When life gets blurry, adjust your focus ✌️

Joined October 2023
چاہے میری ساری پارٹی مجھے چھوڑ دے میں آخری گیند تک لڑوں گا۔ عدل و انصاف کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ہے اور نہ اخلاقی اسٹینڈرڈ ٹھیک کئے بغیر کرپشن سے بچا جا سکتا ہے۔ @ImranKhanPTI @PTIofficial
25
157
6
281
18,145
اسیر جمہوریت و حقیقی آزادی عمران خان کا سپاہی کمال خان انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب 3 ماہ بعد رہا ہو گئے ہیں
1
1
1
25
خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کو دھشتگردی کا بہانہ بنا کر غیر جمہوری گورنر راج لگا کر ایسے لوگوں کو مسلط کیا گیا جن کو عوام الیکشن میں واضح طور پر مسترد کر چکی ہے- مقصد صرف پاکستان تحریک انصاف کی حکومت،نمائندوں اور ورکز کو نشانہ بنانا تھا- تحریک انصاف کے ورکرز کو اغواء کرنا، انکے گھروں پر چھاپے مارنا، انکے گھر توڑنا ہی تمہارا کام رہ گیا ہے۔ دھشتگردی تو آج بھی خیبرپختونخواہ میں جاری ہے لیکن غیر جمہوری گورنر راج کی طرف سے دھشتگردی سے متعلق کیا اقدامات اٹھائے گئے۔ کسی کو کوئی علم نہیں ترجیحات انکی صرف تحریک انصاف کو دبانااور اپنے مفادات کے تحفظ ہے۔ سوال یہ ہے کہ خیبرپختونخوا میں یہ غیر جمہوری عمل کیوں کیا گیا ۔ایک صوبے کا منتخب وزیراعلی سہیل آفریدی،اسمبلی اسپیکر بابر سلیم سواتی اور صوبائی صدر جنید اکبر خان کے ساتھ کئی منتخب وزرا، ایم۔ این ایز،ایم پی ایز اور پارٹی کے ورکرز کو مسلسل جبری اغوا کیا جارہا ہے ۔ جس دہشتگردی کو جواز بنایا گیا، اس پر کوئی اقدامات نہیں۔واضح ہے کہ یہ گورنر راج دھشتگردی کلچنے کے لیےنہیں، تحریک انصاف سے عوامی مینڈیٹ چھیننے کے لیے تھا ۔۔
147
565
23
1,957
23,926
پیشہ ور قاتلو، تم سپاہی نہیں! شاعر: احمد فراز
🤖 Made with AI
20
373
12
899
9,029
معیشت کو ایک سال میں ٹھیک کر کے اٹھا دیں گے کا وعدہ تھا ، چوتھا سال بھی ختم ہونے کو آگیا کوشش جاری ہے 👇 منجانب ۔۔۔۔۔۔۔۔
1
9
31
808
خبر ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد آٹا سستا ہو گیا ہے یعنی آٹے کے سستا ہونے کا کریڈٹ گورنر راج کو دیا گیا ہے جبکہ اصل وجہ یہ ہے کہ پنجاب سے گندم کی ترسیل شروع ہو گئی ہے لہذا جب چیف منسٹر سہیل آفریدی بار بار چیخ رہے تھے اور گندم کی ترسیل پر پابندی کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے تھے تبھی ان کی بات مان لی جاتی تو آٹا تبھی سستا ہو سکتا تھا ایسا لگتا ہے سیاسی بنیادوں پر خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ دشمنی کی گئی
1
35
95
1,344
آج ڈان میں چھپنے والی ایک خبر کے مطابق بورے والا کے چک 187/EB میں رہائیشیوں نے الزام لگایا ہے کہ سی سی ڈی اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص بلال کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا۔ مطلوب شخص تو نہ ملا مگر سادہ کپڑوں میں ملبوس سی سی ڈی کے اہلکار ایک سترہ سالہ لڑکی کو گھر سے اٹھا کے لے گئے ون فائیو پہ کال کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ لوکل پولیس کو ریڈ کا کوئی علم نہیں، نہ انہیں لوپ میں لیا گیا ہے۔ بعد میں وہاڑی پولیس نے تصدیق کی بورے والا سی سی ڈی ٹیم نے بلال نامی ملزم کو پکڑنے کے لیے چھاپہ مارا ہے لیکن ان کا موقف ہے کہ لڑکی کو لے کر نہیں گئے مقامی رہائشیوں کے مطابق ون فائیو پہ کال کرنے اور ایشو کے سوشل میڈیا پہ ہائی لائیٹ ہو جانے کے باعث سی سی ڈی والے چند گھنٹوں بعد لڑکی کو واپس چھوڑ گئے۔ سوال یہ ہے کہ یہ کیا اندھیر نگری ہے خواتین تو مریم نواز کی ریڈ لائین ہیں، پھر یہ کیا تماشا ہو رہا ہے؟
