Current Global Affairs Network (@CurrentGlobal07) header
Current Global Affairs Network (@CurrentGlobal07) profile picture

Follow our channel on Twitter, Instagram, YouTube Proud Social News Network of Pakistan ہمارا چینل ٹویٹر ، انسٹاگرام ، یوٹیوب,سنیک ویڈیو فالو کریں

Pakistan
Joined March 2020
Photo by Current Global Affairs Network (@CurrentGlobal07)Photo by Current Global Affairs Network (@CurrentGlobal07)Photo by Current Global Affairs Network (@CurrentGlobal07)Photo by Current Global Affairs Network (@CurrentGlobal07)Photo by Current Global Affairs Network (@CurrentGlobal07)Photo by Current Global Affairs Network (@CurrentGlobal07)Photo by Current Global Affairs Network (@CurrentGlobal07)Photo by Current Global Affairs Network (@CurrentGlobal07)Photo by Current Global Affairs Network (@CurrentGlobal07)Photo by Current Global Affairs Network (@CurrentGlobal07)
مظفرآباد:- مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان کا بیان @Marriyum_A #PMLNAJK
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد جناب محمد نواز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ بذات خود خطے اور عوام کی ترقی کے عمل کی نگرانی کریں گے، الحمدللہ، قائد جناب محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت آج آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں اسی وعدے کی تکمیل کے لئے موجود ہے اور عوام کی تعمیر، ترقی اور خوش حالی کے جامع 100 دن کے ایجنڈے کا باضابطہ آغاز کر رہی ہے کیونکہ وعدوں کو یاد رکھنا اور انہیں پورا کرنا نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی پہچان ہے۔
17
کھاریاں میں خواتین کے لیے ’پنک بازار‘: صوبائی وزیر نے ویڈیو کلپ شیئر کر دیا- @SohaibBherthMPA #MaryamNawaz
گجرات کی خواتین کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پنک کارٹس منصوبہ باعزت روزگار اور معاشی خودمختاری کا نیا راستہ ہے۔ اب خواتین اپنے کاروبار کے ذریعے نہ صرف اپنے خاندان کا سہارا بن رہی ہیں بلکہ خودمختاری اور خوداعتمادی کی نئی مثال بھی قائم کر رہی ہیں۔ شہری اس اقدام پر وزیراعلی @MaryamNSharif کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
22
Current Global Affairs Network retweeted
سما چینل کی ستھرا پنجاب پروگرام میں ٹھیکیداروں کے ذریعے فراڈ کرنے کی کوشش روکنے پر بلیک میلنگ شروع ہوئی جس کو خاطر میں نہیں لایا گیا اور اب بڑھتے بڑھتے حالت یہ ہوگئی ہے کہ پنجاب حکومت کے خلاف ایک منظم پراپیگنڈا چل رہا ہے،پنجاب حکومت اور وزیر اعلی کی کوریج کئی مہینوں سے روکی گئی ہے ایک بات طے ہے کہ بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور ناہی کسی کے کاروبار کا تحفظ کریں گے
ایک مخصوص ٹی وی چینل آج سے محکمہ تعلیم پنجاب کو ٹارگٹ کرے گا! چھوٹی سوچ پرافسوس رہے گا - تعلیم کو سیاست سے پاک رہنے دیں - ڈرنے والا بالکل نہیں ہوں- ڈٹ کر سچ بولتا رہوں گا!
137
560
43
1,423
86,920
Current Global Affairs Network retweeted
💚💚💚
ماشاءاللہ! اسکول جانے والے ننھے بچے اپنے مقررہ اسٹاپ پر گرین الیکٹرک بس کا انتظار کر رہے تھے ❤️🙌 بچوں کے چہروں پر خوشی، آنکھوں میں خواب اور منزل ہے تعلیم جو پورا کر رہی ہے آپکی وزیراعلیٰ 👏
239
783
18
3,213
356,337
Current Global Affairs Network retweeted
الحمدللہ! ساہیوال، اٹک اور منڈی بہاؤالدین کے بعد آج جہلم میں عوام کا والہانہ استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیراعلیٰ @MaryamNSharif نے عوام سے کیے وعدے پورے کیے ہیں۔ 124 کلومیٹر طویل للّہ جہلم روڈ کے پانچوں سیکشنز کی تکمیل اور 90 فیصد سے زائد کام کا کریڈٹ بھی انہی کو جاتا ہے۔ جو لوٹے اپنی جماعت چھوڑ کر آج اس منصوبے کے دعویدار بن رہے ہیں وہ اپنے دور میں ایک سیکشن بھی مکمل نہ کر سکے اور عوام کے مشکلات کا باعث بنے ان کے لئے عذاب بنے۔ منصوبہ اسی کا ہوتا ہے جو اس پر محنت کرتا ہے، عوام کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے اور وعدے پورے کرتا ہے عوام کے لئے آسانیاں پیدا کرتا ہے اور الحمدللہ جب بھی اس کا منصوبے کا ذکر ہوگا وزیراعلی مریم نوازشریف کا نام چلے گا۔
18
147
8
444
5,560
Current Global Affairs Network retweeted
Gone are the days when Khyber Pakhtunkhwa remained embroiled in constant friction with other provinces. We believe in cooperation, coordination and constructive engagement for the collective good of our people. I am grateful to CM Punjab @MaryamNSharif and Punjab Minister @Marriyum_A for their warm welcome and hospitality. KP looks forward to a constructive and meaningful partnership with Punjab, rooted in interprovincial harmony, mutual respect and shared economic interests. Air connectivity is just the beginning. We want to build bridges between our provinces, strengthen economic and commercial ties, create new opportunities for our people and turn interprovincial cooperation into tangible benefits for both provinces.
