𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O) header
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O) profile picture

جو چیز زمین پر ہے ہم نے اس کو زمین کے لئے زینت بنایا ہے تاکہ لوگوں کی آزمائش کریں کہ ان میں کون اچھے عمل کرنے والا ہے۞ {سورۃالکہف:آیت،7}

Malakand
Joined October 2014
Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)Photo by 𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ (@KMK2O)
#ReleaseImranKhan #ReleaseShafqatCh @ImranKhanPTI @shafqatmm1 Release Imran Khan and my X hero Sir Shafqat Choudry
ہمارا ایک شہزادہ اگیا ۔ انشااللہ بہت جلد بادشاہ سلامت بھی آجاٸے گا
4
7
1
17
1,607
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
سالار کہہ رہا ہے 🚨 کہ میں نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ "جہاں وسائل، وہاں مسائل"۔ تو ڈی جی صاحب نے جواب دیا کہ سعودی عرب میں بھی تو وسائل ہیں، وہاں بدامنی کیوں نہیں ہے؟ میں نے جواب دیا کہ یا تو وہاں کا چوکیدار وفادار ہے، یا پھر ہمارے چوکیدار میں کوئی مسئلہ ہے۔ اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں یا سعودی عرب کے؟ میں آپ سے پاکستان کے بارے میں پوچھ رہا ہوں اور آپ سعودی عرب کا بتا رہے ہیں۔
24
351
6
931
37,808
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
سائیں تو سائیں، سائیں کا بہنوئی بھی سائیں :)
32
1,366
11
4,523
28,547
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
حامد میر نے رجیم چینج کے فوری بعد ٹویٹ کی تھی کہ میڈیا کی اہمیت کا جلد احساس ہو جائیگا وہ اہمیت کہہ رہے تھے مگر میڈیا کو اپنی اوقات کا اندازہ ہوا یا نہیں؟
37
913
8
3,226
20,081
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
خواجہ آصف اگر وزارت سے اب بھی مستعفی نہیں ہوتے تو ۔۔۔۔۔۔
163
2,638
62
10,827
169,946
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
نواز شریف اور اُسکا ہینڈلر 26 کروڑ عوام میں سے سب سے زیادہ بد زات اور کم ظرف کمینہ انسان ہے جو مخالف کی بیوی بہن اور ماں سے انتقام لیتا ہے
42
950
5
4,061
38,955
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
عمران خان کے پرانے انٹرویو کا چھوٹا سا یادگار حصہ جہاں وہ کھل کر دل کی بات کر رہے ہیں۔ کیسا بےلوث، محب وطن پاکستانی آج وطن سے محبت کی سزا کاٹ رہا ہے۔ :(
47
1,737
26
5,679
67,912
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
کیا خان اسٹیبلشمنٹ کا اثاثہ تھا ؟ میر صاحب یہ 1990 نہیں کہ آپ کالم لکھیں گے اور نائی کی دوکان پر بیٹھ کر لوگ پڑھیں گے ہٰذا 2026 اب اگلے ماضی کی ویڈیوز اُٹھا کر منہ پر پھینک دیتے ہیں ! یہ تھا عمران خان دیکھو !
87
2,114
35
5,519
71,915
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
بلوچستان کا مسئلہ نواب اکبر بگٹی کی شہادت سے شروع ہوا، اُن کا کہنا کہ تھا کہ نواب اکبر بگٹی کے مطالبات آئین اقص قانون کے مطابق تھے، اور وہ ایک عورت کی حرمت کے لیے شہید ہوئے، حافظ حمد اللہ
27
1,111
17
3,411
45,838
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
کب تک ہمارے راستہ روکے گا۔ خیبر پختون خواہ میں گورنر راج اور اضلاع میں ایمرجنسی لگانے والوں کو چین سے سونے نہیں دیں گے۔
1
438
1
1,656
10,172
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
حسنین رفیق کے لئیے سب مل کر آواز اٹھائیں @Husnainrafique_
1
154
384
2,744
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
پشتو میں کہہ رہا ہے جب تجاوزات والی مشینری پیپلزپارٹی کے دفتر کے قریب پہنچ گئی تو بجائے دفتر گرانے کے سائن بورڈ وغیرہ گرا کر چلے گئے یہ آپریشن صرف غریب لوگوں کے خلاف ہے
26
1,628
13
3,301
55,587
