میں نے یہ سفری کارڈ سکول اور کالج کے زمانے میں استعمال کیا ہے 1993 سے1997 تک۔ طالب علموں کیلئے مفت.
3
پٹرول کی قیمت 4 آنے نہیں 8 آنے بھی نہیں بلکہ پورے 1روپے پٹرول سستا کردیاہے ہم حکومت کے شکر گزار کہ آپ نے ہمیں اتنے برے حلات میں بھی عوام کے لیے رلیف بخشا آپ نے📷📷📷
60
بڑی خوشخبری:
ایران نے پاکستان کے ساتھ تیل اور گیس پائپ لائن منصوبہ دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی
73
22 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اصل مالک کے حوالے کرکے موٹروے پولیس نے ایمانداری کی ایک نئی مثال قائم کر دی۔
لیکن یہ پاکستان ہی ھے ناں ۔ ؟
53
جس نے ماہِ میر اور غالب فلم دیکھی ہو، جس نے نطشے، سگمنڈ فرائڈ اور کارل مارکس کے نظریوں کو پڑھا ہو
جو ڈارون کی تھیوری پر بحث کرسکے اور جسے گیم آف تھرونز پسند ہو..!
میرے لیے آئیڈیل لڑکی وہ ہے
جس نے منٹو، عصمت چغتائی اور امرتا پریتم کے افسانے پڑھے ہوں ، جس کی پلے لسٹ میں مہدی حسن، نصرت اور دلجیت کے گانے ہوں، جس نے وحید مراد اور زبیا کی فلمیں دیکھی ہوں
جسے پتہ ہو کی میر غالب سے بڑا شاعر ہے
جسے برینڈز سے زیادہ شکسپیئر کے ڈراموں کے نام یاد ہوں
50
میرے لیے آئیڈیل لڑکی وہ ہے
جس نے منٹو، عصمت چغتائی اور امرتا پریتم کے افسانے پڑھے ہوں ، جس کی پلے لسٹ میں مہدی حسن، نصرت اور دلجیت کے گانے ہوں، جس نے وحید مراد اور زبیا کی فلمیں دیکھی ہوں
جسے پتہ ہو کی میر غالب سے بڑا شاعر ہے
جسے برینڈز سے زیادہ شکسپیئر کے ڈراموں کے نام یاد ہوں
پاکستان میں سرکاری نوکری کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے سب سے آخر میں جو خوبی بیان کی جاتی ھے وہ یہ ھے۔
"تنخواہ بھی بہت اچھی اور کرنا بھی کچھ نہیں
@aishaabilal7
2
2
76
آواں گی ہوا بن کے
پاکستان کے بدترین زلزلے میں یتیم ہونے والا بچہ گود لیا.
اپنی بہن کو اس کو رضاعی ماں بنایا تاکہ محرم بن سکے.
سیلاب زدگان کے لیے گھر بنوائے.
ان گھروں کے درمیان مسجد بنوائی.
کنویں کھدوائے.
178
ایک نے روٹی چور دوسری نے قانون جوتی کی نوک پر رکھ کر سمگلنگ کی۔ دونوں کے داتھ ریاست کا امتیازی سلوک ملاحظہ کریں
20
اس ملک میں آب عوام کے پاس پریشانیوں اور تکلیفوں کے سوا کچھ نہیں رہا
جو آگے بھی بڑھتی جا رہی ہیں
1
1
25
surveymonkey.com/r/KGJKZ67
یہ ایک یونیورسٹی سٹودنٹ کا کورس سروے ھے، گزارش ہے ٹایم نکال کر ٹک کر دیں ، دو منٹ لگیں گے ۔ جزاکاللہ
عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی مل کر حکومت بنانے والے ہیں اسد قیصر صاحب وزیر اعظم ہونگے
شہباز شریف سے زرداری صاحب نے راہیں جدا کی ہیں چند دن میں قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش ہونے والا ہیں، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
58
ن لیگ سے لاکھ اختلاف سہی لیکن یہ بات ماننی پڑے گی کہ اگر انہوں نے عوام کو تعلیم سے دور رکھا تو نزدیک خود بھی نہیں گئے
28







