Pinned Tweet
#کڑواسچ
میری پہچان
پٹواری مجھے یوتھیا کہتے ہیں ، یوتھیے مجھے ففتھیا کہتے ہیں اور ففتھیے مجھے پٹواری کہتے ہیں
الحمد للہ یہ تینوں فریق ثابت کر دیتے ہیں کہ میں ان میں سے کچھ بھی نہیں
ایک سادہ سا محب وطن پاکستانی مسلمان ہوں
اور میرے لیے یہی کافی ہے
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
Shukar Alhamdulilah !
اقرار الحسن کو سینٹرل جیل کراچی سے رہائی مل گئی، این سی سی آئی اے کیس میں آج سیشن عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں رہا کر دیا
Pakistan Zindabad 🇵🇰
@iqrarulhassan
@PehlaajOfficial
@farah_iqrar_
@ain_iqrar
@AdvJunaidButt
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
مبارک ہو
Alhamdulillah
اقرار بھائی رہا ۔
#iqrarulhassan
@iqrarulhassan
Shukar Alhamdulilah !
اقرار الحسن کو سینٹرل جیل کراچی سے رہائی مل گئی، این سی سی آئی اے کیس میں آج سیشن عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں رہا کر دیا
Pakistan Zindabad 🇵🇰
@iqrarulhassan
@PehlaajOfficial
@farah_iqrar_
@ain_iqrar
@AdvJunaidButt
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
We stand with Syed Iqrar ul Hassan Shah peacefully and within the boundaries of the law. We believe that the law and justice will stand with us. Our goal is not confrontation, but justice and the supremacy of the Constitution.
#میں_اقرار_کے_ساتھ_ہوں
#ReleaseIqrarUlHassan
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
Replying to @1invisible11
ویسے سچ پوچھو تو کسی کو عہدہ دینا یا عہدے سے ہٹانا موجودہ قیادت کے نہ بس میں ہے نہ اختیار میں ہے ، خان نے یہ اختیار کسی کو دیا ہی نہیں
یہاں تک کہ ptiکارکنان کو بھی یہ اختیار نہیں کہ اپنی مرضی اور ووٹ سے کسی کو کسی عہدے پر بٹھا سکیں یا کسی ناپسند کو اپنے ووٹ کی طاقت سے عدم اعتماد کر کے اتار سکیں 🙏❤️
لیکن پنجاب کی حد تک قیادت کا اتنا بحران ، فقدان اور خلا موجود ہے کہ
@shafqatmm1 چوہدری صاحب جیسا کوئی خود ہی آگے بڑھ کر ولنٹیرلی لیڈ کرنا شروع کر دے تو ptiکے سپورٹرز اسے لیڈر تسلیم کر لیں گے
چوہدری صاحب یہ بات خود بھی جانتے ہیں اور اس کا اظہار بھی کر چکے ہیں
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
Replying to @tarar_4
یہ آپ نے بہت اچھا سوال اٹھایا ہے ۔۔۔
لیکن آپ یہ بھی جانتے ہیں جو موجودہ آزاد قیادت نام کے مہرے ہیں وہ پی ٹی آئی سے مخلص نہیں ہیں۔ وہ ایسے بے باک کو کیسے پسند کر سکتے ہیں؟
ہاں کسی مخلص شخص کی نظر میں آ گئے تو بے شک یہ پی ٹی آئی کے لئے انمول ہیرا ہیں۔
#محبت_مافیا
#قومی_زبان
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
Replying to @1invisible11
چوہدری صاحب کی خوبی کے ہم سب معترف ہیں
لیکن سوال تو یہ بنتا ہے اور ہم سب کو یہ سوال اٹھانا چاہیے کہ چوہدری صاحب کی یہ خوبی ptiکو کیوں نظر نہیں آ رہی ؟ سوشل میڈیا کے دوستوں سے بھی درخواست ہے کہ جتنا زور علیمہ خان کو قیادت دلوانے کے لیے لگاتے ہیں اس سے آدھا زور ہی چوہدری صاحب کو مرکزی قیادت نہ سہی پنجاب کی قیادت دلوانے کے لیے زور لگا دیتے جو کہ میرٹ پر بھی پورا اترتے ہیں اور آزمودہ بھی ہیں
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
Replying to @1invisible11
سارے کھلاڑی ایک جیسے نہیں ہوتے
ویسے میری ایماندرانہ دلی خواہش ہے کہ pti پنجاب کی قیادت چودھری صاحب کو دے دیں
قیادت کا خلا بھی موجود ہے اور بہترین امیدوار بھی موجود ہے
💐❤️
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
#کڑواسچ
گراونڈ سے دور اپنے گھر میں صوفے پر نیم دراز حالت میں TV کے سامنے ہر کوئی چھکے مار سکتا ہے
لیکن کراونڈ میں 150کی سپیڈ میں آتے باونسرز اور ایک ایک میٹر گھومتی گیندوں کو چکھے مارنا تو دور کی بات ہے کریز پر ٹکے رہنا بھی بڑی بات ہوتی ہے
#کڑواسچ
گراونڈ سے دور اپنے گھر میں صوفے پر نیم دراز حالت میں TV کے سامنے ہر کوئی چھکے مار سکتا ہے
لیکن کراونڈ میں 150کی سپیڈ میں آتے باونسرز اور ایک ایک میٹر گھومتی گیندوں کو چکھے مارنا تو دور کی بات ہے کریز پر ٹکے رہنا بھی بڑی بات ہوتی ہے
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
ہر ادارہ اپنے لوگوں کا آزمائش اور دُکھ میں خیال کرتا ہے ،مشرف کی مثال دیکھ لیں،اختلافات کے باوجود اُنھیں عدالت کی بجائے ہسپتال پہنچا دیا جاتا تھا،
جب کہ سیاست دان ایک دوسرے کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر قیدوبند کی اذیت دینے میں خوشی محسوس کرتے ہیں ،
نورین نیازی صاحبہ کا جرم اتنا بڑا نہیں کہ اُسے جیل میں ڈال دیا جائے ، اگر اُنھیں خاموش کرنا بہت ضروری تھا تو گھر میں بھی نظر بند کیا جا سکتا تھا.