2
46
3
111
2,045
میری دکان نہیں گرائی گئی 12 خاندانوں کو بے روزگار کیا گیا حکومت روزگار نہیں دیتی میں نے 12 خاندانوں کو روزگار دیا، گورنر راج کے بعد سے خیبرپختونخوا کے تاجروں کی حالت،💔
16
38
454
اب تصور کریں کہ تحریک انصاف اسمبلیاں بھی چھوڑ دے تو یہ سارا سیٹ اپ کس قدر گندا اور ننگا نظر آئے گا۔ لیکن تحریک انصاف کے گھگھو گھوڑے مشال کے ہاتھوں ذلیل ہونے کو اور اسمبلی میں خواجہ آصف جیسوں کی بکواس سننے کو ترجیح دیں گے۔
Eliminating the opposition... brings attention back to regime's lack of purpose and direction...
17
221
2
772
7,511
My mother, @Aleema_KhanPK Aleema Khan’s 30-day detention period under the colonial-era Maintenance of Public Order (MPO) law has now expired. Yet, despite the expiry of her 30-day detention period, we have received no further order from the Lahore High Court, nor any official communication from the Punjab Home Department or jail authorities explaining the legal basis for her continued detention or confirming her release. On what legal grounds is she still being held? Why has she not been released? Since the day she was abducted and subsequently detained under the MPO, she has been denied access to both her family and legal counsel. One of the strongest voices advocating for her brother, Imran Khan @ImranKhanPTI, has also been silenced. Thirty days have passed. No family access. No legal access. No justice. Are the authorities preparing to extend her detention for another 30 days? If so, on what grounds? We demand her immediate release. Not another day of silence, obstruction of justice, or denial of her most basic rights is acceptable. #imrankhan
30
1,223
30
2,380
34,963
تاریخ لکھے گی ایک لیڈر ڈٹا رہا اور ریاست نے اسکی ساری فیملی کو یرغمال بنالیا۔ یہ انصاف نہیں بلکہ کھلی بزدلی ہے۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
Imran Khan: 1,171 days straight behind bars. That's a lot of chalk on one wall. Now his wife, his three sisters, his nephew and his cousin have walls of their own. Pakistan stopped counting the days. It counts the relatives.
3
4
101
Khani retweeted
Imran Khan: 1,171 days straight behind bars. That's a lot of chalk on one wall. Now his wife, his three sisters, his nephew and his cousin have walls of their own. Pakistan stopped counting the days. It counts the relatives.