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
دہشت گردوں کو للکارنے والا شیر دل ڈی ایس پی عمران الدین کی یادگار ویڈیو دشمن کو للکارنا ایسے ہی ہوتا ھے
38
1,255
14
5,741
78,997
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
سنیئے تیمور سلیم جھگڑا اپنے وژن میں کس لیول کی کلیئرٹی رکھتے ہیں🚨
1
166
595
6,370
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
آج ارشد شریف شہید کی شہادت کے دن پر یہ ویڈیو ہر کسی کی ٹائم لائن پر ہونی چاہیے 💔
9
114
3
412
3,572
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
آج کے دن چار سال پہلے فیصل مسجد میں شہید ارشد شریف کی جنازے کے مناظر سب ارشد شریف کے لئے انصاف کا مطالبہ کریں 💔
32
2,038
17
7,911
43,499
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
شہید ارشد شریف نے شہادت سے کچھ عرصہ پہلے ارطغرل غازی کی یہ ویڈیو شیئر کی تھی #شہید_حق_ارشدشریف
2
43
1
49
1,224
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
شہید ارشد شریف کی والدہ کے علاوہ مراد سعید واحد بندہ تھا جو روز اپنے دوست ارشد شریف کے لئے انصاف مانگتے عدالت جاتا تھا 💔
13
2,234
7
7,539
37,424
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
یہ حب الوطنی کا چورن بیچ کر قوم پر قابض رہنے کا دھندا بند کرو! جو ریاست مجھے تعلیم نہیں دے سکتی، انصاف نہیں دے سکتی، علاج نہیں دے سکتی، تحفظ نہیں دے سکتی، وہ مجھ سے وفاداری کا مطالبہ کس منہ سے کرتی ہے؟ ملک پتھروں، پہاڑوں، دریاؤں اور درختوں کا نام نہیں ہوتا، ملک وہاں بسنے والے انسانوں کا نام ہوتا ہے۔ لیکن آپ نے پاکستان کا مطلب چند طاقتور جرنیل، حکمران، اشرافیہ اور ان کے مفادات بنا دیا ہے، پھر چاہتے ہو کہ عوام ان کی وفاداری کے حلف اٹھاتے پھریں؟ میں اس ملک کا شہری ہوں، کسی کے باپ کا نوکر نہیں کہ اپنے حقوق بھی نہ مانگوں اور وفاداری کے سرٹیفکیٹ بھی پیش کرتا پھروں! اور سنو! جس دن پاکستان کا مطلب واقعی پاکستان کے عوام ہو گیا، اُس دن کسی کو مجھ سے وفاداری مانگنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔ کیونکہ عوام سے محبت کے لیے کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، اور حکمرانوں کی غلامی کا نام حب الوطنی نہیں ہوتا!
Don’t ever say what has Pakistan done for me. Always ask what have I done for my country !
41
482
5
1,762
15,448
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
ضلع خیبر کے عوام سہیل آفریدی اور عمران خان کے رہائی کے لیے آخری حد تک جا سکتے ہیں #ReleaseImranKhan – at Bannu, Pakistan
19
42
669
𝕂ʜᴀʟɪᴅ 𝕄ᴀɴsᴏᴏʀ 𝕂ᴀᴋᴀᴋʜᴇʟ retweeted
مطیع اللہ جان عاصمہ شیرازی کو صحافتی اصول یاد دلا رہا تھا، مگر عاصمہ شیزاری کو سچ اتنا کڑوا لگا کہ جواب میں عاصمہ شیرازی نے انتہائی سفاکی سے ارشد شریف کے منہ میں مائیک گھسانے والا واقعہ اچھال کر مطیع اللہ جان پر پلٹ وار کر دیا۔ اس ساری بحث میں عاصمہ شیرازی کا گھٹیا کردار کھل کر سامنے آ گیا کہ وہ ایک منتقم المزاج اور خود غرض عورت ہے جو دوسرے کو تکلیف پہنچا کر اپنی ناکامیوں اپنی برائیوں کو جسٹیفائی کرتی ہے ۔ جس صحافی کے پاس دلیل کا جواب نہ ہو اسے صحافت چھوڑ دینی چاہیے ۔ عاصمہ شیرازی کو اب صحافت چھوڑ کر نواز شریف کے پاؤں دبانے چاہیں۔ البتہ مطیع اللہ نے باہر بیٹھے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا میڈیا ختم ہو چکا ۔ یہ موبائل فون میڈیا ہے۔ نوجوان خود میڈیا ہیں ۔ جو سچ میڈیا نہیں بول سکتا وہ سچ سوشل میڈیا پر بیٹھے نوجوان بول دیتے ہیں ۔ان میں سے اکثر باتیں درست ہوتی ہیں ۔ اگر یہاں بیٹھ کر لوگ سچ نہیں بولیں گے تو امریکہ اور یورپ میں بیٹھ کر بولیں گے ۔ پاکستان میں صحافت سرکس ہے ۔ یہ نہیں ہونا چاہئیے کہ ایمرجنسی بھی غلط ہے پارٹی بھی غلط ہے۔
32
938
6
3,691
120,229