Sana retweeted
بریکنگ نیوز
عمران احمد خان نیازی کی رہائش گاہ بنی گالہ کے باہر پولیس واٹرکینن اور قیدیوں کی گاڑی پہنچ گئے ہیں اسلام آباد میں آج کیا ہونے والا ؟
Sana retweeted
Inshallah Soon Thank you ma'am @ShazaFK for announcing this . – at Punjab, Pakistan
ہماری کوشش ہے کہ ڈیپارٹمنٹل سپورٹس کو بحال کریں تاکہ کھلاڑیوں کو روزگار مل سکے:معاون خصوصی شازہ فاطمہ
@ShazaFK #Pakistan #Sports @iamalishan10 @realazfaryaqoob @kjhockeyacademy
Sana retweeted
شہبازصاحب آپ اور آپکی پارٹی میں زرا بھی اخلاقی جرأت باقی ہےاور اپنی عزت کازرا بھی خیال ہےتواستعفی دےکر الیکشن کی طرف جائیں، زرداری اور پی ڈی ایم نے آپکی کی 35 سال کی ساکھ تباہ کردی ہے۔
کہاں وہ شہباز جسکے گھر سے نکلتے ہی پنجاب کی بیوروکریسی الرٹ ہو جاتی تھی، اوراب آپ خوددیکھ لیں۔
Sana retweeted
آج رات 8 بجے لبرٹی چوک پر چیرمین عمران خان عوام سے خطاب کریں گے۔
لاہور کی تنظیم کو بڑی سکرین اور وسیع ساوئنڈ سسٹم کے بندوبست کی ہدایت دے دی گئی ہے۔ تمام مرکزی قیادت بھی لبرٹی چوک میں موجود ہو گی۔
Sana retweeted
It's Buy elections by neutrals.
PMLn (neutral)
#ByElection2022
Sana retweeted
یہ بچہ آج بحریہ ٹاؤن لاہور سے اغوا ہوا ہے، پلیز آرٹی کریں۔۔۔۔ تا کہ ان اغواکاروں کی کوئی شناخت ہو سکے کسی طرح
Sana retweeted
مریم نواز پریس کانفرنس کرتی ہے
ملازم صحافی بلائے جاتے ہیں
لکھ کر سوال دئیے جاتے ہیں
جی حضوری ٹائپ سوالات ہوتے ہیں
سب اپنے لفافے لیتے ہیں
من پسند کھانا کھاتے ہیں
اور چلے جاتے ہیں
جو قوم پوچھنا چاہتی ہے
وہ کوئی نہیں پوچھتا
عمران خان مگر فکس میچ نہیں کھیلتا
اور لفافے بھی نہیں دیتا
Sana retweeted
جاہل حکمران سے بڑا کوئی عذاب نہیں ہوتا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Sana retweeted
کٹھن آزمائش میں
شاہ محمود قریشی ،اسد عمر، علی محمد خان، مراد سعید، اسد قیصر، حماد اظہر، پرویز خٹک، قاسم سوری ، فواد چوہدری، زرتاج گل، عالیہ حمزہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، ملائکہ بخاری ،کنول شوذب اور ڈاکٹر شیریں مزاری مضبوط لیڈرشپ ثابت ہوئی ہے
جو عمران خان کے بازوؤں کو مضبوط کریں گے !!
Sana retweeted
Replying to @Asifpti0007 @Miannaeem07 @WailaHu @PTIofficial @SHABAZGIL @Mudsr_Ch @EyeMKhokhar @AyeshaAnamPti2 @Samiamjad714 @Irumwarraichh @OfficialShehr @SdqJaan @V_O_S_Official @iamlyari
میاں نعیم اقبال اور ان کے علاوه جتنے بھی PTI کے کارکنان گرفتار ہیں انہیں جلد از جلد رہا کروانا قایدین کی ذمہ داری ہے 😋
Sana retweeted
I watch this video more then 100 times and love it
please retweets as many as possible until @ImranKhanPTI see this love 💕
@BeingSNK
@nazirmustafvi
@SHABAZGIL
@PTIOFFlCIAL
@ImranRiazKhan
Sana retweeted
سوچیں ذرا !
اگر EVM کے ذریعے ووٹنگ ہو گی
تو پھر خواجہ آصف جیسوں کو ایک فون کے بعد کیسے جتایا جائے گا ؟
مخلوط اور کمزور حکومتیں کیسے بنائی جائیں گی ؟
ڈوریاں ہلا کر مرضی کے فیصلے کیسے لئے جائیں گے ؟
ہمارے ہاں کبھی اصل جمہوریت آئی
نہ خالص ڈکٹیٹر شپ آئی
منافقت نے ہمیں مار ڈالا !!
Sana retweeted
As shared by @ShameenPTI :
These eye drops have been very helpful against tear gas shelling. If you are joining the Haqiqi Azadi March, please have these on you against tear gas shelling.
#SaluteToMarchers
#حقیقی_آزادی_مارچ
Sana retweeted
Urgent SOS Call
اسلام آباد ڈی چوک پر پانی کی شدید ضرورت ہے ۔
اسلام آباد کے مکین ذیادہ ذیادہ سے پانی لیکر ڈی چوک پہنچیں
وہاں شدید شیلنگ کی وجہ سے خواتین اور بچوں کو پانی کی شدید ضرورت ہے۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
Sana retweeted
مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ عمران خان اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں بلائیں. مطالبہ کرنے والوں سے درخواست ہے کہ پہلے لندن سے ابو کو تو بلا لیں، پھر بچے بھی آ جائیں گے.
@MaryamNSharif
Sana retweeted
عوام کسی پر یقین نہ کریں جو بھی ہوگا عمران خان خود اعلان کریں گے زیادہ سے زیادہ ریٹیوٹ کریں
Sana retweeted
یاسمین راشد ❤️
بہادر خاتون ماشاءاللہ
@Dr_YasminRashid
#LongMarch #MarchAgaintsImportedGovt
#حقیقی_آزادی_مارچ
Sana retweeted
Musharraf did this last time
#25MayLongMarch
#WeAreComingKaptaan
