33
1
63
690
Khani retweeted
Make your contribution. Leave a lasting dedication. Introducing the Virtual Donor Wall- Shaukat Khanum Karachi, a digital space where you or a loved one can become part of #ShaukatKhanumKarachi Donate now: shaukatkhanum.org.pk/karachi… #SKMCH #VirtualDonorWallSKMKarachi
2
373
5
941
9,475
"ہم بھول نہ جائیں، عمران خان 3 سال سے زائد عرصے سے 6x8 کی جیل کی کوٹھڑی میں قید ہے۔ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو ہم میں سے اکثر یہاں سات ستارہ ریزورٹ میں بھی 3 مہینے دنیا، خاندان اور انسانی رابطے سے کٹ کر، تنہائی میں زندہ نہیں رہ سکتے۔ اور پھر بھی، صرف اس لیے کہ وہ جیل کو وقار کے ساتھ برداشت کر رہا ہے، اس کی تکلیف اور درد کو معمول بنا دیا گیا ہے اور جنہوں نے اس کی رہائی کے لیے آواز اٹھائی، اس کی بہنوں اور کزنز کو بھی اغوا کر کے قید کر دیا گیا ہے۔ ہماری آنے والی نسلیں تاریخ میں پیچھے مڑ کر دیکھیں گی اور خوف سے حیران ہوں گی کہ یہ سب کیسے ہونے دیا گیا۔" @HNadim87
Lest we forget, Imran Khan continues to be held in a 6x8 prison cell for 3+ years now. Most of us here wouldn't survive 3 months in a seven-star resort, disconnected and isolated from the world, family, and human contact. And yet, just because he is braving prison with grace, his suffering and pain have been normalized. And those who raised their voices for his release, his sisters, and cousins have also been abducted and imprisoned. Our future generations will look back in history and wonder in horror how any of this was even allowed.
1
1
65
” نمائندہ میں ہوں، ووٹ مجھے لوگوں نے دیا تھا، صوبے میں میری حکومت ہے، اپ کرتے ہیں میرے فیصلے، اپ #کون_ہوتے_ہو میرے فیصلے کرنے والے؟ “ :- @MuradSaeedPTI مراد سعید نے بار بار کہا، کہ حالات ٹھیک نہیں ہے، ہم نے سوات کو امن اور ترقی دی ہے، خدارا مارا امن خراب نہ کرو، اس وقت یہ کہتے تھے کہ حالات ٹھیک ہے۔ #گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
25
109
1,662
ایک جانور کو بھی ایسی موت دینے سے پہلے انسان کئی بار سوچتا ہے، مگر ان درندوں نے اس معصوم غریب بچے کی کس بے رحمی سے جان لی! وسیم عباس، عمر صرف 15 سال، مظفرگڑھ سے ملتان الیکٹریشن کا کام سیکھنے آیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق کام میں تاخیر پر ٹھیکیداروں نے اس پر تشدد کیا، جس پر وہ بھاگ نکلا۔ دونوں ٹھیکیداروں نے گاڑی میں تعاقب کرکے اسے ٹکر ماری اور کچل ڈالا۔ معصوم بچے نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ بہرحال، اس نظامِ انصاف سے مایوس ہو کر بھی ہم صرف یہی درخواست کر سکتے ہیں کہ ان ظالموں کو قانون کے مطابق ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی کسی معصوم کے ساتھ ایسا ظلم کرنے کی جرأت نہ کرے۔ @rpo_multan @OfficialDPRPP @MohsinnaqviC42
69
464
23
777
14,609
“No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.” @Shahrez_KhanPK (Aleema Khan’s son) demands release of his mother and aunts who got detained under MPO as 30 day period has now expired. #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel. No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
4
191
460
2,613
ہونی کو کون ٹال سکتا ہے؟؟؟ چوہدری غلام حسین نے ایک بار پھر راوی کی کلاس لے لی۔
23
164
5,778
Thank you @ImranKhanPTI
1
88
1
393
4,109
شاہریز خان کا پیغام! 👇 میری والدہ اور میری خالہ، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی کو MPO کے تحت غیر قانونی طور پر حراست میں لیے ہوئے 30 دن ہو چکے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں اپنی حراست کے دوران انہیں خاندان اور وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ کسی کو بھی، خاص طور پر خواتین کو، ایسے سلوک کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔ حراست کا حکم نامہ اب ختم ہو رہا ہے، انہیں فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔ @Shahrez_KhanPK #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel. No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
6
1
7
202
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel. No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
46
2,201
32
4,464
43,658