عمران خان کی بہن نورین آپا کی طبیعت اچانک ناساز ہو گئی
جس کے بعد انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔
فیصل کریم کنڈی کا پیپلز پارٹی میں اوقات
کنڈی صاحب یہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہے آپ فی الحال باہر جائیں، بلاول بھٹو نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے گورنر کنڈی کو باہر نکالا
پنجاب پولیس کا ہاتھ بہت ہی کھل چکا ہے،
ایف آئی آر کے مطابق گوجرانوالہ میں آرمی کے سرونگ جوان کو پولیس اہلکاروں نے بلاوجہ اٹھایا، تھانے میں بند کیا، پلاسٹک کے پائپ اور چھتر سے مارتے رہے۔
خیبر والو عبدالغنی اور اقبال آفریدی کو گرفتار نہیں ہونے دینا۔ انشاءﷲ چشمہ خیبر سے نکلے گا۔ ہر روز عوام کی تعداد بڑھتی جاۓ گی
*بریکنگ نیوز 🚨
*کل سے پورا خیبر پختونخوا بند کرنے کا اعلان*
*نکلوں پٹھانوں کل کا دن بہت اہم دن ہیں🙂*
*محمود خان اچکزئ*
مراد سعید پر آج پوری رجیم تنقید کر رہی ہے اب تھوڑا پیچھے جائیں اور سوچیں پی ٹی آئی کا لبادہ اوڑھ کر کون مراد سعید ہر بے جا تنقید کرتا رہا ہے آپ کو مہرے نظر اجائیں گے۔
شکریہ
Malik Wajid retweeted
25 پولیس اہلکار گرفتار کر لئے گے جو یزید کے حکم پر عوام لر ظلم کر رہے تھے، اب اسی طرح عوام کو حساب کرنا ہو گا ورنہ کبھی یہ سدھریں۔ گے نہیں
سپیکر کے پی بابر سلیم سواتی۔ خالد خورشید اور یوتھ ونگ کے صدر اسد طور کو اغواہ کر لیا گیا۔
ابھی انکے ایک قریبی دوست نے فون کر کے بتایا جو سارے احوال سے واقف ہیں۔شھباز گل
Malik Wajid retweeted
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پورا ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
🔥✊
آج حکومت ختم ہوگئی، مگر سہیل آفریدی نے بہادری اور ثابت قدمی کی مثال قائم کر دی۔ نہ کرسی کی خاطر نظریہ بدلا، نہ اصولوں پر سمجھوتہ کیا، اور نہ ہی پشتونوں کا سودا کیا۔
یہی ہے عمران خان کے نظریے سے وفاداری اور اپنے قوم کے ساتھ کھڑے رہنے کا اصل حوصلہ! ❤️✊
پشاور میں اس وقت انٹرنیٹ نہیں ہے،تھوڑی دیر تک وہاں کی ویڈیوز ائیں گی۔
کثیر تعداد میں عوام اپنا احتجاج کر رہی ہے
پی ٹی آئی ورکر اس وقت مایوس نہیں ہے کیونکہ انکو پتہ ہے عمران خان کے بہادر سپاہیوں نے موجودہ رجیم کو بدترین شکست دی ہے۔
حکومت قربان کر دی لیکن سودے بازی نہیں کی۔
سہیل آفریدی کے خلاف سب ٹاؤٹس کا چیخنا یہ ثابت کرتا ہے کہ
سہیل آفریدی وفا کر رہا ہے۔۔۔۔
#عوامی_مطالبہ_خان_کی_آزادی




