
موت قبول ہے غلامی نہیں @ImrankhanPti "لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ"My Belief Is
Gigliit Baltistan
Joined October 2021
- Tweets35.2K
- Following1
- Followers3.2K
- Likes43K
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
زنجیریں گرتی نہیں ہیں، توڑنی پڑتی ہیں!
حقیقی آزادی کے لیے ہم سب کو عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا۔
#FreeImranKhanAndFamily
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
اس شخص کا نام خان مرجان ہے اور آجکل 48 رکنی کونسل کا نائب چیئرمین ہے گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے یعنی عہدہ ملنے سے پہلے کہا کرتے تھے کہ یہ لوگ آپریشن کے نام پر ہمارے معدنیات پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اگر ہم نے انکا راستہ نہیں روکا تو آنے والی نسلیں ہمیں گالیاں دیں گے!!!
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
ستر سال سے زائد عمر کی تینوں بہنیں بغیر کسی جرم کے جیل میں ہیں اور ان کے ساتھ انتہائی غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔
عمران خان کے بیٹوں کا ماریو نوفل کے ساتھ انٹرویو
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
دہشتگردی کے حوالے سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پالیسی بلکل واضح تھی!!!
ہم کسی شارٹ ٹرم پالیسی کا حصہ نہیں بن سکتے، ہم چاہتے ہیں کہ ایک پالیسی بنائی جائے جس سے دہشتگردی کا ناسور پختونخواہ سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو!!!
پختونخواہ کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ایک پیج پر ہے یہاں ہر کسی نے قربانی دی ہے اور یہ ہمارا مشترکہ مسلہ ہے!!!
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
خان میرا وعدہ ہے۔ خدا کی قسم اپنی اوقات کے مطابق تمہارے ساتھ ایمانداری سے کھڑا ہونے کی کوشش کروں گا۔ جس دن نہ ہو سکا۔ کھلا اعلان کروں گا۔ کہ اب میری بس۔ پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپوں گا۔
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
اس ملک کی تاریخ گواہی دے گا کہ اکیلا مرد مجاہد غلام قوم کی خاطر خون کے آخری قطرے تک مافیا کے خلاف چٹان کی طرح کھڑا تھا
نام ہے عمران احمد خان نیازی ♥️
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
اللہ اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔
پاکستان میں پیدا ہونا ہی سزا بن گیا۔ عدل وانصاف کی دعا کرنے والا حسنین رفیق مسنگ کر دیا گیا۔ حسنین کسی پارٹی کا کوئی عہدے دار نہیں۔
@Husnainrafique_
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
خیبر پختونخوا میں آئین و قانون اور عدالتیں کہاں ہیں؟
صوبائی وزیر فضل شکور کو اغوا ہوئے ایک مہینہ مکمل ہو چکا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سواتی اور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر کو جبری طور پر لاپتہ کیے ہوئے تیرہ دن گزر چکے ہیں۔ کیا اس صوبے میں کوئی عدالت، کوئی قانون یا کوئی آئینی حق باقی ہے؟ شہباز شریف صاحب! یہ شرمناک ہے،آپ اور آپ کے سرپرستوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ نظرئیے /مزاحمت کو اس طرح کے ننگی جبر سے ختم نہیں کیا جاسکتا،دہشت گردی کے خلاف جنگ اور معیشت اور امن کی جنگ منتخب حکومت کو ختم کر کے اور عوام کے منتخب نمائندوں کو جبری طور پر لاپتہ کر کے نہیں جیتی جا سکتی۔
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
شہید ارشد شریف کی والدہ کے علاوہ مراد سعید واحد بندہ تھا جو روز اپنے دوست ارشد شریف کے لئے انصاف مانگتے عدالت جاتا تھا 💔
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
ضلع خیبر کی عوام ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی۔
آج خیبرپختونخوا کی عوام اس ایمرجنسی کا بندوبست کر کے ہی گھروں کو لوٹیں گے، ان شاءاللہ
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
اگر ایمرجنسی لگائی گئی تو اور میری حکومت کو صدر طیب اردگان کی حکومت کی طرح گرانے کی کوشش کی گئی تو لوگ ترکی کو بھول جائیں گے، سہیل آفریدی
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
تاریخ گواہ رہنا عشق عمران میں سب کچھ قربان کرنے والا ایک مرد قلندر تھا جو سارے طاقتوروں کے سامنے کھڑا تھا اور اپنی آخری دم تک کھڑا رہا!!!😢
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
عوام گورنر راج کی خبریں سن کر احتجاج کیلئے نکلنا شروع ہو گئی ہے، اگر حکومت نے آفیشلی گورنر راج اناونس کیا تو یہ عوام پھر کنٹرول نہیں ہوگی
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
احتجاج بضد گورنر راج یا ایمرجنسی:
ضلع خیبر تحصیل باڑہ بازار میں عوام سڑکوں پر۔ کسی صورت گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ نہیں کرنے دینگے.


















