@OfficialShehr

Human rights activist | Child ambassador HRCP | A Levels | Tweets are my personal opinion and rt's are not endorsement https://nitter.cf/t.co/DJgRGyPpu4

Pakistan
Joined November 2020
ہم نے صرف یزید کا سنا ہے ۔۔۔مریم نواز اور شہباز شریف کے دور میں یزید کو دیکھ بھی لیا ۔۔۔اج میرے گھر کے بجلی کے میٹرز اتار لیے گئے میرے گھر نہ بجلی ہے نہ پانی ۔۔۔اسی بیس پر میرے والدین پر بوگس ایف ائی ار کروائی گئی بہانا بنایا گیا کہ میرے گھر کے ملحقہ میرا سکول ان میٹرز پر چل رہا ہے حالانکہ وہ سولر سسٹم پر چلتا ہے ۔۔۔جتنے ایمپیرز کے استعمال کا الزام ہے اس میں مشکل سے تین اے سی اور گھر کی باقی چیزیں چلتی ہیں ۔۔۔چیف جسٹس اف پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ صرف یہ بتا دیں کہ انصاف کس سے مانگیں ؟؟؟ عام لوگ کہاں جائیں ؟؟
1,417
11,118
354
24,506
989,271
Shehr Bano Official retweeted
🚨بریکنگ نیوز: عمران خان صاحب کی بہن نورین نیازی کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔اتنا ڈر 27 ستمبر کا۔
2
10
35
811
Shehr Bano Official retweeted
برائے مہربانی سوائے پی ٹی ائی افیشل کے اکاؤنٹ سے شیئر ہونے والے MCB کے اکاؤنٹ کے, کہیں اور پیسے مت ٹرانسفر کریں🚨🚨🚨🚨🚨
2
15
36
921
نورین اپا کی بیٹی اور داماد کو رہا کر دیا گیا ہے
انتہائ قابل افسوس حسان نیازی کی بہن ہاجرہ نیازی اور انکے شوہر عظیم کو بھی لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔
5
81
1
416
3,921
جسٹس ڈوگر کی سربراہی میں قائم بینچ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں جو حکم دیا، سپریم کورٹ آف پاکستان پیسکو (PESCO) کیس میں اسی نوعیت کے اقدام کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کر چکی ہے۔ سپریم کورٹ واضح کر چکی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ آرٹیکل 199 کے تحت اپنے علاقائی دائرۂ اختیار سے باہر احکامات جاری نہیں کر سکتی۔ پیسکو کیس اس حوالے سے ایک اہم آئینی نظیر ہے۔ بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیازی
95
265
3,785
Shehr Bano Official retweeted
پی ٹی ائی افیشل @PTIofficial سے درخواست ہے کہ یہ جو اکاؤنٹ شیئر کیے جا رہے ہیں مختلف نون لیگی اکاؤنٹس سے اس کے بارے میں فورا عوام کو بتائیں کہ پی ٹی ائی افیشل نے صرف ایک اکاؤنٹ دیا ہے ڈونیشن کے لئیے وہ ہے ایم سی بی کا اکاؤنٹ جو افیشل پیجز سے بتایا جا رہا ہے
2
174
5
301
4,671
پی ٹی ائی افیشل @PTIofficial سے درخواست ہے کہ یہ جو اکاؤنٹ شیئر کیے جا رہے ہیں مختلف نون لیگی اکاؤنٹس سے اس کے بارے میں فورا عوام کو بتائیں کہ پی ٹی ائی افیشل نے صرف ایک اکاؤنٹ دیا ہے ڈونیشن کے لئیے وہ ہے ایم سی بی کا اکاؤنٹ جو افیشل پیجز سے بتایا جا رہا ہے
2
174
5
301
4,671
انتہائ قابل افسوس حسان نیازی کی بہن ہاجرہ نیازی اور انکے شوہر عظیم کو بھی لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔
7
212
7
700
9,669
Shehr Bano Official retweeted
Johar Block 1 stood with Mir Raza today. ✊ Almost two months, still no answers. We will keep raising our voices until justice is served. Justice for Mir Raza. ⚖️ #JusticeForMirRaza #MirRaza #Karachi @OfficialShehr @PTIKarachi_ @FatimaPTI_IK @MehakMacMax @PTIofficial
6
3
8
1,331