نورین نیازی صاحبہ سے فوری فیملی کی ملاقات کروائیں پلیز .
حفیظ اللہ نیازی صاحب آپ کےلئے بہت دعائیں ، رب کرم کرے گا.
@CMShehbaz
@GovtofPakistan
نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی: خاندان پر کیا گزری؟نائب وزیرِ داخلہ طلال چوہدری کی غلط بیانیاں۔
نورین نیازی کی جیل سے ہسپتال منتقلی، دو راتوں کا قیام اور آج جیل واپسی بارے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس دوران اُس کی بیٹیوں پر کیا گزری؟ چونکہ مملکت اذیت پسندوں (SADISTS) کے قبضے میں، بزرگ خواتین بچوں کی تکالیف میں بھی آسودگی ملنی ہے۔
جھوٹوں کا انبار لگا دیا گیا چنانچہ وضاحت ضروری ہے۔ اپ ڈیٹڈ سافٹ ویئر کے ساتھ طلال چوہدری کا دعویٰ کہ نورین نیازی کے اہلِ خانہ کو فوراً اطلاع دی گئی اور ہسپتال بلوا لیا، سفید جھوٹ ہے۔بیٹا جیل میں اور جیل سے باہر دو بیٹیوں کو میڈیا سے معلوم ہوا۔ میری بیٹیاں والدہ کو ملنے اورڈاکٹروں سے رابطے کی ناکام کوشش کرتی رہیں کہ والدہ کی حالتِ زار معلوم ہو سکے۔
28 اکتوبر شام چھ سات بجے ہسپتال منتقلی کی خبر کی تصدیق ہوئی تو دونوں بیٹیاں فورا" ہسپتال پہنچ گئیں، آج 30 اکتوبر شام چھ بجے دو دنوں سے ہسپتال کی راہداریوں میں بھٹکتی رہیں۔ درجنوں دفعہ دونوں بہنوں کی پولیس نےسرزنش کی کہ ہسپتال کی حدود سے باہر نکل جائیں۔ بیٹیوں کی ایک ہی درخواست تھی کہ انہیں والدہ کو دیکھنے دیا جائے یا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کروا دی جائے مگر ان کی آہ و بکا بےکار رہی۔
صد افسوس! طلال چوہدری درجنوں ٹھوکریں کھانے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد جب سے نیا پیشہ اختیار کیا ہے، وہاں جھوٹ اختیاری نہیں بلکہ لازمی مضمون ہے۔ طلال کی تصحیح کے لیے کہ فیملی جو اس وقت فقط دو بیٹیوں پر مشتمل ہے، نورین نیازی کی ہسپتال آمد اور علاج بارے لاعلم رکھا گیا۔ دونوں بہنیں ساری رات اندھیرے میں تیر چلاتی رہیں کہ کوئی ڈاکٹر ملے اور ماں کی صحت بارے کچھ معلوم کر سکیں۔ چونکہ خاصا میڈیا اکٹھا تھا، زبردستی نکالنے کی جرأت نہ تھی۔
24 گھنٹوں کے بعد اگلے دن 29 کی شام کو جب بیٹیوں نے مجبور کیا تو میں نے ایک بھلے مانس اللہ کے بندے کی منت سماجت کی تو اس کی مہربانی بڑی بیٹی کی ملاقات کی صورت پیدا ہوئی۔ آدھی رات سے کچھ پہلے بڑی بیٹی کو ماں تک رسائی ملی، وہاں ماں کی ڈھلکی صحت دیکھ کر بڑی بیٹی ابھی تک صدمے میں ہے۔ والدہ کی خواہش کہ چھوٹی بیٹی کو بھی ملوا دیا جائے جو چند گزوں کے فاصلے پر موجود تھی اور ماں کو ملنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔ جب بڑی بہن ماں کے پاس تھی تو چھوٹی بیٹی بار بار مجھے فون کرکے بلک رہی تھی کہ ’’ابا مجھے بھی اماں سے ملوا دیں‘‘، مگر بے بسی تھی۔ اگلے دن کوشش کی کہ دوسری بیٹی، یا دونوں بیٹیاں، والدہ سے مل لیں، مگر اجازت نہ ملی۔ جب نورین نیازی کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا تو اس کی حالت صدمے سے غیر ہو گئی، دونوں بیٹیوں پر دو دن جو بیتی ہے اور جس صدمہ میں ہیں ،جزوی حال درج کر دیاہے۔
طلال چوہدری فرما رہے ہیں کہ خاندان کو فوراً بلا لیا گیا تھا سراسر جھوٹ ہے۔ سوچتا ہوں ماضی میں طلال چوہدری کی جودرگت بنی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، میرے پر بیتی ہوتی تو میں بھی آٹو پائلٹ پر بلال چوہدری کی طرح جھوٹ پرچار کرتا ، فرماں بردار ہوتا۔
بڑی بیٹی کی اس ایک ملاقات کے لیے مجھے کتنی منت سماجت کرنا پڑی، میں جانتا ہوں۔ طلال چوہدری! براہ مہربانی اسے حکومتی کارکردگی نہ بتائیں۔