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی صاحب کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ یہ کام بہت پہلے بھی ہو سکتا تھا، لیکن عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنا اور ان کی خدمت کرنا اللہ تعالیٰ کی توفیق ہوتی ہے، جو خوش نصیبوں کو نصیب ہوتی ہے۔سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے حوالے سے تعریفی کلمات #MaryamAurangzeb #FaisalKarimKundi #SouthAir
19
28
1
125
6,663
Current Global Affairs Network retweeted
Praise and gratitude be to Allah alone. Those still harping on the tune that some other party remains popular are either delusional or deliberately choosing to ignore reality. There is a sea change on the ground, visible only to those who genuinely have their finger on the public pulse. This electoral victory is no ordinary victory. It is a resounding public rebuke to conspiracy peddlers, hate mongers and those who refuse to read the writing on the wall. And this, despite a steep rise in inflation, particularly fuel costs, triggered by the Iran-Israel war. The message is clear: the politics of delivery is far more enduring than the politics of hate and revenge. I am glad politics has returned to delivery and performance. Wake up and smell the coffee… or keep sleeping in denial! Sherrrrrrrrrrrrr 🐅 🐅 🐅
266
879
59
1,822
97,528
Current Global Affairs Network retweeted
وزیر اعلی پنجاب کی ٹیم کو پتا ہے جو ہدایات ان کی وزیر اعلی دے رہی ہے وہ سب نوٹ کرنی ہیں کیونکہ وزیر اعلی نے میٹنگ کے اینڈ پر سب سے تمام پوائنٹس پوچھنے ہیں تمام ڈی سی لکھنے میں مصروف ہیں
36
145
6
256
12,075
Current Global Affairs Network retweeted
جہلم سپورٹس کمپلیکس تکمیل کے بعد میرے بچوں کے لیے کھولا جا رہا ہے 🩵
181
813
44
2,710
73,915
Current Global Affairs Network retweeted
چوہدری سالک حسین خود اعتراف کر رہے ہیں کہ ان کے پاس پنجاب حکومت میں کرپشن سے متعلق لگائے اپنے الزام کے حق میں کوئی ثبوت نہیں جس کے بعد شرافت، انصاف اور اصول کا تقاضا تو یہ ہے کہ ثبوت نہ ہونے اور بے بنیاد الزامات لگانے پر معافی مانگی جائے نہ کہ ایک ڈی سی کے تبدیلی کو اپنی انا کا مسئلہ بنا لیا جائے۔ وفاق اور پنجاب میں وزیر ہونے کی حیثیت سے معاشرے سے کرپشن کے خاتمے اور گڈ گورننس کے لیے بیان بازی کے بجائے اپنی زمہ داریاں ادا کریں یا وزارتیں چھوڑ دیں۔ اڑھائی سال میں پاکستان میں محنت و شفافیت سے عوام کی خدمت کی مثال قائم کرنے والی وزیراعلی کے خلاف جھوٹے بے بنیاد الزامات برداشت نہیں کریں گے۔کرپشن دنیا کے ہر معاشرے کی بیماری ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ پنجاب وہ واحد صوبہ ہے جہاں وزیراعلی خود کرپشن کے خاتمے کی مہم کو لیڈ کر رہی ہیں۔
45
174
19
610
24,115
Current Global Affairs Network retweeted
سندھ کے لوگ چاہتے ہیں لاہور جیسا کراچی ہو فیصل آباد جیسا حیدر آباد ہو گجرانوالہ جیسا سکھر ہو لوگ مراد علی شاہ کو پسند نہیں کرتے سندھ کی پکار قائد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز شریف ۔
26
52
905
لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا پنجاب حکومت پر سالک حسین کے الزامات پر سخت ردعمل:- @AzmaBokhariPMLN #PMLN
"وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب بھر میں ترقیاتی منصوبے بلاامتیاز جاری ہیں۔ سڑکوں کی تعمیر، الیکٹرک بسوں، صفائی، لیپ ٹاپ، اسکالرشپس، کسانوں کی سہولیات اور اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کا دائرہ صوبے کے تمام اضلاع تک پھیلایا جا رہا ہے۔ گجرات کی ترقی کے لیے 12 ارب روپے خرچ کیے گئے ہیں اور دیرینہ ترقیاتی منصوبے بھی مکمل کیے گئے ہیں۔" وزیرِ اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری @AzmaBokhariPMLN
30
Current Global Affairs Network retweeted
TRI-SERIES CHAMPIONS! 🏆🇵🇰 Pakistan seal the title in front of a packed Lahore crowd 💚 #PAKvSL | #CricketKaJashan | #BackTheBoysInGreen
38
275
29
2,604
30,271
Current Global Affairs Network retweeted
Spectacular batting sees Pakistan secure victory in the tri-series final over Sri Lanka 💥 📝: icc-cricket.com/matches/2741…
56
338
15
4,669
83,112
Current Global Affairs Network retweeted
� فالج کی علامات پہچانیں، زندگی بچائیں اورحکومتِ پنجاب کے قریبی سٹروک سنٹر سے رجوع کریں: فالج (Stroke) کی صورت میں ہر منٹ قیمتی ہے۔ علامات کو پہچاننے کے لیے FAST Rule یاد رکھیں: 🅵 F — Face (چہرہ): کیا چہرہ ایک طرف ڈھلک رہا ہے؟ 🅰️ A — Arms (بازو): کیا دونوں بازو اٹھانے پر ایک بازو نیچے گر جاتا ہے یا اس میں اچانک کمزوری محسوس ہوتی ہے؟ 🆂 S — Speech (بولنے میں دشواری): کیا بولنے میں لڑکھڑاہٹ ہے یا الفاظ واضح ادا نہیں ہو رہے؟ 🆃 T — Time (وقت): ان میں سے کوئی بھی علامت ظاہر ہو تو فوراً ایمرجنسی مدد حاصل کریں اور مریض کو قریبی اسٹروک سینٹر پہنچائیں۔ ⚠️ فالج کی دیگر علامات میں اچانک نظر کی خرابی، جسم کے ایک طرف سن ہونا، توازن بگڑنا یا شدید سر درد شامل ہیں۔ یاد رکھیں! علامات ختم ہونے کا انتظار نہ کریں، چاہے مریض چند منٹ بعد بہتر محسوس کرنے لگے۔ علامات شروع ہونے کا وقت نوٹ کریں۔ مریض کو خود گاڑی چلانے، کھانا یا پانی دینے سے گریز کریں۔ 🧠 بروقت علاج جان بچا سکتا ہے، معذوری سے بچا سکتا ہے اور معمول کی زندگی کی طرف واپسی ممکن بنا سکتا ہے۔ FAST یاد رکھیں — فالج پہچانیں، فوری اقدام کریں، زندگی بچائیں!
151
1,042
37
2,075
99,361
Current Global Affairs Network retweeted
Today on World Stroke Day at PNS, seeing stroke patients recover through advanced care was deeply emotional. We have expanded our network from just 12 primary stroke centres to 40 operational centres across Punjab, with 17 more underway, ensuring life-saving TNK injections (worth PKR 3-4 lacs each) are provided completely free to the common man. TNK is life if administered within the golden 4.5 hours and saves not only lives but limbs and livelihoods. We’ve also scaled up to 3 comprehensive stroke centres (with 4 more underway in Lahore, Rawalpindi, Multan, and Faisalabad) performing advanced thrombectomies. We are establishing Stroke and Cardiac centres in every district, and Cancer and Paediatric hospitals in every Divisional HQ. No patient will ever be deprived of treatment due to a lack of funds or facilities. Insha’Allah.
91
497
16
908
61,656
Current Global Affairs Network retweeted
چلو جی آئندہ کوئی تعریف کرے گا تو رونے کی کوشش کروں گی ٹھیک ؟
مجھے تو مریم نواز کا اس طرح سے اپنی تعریفیں کروانا بالکل پسند نہیں آیا بہت ہی خوشامد پسندانہ رویہ لگا۔ وزیر اعلیٰ جیسے عہدے پر ہو کر اس طرح تعریفوں پر خوش ہونا انہیں زیب نہیں دیتا۔
1,121
931
237
4,326
685,523
کھاریاں: گیپکو ذرائع نے بتایا ہے کہ کل جنڈہ والا، کریال اور سعید شہید فیڈرز کی سپلائی بند رہے گی۔ #GEPCO #Electricity
27