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے خلاف حکم جاری کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ اپنے آئینی دائرۂ اختیار سے تجاوز کر گئی۔ آئین کے آرٹیکل 199(1)(a) اور (c) کو اسلام آباد ہائی کورٹ ایکٹ 2010 کی دفعہ 4 کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے تو ہائی کورٹ کا دائرۂ اختیار اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری تک محدود ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے علاقائی دائرۂ اختیار میں کام کرنے والے افسران کو ہدایات جاری کرنا ایک سنگین آئینی سوال کو جنم دیتا ہے۔ آرٹیکل 175(2) واضح کرتا ہے کہ کوئی عدالت صرف وہی دائرۂ اختیار استعمال کر سکتی ہے جو اسے آئین یا قانون کے تحت حاصل ہو۔ عدالتی اختیار بھی آئینی حدود کا پابند ہے۔ بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیازی
5
109
1
335
4,818
Shehr Bano Official retweeted
My mother, Aleema Khan @Aleema_KhanPK, was abducted a few hours ago. We still have no information about where she is being held. Leaving her family in the dark about her whereabouts is indefensible. If cowardice had a face, this politico-military government would be it. @Kasim_Khan_1999
55
3,533
37
7,558
82,836
علیمہ خان کو راستے سے اغواء کیا گیا، سوشل میڈیا سے تھری ایم پی او کا پتہ چلا۔ نورین خان
3
481
1
1,652
5,984
پریس ریلیز چیئرمین ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان جمشید حسین صاحب کا ضلع بونیر کا ہنگامی دkpk آج چیئرمین ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان محترم جمشید حسین صاحب نے ضلع بونیر کے علاقہ سالارزئی کا تفصیلی اور ہنگامی دورہ کیا۔ سالارزئی قوم جو 12 گاؤں پر مشتمل ہے، اس وقت ایک بہت بڑے انسانی المیے سے دوچار ہے۔ یہ وہ علاقہ ہے *جہاں زمین انتہائی کم ہے اور آبادی بہت زیادہ ہے۔* لوگوں کے پاس پہلے ہی گزر بسر کے لیے زمین ناکافی ہے، اور اسی تھوڑی سی زمین پر ان کا گزارا ہوتا ہے۔ ایسے گنجان آباد علاقے میں حکومت اپنی من مانی کرتے ہوئے ان کی آبائی زمینوں پر زبردستی *ماربل سٹی* بنانا چاہ رہی ہے۔ اس منصوبے سے *تقریباً 300 گھرانے براہ راست متاثر ہوں گے*، جن کی آواز نہ حکومتِ وقت سن رہی ہے اور نہ کوئی ادارہ۔ منصوبہ یہ ہے کہ ان غریب عوام سے انتہائی کم قیمت پر زمین چھین کر آگے 10 گنا زیادہ قیمت پر فروخت کی جائے گی۔ *یہ ترقی نہیں بلکہ غریب کشی ہے!* جہاں زمین پہلے ہی کم اور آبادی زیادہ ہو، وہاں لوگوں سے ان کی آخری زمین بھی چھین لینا ان کو فاقہ کشی پر مجبور کرنے کے مترادف ہے۔ یہ منصوبہ ترقی کے نام پر سالارزئی قوم سے ان کے بنیادی انسانی حقوق چھین رہا ہے۔ *یہ زمین ان کی ماں ہے!* یہ ان کے آباؤ اجداد کی نشانی اور ان کے بچوں کا واحد سہارا ہے۔ کوئی بھی غیر قانونی اور غیر آئینی طور پر اس میں مداخلت نہیں کر سکتا۔ *ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان حکومتِ وقت سے پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ:* 1. جہاں زمین کم اور آبادی زیادہ ہو وہاں ماربل سٹی جیسے منصوبوں کو کسی بنجر اور غیر آباد علاقے میں منتقل کیا جائے۔ 2. 300 متاثرہ خاندانوں کو بے گھر کرنے کا یہ ظالمانہ منصوبہ فی الفور واپس لیا جائے۔ 3. آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 23 و 24 کے تحت شہریوں کے حقِ ملکیت کا تحفظ کیا جائے۔ 4. کسی بھی کاروائی سے پہلے مقامی جرگہ اور متاثرین کو اعتماد میں لیا جائے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان واضح کرتی ہے کہ ہم ان 300 گھرانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے حق کے لیے ہر قانونی اور آئینی دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔ جاری کردہ: شعبہ اطلاعات - ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان #kpk #Buner @GovtofKPK @CSKPOfficial @jamshed_hrc @GovtofPakistan @SohailAfridiISF
