
Business man in making, Online Bhyyas Collection follow business account @bhyyasC
Moon
Joined March 2011
- Tweets144K
- Following4.3K
- Followers17.3K
- Likes111K
Pinned Tweet
*⭕️GRAND🛑SALE🛑
*MOST DEMANDING VOLUME*
*Pure Wash n Wear*
*PREMIUM Winter coll 2023*
*BLEND FABRIC WITH HEAVY THREADS*
*OUTCLASS FALL*
*TOYOBO FINISH*
* IN 15 LAVISH COLORS*
*4 MTRS. SUIT CUTING*
*100% C GURANTEE👆🏻*
*Free Delivery*
Price *2200* fix
Cont: 03333166909
مگر اج بلاول نے قلابازی کھا لی ھے
اس پر اپ کیا کہتے ھیں اب
سیاسی میچورٹی اسے ہی کہتے ہیں
خوبصورت میسج
@UdarOfficial
@RehanaImtiazDar
بلاول بھٹو نے حال ہی میں جس سیاسی پُختگی کا مظاہرہ کیا وہ قابل تعریف ہے، جبر کے اس دور میں انہوں نے جو باتیں کی ہیں اس کے بعد وہ بے بی بلاول سے پاکستانی سیاست کے بالا چنن بن کے سامنے آئے ہیں۔ امید ہے بلاول اپنی کہی ہوئی تمام باتوں پر قائم رہیں گے۔
کرانچی کا بھیا( MPA) retweeted
سیاسی میچورٹی اسے ہی کہتے ہیں
خوبصورت میسج
@UdarOfficial
@RehanaImtiazDar
بلاول بھٹو نے حال ہی میں جس سیاسی پُختگی کا مظاہرہ کیا وہ قابل تعریف ہے، جبر کے اس دور میں انہوں نے جو باتیں کی ہیں اس کے بعد وہ بے بی بلاول سے پاکستانی سیاست کے بالا چنن بن کے سامنے آئے ہیں۔ امید ہے بلاول اپنی کہی ہوئی تمام باتوں پر قائم رہیں گے۔
یہ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی سے ھو رھا ھے جو کچھ ھوتا نظر ا رھا ھے
ججز کو اب ہی شرم کر لینی چاہیے کہ اگر بلاول بھٹو جیسا نا مرد اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے خلاف جاتے ہوئے چند سچ پر مبنی باتیں کرنے کی جرت کر سکتا ہے تو پھر یہ جسٹس یحیی خان، آمین الدین اور جسٹس ڈوگر کیوں نہیں کر سکتے
یہ آخر کیوں انصاف نہیں کرسکتے ، اپنے حلف کے مطابق کیوں نہیں چل سکتے
1
2
215
کرانچی کا بھیا( MPA) retweeted
کاش کپتان نے وہ بند لفافہ تمہارے کہنے پہ بند نہ رکھا ہوتا تو اج القادر ٹرسٹ میں میاں بیوی جو قید بھگت رہے ہیںوہ نہ بھگتے
@fawadchaudhry
@faisal_fareed
@iamlyari
@PtiOicOfficial
میرے پاس بریکنگ نیوز ہے، اور وہ یہ ہے کہ پچھلے 48 سے 72 گھنٹوں میں جو بیانیہ بنانے کی کوشش ہو رہی ہے، وہ فالس ہے۔ عمران خان نے 28ویں ترمیم، نئے صوبوں اور اس میں شامل NFC پر تعاون سے مکمل طور پر واضح الفاظ میں صاف انکار کر دیا ہے۔ مرزا شہزاد اکبر
#pakistan @ShazadAkbar
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اسلام۔علیکم۔
اداروں سے درخواست ھے بھگوڑے ویلاگرز کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کم سے کم۔پاکستان میں بین کروائیں تاکہ خان کا نام۔بیچ کر ڈالرز کمانے کا دھندہ ختم ھو
انہوں نے نا صرف عمران خان کے تشخص کو نقصان پہنچایا ھے بلکہ پاکستان کے وجود کے لیے بھی زھر قاتل ھیں
@PtiMadrid2
کرانچی کا بھیا( MPA) retweeted
معید بھائی بڑی صفائی سے آپ نے علیمہ آپا کو عمران خان صاحب سے بھی زیادہ عقلمند ثابت کر دیا اور کسی کو پتہ بھی نہیں چلا کہ آپ عمران خان کو کیا ثابت کررہے ہیں
😎
@MoeedNj
@iamlyari
@PtiOicOfficial
کرانچی کا بھیا( MPA) retweeted
جنــــاب ایســــے ہی جیســــے آپ کو مــلک سے باہــر بیــــٹھ کر پاکســــتان کی ہر خــــبر کا علــــم ہوجاتا ہے
قیصر جہانگیر 🇪🇦
@MoeedNj @fawadchaudhry
@faisal_fareed @iamlyari
سلمان صفدر کو گالیاں پڑنے کا وقت ھوا چاھتا ھے
اب اس بیان کے بعد ان بھگوڑوں کا کیا کرنا ہے جو یورپ امریکہ منہ پر مائک ٹھونس کر بکواسیات کرتے ہیں