ظلم خدا کا، MPOکے تحت نظربند خاتون کو مکمل صحت یاب ہونے سے پہلے ہی آناً فاناً دوبارہ جیل جمع کروا دینا،سفاکیت اور اذیت پسندی کی بدترین مثال ہے۔
نورین ایک گھریلو اور introvert خاتون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ نجی زندگی گزاری ہے۔ ساڑھے تین سال سے اپنے اکلوتے بھائی اوراپنے اکلوتے بیٹے کی دس سالہ غیر قانونی قید نے اس پر قیامت ڈھا رکھی ہے ،جذبات نے مغلوب کر رکھا ہے۔
ازراہِ تفنن اور ازراہِ تعفن ’’حکومتی مؤقف کہ ایم پی او کے تحت اس لیے حراست میں لیا گیا کہ وہ ۲۷ ستمبر کو اسلام آباد آنے والے جلوس کی قیادت کر سکتی تھیں‘‘۔ بفرضِ محال یہ مؤقف مان لیا جائے تو 27 ستمبر گزرنے کے بعد اور جبکہ گورنر راج نافذ، خواتین کو جیل میں نظربند رکھنا بے شرمی، بے حیائی کے علاوہ کچھ نہیں؟ خواتین کو آخر کب تک، کس بنیاد پر قید رکھا جائے گا؟ نورین کابیٹا حسّان نیازی اسی جیل میں قید ، والدہ کو ہسپتال لے جاتے وقت اسے چند منٹ کے لیے ملوا دینے میں کیا حرج تھا؟
میری آسودگی؛ انہی حرکتوں سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں حکمرانوں خلاف نفرت، غصہ اور دوری مزید بڑھنی ہے۔
طلال صاحب! بیمار خاتون کی تکلیف اور اسکےساتھ پیش آنے والے سلوک پر غلط بیانی نہ کیجیے۔
مجھ پر لازم ہو گیا کہ اصل واقعات سامنے لاؤں تاکہ اذیت پسند حکمرانوں کی سفاکیت عیاں ہو۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ماضی کے کئی ظالم حکمران قبروں میں یا زندہ ہیں مگر اقتدار سے باہر عبرت کا نشان، ان کے انجام دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے، کاش آج کے حکمران سبق سیکھتے۔
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
اقرار بھائی کی ضمانت منظور ہوگئی!
آج ہر اُس شخص کے چہرے پر خوشی ہے جس نے اس مشکل وقت میں اقرار بھائی کے ساتھ کھڑے رہنے کا عہد کیا تھا۔
#WelcomeBackIqrar
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
سید اقرار الحسن کی ضمانت ہوچکی ہیں۔
اب راج کرے گی خلق خُدا ❤️ عوام کی آواز عوام راج ❤️
عوام راج زندہ باد ❤️
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
یہ خوشی صرف ایک ضمانت کی نہیں بلکہ اصولوں پر قائم رہنے کی بھی ہے۔
اداروں کا احترام، قانون پر اعتماد اور آئینی راستہ ہماری جدوجہد کا حصہ ہے۔
پاکستان میں قانون کی بالادستی ہمیشہ قائم رہے۔
#اقرارکی_فتح_عوام_کی_فتح
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
بھائی کے ساتھ انصاف کریں پلیز ہماری ریکوسٹ ہے
#justice_for_iqrar
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
اقرار بھائی کی ضمانت منظور ہونے پر آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ۔ ❤️
جن بھائیوں نے اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا، اور جن تمام احباب نے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا، میں آپ سب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین!
@iqrarulhassan
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweeted
الحمدللہ! اقرار بھائی کی واپسی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ خوشی صرف ہماری نہیں بلکہ پوری عوام راج فیملی کی ہے۔ اللہ تعالیٰ اقرار بھائی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور عوام راج تحریک کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین!
منجانب: ناصر افریدی
#wellcom_back_iqrar_bhai