1
6
32
1,378
Shehr Bano Official retweeted
ایک خاتون چیف جسٹس کے ہوتے ہوئے پنجاب میں خواتین کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، اور چادر چار دیواری کا تقدس بغیر کسی ڈر اور خوف کے پامال کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک اور ہماری روایات کے منافی ہے۔ آج صبح ایک بار پھر علیمہ خان کو جس انداز میں اغوا کیا گیا اور 3MPO کے تحت جیل منتقل کیا گیا، یہ بدترین سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ بھی نہیں۔ اگر اختلاف عمران خان سے ہے تو مقابلہ بھی عمران خان کے نظریے اور سیاست سے کریں۔ ان کی اہلیہ، بہنوں، اور خاندان کی خواتین کو نشانہ بنانا کون سی سیاست، کون سا قانون اور کون سی اخلاقیات ہیں؟ ہماری مذہبی یا معاشرتی روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے، جیسا کہ موجودہ دور میں کیا جا رہا ہے۔ خواتین کو ہراساں کر کے، اغوا اور گرفتار کر کے اور خاندانوں کو دباؤ کا ذریعہ بنا کر نظریے کو شکست نہیں دی جا سکتی۔
330
6,197
79
14,357
143,510
Shehr Bano Official retweeted
علیمہ خان کی گرفتاری کے بعد حکومت نے وہ محاز کھول دیا ہے جو شائد برسوں تک بند ناں کیا جا سکے، پاکستان میں سیاست کو اتنا زیادہ مشکل اور تکلیف دہ بنا دیا گیا ہے کہ اگر آپ کے گھر کا ایک فرد سیاست میں ہوگا اور وہ پارٹی زیر عتاب ہوگی تو اس سیاست دان کے بہن،بھائیوں، بیوی بچوں کو اس کا حساب دینا ہوگا، مجھے ان سیاسی جماعتوں کا مستقبل انتہائی خوفناک دہکھائی دے رہا ہے جو اس وقت حکومت میں ہیں،،
65
1,993
16
5,637
45,050
Shehr Bano Official retweeted
علیمہ خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ علیمہ خان صاحبہ تمام مقدمات میں ضمانت پر تھیں۔ تحریکِ انصاف ایک پرامن جماعت ہے جو آئین اور قانون کی بالادستی اور مکمل پاسداری پر یقین رکھتی ہے۔ ہم نے ہمیشہ واضح کیا ہے کہ ہمارا مقصد پرامن سیاسی جدوجہد کے ذریعے اپنے آئینی و سیاسی مطالبات کا حصول ہے۔ ہم کسی بھی قسم کے تصادم یا تشدد کے خواہاں نہیں۔ ایسے حالات میں علیمہ خان صاحبہ کو گرفتار کرنا، انہیں زیرِ حراست رکھنا، سیاسی کشیدگی کو مزید ہوا دینا اور حالات کو دانستہ خراب کرنے کی کوشش ہے۔ حکومت ان اقدامات کو فوری طور روکے اور علیمہ خان صاحبہ کو فی الفور رہا کرے۔
2
24
93
1,166
Shehr Bano Official retweeted
پولیس کی رپورٹ میں الزام لگایا گیا ہے کہ علیمہ خان نو مئی کے احتجاج اور سڑکوں کی بندش کے واقعات میں ملوث تھیں اور انھوں نے کارکنوں کو سرکاری اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے پر اکسایا تھا۔ bbc.in/4ACJETE
53
439
13
1,192
44,943
ہم مائیں۔۔۔ ہم بہنیں۔۔۔ ہم بیٹیاں۔۔ قوموں کی عزت ہم سے ہے #ReleaseAleemaKhan
9
387
4
1,235
6,614
Shehr Bano Official retweeted
کارکن حراست میں مرگئے تیل میں تل گئے گھر ٹوٹ گئے خان کی بہن پھر گرفتار ہو گئی کہاں ہیں وہ موصوف گلا پھاڑ کے چلانے والے @BBhuttoZardari جو کہتے تھے تم کتنے بے غیرت ہو ۔ کیا محترمہ نے بیٹے کو چن کے آواز اٹھانا سیکھایا ہوگا۔
42
1,943
7
5,715
25,630