریب اب پہلے سے زیادہ ھو گئے ہیں پناہ گاہیں بھی ختم کر دی گئیں لنگر خانے بھی ختم کر دئیے مرشد اب احساس کرنے والا بھی کوئی نہیں #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
7
3
38
السلام علیکم ورحمۃ اللہ `انمَعَالْعُسْرِ يُسْرًا` `بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے` "*سوشل میڈیا ٹیم"* `پاکستان تحریک انصاف` _ #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
4
3
62
*بولنا اس وقت بہت ضروری ہے کیونکہ خاموشی اس وقت آپکے ضمیر کی موت ہے* 🫵🏻 #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
5
2
36
جیل سے باہر اتے ہیں یا نہیں یہ اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن ہم قربانی دیں گے۔ عظمیٰ خان کے شوہر کا دو ٹوک موقف #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
7
1
7
89
*اساں بیٹھے ہاں تیری راہاں وچ* 💔 #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
3
1
28
Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 retweeted
History shows that nations become stronger when they protect freedom of expression and weaker when they silence it. A peaceful and democratic Pakistan requires dialogue, inclusion, and respect for civil liberties. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
6
4
10
Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 retweeted
Stop the injustice. Release the innocent. #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
We want Pakistan where innocent prisoner gets warm cap, jersey, and blanket in winter as per state care and human rights policy and jail manual, #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
7
2
1
71
Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 retweeted
عمران خان اور ان کے خاندان کو انصاف دینا کسی پر احسان نہیں، یہ ان کا آئینی اور قانونی حق ہے۔ #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
11
6
59
*ہم سے نہ پوچھو عشق کی داستاں مرشد🙂‍↕️* *ہم تو جوانی میں ہی ایک قیدی سے عشق کر بیٹھے!!*❣️ #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
4
1
39
Razaⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 retweeted
Replying to @Rza4O
جیلوں میں قید کارکنوں کی آواز بننا ہوگا۔ انصاف کے بغیر جمہوریت نامکمل ہے۔ #بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
2
2
8
*قصہ مختصر* *نا عمران خان ہار مانے والا ہے* *نا بہنیں ساتھ چھوڑنے والی ہیں۔۔۔۔* ✊🏻 #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
5
2
59
*یوسف کو اندھیرے کنویں سے نکال کر بادشاہ بنانے والے رب اپنے اس بندے کی غیبی مدد فرما ، آمن* #بےقصور_اسیران_رہا_کرو
3
2
53