Warda Butt PTI (@Warda_butt2) header
Warda Butt PTI (@Warda_butt2) profile picture

https://xitter.cf/t.co/9RC64CDzxz

Islamabad Pakistan
Joined February 2021
Photo by Warda Butt PTI (@Warda_butt2)Photo by Warda Butt PTI (@Warda_butt2)Photo by Warda Butt PTI (@Warda_butt2)Photo by Warda Butt PTI (@Warda_butt2)Photo by Warda Butt PTI (@Warda_butt2)Photo by Warda Butt PTI (@Warda_butt2)Photo by Warda Butt PTI (@Warda_butt2)Photo by Warda Butt PTI (@Warda_butt2)Photo by Warda Butt PTI (@Warda_butt2)Photo by Warda Butt PTI (@Warda_butt2)
مریم نواز کی تعریف کرنے پر ٹک ٹاکر علینہ عامر کے ایک دن میں تین لاکھ فالور کم ہو گئے ہیں اب بیچاری روتی پھر رہی ہے ۔ ہو لو بنڈ پنگے 😂
1
22
ایک مائی کے لال نے کہا تھا جس کو ایران پسند ہے وہ ایران چلا جائے، تاریخ میں لکھا جائے گا پھر اس کے بعد سب سے زیادہ پھیرے ایران کے اُسی نے لگائے تھے۔۔🤣🫡
1
1
2
26
Party mein hi nahi hona chaiye
کیا بیرسٹر گوہر کو پارٹی چیئرمین ہونا چاہیئے ۔۔ ؟؟
14
Pehly Kam thy kya
پنڈی میں سوروں کا راج!
1
16
I think Shireen Rehman
کس کے لئے تھی کِس؟ شیرازی بھائی کیلئے یا کسی اور کیلئے ؟
13
آپریشن “گریبان المردود 🤣
16
Warda Butt PTI retweeted
شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے باہر عالمی میڈیا کے نمائندے پہنچ گئے ہیں، عالمی میڈیا نے اپنی ٹیمز بیجھی ہوئی ہیں۔۔
17
430
3
1,746
35,413
Rangers, police, commandos, helicopters, and the whole bureaucracy for one MAN. THE KING Imran Khan Jalwa Ha Hamara🔥✌🏿 #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
26
پوری دنیا کے سوشل میڈیا پر دفعہ 804 نافذ ❤️🤟 #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
2
30
یہ ایک ایسے لیڈر کا استقبال ہو رہا ہے جو کسی کو چائے کا کپ تک نہیں پلاتا نہ حرام کھاتا نہ کھانے دیتا مرشد عمران خان ❤️ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
3
30
جس کا نام میڈیا پہ لینا منع تھا آج اسکی ایک تصویر کے لیے میڈیا قطار باندھے کھڑا ھے وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ #ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
1
87
Warda Butt PTI retweeted
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں ،پانی پلا کے ماریں گے (احمد فرہاد )
1
1
78
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں ،پانی پلا کے ماریں گے (احمد فرہاد )
1
1
78
Warda Butt PTI retweeted
بانی چئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا خصوصی پیغام 22 مئی 2024 ملکی تاریخ کے گزشتہ سیاہ ترین دو برس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کو پوری ڈھٹائی سے بدترین سیاسی جبر و انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔ ہم پر اجتماعی سزا (Collective Punishment) جیسا ممنوعہ جنگی حربہ آزمایا گیا ، ہمارے گھروں کی حرمت پامال کی گئی ہمارے لوگوں کو قتل کیا گیا، انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہمارے لوگوں کے کاروبار تباہ کئے گئے اور وحشت و بربریت کے اس پورے سلسلے کے دوران بوڑھوں اور بچوں تک کو نہیں بخشا گیا ۔ ہم اب تک پاکستان کے لیے ہی نہایت صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے آئے ہیں مگر اب بس، بہت ہوچکا!! رؤف حسن پر وحشیانہ حملہ نہایت اشتعال انگیز ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس ملک کا نام نہاد طاقتور گروہ اختلافِ رائے کو برداشت کرنے پر بالکل آمادہ نہیں اور مسائل کے حل پر توجہ دینے کی بجائے ایسے بزدلانہ ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے۔ میں نہایت اصرار سے مسلسل یہ بھی کہتا آیا ہوں کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام کا کوئی تصور ہی ممکن نہیں اور گزشتہ دو برس میں یہ ثابت بھی ہوا ہے کہ عسکری اسٹیبلشمنٹ کیجانب سے بہترین معاشی کارکردگی کی حامل حکومت کو ہٹا کر اپنی کٹھ پتلیاں ملک پر مسلط کرنے سے عام آدمی کے معاشی حالات کیسے بدترین تباہی کی بھینٹ چڑھے۔ اپنی قوم کے لیے میرا پیغام ہے کہ اب ہمیں اس فسطائی مافیا کے خلاف عملی جدوجہد کی تیاری پکڑنی چاہئے۔ میں اپنی مرکزی قیادت، مرکزی، صوبائی اور مقامی تنظیمات ، اراکین ، کارکنان، سپورٹرز اور عوام سمیت آپ سب کو ہدایت دیتا ہوں کہ میری جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال کا انتظار کریں۔
535
13,802
163
27,090
561,685
بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کاروائی کی درخواست خارج کر دی
11
906
7,578
94,621
ریمانڈ بیک ویسے تو عامر فاروق صاحب کا پسندیدہ مشغلہ ہے لیکن آج کچھ بدلے بدلے سے ہیں!!😂
30
780
3
6,099
77,405
رہائی کے بعد پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کروں گا مُرشد عمران احمد خان نیازی
161
4,297
45
22,499
171,215
سائفر کیس کی سماعت 28 مئی ،منگل ساڑھے بارہ بجے تک ملتوی کردی گئی
25
524
4
4,678
82,369