Sohail Shahid retweeted
کہاں عمران خان اور کہاں یہ جاہل اور ظالم مسلط شُدہ ذہنی مریضوں کا ٹولہ۔
#بےضمیر_حکومت
@AhsanKhan275017
@umrbg
@ImZ__7
@HamxaaTweets
@Economist_alii
@imransidiqii
@Tani__Syed
@bajwa5171
@Zahraan___
@UjiiVibes
@Super_Girl_03
@GZ_Vibes
@__SGirl__
@light_xxi
@Miannaeem07
@BOYwdBLACK_coat
@itxisraUM_99
@QueenMoodOn
@SiddiquiF334656
@RevoltSpire
@HidayatKhan_SSG
@StandWithIKPTI
@Farhan_Iq11
@IAmMadii3110
@HassanA81715
@sspak670
@Sym_804
@369_Sch
@iamtbsm
@Aadii_ForIK
@MuradAli688
@BilalHashmig125
@tharkalani
@Malakyahyakakar
@NooriNat
@Sohail2nice
@Warda_butt2
@ChotaMuradSaeed
@NasirChoudery7
Group 01
@7nStar_
@MHT_74081
@Jazba_Girl
@Maan_IKs
@Shahzad_Somro77
@AShah2200
@wela_batet
@ZainabFatimaCh
@Soha_213
@AyeshaA07118243
Sohail Shahid retweeted
کس کس کو چپ کرواؤ گے
#بےضمیر_حکومت
Sohail Shahid retweeted
عمران خان کی فیملی بھی اسی معاشرے کا حصہ ہے۔ انہیں بھی عزت، تحفظ اور قانونی حقوق حاصل ہیں۔ کسی کو یہ حقوق چھیننے کا اختیار نہیں! #بےضمیر_حکومت
🤖 Made with AI
آج پاکستان میں ہر شخص اس بے ضمیر حکومت کے ظلم کا شکار ہے چاہے وہ کسی بھی طبقے سے ہو جیلیں بے گناہ لوگوں سے بھری ہوئی ہیں عمران خان کی بہنیں جو کسی قسم کی سیاست کا حصہ نہیں ہیں وہ بھی قید میں ہیں اس ہیش ٹیگ 👇
#بےضمیر_حکومت
کو جوائن کریں اور اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
Sohail Shahid retweeted
Welcome back to purana Pakistan
#بےضمیر_حکومت
Sohail Shahid retweeted
اگر ہم خود میں تابندہ نہ ہوتے
تو اپنے عہد میں زندہ نہ ہوتے
اندھیرے اور بڑھ جاتے اگر ہم
نوید صبحِ آئندہ نہ ہوتے
Sohail Shahid retweeted
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی
ایران افغانستان اور بھارت مخالف ۔۔ چین ناراض
پاکستان کی کامیاب معیشت
کاروبار تو دور کی بات ہے اب کوئی ادھار بھی نہیں دیتا
پھر بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان اڑنے کو تیار ہے
اب پتہ نہیں اڑنے کا کیا مطلب ہے
ویسے اس پر سکھ اور طوطے کا لطیفہ یاد آ جاتا ہے
Sohail Shahid retweeted
ہم تمہارے درمیان دنوں کو پھیرتے رہتے ہیں
(آل عمران)
اور تم سمجھنے کے لیے تیار ہی نہیں ہو
Sohail Shahid retweeted
جب ظلم کی رات زیادہ اندھیری ہو جائے تو حق کی صبح جلدی طلوع ہونے والی ہوتی ہے ۔۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Sohail Shahid retweeted
Replying to @TheGrayzoneNews
Different country, same political playbook! Ecuador has Aquiles Álvarez; Pakistan has Imran Khan. Arrests, intimidation, and political victimisation apparently democracy has a different meaning for those in power
Sohail Shahid retweeted
کبھی تو مانگ دیکھو ،دعا دعا کی طرح
خدا سنے گا مگر دو صدا،صدا کی طرح
تیرا غرور تیرے سامنے تو آئے گا
ملے گا تجھ سے کسی دن خدا،خدا کی طرح
Sohail Shahid retweeted
استاد محترم، @shafqatmm1 صاحب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور ہمیشہ نوازتا رہے آمین
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے
تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہے
اگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے
ہوئی ہے حضرت ناصح سے گفتگو جس شب
وہ شب ضرور سر کوئے یار گزری ہے
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
وہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے
نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مے پی ہے
عجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے
چمن پہ غارت گلچیں سے جانے کیا گزری
قفس سے آج صبا بے قرار گزری ہے
#محبت_مافیا
استاد محترم، @shafqatmm1 صاحب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور ہمیشہ نوازتا رہے آمین
تم آئے ہو نہ شب انتظار گزری ہے
تلاش میں ہے سحر بار بار گزری ہے
جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہے
اگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے
ہوئی ہے حضرت ناصح سے گفتگو جس شب
وہ شب ضرور سر کوئے یار گزری ہے
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
وہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے
نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مے پی ہے
عجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے
چمن پہ غارت گلچیں سے جانے کیا گزری
قفس سے آج صبا بے قرار گزری ہے
#محبت_مافیا
Sohail Shahid retweeted
حقوق سب کے لیے، انصاف سب کے لیے، آزادی سب کے لیے!
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Sohail Shahid retweeted
کسی شہری کی سیاسی وابستگی اس کے بنیادی حقوق چھیننے کا پروانہ نہیں۔
خواتین کو خوف، دباؤ اور امتیازی سلوک سے آزاد ماحول فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
انصاف میں تاخیر اور حقوق کی پامالی جمہوریت پر سوالیہ نشان بن جاتی ہے۔
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
Sohail Shahid retweeted
جب ہمیں مظالم کا علم ہو جائے تو ہم خاموش نہیں رہ سکتے، کیونکہ یہ آگاہی لازماً ہمیں بے گناہوں کی حفاظت کے لیے آواز اٹھانے پر آمادہ کرتی ہے
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو





















