zain (@zbcheema) header
zain (@zbcheema) profile picture

میں کسی کی کہانی میں مستقل شخص نہیں ہوں، لیکن میں بہترین عارضی شخص ہوں گا جس سے آپ کبھی ملیں گے۔

London, England
Joined October 2016
محبت رشتوں کی محتاج نہیں ہوتی
1
9
116
لاہور میں نان 35 روپے اور پچاس روپے مل رہا ہے۔ پنجاب حکومت کہاں سو رہی ہے؟
1
6
137
آنکھ دھوکا ہے
2
4
108
جب جاوید میانداد نے عمران خان کے بارے میں بات تھی اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے خط لکھا تھا تو بہت پریشر بنا تھا، شوبز ستاروں نے عمران خان کے لیے آواز اُٹھانا شروع کی ہے، اِسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، اِن کے بولنے میں اثر ہوتا ہے شُکریہ مریم نفیس 🙏🙏
30
1,834
8
5,047
58,740
کہاں ہے مولانا ڈیزل جو چار دن پہلے بندر کی طرح اچھل رہا تھا، اس کی ناکامی کے بعد اب بلاول کو لانچ کیا گیا ہے۔
1
9
205
صوبوں کی بات پر بلاول اپنا غصہ دکھا کر عوام کے سامنے اپنی پوزیشن سیٹ کر رہا ہے، لیکن یاد رکھنا یہ سب سے پہلے اپنے باپ سے دستخط کروائے گا۔
7
183
صوبوں کے معاملے پر نون لیگ اپنا اقتدار بچانے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی اور اقتدار سلامت رہے اس کیلئے ہر ناجائز خواہش پوری کرے گی۔ لیکن دوسری جانب پیپلزپارٹی اندر ہی اندر ایک طوفان لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ جلد تحریک انصافکے ساتھ رابطے شروع ہوں گے۔
3
113
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
12
2,275
22
4,516
63,034
اگر پنجاب کے چار صوبے بننے تو ایک صوبے کی وزیراعلیٰ مریم اورنگزیب ہو گی۔
1
3
261
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,950
31,260
1,191
54,072
818,490
خصوصاً اسلام آباد کے میڈیا ہاؤسز میں یہ چیز عام ہو چکی ہے ، یہ ہم نیوز کا واقعہ ہے۔
29
316
5
888
63,632
پاکستانی قوم کے لئے مقام شرم …!
The open letter on behalf of Mr. Imran Khan, former prime minister of Pakistan, is a call for justice for himself and his wife and for the people of Pakistan before it is too late. His blood pressure remains dangerously uncontrollable and his human interaction severely restricted. For the last six decades Mr. Imran Khan has shone across the globe as an elite sportsman and philanthropic hero who has brought cancer treatment and education to thousands who could not have afforded it. As Pakistan's foremost political leader he is today democracy's last stand in an increasingly oppressive environment. We must not stand by. Our voice matters.
278
4,906
46
11,157
179,731
اس بارے ڈڈو نے شریف فیملی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے
1
5
291
😢😢😢😢😢
میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے قابل صرف اسی صورت میں رہ سکتا ہوں جب میں زندہ رہوں۔ مجھے انصاف فراہم کیا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ عمران خان۔
8
342
خان صاحب کا خط پڑھ کر دل بہت رنجیدہ ہے حکمرانوں کیلئے دل اے بددعائیں نکل رہی ہیں
5
206
اب یہ کس نے بنا دیا
1
18
576
Disappointed at the arrogant & negative response by India to my call for resumption of the peace dialogue. However, all my life I have come across small men occupying big offices who do not have the vision to see the larger picture.
18,242
26,575
7,509
90,604
“میں اپنے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) اور انصاف یوتھ ونگ کے نوجوان لیڈرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ اپنے کالجز، یونیورسٹیز اور متعلقہ علاقوں میں ذیادہ سے ذیادہ ممبرشپ کریں اور پاکستانیوں کی حقیقی آزادی کی تحریک کے لیے طلبأ و طالبات اور نوجوانوں کو موبلائز کریں”
188
8,475
105
17,811
297,116
اگر میں عاصم منیر کی جگہ ہوتااور نون لیگ میرے ساتھ یکی کرنے کا پلان بناتی تو میں انکی ایسی کی تیسی پھیر دینی تھی
1
20
406
اب عاصم منیر اور نون لیگ میں ایگوکی بنیاد پر فیصلہ ہونا ہے، اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا فیلڈ مارشل صوبے بنانے کیلئے اپنی بات منوا لے گا یا نون لیگ کی دھمکیوں سے ڈر کے انکی مانے گا۔
6
276