804. Imagine being so triggered by a number just because your leaders only got famous for court verdicts, not courage.They jailed the man.We turned it into a badge. Your leaders walked free, yet still never walked into the hearts of the people. #804 #imrankhanPTI #pakpolitics
My dear @pmln_org kaber me farishtay ayen gei company nahi aur kaffan ki koi Jeb nahi hoti. Yad rakhna yei bat.
@CMShehbaz @MaryamNSharif
جو لوگ اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں انکو شاید یہ نہیں پتہ کہ جس عورت کی ترجمانی وہ کر رہے ہیں اسکا شوہر پریس کانفرنس میں کہتا ہے کہ
میری بیوی کے پاس لوگوں کی فحش ویڈیوز موجود ہیں جو وقت آنے پر ریلیز ہوں گی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
#imrankhanPTI
#PTI
“پاکستان اب میڈیکل کی دنیا میں ایک نئی راہ پر”
۔۔
پنجاب میں خون ٹیسٹ، پیشاب ٹیسٹ، CT Scan وغیرہ پر اب بیماری کے نام کی جگہ “بیماری کی تصویر” ہوگی
“اٹھتا پنجاب”
#PMLN
*عمران خان کی نئی آفیشل ویڈیو ہر کوئی ٹائم لائن پر شیئر کرے*
*شکریہ عمران خان*
#PTI
شاہد آفریدی پر تنقید کرنے والوں کو کئی بار بتا چکا ہوں کہ اس پر تنقید کرنے سے پہلے وہ وقت بھی یاد کر لیا کریں جب پاکستان کے 48 رنز پر 5 کھلاڑی آوٹ ہو چکے ہوتے تھے.ایسے وقت میں شاہد آفریدی میدان میں اترتا تھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے 48 پر 6 آوٹ ہو چکے ہوتے تھے ۔
@AfridiLive
*جنگ کے دوران تھنڈر نے جب اڑان بھری تو نواز شریف نے اونچی آواز میں پائلٹ سے کہا کامران بھائی اسٹینڈ چک لو۔ 🤣🤣
@pmln_org
Mian sb ki Jung kei dauran planning aur designing kartay kartay hue yadgaar photo
#PMLN
#mariamnawaz
#uzmabukhari
@pmln_org @HamidMirPAK
نواز شریف نےJF 17 تھنڈر کے پچھلے دونوں ٹائروں میں 35 , 35 اور اگلے میں 30 ہوا رکھوائی تھی....
*ترجمان مسلم لیگ ن*
🤣 🥵
#PMLN
Bilal Khalid retweeted
عادل راجہ معیدپیرزادہ عمران ریاض وجاہت خان صابر شاکر صدیق جان شہبازگِل سمیت پوری تحریک انصاف ہندوستانی چینلز پر پاکستان کو گالیاں دے رہے تھے اور آج جب مودی کو شکست فاش ہوچکی ہے تو کہ رہے ہیں ہم پاکستان کے ساتھ ہیں
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر کنجرو
India mocking Pak over IMF loans.Bold move from a country that literally had to ship its gold to the IMF in 1991 to stay afloat. Still battling poverty, farmer suicides & basic sanitation but hey, superpower.
#IMF #IndiaRealityCheck #PovertyFlex #CleanYourOwnMess #DesiIrony
پاکستانیو،
آج کے بعد چائنیز مال کو "دونمبر" کہنا بند کر دو۔
اب یہ اعزاز فرانس کے پاس ہے۔
Pakistanis,
Stop calling Chinese products fake from today.
That title now belongs to France.
#FranceExposed #FakeWeapons #PakistanHumor #DefenseScandal #ChineseProducts #RafaleLeaks
In the past four days, the psychological death of the 1971 surrender has taken place.
A new generation has opened its eyes in Pakistan — one with no scars of defeat on its chest.
Thank you, India!
#NewPakistan #NoMoreSurrender #PakistanRising #1971War #ThankYouIndia
In these past four days, the ghost of 1971 has finally been laid to rest.
A fearless generation rises — unburdened by surrender, untouched by shame.
A new Pakistan is awake.
Thank you, India.
#NewPakistan #NoMoreSurrender #PakistanRising #ThankYouIndia #1971Reversed