فساد پھیلاتے ہیں ؟
@iamlyari
@PkLeaderVoice
@PtiOicOfficial
واہ کیا بات کی
سب باغی بلے ھیں بس ایک عمران ولی اللہ ھے۔
عمران خان سے بھی بہت بڑے سیاسی بلینڈر ھوئے جیسے باجوہ کو ایکسٹینشن دینا ۔ وہ اب ان غلطیوں کا خراج دے رھا ھے
سیاسی غلطیاں بانجھ نہیں ھوتی انڈہ بچہ دیتی ھیں۔
Replying to @PtiMadrid2 @iamlyari
اس ملک میں دلال گماشتوں بےغیرتوں کمظروں غداروں کی کوئی کمی نہیں،اگر کمی ہے تو وہ عمران خان نیازی جیسے انسانوں کی کہ اس کو عوام کے علاوہ ہر پارٹی رکن اسمبلی نے دھوکہ دیا عمران خان نیازی رہا ہوں گے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے
1
220
کرانچی کا بھیا( MPA) retweeted
یاد رکھیں
جو فسطائیت اور جبر پاکستانی بہن بھائی پاکستان میں رہ کر برداشت کر رہے ہیں کوئی اوورسیز پاکستانی ان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتا
یہ سب پراپیگنڈا چند گھس بیٹھئے وی لاگرز جن کا نہ اوورسیز سے کوئی تعلق ہے نہ پی ٹی آئی سے
یہ پاکستانیوں کو اوورسیز اور اوورسیز کو پاکستانیوں کے خلاف لڑوانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں
اس میں یہ کبھی کامیاب نہیں ہونگے
انشاءاللہ
@YasirQadeer1
@javdanhussain
@iamlyari
ڈکٹیٹر کی اہوریج عمر دس سال ھوتی ھے
سورج تو ھر کسی کا غروب ھوتا ھے
مگر ڈکٹیٹر غروب ھوتے ھوتے قوم کی دھائیاں غربت میں ڈال جاتا ھے۔
الہاشمی کی کتاب " ع سے سیاست " سے اقتباس
15
299
کرانچی کا بھیا( MPA) retweeted
اس حکومت کے مشیروں کی ذہانت کو کھڑے ہوکر دونوں ہاتھوں سے سلام کریں کہ رہے ہیں “ریڈ کارپٹ پوری یونیورسٹی روڈ پر نہیں بچھایا صرف جس مقام پر تقریب تھی صرف وہیں بچھایا تھا حکومت کے خلاف بلاوجہ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے “
سندھ حکومت کا بہت شکریہ جس نے صرف تقریب کے مقام پر بچھایا پوری یونیورسٹی پر بچھا دیتے تو کسی نے کیا کرلینا تھا
کس ذہنی سطح کے نالائق اس قوم کے نصیب میں لکھ دیئے گئے ہیں
مجھے جگا دینا بھولے۔
🚨🚨
پی ٹی آئی کے ایک اہم رہنما نے فیصلہ سازوں کو آفر کی کہ گورنر راج کی بجائے موقع دیا جائے کہ پی ٹی آئی ہاوس کے اندر خود تبدیلی لے آئے تا کہ سسٹم کو چلنے دیا جائے۔
مینا خان آفریدی چونکہ سہیل آفریدی جیسے رویئے کے حامل ہیں اس لئے قدرے سنینئر بابر سلیم سواتی اور مشتاق غنی لیکن سب سے اہم گرفتار وزیر فضل شکور وزارت اعلی کے ممکنہ امیدوار ہو سکتے ہیں فضل شکور کو اس حوالے سے برتری حاصل ھے کہ وہ اے این پی۔جے یو آئی اور پھر پی ٹی آئی سے بھی جیتے گویا وہ اپنے ذاتی ووٹ بینک کی وجہ سے مقبولیت سے خائف نہیں ہوں گے جبکہ وہ جارحانہ مزاج کے حامل بھی نہیں
ساتھ ہی ان کا تعلق بھی سنٹر (چارسدہ +پشاور) سے ھے جبکہ کرپشن کا کوئی الزام بھی نہیں۔
کہیں گرفتاری اسی سلسلے کی کڑی تو نہیں؟
ماشاءاللہ یقینا آپکی معلومات بہت اعلی ھیں
ان نقاط کے متعلق بھی بتا دیں
رسید پر سیریل نمبر نہیں
جس اکاؤنٹ میں پیسہ جمع کروایا اس کا نمبر نہیں
جمع کروانے والے کا شناخت کارڈ نمبر اور موبائل نمبر بھی نہیں لکھا ۔چیک جعلی نکل آئے بونس ھو جائے کون زمہ دار۔
عین نوازش ھوگی
آپ پڑھے لکھے تو ہیں لیکن شائد پاکستان کے بارے میں آپ کی معلومات جہالت پر مبنی ہے مسئلہ یہ ہے کہ پڑھے لکھے بھی ہو اور پتہ گھنٹہ کچھ نہیں
پاکستان میں گیارہ یا بارہ بجے کے بعد بنک
Cheque Clearing
پر اگلے دن کی مہر لگاتا ہے
چاہو تو کسی دستیاب عقلمند انصافی سے پوچھ لینا
1
1
379


















